Ismaili Aqaaid - Insaan
Вставка
- Опубліковано 29 сер 2024
- Ismaili Aqaaid - Insaan | Reflecting on the Wisdom of Ismaili Aqaaid and Insaan
In this lecture on Ismaili Aqaaid , Syed Aftab Hussain discusses Insaan. Don't miss this enlightening lecture!
Follow us on
Instagram: / syedaftabhussainofficial
Facebook: / syedaftabhussainofficial
For upcoming lectures and videos subscribe and turn on notifications
#ismaili #IsmailiBeliefs #IsmailiPhilosophy #IsmailiValues #IsmailiFaith
#NoorForSoul #DeeniKhuda
Correction at 13:39 ; Surah 14 (Ibrahim) : Ayat 34
Correction at 4:13 ; Surah 95 ( At-tin) : Ayat 4-5
SubhanAllah what a lecture💙💙The voice is crystal clear now👍
mashaĺlah
Subhan Allah... Sir...
❤❤❤Jazakallah marhaba subhanallah❤❤❤
اللہ تعالیٰ سب کو دین کا علم اور قرآن کا علم سمجھنے کی توفیق دے۔۔۔ قل کل یعمل علی شاکلتہ۔۔۔ فربکم اعلم بمن ھوا اھدای سبیلا
Subhan Allah ❤
very good
Mashallah subhanallah bahut pyara byan Apne farmaya hai 🙏💙💜❤️💛🧡💚🖤🙏
Subha allah 🎉❤
نہایت عمدہ بیان ❤
Subhanllah
SubhanAllah Marhaba
سبحان اللہ، سر بہت خوب۔❤❤❤
ماشاءﷲ بہت خوب 👍
بہت خوب❤❤❤
Very great knowledge your are sharing thanks
Stay eternally blessed ❤
Good
Ya ali madad ❤
PlZ put the hadith references as well
subhanallah sahib 💞💞💞💓
brillint information
masha allah
Mawla Ali Madad ❤
Waiting
❤
Me deny Haq qabol Karna chahta hon
Ispa zarurt oshoi hamush guidelines thanks sir hnun lytam tan kafi sawaln jawab o shukria
Great efforts ❤😊❤
Ya Ali Madad...
❤❤
Aoa
Mera apse ek sawal hai ap log aqeedy k lehaz se bht mazboot thy ap k ek imam jin qabar Najaf me h imam ali (a.s) k sheher me is se wazeh hota hai ab log ek khalis deeni log thy tu aj ye itna modernization ki trf q chaly gye jis ki deen hr giz ijazat nhi deta ya phir ap logo ne dheel dy di apne se k jitna modern bn skty ho bano. Waqt mordern hoskta h mgr deen or us k ehkamaat kbhi nhi change hoskty hen
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
Bht khood..... Per Sr points Mai BTA do or references ziada Sy zyada include kry
Sir
Jaab Chandarat or Juma Mubarak ek hii din ata hai... Tou ham rozaa kuin rakteee hain...
Marhaba
Aftab sir AAP kehte hay Kay Dua mangne say allha ko pata Nahi chalta ke Kiya Dena hay to Nasib Kiya hay. Or Dua say taqdir badal jati hay Kiya Sach hay. Thank sir
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤ ❤❤❤❤❤
ایک طالبِ علم کی حیثیت سے بندہ کو محسوس ہوتا ہے کہ کلامِ پاک کی انٹرپٹیشن معتزلہ ، باطنی فرقہ اور اسماعیلی فرقہ قریب ،قریب نظر آتے ہیں ۔
رہنمائی کا طالب :
پروفیسر حضرت عابد علی ۔۔۔۔۔۔۔
Ya ali madad maula salamat rakhe
not ahla qibla ..
معذرت کے ساتھ / سر ہر فرقہ تقریبا اس بات کا داعی ہے کہ وہ باطن میں فلاں درجہ کے اسلاف کا حامل ہے اور یہ طریقہ ہے باطن کی بلندیوں تک جانے کا وغیرہ سٹوری بیان کرتا ہے/
لیکن اس کی عملی شکل موجود نہیں /
اس طرح یہ محض ایک دلچسپی پیدا کرنے کے لیے زیب داستان ہے جیس آپ کئی بار علم لدنی ، اسم اعظم والی ٹرک بتی کا ذکر کر چکے ہیں اس کی عملی شکل کا اظہار کہاں ہوا ماضی یا حال میں
اسی وجہ سے مسلم دنیا تسورات کی جہالت میں کھو کر عملی میدان میں زیرو ہو چکی ہے
بتائیں مجھے کدھر ہے اسم اعظم کا حامل فرد اور اس کا رول کدھر ہے؟
خالد جبران
آغا جان آپ نے فرمایا کہ الامین کے معنی انسان کے ہیں,, آپ سے ایک سوال ہے,,, قرآن پاک میں ارشاد باری تعالیٰ ہے,, دنیا میں ہر چیز فنا ہونے والی ہے حتاکہ چاند اور سورج بھی فنا ہونگے,, صرف اللہ تعالٰی کی صورت دنیا میں بقا رہے گا,, اللہ تعالیٰ صورت دنیا میں بقا رہے گا یہ تو سمجھ آرہا ہے,, الامین کے معنی انسان کے کیسے ہو سکتے ہیں,, ایک تو یہ آراضی دنیا ہوئی اور دوسری دینا مرنے کے بعد والی,, کیا اِن کے بارے میں الامین نہیں فرمایا ہے اللہ تعالیٰ نے
Alamin is plural of alam,, which is used for perfect human beings not for everyone ( those who are enlightened or those who encompasses everything in them ,so they represent everything that we have in physical form),, physical body is material collection which you have to give back ,,but if your soul find the ultimate truth then soul becomes light،،،you cant say this is my light this is your light,,,
Ameen sadiq ..????
Ap ko to bohot ilm hy kabhi Kamran Afridi k sath live ajaye na ta k hum b dekhy Kon Sacha hy or Kon ool fool bak raha hy
اگر کبھی دشمن اور منافق میں صلح کی گنجائش پیدا ہوتودشمن سے صلح کرلیں منافق کے ساتھ ہرگز نہیں... کامران آفریدی ۔منافق۔ہے
بول فقیرا اللہ ہی اللہ
Ap log qran majeed pr eman nhe hae kunk haj zakat ada krna quran majeed mae wajib hae laikin esmaili firqa aisa nhe krata hae our dousre bate k shrab peena haram nhe hae yeh sub kuch kia hae
Har firqay kay log nasha karta hai yeh haqeeqat hai ismaili ko tagat karna apki munafiqat zahir hora hai
Quran majid islam ka muniyad hai. Alhadulliha ismaili firqa quran ek muniyad hai galat information share karnay se guru karo
علی رضی اللہ عنوہ کی سینے تک داڑھی تھی۔۔تمہاری داڑھی نھیں۔۔علی پابند نماز تھے تم نماز بھی نھیں پڑھتے۔۔کیوں۔۔
بھائ جان اللہ نے انسانی جسم میں بال کیون پیدا کیا ھے اس میں راز کیا ھے ۔اور داری رکھنے کا فائدہ کیا ھے ۔۔یہ سمجھادے ۔۔حکمت کے بعیر کوئ عمل نہین تو داڑی کے فوائد اور حکمت کیا ھے یہ بتا دے ۔۔
یہ سمجھا دو تمام انبیا کی داڑھی تھی۔۔رھی بات بال کی تو اللہ کے نبی مُحَمَّد ﷺ نے داڑھی بڑھانے کا حکم دیا۔۔اور ناف کے نیچے اور بغلوں کے بال صاف کرنے کا حکم دیا۔۔علی علی کرنے والے علی کا حلیہ تو بناٶ۔۔علی والا عمل تو کرو۔۔علی کا نعرہ یا اللہ مدد تھا۔۔@@Mysticrushsufisoul
مولوی، سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا منکر ہے۔۔۔
نبی کا گھر مٹی کا تھا، مولوی کا گھر سیمنٹ کا ہے۔
نبی اونٹ پر سواری کرتے تھے، مولوی گاڑی میں چلتا ہے۔
نبی مٹی پر بیٹھتے تھے مولوی سوفے پر بیٹھتا ہے۔
نبی منہ سے اذان دیتے تھے، مولوی لاؤڈ سپیکر پر دیتا ہے۔
نبی درختوں سے بنے نعلین پاک ( چپل) پہنتے تھے، مولوی سروس کمپنی کے جوتے پہنتے ہیں۔
نبی تلوار سے لڑتے تھے، مولوی پستول سے لڑتا ہے۔
نبی اپنے ہاتھ سے کام کر کے کماتے تھے اور دین کا کام بھی کرتے تھے، مولوی کام نہیں کرتا ہے لوگوں کے چندے کھاتا ہے۔
نبی گرمی میں رہتے تھے، مولوی پنکھا استعمال کرتا ہے۔
نبی لین دین کیلئے پیسے استعمال نہیں کرتے تھے، مولوی کے جیب میں پیسے ہوتے ہیں۔
ثابت ہوا کہ مولوی سنت پر عمل نہیں کرتا اور جدید زمانے کے مطابق زندگی گزارتا ہے۔
اپنے مولویوں پر ماتم کریں جو داڑھی اور نقل اتارنے کے علاؤہ کچھ اپکو نہیں سکھاتے ۔
❤❤