AOA batee agr hm ny 20 litter ka liquid fertilizer bna na ho to kitni quality mai banana peel and cinemen powder and egg shell lyni ho ge and mazed bhe kuch dall skty hyn .JAZAQ ALLAH HO KHYRN KASEERA AAMEEN
روبینہ جی، آپ ہر پروگرام میں گملوں کے فرٹیلائزر کے بارے میں بتاتی ہیں۔ میرے پاس زمین ہے میں اس میں پھولوں کا پودا لگاتا ہوں تو پھول نہیں آتے۔ سبزی کے بیچ ڈالو پودا تو نکل اتا ہے۔ لیکن اس میں کچھ بھی نہیں لگتا ہے۔ اسی طرح پھلوں کے پودے لگاؤ تو پھل بھی نہیں لگتے مجھے بتائیں کیا کروں۔
وعلیکم السلام لیموں کے پودے کو دھوپ کی ضرورت ہوتی ہے مٹی چیک کریں مٹی ٹھیک ہے بھر۔بھری۔تو پلانٹ چلیے۔گا ہوسکتا ہے وہ اس جگہ پر ایڈجسٹ ہو رہا ہو مٹی میں کیڑے تو نہیں اگر ہیں توآدھی ٹی سپون پٹھکری کا پاؤڈر ایک لیٹر پانی میں ڈال کر دیں شام کے وقت دیں پھر دس دن بعد یہ کھاد ڈالیں لنک شیئر کر رہی ہوں ua-cam.com/video/omjEU_VmmnM/v-deo.htmlsi=zUaGQn-SFxE9Wiat پٹھکری کا بھی ua-cam.com/video/Z2zG7qMJV7k/v-deo.htmlsi=7Pqc4fJaTUnrFcGe کل جو فرٹیلائزرز بناکر شیئر کی ہے وہ بھی آپ استعمال کر سکتی ہیں بہت اچھا رزلٹ ملے گا کھاد بھی ہے اور کیڑوں کا علاج بھی ہو جائے گا ua-cam.com/video/4w3Cxw2dgAA/v-deo.htmlsi=I3SQmDwZO7lYM0EF جو بھی استعمال کریں ایک ہی کرنی ہے مہینے میں ایک دفعہ انشاء اللہ ٹھیک ہو جائے گا ہرا بھرا اور لیموں بھی۔لگیں۔گیں جزاک اللہ خیر خوش رہیں آباد رہیں 💐🌹🥰
ہر پندرہ دن بعد دوسری کوئی بھی کھاد ڈال دیں ہم بھی مختلف کھانے کھاتے ہیں جن سے ہمیں پروٹین آئرن وغیرہ ملتاہے اسی طرح پلانٹس کو بھی مختلف خوراک کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ اسے ہر قسم کے خوراک مل سکے نائٹروجن فاسفورس کیلشیم وغیرہ 😊 کوشش کی ہے آپ کو آسان لفظوں میں بتانے کی آپ سبزیوں پھلوں ۔کے چھلکے کی کھادیں بنا کر ہر پندرہ بعد دیں🤲💐💐 خوش رہیں آباد رہیں
روبینہ جی، آپ ہر پروگرام میں گملوں کے فرٹیلائزر کے بارے میں بتاتی ہیں۔ میرے پاس زمین ہے میں اس میں پھولوں کا پودا لگاتا ہوں تو پھول نہیں آتے۔ سبزی کے بیچ ڈالو پودا تو نکل اتا ہے۔ لیکن اس میں کچھ بھی نہیں لگتا ہے۔ اسی طرح پھلوں کے پودے لگاؤ تو پھل بھی نہیں لگتے مجھے بتائیں کیا کروں۔
اسلام علیکم ۔ لگتا ہے اس جگہ پر دھوپ نہیں آتی سبزیوں پھلوں اور پھولوں والیے پلانٹس کے لیے سب سے پہلے دھوپ کی ضرورت ہوتی ہے مٹی نرم ہونی چاہیے پانی وقت پر دیں پھر خوراک ڈالیں ان چیزوں کا خیال رکھیں تو کیسے ہو سکتا ہے کہ پھل پھول نہ ملیں کوشش ۔جاری رکھیں جو گملوں میں کھاد ڈالتی ہوں وہی زمین میں استعمال ہوتی ہے میں آئیندہ زمین کا بھی زکر کر دیا کروں گئی جزاک اللہ ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں 💐🤲
zameen ko Allah ki aisi nemat h jis m gardening krna bht asan h gamlon m plant ko survive krana bht mushkil h ho sakta h k zameen m keeray hon ya deemak ho ya kachwa ziada ho to sb se pahle zamerm prepare karrn taqreebn 6 se 8"matti hata k nai matti aur khad jo nursry p milti h wo dalen agar ye possible ni h to nursery p mix dsna milta h godding kr k wo dal den us k bad plant lgaen ache growth karen ge agar dhoop ati h h fruit aur vegetable grow kr sakte hn agr dhoop ni ati to nursery se indoor ornamental pant la k lgaen aur pani km den ornamental air flowering plant k lie imidacloropid 5 litr m 1 spoon mila k month m 1 bar is terah spray karen k thora pani jaron m bi mile seaweed liquid 1 litr m3 ml mix kr k matti m dalen
Mashallah bohut zaberdat fertilizer usful information jazzakallah Khair
شکریہ خوش رہیں آباد رہیں 💐
Mashallah appi
MashaAllah
Amazing fertilizer n Pesticide for plant’s growth 💗💗
Thanks a lot🤲🤲
Walaikum salaam
🤲🤲🌹🌹
Wallaikumasalam Mashallah good sharing ❤ dil khosh hojata hai ap ki vedios dikh kr ❤happy rahen hamesha ameen summa Ameen 🤲
حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ آپ سب ہی میری انرجی ہیں جزاک اللہ ہمیشہ خوش رہیں اباد رہیں آپ کی وجہ سے کام کرنے کو دل چاہتا ہے🤲🤲🤲🥰🙏
Mash Allaha zabartst
Thanks 💐
Zabardast
شکریہ 💐 خوش رہیں
Lemon seed say jo plant grow kerta hay us may lemon atay hain kia? Please batadien
Sead say lagaya hua lemon ka paudha uske upar phal 3 se 4 sal bad lag jata hai acchi khad dalen phal zarur lagega🤲🤲 Thanks
AOA batee agr hm ny 20 litter ka liquid fertilizer bna na ho to kitni quality mai banana peel and cinemen powder and egg shell lyni ho ge and mazed bhe kuch dall skty hyn .JAZAQ ALLAH HO KHYRN KASEERA AAMEEN
وعلیکم السلام
آپ مقدار کو کم کر لیں اگر مزید کچھ ڈالنا ہے تو سبزیوں پھلوں کے چھلکے ڈال لیں طاقت سے بھر پور کھاد بنے گئی🤲🤲🤲
روبینہ جی، آپ ہر پروگرام میں گملوں کے فرٹیلائزر کے بارے میں بتاتی ہیں۔ میرے پاس زمین ہے میں اس میں پھولوں کا پودا لگاتا ہوں تو پھول نہیں آتے۔ سبزی کے بیچ ڈالو پودا تو نکل اتا ہے۔ لیکن اس میں کچھ بھی نہیں لگتا ہے۔ اسی طرح پھلوں کے پودے لگاؤ تو پھل بھی نہیں لگتے مجھے بتائیں کیا کروں۔
محترمہ کیا یہ فرٹیلائزر سبزی، ٹماٹر اور دوسرے پھل دار پودوں پر اپلائی کر سکتے ہیں؟
جی دے سکتے ہیں مکمل کھاد ہے🤲💐🤲 جزاک اللہ خیر خوش رہیں آباد رہیں 💐
اسلام علیکم
میرے لیمن کا پودا شروع میں چلا ھے اب رک گیا ھے نہ پھول آ رھے ھیں نہ بڑھ رھا ھے نہ پھل نکل رھا ھے کیا کروں ۔
وعلیکم السلام
لیموں کے پودے کو دھوپ کی ضرورت ہوتی ہے
مٹی چیک کریں مٹی ٹھیک ہے بھر۔بھری۔تو پلانٹ چلیے۔گا ہوسکتا ہے وہ اس جگہ پر ایڈجسٹ ہو رہا ہو مٹی میں کیڑے تو نہیں اگر ہیں توآدھی ٹی سپون پٹھکری کا پاؤڈر ایک لیٹر پانی میں ڈال کر دیں شام کے وقت دیں پھر دس دن بعد یہ کھاد ڈالیں لنک شیئر کر رہی ہوں
ua-cam.com/video/omjEU_VmmnM/v-deo.htmlsi=zUaGQn-SFxE9Wiat
پٹھکری کا بھی
ua-cam.com/video/Z2zG7qMJV7k/v-deo.htmlsi=7Pqc4fJaTUnrFcGe
کل جو فرٹیلائزرز بناکر شیئر کی ہے وہ بھی آپ استعمال کر سکتی ہیں بہت اچھا رزلٹ ملے گا کھاد بھی ہے اور کیڑوں کا علاج بھی ہو جائے گا
ua-cam.com/video/4w3Cxw2dgAA/v-deo.htmlsi=I3SQmDwZO7lYM0EF
جو بھی استعمال کریں ایک ہی کرنی ہے مہینے میں ایک دفعہ انشاء اللہ ٹھیک ہو جائے گا ہرا بھرا اور لیموں بھی۔لگیں۔گیں
جزاک اللہ خیر خوش رہیں آباد رہیں 💐🌹🥰
@@rmgarden بہت شکریہ۔
Agar AIK FERTILIZER daal rahey hon to KOI DUSRA Na dalen?
ہر پندرہ دن بعد دوسری کوئی بھی کھاد ڈال دیں ہم بھی مختلف کھانے کھاتے ہیں جن سے ہمیں پروٹین آئرن وغیرہ ملتاہے اسی طرح پلانٹس کو بھی مختلف خوراک کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ اسے ہر قسم کے خوراک مل سکے نائٹروجن فاسفورس کیلشیم وغیرہ 😊
کوشش کی ہے آپ کو آسان لفظوں میں بتانے کی آپ سبزیوں پھلوں ۔کے چھلکے کی کھادیں بنا کر ہر پندرہ بعد دیں🤲💐💐 خوش رہیں آباد رہیں
REALLY Ap ne bohat Achhi tarha bataya he, very very HELPFUL VIDEO. JAZAKALLAH 😊😊😊😊
روبینہ جی، آپ ہر پروگرام میں گملوں کے فرٹیلائزر کے بارے میں بتاتی ہیں۔ میرے پاس زمین ہے میں اس میں پھولوں کا پودا لگاتا ہوں تو پھول نہیں آتے۔ سبزی کے بیچ ڈالو پودا تو نکل اتا ہے۔ لیکن اس میں کچھ بھی نہیں لگتا ہے۔ اسی طرح پھلوں کے پودے لگاؤ تو پھل بھی نہیں لگتے مجھے بتائیں کیا کروں۔
اسلام علیکم ۔
لگتا ہے اس جگہ پر دھوپ نہیں آتی
سبزیوں پھلوں اور پھولوں والیے پلانٹس کے لیے سب سے پہلے دھوپ کی ضرورت ہوتی ہے
مٹی نرم ہونی چاہیے پانی وقت پر دیں پھر خوراک ڈالیں ان چیزوں کا خیال رکھیں تو کیسے ہو سکتا ہے کہ پھل پھول نہ ملیں کوشش ۔جاری رکھیں جو گملوں میں کھاد ڈالتی ہوں وہی زمین میں استعمال ہوتی ہے میں آئیندہ زمین کا بھی زکر کر دیا کروں گئی جزاک اللہ ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں 💐🤲
zameen ko Allah ki aisi nemat h jis m gardening krna bht asan h gamlon m plant ko survive krana bht mushkil h
ho sakta h k zameen m keeray hon ya deemak ho ya kachwa ziada ho to sb se pahle zamerm prepare karrn taqreebn 6 se 8"matti hata k nai matti aur khad jo nursry p milti h wo dalen agar ye possible ni h to nursery p mix dsna milta h godding kr k wo dal den us k bad plant lgaen ache growth karen ge agar dhoop ati h h fruit aur vegetable grow kr sakte hn agr dhoop ni ati to nursery se indoor ornamental pant la k lgaen aur pani km den ornamental air flowering plant k lie imidacloropid 5 litr m 1 spoon mila k month m 1 bar is terah spray karen k thora pani jaron m bi mile seaweed liquid 1 litr m3 ml mix kr k matti m dalen