sir, hazro ,attock k zarkhaiz abpash raqbay may 1 dap or 2 bag urea say 50 man tak gandam ke paidawar aa jati ha.laken milky stage per ,foot rot, ka shikar ho jati ha.agar gandam ko siraf 3 bag nitrophos dal dia jay to ,foot rot, say bach jay ge?
سر السلام علیکم میں نے ڈیٹ بوری چارجر استعمال کی ہے تل کے نیچے جو ہماری زمینوں کے لئے کافی ٹھنڈی ہے 25 مئی 2024 کو دل کی کاشت میں نے مکمل کر لی ہے اگے اللہ پاک خیر کرے گا
6 دن پہلے ڈبل رونی کرکے شام کو تل 2016 لگایا تھا آدھی ڈی اے پی بھی دی ۔علاقہ تھل کا ہے کاشت چھٹے سے ہے۔زمین میں وتر 1 انچ نیچے بہترین ہے۔جرمنیشن کافی کم ہے کتنا انتظار اور کرنا چاہئے یہ ہلکا پانی لگا دینا چاہئے
آپ والے طریقے سے کاشت کی ہے تلی دو دن پہلے تلی کی کاشت کی تھی خشک زمین میں چھٹا کر کے کھیلی نکال کر پانی لگا دیا تھا مگر وتر اوپر تک نہیں آیا جہاں پانی تھا وہاں ہی رک گیا ایک انچ اوپر والے حصے میں وتر نہیں آیا کیا کرنا چاہیے
پوٹاش سے ایک تو گنے کا وزن کافی حد تک بڑھ جائے گا جو کہ پیداوار میں یقینی اضافہ ہوگا دوسرا پوٹاش سے ٹمپریچر یعنی گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت فصل میں بڑھ جاتی ہے
راونی کر بیٹھا ھوں ایک دو دن تک تل کاشت کرنا چاھتا ھوں مگر آنے والے ہائی ٹمپریچر کی وجہ سے پریشان ھوں کہ کاشت کروں یا نہ کروں 49 ڈگری پر جرمینیشن ممکن ھوسکتی ھے یا نہیں پلیز مشورہ درکار ھے رک جاوں یا کاشت کردوں
سر میں نے 21 اپریل کو تل کاشت بذریعہ چھٹہ کئے ہیں اور اب فصل 2 سے تین انچ کی ہوگئی ہے ۔ میرا زمین ہے ۔ تو میں یہ چیزیں کیسے استعمال کر سکتاہوں اور کونسی پراڈکٹ سود منت رہے گی رہنمائی فرمائیں شکریہ
05 مئی کو تل کاشت کیے ہیں وتر ذرا خشک سا تھا تر وتر نہیں تھا۔۔ جرمینیشن 50 سے 60 فیصد ہے کوئی کوئی جگہ5٫5 فٹ تک خالی ہے۔۔ کیا اس کو پانی لگا کر جرمینیشن کی کوشش کر لینی چاہیے یا دوبارہ لگانے چاہییں ؟؟
Informative video..Hum to Cotton or mong per videos ka kafi wait kar rahay hain sir ji
Kal cotton pr upload kron ga.
@@CropReformer JazakAllah Sir
Abhi 10 din huwy till ko kiye kasht howy usko Pani lgana chahiye ya nhi? Mehra Zameen ha. Kasht ky wqt Zameen ka wattar Kam tha.kindly inform us.
Sir anti stress p44, 1175 Fsd mein kis shop sy achi mil skti hai?
Aor is ka chatta krna behtar hai ya flood?
Assalamualaikum Sir kia abhi till kasht kiye ja sakty hain
Dr sab till ki fasal ko 15 din ho gay hn q ka next week temp bhut high h to kia phla pani laga dean ya rhnay dean sir spray krean
sir, hazro ,attock k zarkhaiz abpash raqbay may 1 dap or 2 bag urea say 50 man tak gandam ke paidawar aa jati ha.laken milky stage per ,foot rot, ka shikar ho jati ha.agar gandam ko siraf 3 bag nitrophos dal dia jay to ,foot rot, say bach jay ge?
اسلام علیکم باباجی کھروڑ پکا لودھراں جنوبی پنجاب سے ۔
تلوں کی چھدرءایی کے بارے میں
ایک وڈیو بنا دیں
Good information
Sir okra ka fertilizer plan bta dain jo har pani k sath lgaon
Sir growth continues kasy rkhy 20 march ki kasht hy 15 inch tk growth hy ar guchy s bn r some plant
Insect net m khery ko kia fertilizer plan dain is mosam m or headland multi spray ka kitna faida hoga is mosam m
1175 kis company ki he???
Anti stress recommend kr den konsi len? Company and product name
سوات ایگرو اینٹی سٹریس
Kya Dap Ky Sath Sulphar mix kr ke Flad Kr Skty Hain
بالکل نہیں
Jahan pani dadtyab na ho or til kasht kren to us k bary malomat de den plz
Sir cotton py video py, cotton ka kya krna hai?
اسحاق صاحب گرمی کے اسٹریس سے نکال کے لیے مائینواسیڈ کا سپرے کروائیں
T s 3 kaisa hai
Pani lagatay he Till ki fasal is temperature me sookh jati hae
Sir g citrus 🍋🍊 ko garmi say ksy bachy koi tadbeer Bta dy
اسلام وعلیکم سر کپاس پر بھی بتائیں زیادہ گرمی میں کیسے مینج کیا جاے کپاس بھی کافی رقبہ پر کاشت ہے
اینٹی سٹریس فلڈ کرسکتے ہیں
Sir jinho ne chata krke lgaye hein tili wo pani abi ni lag skta....unke lie foiled recommend krsy kuch
امائینو ایسڈ کرسکتے ہی
@@CropReformer knsa best
Tili pili ho rhi h,,,, 25 din ho gy kasht huy
سر السلام علیکم
میں نے ڈیٹ بوری چارجر استعمال کی ہے تل کے نیچے جو ہماری زمینوں کے لئے کافی ٹھنڈی ہے 25 مئی 2024 کو دل کی کاشت میں نے مکمل کر لی ہے اگے اللہ پاک خیر کرے گا
Sir sulphur aur phosphorus apas me reaction to nai krain ge?
سلفر اور فاسفورس اپس میں نہیں مل سکتیں ری ایکشن ہوگا
6 دن پہلے ڈبل رونی کرکے شام کو تل 2016 لگایا تھا آدھی ڈی اے پی بھی دی ۔علاقہ تھل کا ہے کاشت چھٹے سے ہے۔زمین میں وتر 1 انچ نیچے بہترین ہے۔جرمنیشن کافی کم ہے کتنا انتظار اور کرنا چاہئے یہ ہلکا پانی لگا دینا چاہئے
Sir same problem germination slow horhe hy ,agr nechy watr ho to wait Karin ya Pani lagain
bhai 12 din tak mukamal germination hoti
Meet NY to Pani laga Daya hy khalion mein
آپ والے طریقے سے کاشت کی ہے تلی دو دن پہلے تلی کی کاشت کی تھی خشک زمین میں چھٹا کر کے کھیلی نکال کر پانی لگا دیا تھا مگر وتر اوپر تک نہیں آیا جہاں پانی تھا وہاں ہی رک گیا ایک انچ اوپر والے حصے میں وتر نہیں آیا کیا کرنا چاہیے
Sprinkler se hlki hlki agar Zameen thndi krtay rhain to kesa rhay ga?
May bhi yahi Soch rha houn
AoA sir Kali Tori white colour ki hybrid seed sb sa acha Kon sa ha ab khast krna
آئی سی آئی کی1102
سرکار کپاس پر بھی مکمل ویڈیو بنا دیں
ڈسکی کاٹن بگ کے تین چار دانے نظر ا رھے ہیں کنٹرول کے لیے مشورہ درکار ھے
آپ کلوتھیاڈین اور بائ فینتھرین 200+200 ایم ایل فی ایکڑ کر دیں
Sugarcane k liye khad batain 47 ° temp hy yahan
السلام علیکم گنے کے لئے پوٹاش کا ڈالنا بہت ضروری ہے ادھی بوری پوٹاش یعنی 12.5کلو فی ایکڑ استعمال لازمی کریں
پوٹاش سے ایک تو گنے کا وزن کافی حد تک بڑھ جائے گا جو کہ پیداوار میں یقینی اضافہ ہوگا دوسرا پوٹاش سے ٹمپریچر یعنی گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت فصل میں بڑھ جاتی ہے
@@FazalRehman-tr2js Sop sona flood kar sakty han ?
Caliciam poly sulphide kb use kry
ڈبل رونی سے کیا مراد ہے؟
دو مرتبہ پانی لگانا
سنگل رونی میں ایک مرتب جبکہ ڈبل رونی کی صورت میں وتر آنے پر دوبارہ پانی لگادیاجاتاہے
Salicylic acid ka spray kesa rahe ga sir
یہ سب سے بہتر لیکن ملے گا کہاں سے؟؟
محترم پانچ سات دن میں تل کاشت کرنے درجہ حرارت بھی زیادہ ہے کاشت بھی چھٹا سے کرنی ہیں تو کیا کر لینے چاہیے تر وتر میں
رہنمائی فرما دیں
ڈبل رونی کر کے اچھے وتر میں شام کے وقت کاشت کردیں تیسرے چوتھے دن ساری نکل آئِں گے
Sir ji raitli zmeen me 2 din Baad kasht krne hain 5 acre. Kis trh kasht kren? Double Pani lga k chutta kren aur router lga dein?
Bhai miri tili pili horhi h,,, 25 din ho gy hyn
ویڈیو سینڈ کریں
Sir main na ab kasht karny hain till ziada garmi ki waja agaao tu mutasir ni hu ga mujy abi kasht kar lany chahey ya june main kasht karny chahey
June main karna
یہ گرمی میں جلدی اگتاہے
ڈبل رونی کر کے کاشت کرسکتے ہی
راونی کر بیٹھا ھوں ایک دو دن تک تل کاشت کرنا چاھتا ھوں مگر آنے والے ہائی ٹمپریچر کی وجہ سے پریشان ھوں کہ کاشت کروں یا نہ کروں 49 ڈگری پر جرمینیشن ممکن ھوسکتی ھے یا نہیں
پلیز مشورہ درکار ھے رک جاوں یا کاشت کردوں
Sir lobia py b AK video bana do
کال کرلیں
Cotton pr video bano please
کل
Ts3 Average Batana
❤❤❤
1175 aur 1144 Kya ha
دونوں بہتر
ایک سے بھی گزارا ہوسکتاہ
Sir anti stress&p44&1175 how much quantity needed per acre?
anti stress 7.5 kg &p44 @ 5kg&11:75 @ 5 kg
Sir yeh flood krn ya chatta lga kr pani lga den?@@CropReformer
سر میں نے 21 اپریل کو تل کاشت بذریعہ چھٹہ کئے ہیں اور اب فصل 2 سے تین انچ کی ہوگئی ہے ۔ میرا زمین ہے ۔ تو میں یہ چیزیں کیسے استعمال کر سکتاہوں اور کونسی پراڈکٹ سود منت رہے گی رہنمائی فرمائیں
شکریہ
ویڈیو میں یہی کچھ تو بتایاہے
VA ji mulching Kar lo.
05 مئی کو تل کاشت کیے ہیں وتر ذرا خشک سا تھا تر وتر نہیں تھا۔۔ جرمینیشن 50 سے 60 فیصد ہے کوئی کوئی جگہ5٫5 فٹ تک خالی ہے۔۔ کیا اس کو پانی لگا کر جرمینیشن کی کوشش کر لینی چاہیے یا دوبارہ لگانے چاہییں ؟؟
خالی جگہ پہ چوپے لگا کر پانی اور سلفر دیں۔۔
Baba Ji hath hoolaa rakhiaa kroo masalii hi keh ditaa e kitai till khaa kai tawaanu alarji ty ni hndi😂😂😂
😄
T s 3 kaisa hai