پاکستان کی سرزمین سونا اگلتی ہے دنیا بھر سے جو یہاں فروٹ کے پودے لائے گئے پاکستانی زمین ان کو اتنی راس ائی کہ اس ملک سے زیادہ یہاں پہ فروٹ کی تعداد ہوتی ہے
سر میں اپ کی کاوشوں کا معترف ھوں ۔ اپ کا محکمہ ملک بھر کی نہروں دریاؤں سڑکوں موٹر ویز کے کناروں پر اعلیٰ کوالٹی کے ایک ارب پھل دار درخت لگا دے تو صرف تین سے پانچ سال بعد ھماری سالانہ برآمدات میں 150 ارب ڈالر کا اضافہ ھو جائے گا ۔ بیروزگاری ختم ھو جائے گی اب وھوا صاف شفاف ھو جائے گی ان شاءاللہ
Nice information please ye b batao kider say milay ga kitnay ka milay ga fida fida fida ha thanks but should ve price and source of getting plants thanks for sharing
سر اس کے پودوں کی گروتھ انتہائی سست ہے میرے پاس بہاولپور میں پندرہ پودے تین سال سے لگے ہوئے ہی لیکن قد بمشکل تین چار فٹ ہے۔ زمین بہت اچھی ہے باقی ہر قسم کے پودے اور باغات اچھی گروتھ کر رہے ہیں ۔ کھاد خوراک بھی اچھی ہے لیکن سالانہ گروتھ چھ سے آٹھ انچ ہے۔ اگر گروتھ کیلئے کوئی تجویز ہو تو عنایت فرمائیں
زبردست
MaShaAllah, Congratulations dear Aqeel bhai,
Excellent Job done
Thanks Bhai Jan
سر آپ نے پودے کا بتایا ہے مگر ملے گا کہاں سے ہی نہیں بتایا@@aqeelferoz
beAuTiFuL 💚
الحمداللہ میں نے اسکے 20 درخت لگائے ہوئے ہیں اس سال خوب فروٹ ملے گا جبکہ ڈریگن فروٹ بھی لگایا ھے
Sir, mere gar ma 20 sal mbad nut aana shurogh hogaye.... apna tajruba be share karen hamre sath
Is ky plant Kahan sa Milty hn
Excellent ❤
Worthy Work for Pakistan Economy as well as peoples of Pakistan Thank you Sir
Excellent Sir
Very informative
Always nice info
geo lala
Great achievement 🎉
Masha Allah. UK.
Excellent feroz bhai
پاکستان کی سرزمین سونا اگلتی ہے دنیا بھر سے جو یہاں فروٹ کے پودے لائے گئے پاکستانی زمین ان کو اتنی راس ائی کہ اس ملک سے زیادہ یہاں پہ فروٹ کی تعداد ہوتی ہے
Great sir
Fantastic 🎉🎉🎉.
I would like to add it to our Home Garden collection.
Beautiful
اسلام وعلیکم عقیل صاحب اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
عقیل صاحب زندہ باد
Jazakallah
1st view
Kindly ap yeh btaya krain hm yeh plants kaha sy buy kr skty hn
Kohat achi khabar dee hay in k original pooday khan say kis qetaat per milney hain.
ماشاءاللہ۔ کیا اس کے ائیر لیرنک ہو سکتی ہے؟کیا ائیر لیرنک یا گرافٹڈ پودے مل سکتے ہیں؟
it took 20 years for Pecan tree in my house in Chitral town to start fruiting
اس کے پودے کہاں سے مل سکتے ہیں اور فی پودا کتنے تک ملے گا؟؟
Please one video about Herbs
Assalamualaikum sir anar ki gardening pe video banain our mukamal maomat dain
سر میں اپ کی کاوشوں کا معترف ھوں ۔ اپ کا محکمہ ملک بھر کی نہروں دریاؤں سڑکوں موٹر ویز کے کناروں پر اعلیٰ کوالٹی کے ایک ارب پھل دار درخت لگا دے تو صرف تین سے پانچ سال بعد ھماری سالانہ برآمدات میں 150 ارب ڈالر کا اضافہ ھو جائے گا ۔ بیروزگاری ختم ھو جائے گی اب وھوا صاف شفاف ھو جائے گی ان شاءاللہ
بھائی اللہ کرے اپ کی بات پہنچ جائے ان لوگوں تک
iz ka plant ( poda) kiz nursary say milay ga.
Shokriya.
Sir one video on grafting of citrus pl.
Soon
لگانے کا موسم اور طریقہ کیا ھے
پکنکن نٹ ہیں یہ کنسر کو روکتی ہیں ❤❤❤❤
سر گارنٹی والا پودا کہاں سے اور کتنے کا ملے گا پلیز جواب ضرور دیں
آ پ کے فارم سے پودا کیسے حاصل کریں
sir ye akhroot mujhe chahiye.
Sir iskay plant Kahan say Miley gey
Poda ya beej kahan se mile ga, pls guide.
Grapes pruning kis month ma karne chaiya
December last week
mujhe seeds chahiye es k
Sir grafted plant Mel skta hy ?
Plz guide us
Sir yeh Pecan tree Bhakkar main lagaya aur phal liya ja sakta hai?
ahrot tho mashaAllah maidani areas mai kamyab hai.laken aadai ahrot empty hotai hai.kya reason hai s ke.
ماشاءاللہ جناب پودے یا بیج کہاں سے ملے گا
Sir Pecannut is for hot climate.
yes
سر کیا ہم کھجور اور زیتون مکس باغ لگا سکتے ہیں ، کیسے؟ اور کیا اس طرح ذیادہ ارنگ ہوسکتی ہے ،
Yes it can be
السلام علیکم اس کا پودا پشاور میں کہاں سے ملے گا
Kisi achi nursery say pta krein
Nice information please ye b batao kider say milay ga kitnay ka milay ga fida fida fida ha thanks but should ve price and source of getting plants thanks for sharing
Please chines date jujube plant I need. Where I get it.
I had one plant. I am getting fruit since three years.
شہر کونسا؟
City@@Ghdaron-ka-dushman
Plant age
ماشاءاللہ عقیل بھائی کیا اس کا پودے آپ پاس ملتی ہیں ؟
Ye plant Kahan laga hoa he??
G aqeel bhai BARI ya SAWCRi se plants mil saktay hn, ya kahan se milain gay. I am ex employee of SAWCRI
اس کے اچھے پودے کہاں سے ملیں گے دو نمبری نہیں چاہیے گھر میں لگانے کے لیے
میں نے ترناب فارم سے 1500 روپے کا خریدا ہے تین فٹ والا ایک پودا پتہ نہیں کتنے سال بعد پھل دے گا اور میل فی میل کا کیا چکر ہے؟
Plants Kahan sy milen gy?
سر یہ تو بتایا کریں کہ آپ نے یہ اس وقت کہاں harvest کیا ہے۔ ❤
چکوال پنجاب
سر اس کے پودوں کی گروتھ انتہائی سست ہے میرے پاس بہاولپور میں پندرہ پودے تین سال سے لگے ہوئے ہی لیکن قد بمشکل تین چار فٹ ہے۔ زمین بہت اچھی ہے باقی ہر قسم کے پودے اور باغات اچھی گروتھ کر رہے ہیں ۔ کھاد خوراک بھی اچھی ہے لیکن سالانہ گروتھ چھ سے آٹھ انچ ہے۔ اگر گروتھ کیلئے کوئی تجویز ہو تو عنایت فرمائیں
Bhai akhrot ki growth bhi sust hoti hai hamarai Thandai ilaqo Mai bhi
Brother Kitny ka poda mela tha apko
یہ اخروٹ نہیں ھے پیکن ھے اسکو انگریزوں نے ایبٹ آباد میں لگایا تھا آج بھی فا رسٹ کالونی ایبٹ میں اسکے پودے لگے ہیں
HE IS REFERING TO PECAN NUTS
Sir ye akhrot ha ya badam
ذائقہ میں یہ ٹھیک نہیں
AoA, sir ye ks jagah se melay gay, Rizwan Gilgit
How to contact you???
0302-7302043
Mohteram. Iss ka paooda kehan say milta hy