Khanabadosh |خانہ بدوش| Jurm O Saza & Suspense Urdu Stories | Malik Ahmad yaar khan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 21

  • @Saher-y3f
    @Saher-y3f 8 місяців тому +4

    اچھی کہانی تھی ماں کی محروم مُحبت کی

  • @SHAKIL-ru3jx
    @SHAKIL-ru3jx 6 місяців тому +2

    Achi investigative story thi
    Keep bringing such stories madaam

  • @santoshbhargava8395
    @santoshbhargava8395 Місяць тому +1

    Nice story

  • @KhalidMehmood-qn2yj
    @KhalidMehmood-qn2yj 8 місяців тому +2

    Great work.

    • @storieswsadia
      @storieswsadia  8 місяців тому +1

      اس کہانی میں کہانی در کہانی چھپی ہے

  • @KarimVoice
    @KarimVoice 8 місяців тому +2

    Walaikum us salam

  • @asifnazir906
    @asifnazir906 8 місяців тому +2

    Very nice 🎉🎉 sadia g

  • @asifnazir906
    @asifnazir906 7 місяців тому +1

    بہت عمدہ کہانی ہے اور اپ کی اواز میں سننے کا بہت مزہ اتا ہے احمد یار خان صاحب کی ساری کہانیاں ہی بہت اچھی ہیں🎉🎉🎉❤❤

  • @zaheershaikh3847
    @zaheershaikh3847 8 місяців тому +2

    Zaberdest story

  • @nisach4465
    @nisach4465 8 місяців тому +3

    Plzzz sadia g eid sy pehly tawaan ko upload kr dejey gaaa

    • @storieswsadia
      @storieswsadia  8 місяців тому +1

      جی جی تاوان تو تیار پڑی ہے بس اپلوڈ ان شاءاللہ کل ہوگی

    • @asifbhatti3613
      @asifbhatti3613 8 місяців тому

      تاوان کہانی میں نے 2003 میں چھ سات کتابیں پڑھی تھیں ITALY میں تب میری شادی نہیں ھوٸ تھی اب پڑھنے کا ٹاٸم نہیں ھوتا یہاں Italy میری بیوی میری شہزادیاں بیٹیاں ھیں جاب کی وجہ سے پڑھنے کا ٹاٸم نہیں ھوتا تاوان کہانی میرا ایک خواب بن گیا ھے اگر اپلوڈ کر دیں تو مہربانی ھو گی ASIF BHATTI FROM ITALY PAST GUJRAT PAKISTAN​@@storieswsadia

  • @moallamkaseermulla163
    @moallamkaseermulla163 8 місяців тому +2

    Murder k ilawa bhi koi story kr lia kran

    • @storieswsadia
      @storieswsadia  8 місяців тому

      جی آپ اس چینل کی پلے لسٹ چیک کریں آپ کو بہت سی کہانیاں ملینگی

  • @ashfaq_kazi
    @ashfaq_kazi 8 місяців тому +2

    ہمیشہ مخلوق (makhlook) کو محلوق (mahlookh) بڑھتی ہو ، بالکل اچھا نہیں لگتا ۔اس سے پہلے بھی توجہ دلائی تھی ۔
    Love from Mumbai.

    • @storieswsadia
      @storieswsadia  8 місяців тому

      جی کبھی کبھی ذہن سے نکل جاتا ہے

  • @abidhussainraza5107
    @abidhussainraza5107 8 місяців тому +2

    ایک کہانی کے درمیان ہی سے نئی کہانی شروع ہو جاتی ہے اس لڑکے کی کہانی کا اس کہانی سے کوئی تعلق نہیں بنتا

    • @storieswsadia
      @storieswsadia  8 місяців тому +1

      جناب احمد یار خان صاحب تو اپنے اس وقت کے کیس سناتے تھے اس کی مثال یوں ہے کہ اگر وہ کسی جگہ جتنے عرصے تعینات رہے انہی لوگوں کے کیے گیا جرائم پر مبنی کہانیاں سناتے تھے ظاہری سے بات ہے ایسا تو نہیں کہ کوئی ایک جرم کرتا تو وہیں کوئی دوسرا بھی کسی نہ کسی جرم میں ملوٹ ہوتا رہتا تھا ایسا یونا تو عین قرینِ قیاس ہے