Sir zbrdst me khud roohani mualij....mjy ni pta tha k muaklat k ilm k bary me youtube pr log moujud hn....or jadu ghron k pas just shetani ilm or shetan hoty or wo unhy muaklat ka nam dety hn...or ap ny short me bht acha smjaya...lekin iska ilm bht wseeh muaklat ko pany k lye apni rooh ko taqat dena zruri.ha usk lye puri zindgi drkar ha bcz insan apny nfs ko itni taqat dy chuka k rooh bht kmzor pr gae.nfs ko mar k rooh zinda hoti.ha
None of this is mentioned in the Qur'an, Sunnahs of the Prophet sallallahu alaihi wassallam, or in any of the authentic hadith. This is a South Asian innovation. These "muakkils" are just jinns. NOBODY other than Sulaimam allaihi sallam controlled jinns. So anyone who says they control jinns and what not is practicing queationable things thats not part of the Qur'an or Sunnah.
adhi adhoori baat maloom hai in hazrst ko, or kafi batein ghalat hain, ghalat woh hain jin k baray may inko maloomat mahi hai is wajah say inko gunah bhi koi nahi. Sahi puri bat nahi hai yeh
جناب کیا بات کر رہے ہیں ۔ مؤکلات فرشتے کب سے ہو گئے ۔ فرشتہ ہونا کوئی صفت نہیں بلکہ مخلوق ہے بلکل اسی طرح جس طرح انسان یا جن ہونا کوئی صفت نہیں بلکہ مخلوق ہے۔ آپ جنوں کو بھی فرشتہ کہہ رہے ہیں جو شادیاں بھی کرتے ہیں ۔ فرشتہ کھانے پینے شادیاں کرنے اور کسی بھی انسانی یا جناتی حاجت سے آزاد ہوتے ہیں ۔ اللہ تعالٰی نے قرآن میں تین طرح کی خاص مخلوقات کا ذکر فرمایا ہے, فرشتے, جن اور انسان اور ان تینوں کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے ۔ جتنے بھی موکلات, ہمزاد, چڑیل, پری, مسان, دیو, افریت ہوتے ہیں وہ سب کے سب جنات کی ہی نسل سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ان میں مسلمان جن بھی ہوتے ہیں اور عیسائی, یہودی , ہندو جن ۔۔۔وغیرہ بھی ہوتے ہیں ۔ مؤکلات مسلمان جنوں کو کہتے ہیں جو کہ کسی نہ کسی قرآنی آیت کے ذاکرین ہوتے ہیں اور ذکر کی محفلیں تلاش کرتے ہیں ۔ جب کوئی انسان کسی خاص آیت یا سورت کا وظیفہ کرتا ہے تو ایک خاص وقت اور تعداد کے بعد وہ اپنے آپ کو ظاہر کرتے ہیں ۔ اور انسان ان سے فائدہ حاصل کرنا شروع کر دیتے ہیں جس کی قرآن میں ممانعت آئی ہے ۔ جنوں سے کسی بھی قسم کا کام لینا حرام قرار دیا گیا ہے اور کام لینے والا شرک کا مرتکب ٹہرے گا۔
@@SNZNSTV جناب یہ تقسیم میں نے نہیں کی بلکہ اللہ تعالٰی نے کی ہے اور ہمیں اس تقسیم کا قرآن و حدیث سے پتہ چلتا ہے ۔ اللہ تعالٰی نے قرآن و حدیث میں صرف تین مخلوقات کا ذکر فرمایا اور ان میں انسانوں اور جنوں کو شریعت کے تابع کیا ۔ اللہ تعالٰی نے قرآن میں فرمایا کہ انسان کو مٹی سے اور جنوں کو آگ سے پیداکیا اور حدیث میں نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا کہ فرشتوں کو نور سے پیدا کیا ۔ اور سورہ الذاریات میں فرشتوں کی صفت بیان کی گئی ہے کہ وہ کھاتے نہیں ۔ سورہالذاریات 56 میں نے جنات اور انسانوں کو محض اس لئے پیدا کیا ہے کہ وہ صرف میری عبادت کریں۔ سورہ الرحمن اس نے انسان کو بجنے والی مٹی سے پیدا کیا جو ٹھیکری کی طرح تھی ۔ 14 اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا ۔ 15 مسلم 7495 حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : فرشتوں کو نور سے پیدا کیا گیا ہے اور جنوں کو آگ کے شعلے سے اورآدم علیہ السلام کو اس ( مادے ) سے پیدا کیا گیا ہے جس کو تمہارے لئے بیان کیا گیا ہے ۔ سورہ الذاریات میں فرشتے جب حضرت ابراہیم علیہ السلام سے ملنے آئے تو اس کا ذکر کیا گیا ہے کہ وہ کھاتے نہیں ۔ سورہ الذاریات کیا آپ کو ابراھیم کے معزز مہمانوں کی بات پہنچی ہے۔24 جب کہ وہ اس پر داخل ہوئے پھر انہوں نے سلام کیا، ابراھیم نے سوال کا جواب دیا (خیال کیا) کچھ اجنبی سے لوگ ہیں۔25 پس چپکے سے اپنے گھر والوں کے پاس گیا اور ایک موٹا بچھڑا (تلا ہوا) لایا۔26 پھر ان کے سامنے لا رکھا فرمایا کیا تم کھاتے نہیں۔27 پھر ان سے خوف محسوس کیا، انہوں نے کہا تم ڈرو نہیں، اور انہوں نے اسے ایک دانش مند لڑکے کی خوشخبری دی 28
ماشاءاللہ استاد محترم
ma sha ALLAH bht acha programe hay❤
Subhan ALLAH ❤️
shukran shukran.zazakallah bilkhair. It is very nice and clear explanation.
Bht khoob ge 20 sal bad koi kamil faqeer dekha kash hmen bi deedar naseeb ho jey
ماشإاللہ بھت اعلی
Mashallah ustad g
Mashallah mashallah❤❤❤❤
ماشاءاللہ
Masha Allah
Mashallah bohat hi Ilmi maloomat
ماشاء اللہ بہت ہی بھترین گفتگو
Masha Allah
😍
amazing talk
MashAllah ❤️
Mashallah hazrat
Great answer,it was a big question of which no one have the clear answer, JazakAllah Khair kaseeran
ماشاءالله ❤❤❤
Mashallah ❤❤❤
ماشاء اللہ میرے پیارے چھوٹے حضرت
Bahot sahi farmaya hazrat
ماشاءاللّه حضرت صاحب
قاسم خان بلاک R
MashaAllah zabardast first time pata Cha MashaAllah Sir
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ تعالیٰ اس علم کے سلسلے کو جاری و ساری رکھے
آمین
ماشاءالله
Excellent hzrt je Allah bless you
Masha Allah ustad jee
سبحان اللہ
ماشااللہ ❤❤❤❤😍😍😍😘😘😘😍😍😍سبحان اللہ
ذندہ۔باد۔ذندہ۔باد
ماشاءاللہ حضرت جی
MashaALLAH Hazrat ji
❤
Masha Allah 🎉🎉🎉
thanx ap n bht achchha btaya alim sahab
Mashallah ustaz G great j0b
Mashallah 🎉
Masha allah g
MaShaAllah Hazrat
ماشاءاللہ جی ❤
Subhan Allah masha Allah hazrat
mashaallah ❤❤
❤❤❤❤
الحمدللہ میں بھی شازلیہ ہوں ❤
SubhanAllah ❤
Zar 🌹
❤❤❤❤
Matlab bandash ko khatam karnai kai leyai os nai 10saal 1 wazifa per mehnat kee .
Kamal hay Masha Allah.
Allah tume sukhi rakhe aamin
Sir zbrdst me khud roohani mualij....mjy ni pta tha k muaklat k ilm k bary me youtube pr log moujud hn....or jadu ghron k pas just shetani ilm or shetan hoty or wo unhy muaklat ka nam dety hn...or ap ny short me bht acha smjaya...lekin iska ilm bht wseeh muaklat ko pany k lye apni rooh ko taqat dena zruri.ha usk lye puri zindgi drkar ha bcz insan apny nfs ko itni taqat dy chuka k rooh bht kmzor pr gae.nfs ko mar k rooh zinda hoti.ha
Syed inrahim bhot zabardast insan hai
Inka number mil sakta hai
Huzoor me chilla kashi kr rha hun silsa e shazliya se pr ghr me bht larai jaghre horhen meri kuch madat ki jiye janab
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپکا نام بہت چھوٹا ھے اور زرا الفاظ بڑھا دیں۔شکریہ
اللّه آپ کی مدد کرے
Like
Hazrat Sahib sawal ye hy ke awlia ALLAH bhe atay hain kam kelye jase mukil aty hain
Good sir 🤔🤔🤔👏👏👏👏👏🫡🫡🫡🫡🤲🤲🤲🤲🤲👌👌👌👌😱😱😱☝️💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞 jioooooooooo bhayi jioooooooooo 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲 sir
Frshtte noor ha
None of this is mentioned in the Qur'an, Sunnahs of the Prophet sallallahu alaihi wassallam, or in any of the authentic hadith. This is a South Asian innovation. These "muakkils" are just jinns. NOBODY other than Sulaimam allaihi sallam controlled jinns. So anyone who says they control jinns and what not is practicing queationable things thats not part of the Qur'an or Sunnah.
Kia moqlat Kisi ke Dil ka hal Bata
dete hain?
jinn k bare m bataye
Q. Mgr Ulma or Aamil hazrat Mokil our Jin aik hee cheez hai... Aksar log ispy mutafiq hain.??? Sahi jawab hawale daleel se jawab dain...
مرکز تشریف لے آئے مل جائے گا صحیح جواب'
مؤکل اور جن الگ الگ چیزین ہے
ہمارا مرشد اس فن میں ماہر ہے اور پکستان میں کوئی بھی اس فن کا ماہر نہیں سب نقالوں ہے
@@SNZNSTV asalam o alaikum. Molana Ibrahim sahab se mulaqat kasay ho skhtee hy adress bta dain ??
Sisily se kesy jura jay?
حضرت جی دامت برکاتھم العالیہ کے فون نمبرز
03002313589
03152100260 وٹس ایپ
رابطہ کرے
@@SNZNSTV jazakallah. Lekin theek apny 8 months k bad reply kiya
If this is mentioned in the quraan and Sunnah then it's understandable however I have never heard a angle made out of fire and gets married
ایک بات غلط بولگیے
کونسی
Kya bat galat boli
Kon c
کونسی نشاندہی تو کرتے۔۔کتنے ہوگئے ہم نے انتظار کیا مگر آپکی طرف سے ریپلے نہیں آیا
मे अल्लाह वल्लि के जियाररत मे बैठता हु तो मेरा जहेन भटाकता है ईसके लिए कुछ हल ह्हे क्या
مفتی صاحب کا رابطہ نمبر چاہیے
adhi adhoori baat maloom hai in hazrst ko, or kafi batein ghalat hain, ghalat woh hain jin k baray may inko maloomat mahi hai is wajah say inko gunah bhi koi nahi.
Sahi puri bat nahi hai yeh
Angels mai safli Nehi hoti pagal admi ,
Bakvas jute bolota hai Mokilaat sirf jinnat hotay hai
Ni moakil jinnat sy upar hoty hin 😊
دیکھ لو ....کہی تم خود تو بکواس نہیں کر رہے😅
جناب کیا بات کر رہے ہیں ۔ مؤکلات فرشتے کب سے ہو گئے ۔ فرشتہ ہونا کوئی صفت نہیں بلکہ مخلوق ہے بلکل اسی طرح جس طرح انسان یا جن ہونا کوئی صفت نہیں بلکہ مخلوق ہے۔ آپ جنوں کو بھی فرشتہ کہہ رہے ہیں جو شادیاں بھی کرتے ہیں ۔ فرشتہ کھانے پینے شادیاں کرنے اور کسی بھی انسانی یا جناتی حاجت سے آزاد ہوتے ہیں ۔
اللہ تعالٰی نے قرآن میں تین طرح کی خاص مخلوقات کا ذکر فرمایا ہے, فرشتے, جن اور انسان اور ان تینوں کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے ۔ جتنے بھی موکلات, ہمزاد, چڑیل, پری, مسان, دیو, افریت ہوتے ہیں وہ سب کے سب جنات کی ہی نسل سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ان میں مسلمان جن بھی ہوتے ہیں اور عیسائی, یہودی , ہندو جن ۔۔۔وغیرہ بھی ہوتے ہیں ۔ مؤکلات مسلمان جنوں کو کہتے ہیں جو کہ کسی نہ کسی قرآنی آیت کے ذاکرین ہوتے ہیں اور ذکر کی محفلیں تلاش کرتے ہیں ۔ جب کوئی انسان کسی خاص آیت یا سورت کا وظیفہ کرتا ہے تو ایک خاص وقت اور تعداد کے بعد وہ اپنے آپ کو ظاہر کرتے ہیں ۔ اور انسان ان سے فائدہ حاصل کرنا شروع کر دیتے ہیں جس کی قرآن میں ممانعت آئی ہے ۔ جنوں سے کسی بھی قسم کا کام لینا حرام قرار دیا گیا ہے اور کام لینے والا شرک کا مرتکب ٹہرے گا۔
صاحب آپ ذرا اپنے تقسیم حوالہ دے جہاں سے آپ نے تقسیم کی
@@SNZNSTV
جناب یہ تقسیم میں نے نہیں کی بلکہ اللہ تعالٰی نے کی ہے اور ہمیں اس تقسیم کا قرآن و حدیث سے پتہ چلتا ہے ۔
اللہ تعالٰی نے قرآن و حدیث میں صرف تین مخلوقات کا ذکر فرمایا اور ان میں انسانوں اور جنوں کو شریعت کے تابع کیا ۔
اللہ تعالٰی نے قرآن میں فرمایا کہ انسان کو مٹی سے اور جنوں کو آگ سے پیداکیا اور حدیث میں نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا کہ فرشتوں کو نور سے پیدا کیا ۔ اور سورہ الذاریات میں فرشتوں کی صفت بیان کی گئی ہے کہ وہ کھاتے نہیں ۔
سورہالذاریات 56
میں نے جنات اور انسانوں کو محض اس لئے پیدا کیا ہے کہ وہ صرف میری عبادت کریں۔
سورہ الرحمن
اس نے انسان کو بجنے والی مٹی سے پیدا کیا جو ٹھیکری کی طرح تھی ۔ 14
اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا ۔ 15
مسلم 7495
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : فرشتوں کو نور سے پیدا کیا گیا ہے اور جنوں کو آگ کے شعلے سے اورآدم علیہ السلام کو اس ( مادے ) سے پیدا کیا گیا ہے جس کو تمہارے لئے بیان کیا گیا ہے ۔
سورہ الذاریات میں فرشتے جب حضرت ابراہیم علیہ السلام سے ملنے آئے تو اس کا ذکر کیا گیا ہے کہ وہ کھاتے نہیں ۔
سورہ الذاریات
کیا آپ کو ابراھیم کے معزز مہمانوں کی بات پہنچی ہے۔24
جب کہ وہ اس پر داخل ہوئے پھر انہوں نے سلام کیا، ابراھیم نے سوال کا جواب دیا (خیال کیا) کچھ اجنبی سے لوگ ہیں۔25
پس چپکے سے اپنے گھر والوں کے پاس گیا اور ایک موٹا بچھڑا (تلا ہوا) لایا۔26
پھر ان کے سامنے لا رکھا فرمایا کیا تم کھاتے نہیں۔27
پھر ان سے خوف محسوس کیا، انہوں نے کہا تم ڈرو نہیں، اور انہوں نے اسے ایک دانش مند لڑکے کی خوشخبری دی 28
Hazrat kya ap ka number mil sakta hai
Subhan Allah❤❤
ماشاءاللہ
Masha Allah
سبحان اللّٰہ
Mashallah hazrat
Mashallah❤
❤️
💙
❤
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
Masha Allah
ماشاءاللہ
Masha Allah
❤❤❤❤❤
Mashallah ❤
❤