پرائیوٹ کورس کے لیے واٹس ایپ پر تشریف لائیں: wa.me/+923042215717 اس کورس کے تمام اسباق اس لنک پر ہیں: ua-cam.com/play/PLbzLnoPB9omwGyJrXDrVhWSRAbTViW1zr.html
سلام علیکم آغا ماشاءاللہ بہت اچھا دروس پڑاھتے ہے آپ بہت آسانی سے آپ کے درس سمجھ آتا ہے ماشاءاللہ خدا سلامت باشید 🤲🏻 و در امام زمانہ ع باشید 🤲🏻 خدانگہدار استاد
Great Job Sir🙏It is really wonderful that much work is being done nowadays by scholars & teachers on Farsi language on this platform. We from Punjab really need this and appreciate your kind work. It would be very kind if you suggest a book or provide pdf notes, so that we may practice, along with this course.🙏🙏
بَ ساتھ کہ تاکہ اچانک کون بلکہ از سے بر پر در میں را کو کے لئے آرے بلے ہاں است ھے نیست نہیں ھے نہ نہیں تا تک جب تک ہر ہرگز چو مانند اے چے کیا چیز چرا کس لئے
Naseema Janibe batha guzar kun AZ ahwale Muhammed(sallallahoallehiwasallam) ra khabar kun Az(ko) Ra(ke liye) (huda ke liye) Kun ka Matlab Bata de please
ای غنچہ خوابیدہ ! چو نرگس خیز کاشانہ ما رفت بہ تاراج غمان خیز از نالہ مرغ چمن از بانگ ازان خیز از گرمی ہنگامہ آتش نفسان خیز از خواب گران خواب گران خواب گران خیز ازخواب گیران خیز ای: اے چو: کی طرح یا مانند خیز :اٹھ ما: ہمار از: سے
اسلام علیکم محترم استاد، فارسی میں کبھی کبھی ب ہ کے ساتھ بھی پڑا جاتا ہے جیسے به من یا بمن یا او به بازار رفت وغیره تو کیا یہاں بھی ب زبر کے ساتھ پڑھا جائے گا یا زیر کے ساتھ۔؟؟ درست کیا ہے؟ او بَه بازار رفت یا او بِه بازار رفت، او بَه من گفت یا او بَمن گفت یا او بِه من گفت ؟؟ ارادتمند
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاذ صاحب آپ فارسی سمجھا رہے ہیں ماشاء الامجھے بہت اچھا لگتا ہے مجھے فارسی کی ضمیریں معلوم کرناہے کہ ضمیر کی کتنی قسمیں ہیں
کریما بہ بخشائے بر حال ما کہ ہستم اسیر کمند ہوا نداریم غیر از تو فریاد رس توئی عاصیاں را خطا بخش و بس ان اشعار میں فارسی حروف کریما کا الف۔ بہ۔ بر۔ کہ از۔ را
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سر پچھلے درس میں اپ نے فرمایا تھا کہ فارسی زبان میں نون غنہ استعمال نہیں ہوتا ہے۔ پھر اس سبق میں آپ چوں اور چنیں کو نون غنہ کے ساتھ پڑھ رہے ہیں۔ ایسا کیوں؟
پرائیوٹ کورس کے لیے واٹس ایپ پر تشریف لائیں:
wa.me/+923042215717
اس کورس کے تمام اسباق اس لنک پر ہیں:
ua-cam.com/play/PLbzLnoPB9omwGyJrXDrVhWSRAbTViW1zr.html
اسلام علیکم!
پرائیوٹ کورس کی کیا details ہیں؟
فارسی کی لغت مل سکتی ہے حضرت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
سرسری صاحب خوب
Bht zbrdxt method hei sir apka...thnks so much apki videos sy kafi HD tk samajh aagye hei...thnks so much
الحمدللہ
سلام علیکم آغا ماشاءاللہ بہت اچھا دروس پڑاھتے ہے آپ بہت آسانی سے آپ کے درس سمجھ آتا ہے ماشاءاللہ خدا سلامت باشید 🤲🏻 و در امام زمانہ ع باشید 🤲🏻 خدانگہدار استاد
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
آمین۔
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
بهت بہت شکریہ !
بہت مزہ آرہا ہے آپ کے سکھانے کا انداز ایسا ہے کہ بندہ بخوبی سمجھ جاتا ہے
Sir mujhe bhi shikhna h ap class chalta h ap k
بہت مزہ آرہا ہے سیکھنے میں
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
One of the very best and knowledgeable teacher. I wish all Pakistani teachers were like MR. Usama Sarsari.
بہت شکریہ۔
ماشاء اللّٰہ
وعلیکم السلام
ماشاء اللہ
بہترین انداز میں سمجھایا ۔
برادر معلم ما یک دقیقہ اہستہ بخوانیم خیلی خوب عالی درس خواندیم تشکر شما۔
السلام و علیکم اسامہ صاحب ماشااللّہ آپ بہت عمدہ طریقے سے سمجھا رہے ہیں اور فارسی کے ساتھ آپ اردو بھی لکھ دیا کریں تو سمجھنا مذید آسان ہو جائے گا شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
دل من روشن از سوز درون است
جہان بین چشم من از اشک خون است
دلِ من
از
است
من
از
است
درست ماشاءاللہ۔
Bhut bhut khub
Mashallah
Bht acha samjhaya MashaaAllah
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
awsome contant keep it its really need of time
masha allah
مَاشَاءَ الله
بہترین جناب
عربی اور فارسی اور اردو میں با کے استعمال کی تفصیل کمال ہے
آداب ہے جناب۔
اب تک تو خوب سمجھ آ رہی ہے۔۔۔
بہترین بہت خوب جناب
محترم اللہ تعالی آپکو سلامت رکھے
Jazakallah Khair hazrat please keep it up
Masha Allah bohot asan tariqe se bohot acha samjha riye hain - sab hi ki koshish sar ankhon par magar in ka jawab ni -
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
بہت اعلیٰ
Bht khoob
شکریہ۔ 🙂
بہت خوب ماشاءاللہ!!!!!
خدا کرے زور قلم و زبان اور زیادہ
Jazak Allah
JazakAllah bhot khoob
یہ سلسلہ ہمیشہ جاری رکھئے گا
Bhut faide mnd hai...jazakallah
Boht he axa hy sir
❤Ma Sha Allah
شکریہ۔ 🙂
Very good teacher
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
Plz ap alfaz ky agay un Ki translation likh dia karin tu yaad karna asan ho ga hamary lia r is sb ky lia bohattt shukria 😊
باخدا خدا کا یہی ہے در نہیں اور کوئ مفر مقر
جو وہاں سے ہو یہی آ کہ ہو جو یہاں نہیں تو وہاں نہیں
Thanks im learning farsi ,i find your lecture v effective 😊
گاہے گاہے باز خواں ایں قصۂ پارینہ را
تازہ خواہی داشتن گر داغہائے سینۂ را
را ( کو)
گاہے گاہے (کبھی کھبی)
ایں (اس،یہ)
گر (اگر)
درست ماشاءاللہ۔
Is ka pura tarajama karen
Good sir
جزا ک الله
بہت شکریہ۔
یا رب تو کریمی ورسول تو کریم
صد شکر کہ ہستیم میان دو کریم
تو: تم/تو
کریمی: تو کریم
ہستیم: ہم ہیں
کہ: کیونکہ
درست ماشاءاللہ۔
Salam plz thoda masdr ki tareef bta de or mustaqbil or muzare kise kehte h bta de
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اگلے اسباق میں بتایا ہے۔
علم از سامان حفظ زندگی است
علم از اسبابِ تقویم خودی است
از (سے)
است (ہے)
اسبابِ تقویم (مستحکم کرنے کا ذریعہ)
درست ماشاءاللہ۔
تا کجا خود را شماری ما ء وطین
از گل خود شعلہ ء طور آفرین
علامہ اقبال
تا۔۔۔ تک
کجا۔۔۔ کب
را۔۔۔ کو
از۔۔۔ سے
درست ماشاءاللہ۔
کجا کا مطلب کب نهی
کجا کا مطلب کهان هی
می افغانستان سی هو اور فرسی زبان
حضرت در کہ لیے ھم ایساں جملہ لکھ سکتے کتاب در کیف ھست
در کا مطلب ہے "اندر"
Assalamualikum I am sidra Haneef from badaun
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
مرحبا۔
Maine jamea tus salehat se almiyat ki h m ab Bums krna janti hun Aligarh Muslim University se uske liye mujhe Farsi sikhni h
تو کریمی من کمینہ بردہ ام
لیکن از لطفِ شما پروردہ ام
تو۔۔(توں یا تم)
من۔۔(میں)
لیکن۔(مگر)
از۔۔(سے)
شما۔(آپ)
درست ماشاءاللہ۔
Great Job Sir🙏It is really wonderful that much work is being done nowadays by scholars & teachers on Farsi language on this platform. We from Punjab really need this and appreciate your kind work. It would be very kind if you suggest a book or provide pdf notes, so that we may practice, along with this course.🙏🙏
بہت شکریہ۔
تیسیر المبتدی
اسلام علیکم۔۔۔۔۔عربی کے سبق 1 کا ۔۔۔۔۔لنک شکریہ کے ساتھ دے دین۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
Easy Arabic Course - صرف و نحو آسان کورس: ua-cam.com/play/PLbzLnoPB9omzloyv4ByqARykzYJq89pzg.html
بَ ساتھ
کہ تاکہ اچانک کون بلکہ
از سے
بر پر
در میں
را کو کے لئے
آرے بلے ہاں
است ھے
نیست نہیں ھے
نہ نہیں
تا تک جب تک ہر ہرگز
چو مانند
اے
چے کیا چیز
چرا کس لئے
درست ماشاءاللہ۔
اے کا مطلب بھی اے ہی ہے۔
اسامہ بھائی اسباق روزانہ کی بنیاد پر اپلوڈ کر رہے ہیں ؟
جی
Good bro👍
بہت شکریہ۔
اللہ خوش رکھے۔ 🙂
کوزہء چشم۔ حریصاں پر نہ شد
تا صدف قانع نہ شد پر در نہ شد
تا۔۔
درست ماشاءاللہ۔
حروف کے آگے انکے جتنے جتنے مطلب بنتے ہیں وہ بھی لکھ لیں
sir can you please share any kind of source of Farsi grammar.
اردو میں بات کیجیے۔
ب کا وہ استعمال جہاں اسکا مطلب۔ کو یا تک آے
اگر سخن ھمہ شوریدہ گفتہ ام چہ عجب
کہ ھر گفت ز گیسوی او پریشان گفت
اگر - اگر
چہ- کیا
کہ- کیونکہ
او- وہ
درست ماشاءاللہ۔
گر زلف پریشانت در دست صبا افتد
هر جا که دلِ باشد در دام بلا افتد
صوفی عشقری
Panjabi nal jod ke daso
قوتِ مغرب نے از چنگ و رباب
نے از رقصِ دخترانِ بے حجاب.
Farsi kaiy hurufy tehji kitini hai
Writing ka colour change kry JB AP likhty ho she Nazar ni aata Thora SA bra b kr k likhy mehrbani ho ge AP ke
Asalamualaikum sir
Agy translation b likh dya kry
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
Sir ap ko or kon kon si language seekhaty hn...
اردو، عربی، فارسی
Sir! english kA course bi shoro farmaen .
ان شاء اللہ
✌
خوب
Naseema Janibe batha guzar kun
AZ ahwale Muhammed(sallallahoallehiwasallam) ra khabar kun
Az(ko)
Ra(ke liye) (huda ke liye)
Kun ka Matlab Bata de please
رومن میں لکھنا منع ہے۔
کیست.کون
Recommend a book for spoken Farsi.
ان شاء اللہ
ای غنچہ خوابیدہ ! چو نرگس خیز
کاشانہ ما رفت بہ تاراج غمان خیز
از نالہ مرغ چمن از بانگ ازان خیز
از گرمی ہنگامہ آتش نفسان خیز
از خواب گران خواب گران خواب گران خیز ازخواب گیران خیز
ای: اے چو: کی طرح یا مانند
خیز :اٹھ ما: ہمار از: سے
درست ماشاءاللہ۔
اوصافِ علیؑ بگفتگو ممکن نیست
بَ=میں
نیست= نہیں ہے
درست ماشاءاللہ۔
sir ,,,'' HO '' ko farsi mai kia kahain gay???
اردو رسم الخط میں لکھیں۔
Gg
Gardan batayiye
اسلام علیکم
یک زمانہ صحبت با اولیاء دیگر صد سالہ طاعت بے ریا
فارسی کی کوئ آسان کتاب بتایں حضرت
تسہیل المبتدی
دبستان اول
کیا یہ کورس مکمل ہوگیا تھا یا یہ نامکمل اسباق ہیں؟
مکمل ہے۔
اسلام علیکم
محترم استاد، فارسی میں کبھی کبھی ب ہ کے ساتھ بھی پڑا جاتا ہے جیسے به من یا بمن یا او به بازار رفت وغیره تو کیا یہاں بھی ب زبر کے ساتھ پڑھا جائے گا یا زیر کے ساتھ۔؟؟ درست کیا ہے؟ او بَه بازار رفت یا او بِه بازار رفت، او بَه من گفت یا او بَمن گفت یا او بِه من گفت ؟؟
ارادتمند
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
درست زبر ہے مگر اہل زبان زیر بولتے ہیں۔
درست زبر هی
تو بَه بازار رفت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاذ صاحب آپ فارسی سمجھا رہے ہیں ماشاء الامجھے بہت اچھا لگتا ہے مجھے فارسی کی ضمیریں معلوم کرناہے کہ ضمیر کی کتنی قسمیں ہیں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
ua-cam.com/video/yYEJRLV8UdQ/v-deo.html
خدایا بحق بنی فاطمہ(ب-حق) ، یہ مثال درست ہے ؟
جی درست ہے۔
@@UsamaSarsari سر آپ کوئی کتاب ہماری رہنمائی کے لیے بتا دیں،
کریما بہ بخشائے بر حال ما
کہ ہستم اسیر کمند ہوا
نداریم غیر از تو فریاد رس
توئی عاصیاں را خطا بخش و بس
ان اشعار میں فارسی حروف
کریما کا الف۔ بہ۔ بر۔ کہ از۔ را
درست ماشاءاللہ۔
آداب عرض ہے جناب
آپ کا تعلق ہندوستان سے ہے یا پاکستان سے ؟
پاکستان
چہ باک از دشمنانِ او کہ خوارند
چہ پیش مہر ذرات غبار اند
چہ ۔۔۔ کیا ، از ۔۔۔ سے
کہ۔۔۔ کیونکہ، تاکہ
درست ماشاءاللہ۔
Assalamo alekum sir complete course nahin hai persian language ki ye kuchh hi videos hain
پلے لسٹ میں مکمل ہے۔
@@UsamaSarsari ok sir
Lesson 4????
بہت جلد ان شاءاللہ
Saamne hi tarjuma bhi likha hota har lafz k to kitna acha hota
Apne notes bana lain jese jese wo bol rahay hain. Is tarah hath se bhi guzar jaye ga revise hoga.
گفتم کہ روشن از قمر
گفتا کہ رخسارِ منست
گفتم که شیرین از شکر
گفتا که گفتار منست
گفتم که طریق عاشقان
گفتا که درد هجر من
گفتم علاج زندگی
گفتا که دیدار منست......
من اگر هزار خدمت بکنم گناهگارم
تو هزار خون ناحق بکتی وبےگناهی
بکنی
نا کرده گناه درین جهان کیست بگو
آنکس که گناه نکرد و چو زیست بگو
من بد کردم و تو بد مکافات ده
پس فرق میان من و تو چیست بگو
سروده از عمر خیام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سر پچھلے درس میں اپ نے فرمایا تھا کہ فارسی زبان میں نون غنہ استعمال نہیں ہوتا ہے۔ پھر اس سبق میں آپ چوں اور چنیں کو نون غنہ کے ساتھ پڑھ رہے ہیں۔ ایسا کیوں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
فارسی والے اسے چنین اور چون لکھتے بولتے ہیں۔ میرا لہجہ غیر فارسی ہے۔ 🙂
Salaam app farsi Kay aacha listed hai
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
س:- کجا کا معنی ؟
س:- کجاست کا معنی؟
کجا: کہاں
کجاست: کہاں ہے
har firoon moosa raa
Mera molvi ka igjam hai 3dinbad
Your fonts are very small and can't be seen.
جَزَاك اللّٰهُ خَیْرًا۔ 🙂
Asma means Noun
Afaal means Verb
بالکل
فارسی زبان کو تفصیل سے کیسے پڑھا جا سکتا ہے جی ؟
کسی ماہر سے
بهت چھوٹے حروف ہیں بڑے کرو نظر تو آیں
چرا کیوں
درست ماشاءاللہ۔
کثرت تو عربی لفظ ہے
لیکن بکثرت میں ب پر زبر کیوں
بکثرت فارسی استعمال ہے۔
عربی کے بے شمار الفاظ فارسی میں برتے جاتے ہیں جیسے صبر و شکر
اسپ تازی زیر پالان گشتہ مجروح و ضعیف ۔
طوق زر درگردن خر شد نمی دانم چرا۔
اسپ،گھوڑا، ،مجروح،،،زخمی و ضعیف ۔ خر ،گدھا ۔۔۔چرا ۔۔۔کیوں
درست ماشاءاللہ۔
می کنید What is
تم کرتے ہو
@@UsamaSarsari Are they 2 words or 1 word,
So that means تم= می، تو،ترا،شما
کنید= کرنا Doing,Do
می + کنید
کنید: آپ کریں
می کنید: آپ کرتے ہیں