امن کی شروعات سمجھ اور ہمدردی سے ہوتی ہے۔ یہ ایک اہم اور بروقت گفتگو ہے! ایک ہم آہنگ معاشرے کی تعمیر کے لیے مذہبی اور فرقہ وارانہ تنازعات کی بنیادی وجوہات کو حل کرنا بہت ضروری ہے۔ عملی حل پر روشنی ڈالنے کے لیے آپ کا شکریہ
یہی مقصود فطرت ہے، یہی رمز مسلمانی اخوت کی جہانگیری محبت کی فراوانی تبان رنگ و خون کو توڑ کر ملت میں گم ہوجا نہ تو رانی رہے باقی نہ ایرانی نہ افغانی ہوس نے کردیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کو اخوت کا بیاں ہو جا محبت کی زباں ہوجا
کمال است قبلہ استاذناالکریم
ماشاءاللہ بہت عمدہ موضوع ہے
ماشاءاللہ کیا بات ہے سر جی
ماشاءاللہ!،بہترین گفتگو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ جزاء خیر دے استادِمحترم💗
امن کی شروعات سمجھ اور ہمدردی سے ہوتی ہے۔
یہ ایک اہم اور بروقت گفتگو ہے! ایک ہم آہنگ معاشرے کی تعمیر کے لیے مذہبی اور فرقہ وارانہ تنازعات کی بنیادی وجوہات کو حل کرنا بہت ضروری ہے۔
عملی حل پر روشنی ڈالنے کے لیے آپ کا شکریہ
ماشاء اللہ سر
بہترین گفتگو ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب سر
ماشاءاللہ۔۔۔بہت زبردست موضوع کا انتخاب فرمایا سر آپ نے اور خوب نبھایا۔۔
MaShaAllah Informative Topic
بہت عمدہ
❤ Ma Sha Allah
We proud of you bhai Jaan.
We thanks Allah to have you around us.
ماشاء اللہ
Mash Allah ❤
MashaAllah, bohat achey baat kahey
بہت خوب
Ma Sha Allah ❤
Sir Ma Sha Allah
Jazak Allah
MashAllah Dr sb
Sir je❤
Very Well said Dr Sb
Bohut khob
یہودیوں کا بنایاہوا فرقے کیاکریں🎉
خوف خدا عشق مصطفےٰ اللہ علیہ وسلم اور حسن اخلاق اتحاد کی بنیاد
بہت ہی ضروری موضوع پر سیر حاصل گفتگو ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا استاد محترم
❤
یہی مقصود فطرت ہے، یہی رمز مسلمانی
اخوت کی جہانگیری محبت کی فراوانی
تبان رنگ و خون کو توڑ کر ملت میں گم ہوجا
نہ تو رانی رہے باقی نہ ایرانی نہ افغانی
ہوس نے کردیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کو
اخوت کا بیاں ہو جا محبت کی زباں ہوجا
Love you s sir g
بہترین گفتگو ماشاءاللہ