اسلام علیکم ۔۔۔ بھائ السماع اور فارسی کی ترویج کے لیے جو کچھ کر رہے ہیں اللہ آپ کو اس کا اجر عطاء فرمائے آمین ۔۔۔ حضرت اسماعیل امرتسری کی منقبت چاہیے جس پر حضرت نصیر نے اپنی مشہور منقبت مرحبامرحبا لکھی ۔۔۔جزاک اللہ
واہ کیا خوب دربار ہے شان کا مرحبا مرحبا سج رہا آج دُولھا ہے جیلان کا مرحبا مرحبا سر پہ باندۓ ہوے سہرا عرفان کا مرحبا مرحبا رُوۓ روشن پہ غازہ ہے قرآن کا مرحبا مرحبا طُرفہ انداز ہے غوثِ یزدان کا مرحبا مرحبا اولیا انبیا ہیں براتی تمام ہے عجب اہتمام پڑھ رہے ہیں فرشتے درُودو سلام ہے عجب اہتمام پی رہے ہیں مدنیے کی مے خاص وعام ہے عجب اہتمام چل رہا دَور میں ہے محّبت کا جام ہے عجب اہتمام بانٹتا آج ساقی ہے جیلان کا مرحبا مرحبا عرش سے خَلعتِ فخر لایا گیا آج صِلّ علٰی خُلد سے تاجِ رحمت منگایا گیا آج صِلّ علٰی غوثِ اعظم ہے دُولھا بنایا گیا آج صِلّ علٰی عُرس ہے گولڑے میں رچایا گیا آج صِلّ علٰی شاہِ بغداد ولیوں کے سُلطان کا مرحبا مرحبا گولڑے کی زمیں رشکِ صد طُور ہے نُور ہی نُور ہے ذرّہ ذرّہ تجلّی سے معُمور ہے نُور ہی نُور ہے تنکا تنکا بہاروں میں مسرُور ہے نُور ہی نُور ہے ہو رہا چرچا نزدیک اور دور ہے نُور ہی نُور ہے خواجہ مہرِ علی شاہ کے فیضان کا مرحبا مرحبا تیرا عیسٰی بھی آیا ہے دربار میں آج دُربار میں بیٹھے عاشق ہیں سب قُربِ دلدار میں آج دُربار میں مست و سر خوش محّبت کے بازار میں آج دُربار میں کھیلتی سب کی آنکھیں ہیں انوار میں آج دُربار میں تازہ گلزار ہے سب کے ایمان کا مرحبا مرحبا۔ کلام منشی محمد اسماعیل عيسٰی امرتسری رحمہ اللہ
میں یار کے کوچے کا بے وقعت ۔۔حقیر ترین نا نظر آنے والا ذرہ تھا اک دن وہ رحیم یار جیسے کہ میں نے اسے پایا میرے پاس سے گزرہ اس دن اس کی ظاہری طبیعیت خراب تھی یا پھر مجھ بے حقیر کا نصیب عروج پہ تھا کہ اس لجپال نے بے دھیانی میں تھوک دیا۔۔۔! بس اس دن سے لے کر آج یا پھر شاید ابد تک میں یونہی مسحور رہو گا۔ اس تھوک کے صدقے جو یار نے اک شان بے نیازی سے مجھ حقیر ترین پہ ڈالا تھا۔۔۔۔ اک بے وقعت اور حقیر ذرہ مگر ۔۔۔۔! لجپال سے نسبت رکھنے والا
Very nice kalam ❤❤❤❤
EK NUMBER ❤❤❤❤❤
MashaAllah haji mehboob darbari qawali of darbar golra sharif Islamabad, ap ki Qabar Mubarak pr karorun salam
بہت شکریہ آپ کا بھائی جان
آپ نے ایک بار پھر نیا کلام سنے
ہمیں دیا
❤️❤️❤️❤️❤️
Allah hoAkbar
ماشاءاللہ۔منم محو جمال او نمی دانم کجا رفتم
❤️❤️❤️❤️❤️
بسیار خوب است !
Ma shaa ALLAH very beautiful
لا الہ الا اللہ
❤️❤️❤️❤️❤️
SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah
Subhan Allah
ماشاء الله تبارك الله
بہت شکریہ بھائی جان 💐
❤️❤️❤️❤️❤️
جزاكم الله
❤️❤️❤️❤️❤️
SubuanAllah
be misl adaaegi ast andaleeb e rumi
❤️❤️❤️❤️❤️
Great
JazakAllah
❤️❤️❤️❤️❤️
10.34 pe jo robai h us k trjmay pe nzre sane kre
آپ تصحیح فرما دیں
اسلام علیکم ۔۔۔ بھائ السماع اور فارسی کی ترویج کے لیے جو کچھ کر رہے ہیں اللہ آپ کو اس کا اجر عطاء فرمائے آمین ۔۔۔
حضرت اسماعیل امرتسری کی منقبت چاہیے جس پر حضرت نصیر نے اپنی مشہور منقبت مرحبامرحبا لکھی ۔۔۔جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا
واہ کیا خوب دربار ہے شان کا مرحبا مرحبا
سج رہا آج دُولھا ہے جیلان کا مرحبا مرحبا
سر پہ باندۓ ہوے سہرا عرفان کا مرحبا مرحبا
رُوۓ روشن پہ غازہ ہے قرآن کا مرحبا مرحبا
طُرفہ انداز ہے غوثِ یزدان کا مرحبا مرحبا
اولیا انبیا ہیں براتی تمام ہے عجب اہتمام
پڑھ رہے ہیں فرشتے درُودو سلام ہے عجب اہتمام
پی رہے ہیں مدنیے کی مے خاص وعام ہے عجب اہتمام
چل رہا دَور میں ہے محّبت کا جام ہے عجب اہتمام
بانٹتا آج ساقی ہے جیلان کا مرحبا مرحبا
عرش سے خَلعتِ فخر لایا گیا آج صِلّ علٰی
خُلد سے تاجِ رحمت منگایا گیا آج صِلّ علٰی
غوثِ اعظم ہے دُولھا بنایا گیا آج صِلّ علٰی
عُرس ہے گولڑے میں رچایا گیا آج صِلّ علٰی
شاہِ بغداد ولیوں کے سُلطان کا مرحبا مرحبا
گولڑے کی زمیں رشکِ صد طُور ہے نُور ہی نُور ہے
ذرّہ ذرّہ تجلّی سے معُمور ہے نُور ہی نُور ہے
تنکا تنکا بہاروں میں مسرُور ہے نُور ہی نُور ہے
ہو رہا چرچا نزدیک اور دور ہے نُور ہی نُور ہے
خواجہ مہرِ علی شاہ کے فیضان کا مرحبا مرحبا
تیرا عیسٰی بھی آیا ہے دربار میں آج دُربار میں
بیٹھے عاشق ہیں سب قُربِ دلدار میں آج دُربار میں
مست و سر خوش محّبت کے بازار میں آج دُربار میں
کھیلتی سب کی آنکھیں ہیں انوار میں آج دُربار میں
تازہ گلزار ہے سب کے ایمان کا مرحبا مرحبا۔
کلام منشی محمد اسماعیل عيسٰی امرتسری رحمہ اللہ
@@sagekoyeyar bhai Jaan yey qawali may BHI chajeay
❤❤😢😢😢
میں یار کے کوچے کا
بے وقعت ۔۔حقیر ترین
نا نظر آنے والا ذرہ تھا
اک دن وہ رحیم یار
جیسے کہ میں نے اسے پایا
میرے پاس سے گزرہ
اس دن اس کی ظاہری
طبیعیت خراب تھی
یا پھر مجھ بے حقیر
کا نصیب عروج پہ تھا
کہ اس لجپال نے
بے دھیانی میں
تھوک دیا۔۔۔!
بس اس دن سے
لے کر آج یا پھر شاید
ابد تک میں یونہی
مسحور رہو گا۔
اس تھوک کے صدقے
جو یار نے اک
شان بے نیازی سے
مجھ حقیر ترین پہ
ڈالا تھا۔۔۔۔
اک بے وقعت
اور حقیر ذرہ
مگر ۔۔۔۔!
لجپال سے نسبت رکھنے والا
❤️❤️❤️❤️
Beautiful.
❤️❤️❤️❤️❤️
❤️❤️❤️
JazakAllah
❤️❤️❤️❤️❤️