ملک اعوان اور ملک کھوکھر کے خاندانی پس منظر کے حوالے سے جو مختلف روایات ملتی ہیں انہیں یکجا کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ: حضرت فاطمہ کی وفات کے بعد مختلف وقتوں میں حضرت علی نے مزید 8 شادیاں کی تھیں۔گویا مجموعی شادیوں کی تعداد 9 بنتی ہے۔ان 9 شادیوں سے حضرت علی کے ہاں 17 بیٹے پیدا ہوئے۔ حضرت علی کی ایک بیوی خولہ تھیں جو اپنے خاندانی نام حنفیہ کی وجہ سے خولہ حنفیہ کہلاتی تھیں۔خولہ حنفیہ سے محمد اکبر پیدا ہوئے جنہیں لوگ محمد بن حنفیہ کہا کرتے تھے۔یعنی خولہ حنفیہ کے بطن سے پیدا ہونے والے حضرت علی کے بیٹے۔ محمد حنفیہ حضرت عمر کے دور خلافت میں پیدا ہوئے تھے اور حضرت علی کے دور خلافت میں ان کی عمر اندازا 15 سے 20 سال کے درمیان تھی۔جنگ صفین ، جنگ جمل اور جنگ نہروان میں حضرت علی کے ساتھ شریک ہوئے۔ ایک جنگ میں حضرت علی نے انہیں جھنڈا دیکر لشکر کی کمان ان کے سپرد کی تھی۔ جب حضرت علی پر حملہ ہوا تو حضرت علی نے حضرت حسن اور حضرت حسین کو وصیت کی تھی کہ دوسری والدہ سےاپنے اس بھائی کو اپنے حقیقی بھائی کی طرح ہی سمجھنا۔ حضرت امیر معاویہ اور یزید اور بعد کی خلافتوں کے ادوار کی سختیوں اور مشکلات سے گزرے اور عبدالملک کے عہد خلافت میں محمد بن حنفیہ کی وفات ہوئی۔ محمد بن حنفیہ کے ایک پوتے کا نام محمد عون تھا۔ محمد عون خاندان بنو امیہ کے عہد خلافت کی سختیوں کی وجہ سے ملک عرب سے ہندوستان اور خراسان کی طرف ہجرت کر گئے تھے۔ محمد عون کو ہندوستان میں قطب شاہ کے نام سے پکارا جانے لگا۔ محمد عون عرف قطب شاہ کے ذریعے بہت سے مقامی ہندوئوں نے اسلام قبول کرلیا۔ اس پر مقامی ہندو راجہ کو خوف دامنگیر ہوا کہ اگر میری رعایا کی بڑی تعداد مسلمان ہوگئی تو بادشاہت ہمارے ہاتھ سے چلی جائے گی۔ ایک روایت کے مطابق ہندو راجہ نے قطب شاہ کو قید میں ڈال دیا جبکہ ایک اور روایت ہے کہ قطب شاہ خراسان چلے گئے تھے۔کچھ عرصہ بعد ہندو راجہ نے قطب شاہ کو طلب کیا اور جب قطب شاہ کا وجیہہ اور خوبصورت چہرہ دیکھا تو جان گیا کہ یہ کوئی معمولی شخصیت نہیں ہیں۔ چنانچہ اس ہندو راجہ نے اپنی بیٹی کی شادی قطب شاہ سے کردی۔جس سے ان کے ہاں کئی بیٹے پیدا ہوئے۔ان بیٹوں کے اسلامی نام کے ساتھ ایک مقامی نام بھی رکھا گیا تاکہ یہ غیر ملکی اور اجنبی نہ سمجھے جائیں اور راجہ خاندان سے ہونے کے باوجود شاہی گدی سے محروم نہ کردیئے جائیں۔ قطب شاہ کے ہندو راجکماری کے بطن سے پیدا ہونے والے بیٹوں کے نام یہ ہیں۔ عبداللہ گولڑا محمد کندھلان مزمل کلغان اوان (اعوان) جہان شہزمان کھوکھر وغیرہ ان میں سے اوان کی نسل ملک اعوان اور شہزمان کھوکھر کی اولاد ملک کھوکھر کہلائی جانے لگی۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ بھٹی صاحب اللّٰہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور برکت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین۔ اللھم یا رحمن صلی علی محمد النبی الکریم صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم۔۔۔
1> Ali ibn Abi Talib (4th Caliph) .... Umm al-Banin Fatimah bint Huzam 2> Abbas ibn Ali (Haydar II) .... Lubaba bint Ubaydillah 3> Ubaydullah 4> Al-Hasan 5> Hamza 6> Ja'far 7> Ali 8> Qasim 9> Tayyar 10> Qasim 11> Hamza 12> Yaala 13> Abdullah Awn (Qutb Shah) 14> AWANS
Bhai kutab Haider key qabar key pic lay in sey or video jo yeh kehty han India ma hai wo qabr hai e nahe kutab shahi Awano ka Shajra nasab mola ghazi Abbas almadar sey milta hai
@@shiraznadeem2674 laken afsoos ke bat pashtuno ke power ke waja sa awano na hindko chor kar pashto bolny lag gay hen or mazy ke bat proud be feel kar rahy hen
بنی ہاشم سے علوی، علوی سے بنی عون، بنی عون سے اعوان اور اعوان سے قطب شاہی تک ****(قطب شاھی اعوانوں کی تاریخ) **** اعوان کی وجہ تسمیہ... اس بات پر سب ھی کا اتفاق ھے کہ عون کی وجہ سے یہ قبیلہ اعوان کہلاتا ھے. عون کی جمع اعوان ھے ... دوسری صدی ہجری تک عون عرف قطب غازی لقب بطل غازی بن علی عبدالمنان بن حضرت محمد الاکبر المعروف محمد حنفیہ بن حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی اولاد علوی اور بنی عون کہلاتی تھی(بحوالہ نسب قریش عربی 200ھ و المنتخب فی نسب قریش وخیارالعرب عربی 656 ھجری و منبع الانساب فارسی 830 ھ). بنی عون ،آل عون وعون آل سے مراد قطب شاھی علوی اعوان قبیلہ ھے. عون علی یحییٰ بن زید بن امام زین العابدین بن امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ 125ھ کوفہ سے ہرات، خراسان و غزنی ھجرت کر گئے تھے.عون بن علی اور زیدبن علی تبریز کی پہاڑی پر ھونا درج ھیں نیز عون عرف قطب غازی کی قبر غزنی وہرات بھی روایت کی جاتی ھے. عون بن علی کی اولاد عرب میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی نسبت سے علوی، عون کی وجہ سے بنی عون کہلاتی تھی اور عون بن علی کے ساتھ پڑپوتے محمد، احمد، حسن، حسین، موسیٰ، عیسی اور علی پسران علی بن محمد بن عون بن علی بن حضرت محمد الاکبر المعروف محمد حنفیہ بن حضرت علی کرم اللہ وجہہ تھے جن میں سے پانچ کی ھندآنے کی تصدیق تہذیب الانساب عربی 449 ھجری ،المعقبون عربی 277ھ ،منتقلہ الطالبیہ عربی 471ھجری اور منبع الانساب فارسی 830 ھ سے ھوتی ھے گمان غالب ھے کہ بقیہ دو بھائیوں کی زیادہ تراولاد اپنے دیگر بھائیوں کے پاس ھند آگئی ھوگی. علی بن علی کی اولاد کا مصر اور روم میں بھی ذکر انساب کی قدیم کتب میں ملتا ہے. یہ تمام بنی عون جو ھند آئے بنی عون سے اعوان ھو گئے جس طرح عرب میں بنی عباس اور ھندمیں بنی عباس سے عباسی، بنی ھاشم سے ہاشمی.، بنی فاطمہ سے سید ھوگئے اس طرح بنی عون سے عون کی جمع اعوان ھو گئے یعنی عون سے اعوان اور عون کے عرف قطب غازی کی کی نسبت سے قطب شاہی نے شہرت اختیار کی .... بنی عون یعنی اعوانوں کاھند آنا اور سلطنت غزنویہ کا حوالہ....... عون بن علی بن محمد حنفیہ بن حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی اولاد کا ھند آنا اور سلطنت غزنویہ سے منسلک ھونے کا حوالہ تاریخ بہقی (385ھ-470ھ)،تہذیب الانساب عربی 449 ھ ، منتقلہ الطالبیہ عربی 471ھجری، لباب الانساب عربی 565 ھ اور منبع الانساب فارسی 830 ھ کے مطابق ھند آنا اور سلطنت غزنویہ اورسلطان محمود غزنوی کے ساتھ جہاد ھند میں شامل ھونے کی تصدیق ھوتی ھے نیز ان کے شجرہ نسب میں غازی کا اضافہ ھند میں جہاد کی وجہ سے پڑا جس طر ح عبداللہ شاہ غازی جن کا مزار ساحل سمندر کے کنارے ھے عرب میں عبداللہ اور ھند میں عبداللہ شاہ غازی کے نام سے شہرت حاصل کی .............قطب حیدر شاہ علوی المعروف قطب شاہ ثانی........ عون عرف قطب غازی لقب بطل غازی بن علی بن محمد بن حضرت علی کرم اللہ وجہہ قطب شاہ اول ھیں جن کے نام کی نسبت سے یہ قبیلہ قطب شاھی علوی اعوان کہلاتاھے. منبع الانساب ،مرات مسعودی فارسی وتاریخ حیدری کے مطابق قطب حیدرعلوی بن عطا اللہ غازی بن طاہر غازی بن طیب غازی بن محمد غازی بن شاہ علی غازی بن محمد اسھل(آصف) نے سلطان محمود غزنوی کے ھمراہ جہادھند میں حصہ لیا اب کے علاوہ ان کے بھائیوں میں سالار شاھوغازی و سالار سیف الدین غازی اور بھتیجے سالار مسعود غازی شہید 424 نے بھی جہاد ھند میں عظیم کارہائے نمایاں سرانجام دئے آپ کے نام قطب حیدر شاہ علوی کو قطب شاہ کی شہرت حاصل ھوئی یعنی آپ قطب شاہ ثانی تھے........ قطب شاہی علوی اعوان قبیلہ کا شجرہ نسب =====عبداللہ گولڑہ، محمد شاہ کندلان ،مزمل علی کلگان ،زمان علی کھوکھر، دریتیم جہاں شاہ وغیرہ پسران قطب حیدر شاہ علوی المعروف قطب شاہ ثانی بن عطا اللہ غازی بن طاہر غازی بن طیب غازی بن محمد غازی بن شاہ علی غازی بن محمد اسھل (آصف) بن عون عرف قطب غازی لقب بطل غازی بن علی عبدالمنان بن حضرت محمد الاکبر المعروف محمد حنفیہ بن حضرت علی کرم اللہ وجہہ بن ابی طالب. (بحوالہ نسب قریش عربی 200ھ ،تہذیب الانساب عربی 449 ھجری ،المعقبون عربی 277ھ ،منتقلہ الطالبیہ عربی 471ھجری ،لباب الانساب عربی 565 ھ ،المنتخب فی نسب قریش وخیارالعرب عربی 656 ھجری ،بحرالانساب عربی 900ھ ،منبع الانساب فارسی 830 ھ ،مرات مسعودی فارسی 1037 ھ ،مرات الاسرار فارسی 1065ھ ،تاریخ علوی 1896ء، تاریخ حیدری 1911ء ،تاریخ الاعوان ،تذکرہ الاعوان، تحقیق الاعوان ،تاریخ علوی اعوان ،نسب الصالحین، تحقیق الانساب جلد اول ودوم ،اعوان اور اعوان گوتیں، حقیقت الاعوان ،تاریخ قطب شاھی علوی اعوان ،مختصر تاریخ علوی اعوان مع ڈائریکٹری ، تاریخ خلاصتہ الاعوان ،آئینہ اعوان ، اعوان شخصیات ھزارہ اور حضرت بابا سجاول علوی قادری تاریخ کے آئینے میں.
السلام علیکم بھائی اپ نے اپنی طرف سے اچھی کوشش کی ہے لیکن ہمارے محلے میں جو عوان رہتے ہیں وہ اپنی ہسٹری کو چھوڑ طریقے سے بتاتے ہیں انہوں نے اپنے پاس اپنی ہسٹری کی ایک بک bookرکھی ہوئی ہے جس کے بارے میں وہ دعوی کرتی ہیں کہ یہ کتاب ان کے پاس ان کے اباؤ اجداد سے چلی ا رہی ہے اس میں انہوں نے لکھا کہ جب بادشاہت یا خلافت کے لیے حضرت عباس کی اولاد بنو عباس یعنی عباسی خاندان کے ساتھ ان کی جنگ ہوئی اور وہ جنگ ہار گئے اور عباسی حکومت قائم ہو گئی اس لیے وہ عرب کی سرزمین چھوڑ کر وہاں سے ہجرت کر کے نکل ائے اس کے علاوہ وہ اپنا شجرہ محمد بن حنفیہ کی بجائے عباس علم بردار بن علی سے بتاتے ہیں اور اس کے علاوہ وہ اپنے اعوان ہونے کا سبب یہ بتاتے ہیں کہ جب وہ سلطان محمود غزنوی کے مددگار بنے یعنی جب سلطان صاحب ہندوستان فتح کر رہے تھے تو عوانوں کے ایک بزرگ کے پاس 200 ادمیوں کا ایک گروپ تھا تو یہ 200 ادمی بھی سلطان محمود غزنوی کے پاس گئے اور ان سے کہا کہ ہمیں بھی اپنے ساتھ جہاد میں شامل کر لے تو سلطان محمود غزنوی نے انہیں اعوان یعنی مددگار کا لقب دیا تو اس وجہ سے یہ سارا قبیلہ اعوان کہلوانا شروع ہو گیا باقی اب اللہ بہتر جانتا ہے کہ اپ صحیح کہہ رہے ہیں یا وہ
@@rashidmehmood7017عباسیوں کی حکومت ہندوستان کے گجرات سندھ بلوچستان سرحد اور کابل تک تھی پھروہ بھاگے کیسے 😂 دوسری بات سلطان۔محمود غزنوی خلافت عباسیہ کا گورنر تھا😂 سچ کہا کسی نے ایک جھوٹ چھپانے ے لیے سو بولنے پڑتے ہیں
کہتے ھیں یہ قطب شاہ کے دادا تھے ان کا مزار افغانستان کے شہر مزار شریف میں ھے یہاں فوج پرہ دیتی ھے افغانی ان کے مزار کی مٹی اپنے ساتھ رکھتے ھیں سید ابو علی یعلٰی
Good information but very basic almost everyone knows. Mostly information is from 600 and rest after 1608, where is 1000 years history? Another important is " money matter" , after 1857 zameenoo walay awan, then oil business walay awan, after some years "UA-cam walay awan" and "facebook" walay awan......
اعوانوں کے متعلق کافی معلومات حاصل ہوئیں ایک نقطہ پر اپ کی وضاحت درکار ھے جیسا راولپنڈی کے قریب لاہور کراچی کے راستے میں ایک جگہ ریلوے اسٹیشن کا نام کلیام اوان ھے لفظ اعوان ا اور ع کو ملا کر شروع ہوتا ھے اور اوان کھوکھر کا شجرہ کہاں جا کر اولاد علی سے ملتا ھے اگر اس سلسلے میں رہنمائی فرما کر مشکور فرمائیں شکریہ
Ye log awan ko kam nazr sey Q deaty hain.... Main appny dost sey larta ho k hmra shajar nasb Imam Ali tak jata hain.. wo nahe manta ... Wo kehta dalel do ... Wo kehta k ye local channels hain... Ye koch b keh skty hai ...
وفاداری محبت اور بہادری میں اعوان اپنی مثال آپ ہیں
beshak
Alhamdulillah proud to be Awan Kutab shahi Awan Prove with Sajhrah 🥰🥰🥰🥰
good
apna bilkul sii bola ma apni cast ki history dekhna chati thii thank you
thanks
Zabrdst ...👍👍proud of Awan...love to Awan brother and sisters ....
ماشاءاللہ
Jazak Allah
Arisha alvi and same to u
Thanks
ملک اعوان اور ملک کھوکھر کے خاندانی پس منظر کے حوالے سے جو مختلف روایات ملتی ہیں انہیں یکجا کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ:
حضرت فاطمہ کی وفات کے بعد مختلف وقتوں میں حضرت علی نے مزید 8 شادیاں کی تھیں۔گویا مجموعی شادیوں کی تعداد 9 بنتی ہے۔ان 9 شادیوں سے حضرت علی کے ہاں 17 بیٹے پیدا ہوئے۔
حضرت علی کی ایک بیوی خولہ تھیں جو اپنے خاندانی نام حنفیہ کی وجہ
سے خولہ حنفیہ کہلاتی تھیں۔خولہ حنفیہ سے محمد اکبر پیدا ہوئے جنہیں لوگ محمد بن حنفیہ کہا کرتے تھے۔یعنی خولہ حنفیہ کے بطن سے پیدا ہونے والے حضرت علی کے بیٹے۔
محمد حنفیہ حضرت عمر کے دور خلافت میں پیدا ہوئے تھے اور حضرت علی کے دور خلافت میں ان کی عمر اندازا 15 سے 20 سال کے درمیان تھی۔جنگ صفین ، جنگ جمل اور جنگ نہروان میں حضرت علی کے ساتھ شریک ہوئے۔ ایک جنگ میں حضرت علی نے انہیں جھنڈا دیکر لشکر کی کمان ان کے سپرد کی تھی۔
جب حضرت علی پر حملہ ہوا تو حضرت علی نے حضرت حسن اور حضرت حسین کو وصیت کی تھی کہ دوسری والدہ سےاپنے اس بھائی کو اپنے حقیقی بھائی کی طرح ہی سمجھنا۔
حضرت امیر معاویہ اور یزید اور بعد کی خلافتوں کے ادوار کی سختیوں اور مشکلات سے گزرے اور عبدالملک کے عہد خلافت میں محمد بن حنفیہ کی وفات ہوئی۔
محمد بن حنفیہ کے ایک پوتے کا نام محمد عون تھا۔ محمد عون خاندان بنو امیہ کے عہد خلافت کی سختیوں کی وجہ سے ملک عرب سے ہندوستان اور خراسان کی طرف ہجرت کر گئے تھے۔
محمد عون کو ہندوستان میں قطب شاہ کے نام سے پکارا جانے لگا۔ محمد عون عرف قطب شاہ کے ذریعے بہت سے مقامی ہندوئوں نے اسلام قبول کرلیا۔ اس پر مقامی ہندو راجہ کو خوف دامنگیر ہوا کہ اگر میری رعایا کی بڑی تعداد مسلمان ہوگئی تو بادشاہت ہمارے ہاتھ سے چلی جائے گی۔
ایک روایت کے مطابق ہندو راجہ نے قطب شاہ کو قید میں ڈال دیا جبکہ ایک اور روایت ہے کہ قطب شاہ خراسان چلے گئے تھے۔کچھ عرصہ بعد ہندو راجہ نے قطب شاہ کو طلب کیا اور جب قطب شاہ کا وجیہہ اور خوبصورت چہرہ دیکھا تو جان گیا کہ یہ کوئی معمولی شخصیت نہیں ہیں۔ چنانچہ اس ہندو راجہ نے اپنی بیٹی کی شادی قطب شاہ سے کردی۔جس سے ان کے ہاں کئی بیٹے پیدا ہوئے۔ان بیٹوں کے اسلامی نام کے ساتھ ایک مقامی نام بھی رکھا گیا تاکہ یہ غیر ملکی اور اجنبی نہ سمجھے جائیں اور راجہ خاندان سے ہونے کے باوجود شاہی گدی سے محروم نہ کردیئے جائیں۔
قطب شاہ کے ہندو راجکماری کے بطن سے پیدا ہونے والے بیٹوں کے نام یہ ہیں۔
عبداللہ گولڑا
محمد کندھلان
مزمل کلغان
اوان (اعوان)
جہان
شہزمان کھوکھر
وغیرہ
ان میں سے اوان کی نسل ملک اعوان
اور
شہزمان کھوکھر کی اولاد ملک کھوکھر کہلائی جانے لگی۔
اسلام وعلیکم سر آپ کی وڈیو بہت خوب ہے مگر آپ کے علم میں اضافہ کرتا ہوں کہ ضلع گجرات میں اعوان برادری کے 38 گاوں ہیں جو سب سے قدیم ترین ہیں
شکریہ
Alhamdulilah proud to be Malik Awan ❤❤❤🦾🦾⚔🦁
Great
@@haider264 What greatness is there to be a awan.....ITS PIOUSNESS OF HUMANS WHICH MADE THEM GREAT.
ISLAM is above "AUSBIAT"
Saray awan hazri dyn
G bhai, proud to be Awan ❤
Love You Bro ❣️
MashaAllah nice video mazeed video update karian
thanks
Veri nice dear
thanks
Great video
Mashallha very nice brother thanks nice video ❤
welcome dear
Very good sherzaman awanlahore ❤❤❤❤
good
Very nice informative video
thanks dear
Masha Allah bohat umda maloomat
Thanks dear
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
بھٹی صاحب اللّٰہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور برکت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین۔
اللھم یا رحمن صلی علی محمد النبی الکریم صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم۔۔۔
آمین ۔ شکریہ
بہترین ویڈیو ❤❤
Thanks
Zabardast, informative... Thanks 😊
Thanks
Nice.ilyas.alvi.from.india
welcome dear
Most informative video... Good job.....
Thanks
Very informative 👍👍
1> Ali ibn Abi Talib (4th Caliph) .... Umm al-Banin Fatimah bint Huzam
2> Abbas ibn Ali (Haydar II) .... Lubaba bint Ubaydillah
3> Ubaydullah
4> Al-Hasan
5> Hamza
6> Ja'far
7> Ali
8> Qasim
9> Tayyar
10> Qasim
11> Hamza
12> Yaala
13> Abdullah Awn (Qutb Shah)
14> AWANS
@@zahidmalik1038
Fake sizra
5:24 it is kohlu in ziamasjid islamabad near khanna pul.they r above 40years old dealers of spices
بہت خوب
@@midrees2571 thanks
Bohat Aalla g
Thanks
نہایت ھی معلوماتی طفصیل ھے اور بلکل درست بھی ھے جامع ھو سکتی تھی وقت کو مدنظر رکھتے ھوئے اختسار کیا ھے جو نہایت مہارت سے کیا گیا ۔
thanks
Very good informative
thanks
زبردست ویڈیو ❤
thanks
Ma Sha Allah. God bless Awan tribe.
great
آمين
Aameen thanks Rajy
Very nice
Real information
😍
thanks
Allah pak APNI hefazo amaan ma rakhye ameen sum Ameen
Aameen
ماشاءالله زبردست خوب ۔۔۔۔
Alhamdulillah Malik awan
بہت عمدہ
thanks
awan sipah sahaba rz alhamdullilah
Proud to be raja from the malik awan lineage
great
Ya ap nay bohat acha bayan keya ha ap malik tali par be video banay sokrya
thanks
Alhamdulillah Malik awan hun 🥰🥰🥰
great
Prove kia hai?
Malik koi caste ne a laqab hai malik awan keya hota a
Awan srf Awan likhwayn bhtr hai
Mashallah mashallah❤Qutab Shahi Awan alhamdulialah ❤zabardast vedio
thanks dear
Good malomat janab
Thanks
Ma Sha Allah. Alhamdulillah. Subhan Allah.
Great
Mashallah zabrdsat
thanks
بھٹی صاحب اللہ آپ کا بھلا کرے۔ بڑی معلوماتی ویڈیو کیلیے شکریہ
Mashallah
MashaaAllah Awan bardri Meri
Great
Achi Vedio Bani Ap ne R ap Ne Waqia Tahkik K bad Vedio Bani Ha.... Thanks
Thanks
Bhai kutab Haider key qabar key pic lay in sey or video jo yeh kehty han India ma hai wo qabr hai e nahe kutab shahi Awano ka Shajra nasab mola ghazi Abbas almadar sey milta hai
Wah zabardast 🥰
شکریہ
Sir Peshawar may be Awan & Zeemidar Malak kafi hai. Just ki Launguage Hindco hai.
ok
@@shiraznadeem2674 laken afsoos ke bat pashtuno ke power ke waja sa awano na hindko chor kar pashto bolny lag gay hen or mazy ke bat proud be feel kar rahy hen
Bhatti shab Gujrat main awano k kafi gawon Hain Jin main sub say bara1 khohar saryalmgir 2 Bhagwal sarefarist hai
ok
Proud to be malik awan my great granddad name jehangir awan jehangira is name by my great granddad in kpk
nice
Alhamdulillah kashmiri Awan
very nice
Zabrdast
Thanks
Good
101.%.Truth..proud to be awan brothers.
NICE BRO
@Harsh Kumar butt
@@shikhachaudhary5579sunni
Excellent
thanks
ماشاءالله بہت زبردست
Thanks
nice keep it up.
thanks love from USA
Thanks dear , Love from me
Ma sha Allah, thank you so much brother for telling us our past and history. May Allah bless you, love from uk🇬🇧❤️❤️❤️❤️
Thanks, dear for this honor and Love
Mashallah g
welcome dear
Bhot khob jnb
Thanks
@@Tareekhia ❤️❤️❤️
Superrrrb effort
Very well said
13RI0
Kindly khokhar Malik par bhi ek video bnain
Khokhar par video mojood hey
Pakistan mein sb sy bara qabela awan abad hai.
Masha Allah 🥰🥰🥰
Welcome
Good bhatti sb
Thanks
Good work
thanks
بنی ہاشم سے علوی، علوی سے بنی عون، بنی عون سے اعوان اور اعوان سے قطب شاہی تک ****(قطب شاھی اعوانوں کی تاریخ) **** اعوان کی وجہ تسمیہ... اس بات پر سب ھی کا اتفاق ھے کہ عون کی وجہ سے یہ قبیلہ اعوان کہلاتا ھے. عون کی جمع اعوان ھے ... دوسری صدی ہجری تک عون عرف قطب غازی لقب بطل غازی بن علی عبدالمنان بن حضرت محمد الاکبر المعروف محمد حنفیہ بن حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی اولاد علوی اور بنی عون کہلاتی تھی(بحوالہ نسب قریش عربی 200ھ و المنتخب فی نسب قریش وخیارالعرب عربی 656 ھجری و منبع الانساب فارسی 830 ھ). بنی عون ،آل عون وعون آل سے مراد قطب شاھی علوی اعوان قبیلہ ھے. عون علی یحییٰ بن زید بن امام زین العابدین بن امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ 125ھ کوفہ سے ہرات، خراسان و غزنی ھجرت کر گئے تھے.عون بن علی اور زیدبن علی تبریز کی پہاڑی پر ھونا درج ھیں نیز عون عرف قطب غازی کی قبر غزنی وہرات بھی روایت کی جاتی ھے. عون بن علی کی اولاد عرب میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی نسبت سے علوی، عون کی وجہ سے بنی عون کہلاتی تھی اور عون بن علی کے ساتھ پڑپوتے محمد، احمد، حسن، حسین، موسیٰ، عیسی اور علی پسران علی بن محمد بن عون بن علی بن حضرت محمد الاکبر المعروف محمد حنفیہ بن حضرت علی کرم اللہ وجہہ تھے جن میں سے پانچ کی ھندآنے کی تصدیق تہذیب الانساب عربی 449 ھجری ،المعقبون عربی 277ھ ،منتقلہ الطالبیہ عربی 471ھجری اور منبع الانساب فارسی 830 ھ سے ھوتی ھے گمان غالب ھے کہ بقیہ دو بھائیوں کی زیادہ تراولاد اپنے دیگر بھائیوں کے پاس ھند آگئی ھوگی. علی بن علی کی اولاد کا مصر اور روم میں بھی ذکر انساب کی قدیم کتب میں ملتا ہے. یہ تمام بنی عون جو ھند آئے بنی عون سے اعوان ھو گئے جس طرح عرب میں بنی عباس اور ھندمیں بنی عباس سے عباسی، بنی ھاشم سے ہاشمی.، بنی فاطمہ سے سید ھوگئے اس طرح بنی عون سے عون کی جمع اعوان ھو گئے یعنی عون سے اعوان اور عون کے عرف قطب غازی کی کی نسبت سے قطب شاہی نے شہرت اختیار کی .... بنی عون یعنی اعوانوں کاھند آنا اور سلطنت غزنویہ کا حوالہ....... عون بن علی بن محمد حنفیہ بن حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی اولاد کا ھند آنا اور سلطنت غزنویہ سے منسلک ھونے کا حوالہ تاریخ بہقی (385ھ-470ھ)،تہذیب الانساب عربی 449 ھ ، منتقلہ الطالبیہ عربی 471ھجری، لباب الانساب عربی 565 ھ اور منبع الانساب فارسی 830 ھ کے مطابق ھند آنا اور سلطنت غزنویہ اورسلطان محمود غزنوی کے ساتھ جہاد ھند میں شامل ھونے کی تصدیق ھوتی ھے نیز ان کے شجرہ نسب میں غازی کا اضافہ ھند میں جہاد کی وجہ سے پڑا جس طر ح عبداللہ شاہ غازی جن کا مزار ساحل سمندر کے کنارے ھے عرب میں عبداللہ اور ھند میں عبداللہ شاہ غازی کے نام سے شہرت حاصل کی .............قطب حیدر شاہ علوی المعروف قطب شاہ ثانی........ عون عرف قطب غازی لقب بطل غازی بن علی بن محمد بن حضرت علی کرم اللہ وجہہ قطب شاہ اول ھیں جن کے نام کی نسبت سے یہ قبیلہ قطب شاھی علوی اعوان کہلاتاھے. منبع الانساب ،مرات مسعودی فارسی وتاریخ حیدری کے مطابق قطب حیدرعلوی بن عطا اللہ غازی بن طاہر غازی بن طیب غازی بن محمد غازی بن شاہ علی غازی بن محمد اسھل(آصف) نے سلطان محمود غزنوی کے ھمراہ جہادھند میں حصہ لیا اب کے علاوہ ان کے بھائیوں میں سالار شاھوغازی و سالار سیف الدین غازی اور بھتیجے سالار مسعود غازی شہید 424 نے بھی جہاد ھند میں عظیم کارہائے نمایاں سرانجام دئے آپ کے نام قطب حیدر شاہ علوی کو قطب شاہ کی شہرت حاصل ھوئی یعنی آپ قطب شاہ ثانی تھے........ قطب شاہی علوی اعوان قبیلہ کا شجرہ نسب =====عبداللہ گولڑہ، محمد شاہ کندلان ،مزمل علی کلگان ،زمان علی کھوکھر، دریتیم جہاں شاہ وغیرہ پسران قطب حیدر شاہ علوی المعروف قطب شاہ ثانی بن عطا اللہ غازی بن طاہر غازی بن طیب غازی بن محمد غازی بن شاہ علی غازی بن محمد اسھل (آصف) بن عون عرف قطب غازی لقب بطل غازی بن علی عبدالمنان بن حضرت محمد الاکبر المعروف محمد حنفیہ بن حضرت علی کرم اللہ وجہہ بن ابی طالب. (بحوالہ نسب قریش عربی 200ھ ،تہذیب الانساب عربی 449 ھجری ،المعقبون عربی 277ھ ،منتقلہ الطالبیہ عربی 471ھجری ،لباب الانساب عربی 565 ھ ،المنتخب فی نسب قریش وخیارالعرب عربی 656 ھجری ،بحرالانساب عربی 900ھ ،منبع الانساب فارسی 830 ھ ،مرات مسعودی فارسی 1037 ھ ،مرات الاسرار فارسی 1065ھ ،تاریخ علوی 1896ء، تاریخ حیدری 1911ء ،تاریخ الاعوان ،تذکرہ الاعوان، تحقیق الاعوان ،تاریخ علوی اعوان ،نسب الصالحین، تحقیق الانساب جلد اول ودوم ،اعوان اور اعوان گوتیں، حقیقت الاعوان ،تاریخ قطب شاھی علوی اعوان ،مختصر تاریخ علوی اعوان مع ڈائریکٹری ، تاریخ خلاصتہ الاعوان ،آئینہ اعوان ، اعوان شخصیات ھزارہ اور حضرت بابا سجاول علوی قادری تاریخ کے آئینے میں.
Bahi ya thrir sand kr sakta han pleeezzz
بھائ آپ کی کاوش کی داد دیتاھوں کچھ ناموں کی تصحیح یا ترتیب کے حوالے سے مغالطہ ھے
Wrong history
السلام علیکم بھائی اپ نے اپنی طرف سے اچھی کوشش کی ہے لیکن ہمارے محلے میں جو عوان رہتے ہیں وہ اپنی ہسٹری کو چھوڑ طریقے سے بتاتے ہیں
انہوں نے اپنے پاس اپنی ہسٹری کی ایک بک bookرکھی ہوئی ہے جس کے بارے میں وہ دعوی کرتی ہیں کہ یہ کتاب ان کے پاس ان کے اباؤ اجداد سے چلی ا رہی ہے
اس میں انہوں نے لکھا کہ جب بادشاہت یا خلافت کے لیے حضرت عباس کی اولاد بنو عباس یعنی عباسی خاندان کے ساتھ ان کی جنگ ہوئی اور وہ جنگ ہار گئے اور عباسی حکومت قائم ہو گئی اس لیے وہ عرب کی سرزمین چھوڑ کر وہاں سے ہجرت کر کے نکل ائے
اس کے علاوہ وہ اپنا شجرہ محمد بن حنفیہ کی بجائے عباس علم بردار بن علی سے بتاتے ہیں
اور اس کے علاوہ وہ اپنے اعوان ہونے کا سبب یہ بتاتے ہیں کہ جب وہ سلطان محمود غزنوی کے مددگار بنے یعنی جب سلطان صاحب ہندوستان فتح کر رہے تھے تو عوانوں کے ایک بزرگ کے پاس 200 ادمیوں کا ایک گروپ تھا تو یہ 200 ادمی بھی سلطان محمود غزنوی کے پاس گئے اور ان سے کہا کہ ہمیں بھی اپنے ساتھ جہاد میں شامل کر لے تو سلطان محمود غزنوی نے انہیں اعوان یعنی مددگار کا لقب دیا تو اس وجہ سے یہ سارا قبیلہ اعوان کہلوانا شروع ہو گیا
باقی اب اللہ بہتر جانتا ہے کہ اپ صحیح کہہ رہے ہیں یا وہ
@@rashidmehmood7017عباسیوں کی حکومت ہندوستان کے گجرات سندھ بلوچستان سرحد اور کابل تک تھی پھروہ بھاگے کیسے 😂 دوسری بات سلطان۔محمود غزنوی خلافت عباسیہ کا گورنر تھا😂 سچ کہا کسی نے ایک جھوٹ چھپانے ے لیے سو بولنے پڑتے ہیں
بھائ بہترین کاوش۔
آپ نے اس وڈیو میں بعض جگہوں پر کچھ نام مس کیئے ھیں اور کچھ میں ترتیب آگے پیچھے ھے میں اپنا شجرہ نسب یہاں شیئر کیا ھے آپ چیک کر لیں
thanks
Right 👍
Thanks
Mashallah sir very informative
Thanks
MashAllAh
thanks
Mashallah ❤
regretful
مولانا اکرام اعوان صاحب کا کالم آتا تھا وہ میں بڑے شوق سے پڑھتا تھا
Great
❤❤❤❤❤❤❤❤
Awan koam hazrat awon bin yaala ke oulad say ha vo qutab shah k name say mashur hoi thy
کہتے ھیں یہ قطب شاہ کے دادا تھے ان کا مزار افغانستان کے شہر مزار شریف میں ھے یہاں فوج پرہ دیتی ھے افغانی ان کے مزار کی مٹی اپنے ساتھ رکھتے ھیں سید ابو علی یعلٰی
Bht Khoob. MashaAllah
Thanks
Qatab Shai Awan Alhamdulillah..love from Malaysia 🇲🇾🇵🇰
welcome
Malik awan frrom hazara
Sharyr malik from kya karte h ap
سوي ترجمه للعربي علشان نفهم
ماشاإللہ جی
شکریہ
Bht khoob . MashaAllah. Keep it up.
thanks
Mashallah.
thanks dear
Kya Faqeer caste of Bare sagir jo apane aap ko Alvi likhte hain, Awan Qaum se hain.
kuch ilaqon mein
Proudly "Awan"
great
Good information but very basic almost everyone knows. Mostly information is from 600 and rest after 1608, where is 1000 years history? Another important is " money matter" , after 1857 zameenoo walay awan, then oil business walay awan, after some years "UA-cam walay awan" and "facebook" walay awan......
Sir usmano ke bare me kuchh batahe
jald
Mangat tribe pe video bana sakte hain
آپکے پاس مواد ہے تو بن جائے گی
@@Tareekhia aap historian hain aur mawaad maang rahe hain 😂
@@kaleemahmed2823 Baaz logon k pas authentic mawad hota hey . ham to phir kar hi lien gey
❤❤
good
کچھ بھی ہوں سادات کے بازو ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Aallaawww 👍🏼
Thanks
According to gazette of india Punjab 1901 there r awans in Attock Shahpur Rawalpindi Jhelum Gujrat Mianwali Sialkot Jullendar and Hoshiarpur
yes
Awanzai youfaszai uthmanzai brother
❤❤❤❤
یوسفزئ بھی اعوان ہیں؟
@@desiboy4309 Nhi .sab alag alag h
@@AwaisKhan-t9m وہاں میرے خیال سے اعوان زئ صرف اعوان ہیں
@@desiboy4309 g awano ko hi awanzai or awankil kaha jta
Thanks
Welcome
Bilkul
شکریہ
اعوانوں کے متعلق کافی معلومات حاصل ہوئیں ایک نقطہ پر اپ کی وضاحت درکار ھے جیسا راولپنڈی کے قریب لاہور کراچی کے راستے میں ایک جگہ ریلوے اسٹیشن کا نام کلیام اوان ھے لفظ اعوان ا اور ع کو ملا کر شروع ہوتا ھے اور اوان کھوکھر کا شجرہ کہاں جا کر اولاد علی سے ملتا ھے اگر اس سلسلے میں رہنمائی فرما کر مشکور فرمائیں شکریہ
سوال کی سمجھ نہیں آئی
Mianwali ke Awan ap bhool gy
my mistake
Thnx sir
Bhai Jan Islamabad ma be hn Golra sharif ma go awan hn
ok
Alhumdolilah main awan hun Alhumdolilah Alhumdolilah
Great
Koi bata sakta Awan jutt b hoty kya
Nai dono alag kom hai
Sir kindly bta dy k Awan caste ka old awankaari madresa jo sargodha mai waqia tha kia woh ab b hai
Brother maloom nahien
Dear Sir ap tu phir Mola Ali a.s ko bhi Syed nahi mangoogi tamam Olad e Ali Pak a.s tu kya balkeh tamamam banu Hashimi Syed he hoty hai 💯
syed to syed hota hai
Allhamdullillah I proud to be awan
Great
Ye log awan ko kam nazr sey Q deaty hain....
Main appny dost sey larta ho k hmra shajar nasb Imam Ali tak jata hain.. wo nahe manta ...
Wo kehta dalel do ...
Wo kehta k ye local channels hain...
Ye koch b keh skty hai ...
to uss kki dalil lay lo