اگر دو ہزار تیرہ کے الیکشن میں دھاندلی نہ ہوتی اور چار حلقے کھول دیئے جاتے تو قوم کو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا..... دھاندلی کا شور تو دو ہزار آٹھارہ میں بھی ہوا لیکن کوئی بھی پارٹی عدالت تک نہیں گئی.... دھاندلی کو درست طریقے سے چیلنج ہمیشہ پی ٹی آئی والوں نے ہی کیا ہے..... لیکن انصاف کبھی بھی نہیں ملا 😢😢😢😢😢