سر جیسا کہ اپ نے کہا کے اللہ کی بنائی ہوئی چیزوں کو دیکھو گے تو اللہ کی عصمت پڑے گی اور لوگوں کی پنائی ہوئی چیزوں کو دیکھو گے تو لوگوں کی عصمت پڑے گی تو سر میرے ساتھ ایسا ہوتا ہے میں جب گھر سے نکلتی ہوں تو میں اللہ کی بنائی ہوئی چیزیں دیکھتی ہوں تو میرے منہ سے نکلتا ہے سبحان اللہ میرے رب کی کیا شان تو پھر کوئی مجھے گھر اچھا لگ بھی جائے تو میں سوچتی ہوں جس انسان نے بنایا ہو اس کو بھی اللہ تعالی نے ہی بنایا ہے میرے رب کا میرے پر بڑا کرم ہے الحمدللہ
بہت خوبصورت اور علم سے بھر پور پوڈکاسٹ تھی۔ اور سننے کے بعد میں یہی سوچ رہی ہوں کہ سن کر مجھے مزہ آیا یا خوشی ہوئی؟ 😅 ڈھیروں دعائیں آپ دونوں کے لیے۔ سر ڈاکٹر وسیم آپ کی ہر پوڈکاسٹ میں ہی ایک نہیں بلکہ مختلف پہلو ڈسکس ہو رہے ہوتے ہیں۔ پلیز بہن بھائیوں کہ رشتے اور شادی کے بعد میاں بیوی کے رشتے اور والدین کی بچوں کے لیے ذمہ داریاں خاص طور پر تربیت کے حوالے سے بھی پوڈکاسٹ کر دیں پلیز۔
اسلام عليكم ڈاکٹر صاحب آپ میری ذندگی اور شخصیت میں بہترین بدلاؤ کا سبب بنے ہیں. ہمشہ الجھنوں سے بھری ذندگی تھی آپ کے اس پروگرام کی وجہ سے ذندگی کا مقصد سمجھ آیا. میں اب آپکو کو as a guardian سنتا ہوں. جس دن میں کوئی بھی مسئلہ فیس کرتا ہوں اسی دن اسی ٹاپک پر آپکی وڈیو سامنے آ جاتی ہے. اکثر میں ایسا ہوتا دیکھ کر بہت حیران ہو جاتا ہوں. اللہ پاک آپکو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ایسے ہی لوگوں کے لئے آسانی کا سبب بنائے رکھے. اللہ کا شکر ہے کے اللہ نے آپکو اس نیک کام کے لئے چُنا اللہ ہمیں بھی اپنی راہ میں مخلوک کی خدمت کے لئے چن لے اور ہر ذمہ داری احسن طریقے سے پوری کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
Yeh Mera pehla comment hai . Mein bht time sy apko sun Rahi hu. Or ab to mein itni active Hoti hu apki video k liye k Chand minutes he hoty Hein upload kiye huye or mein foran dekhti hu. ❤
سر جیسا کہ اپ نے کہا کے اللہ کی بنائی ہوئی چیزوں کو دیکھو گے تو اللہ کی عصمت پڑے گی اور لوگوں کی پنائی ہوئی چیزوں کو دیکھو گے تو لوگوں کی عصمت پڑے گی تو سر میرے ساتھ ایسا ہوتا ہے میں جب گھر سے نکلتی ہوں تو میں اللہ کی بنائی ہوئی چیزیں دیکھتی ہوں تو میرے منہ سے نکلتا ہے سبحان اللہ میرے رب کی کیا شان تو پھر کوئی مجھے گھر اچھا لگ بھی جائے تو میں سوچتی ہوں جس انسان نے بنایا ہو اس کو بھی اللہ تعالی نے ہی بنایا ہے میرے رب کا میرے پر بڑا کرم ہے الحمدللہ
بہت خوبصورت اور علم سے بھر پور پوڈکاسٹ تھی۔ اور سننے کے بعد میں یہی سوچ رہی ہوں کہ سن کر مجھے مزہ آیا یا خوشی ہوئی؟ 😅 ڈھیروں دعائیں آپ دونوں کے لیے۔ سر ڈاکٹر وسیم آپ کی ہر پوڈکاسٹ میں ہی ایک نہیں بلکہ مختلف پہلو ڈسکس ہو رہے ہوتے ہیں۔ پلیز بہن بھائیوں کہ رشتے اور شادی کے بعد میاں بیوی کے رشتے اور والدین کی بچوں کے لیے ذمہ داریاں خاص طور پر تربیت کے حوالے سے بھی پوڈکاسٹ کر دیں پلیز۔
اسلام عليكم
ڈاکٹر صاحب آپ میری ذندگی اور شخصیت میں بہترین بدلاؤ کا سبب بنے ہیں. ہمشہ الجھنوں سے بھری ذندگی تھی آپ کے اس پروگرام کی وجہ سے ذندگی کا مقصد سمجھ آیا. میں اب آپکو کو as a guardian سنتا ہوں. جس دن میں کوئی بھی مسئلہ فیس کرتا ہوں اسی دن اسی ٹاپک پر آپکی وڈیو سامنے آ جاتی ہے. اکثر میں ایسا ہوتا دیکھ کر بہت حیران ہو جاتا ہوں. اللہ پاک آپکو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ایسے ہی لوگوں کے لئے آسانی کا سبب بنائے رکھے. اللہ کا شکر ہے کے اللہ نے آپکو اس نیک کام کے لئے چُنا اللہ ہمیں بھی اپنی راہ میں مخلوک کی خدمت کے لئے چن لے اور ہر ذمہ داری احسن طریقے سے پوری کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
Yeh Mera pehla comment hai . Mein bht time sy apko sun Rahi hu. Or ab to mein itni active Hoti hu apki video k liye k Chand minutes he hoty Hein upload kiye huye or mein foran dekhti hu. ❤
Excited for the next podcast with the same guest.
JazakAllah for sharing this awareness.
Masha Allah
What a beautifull talk😊
Allah ji samjhnay or amal kernay ki tofiq day.Ameen
mashAllah behtaren podcast tha .
Masha Allah. The most impressive discussion I've heard ever
Buhut achi podcast ❤
Sir buhat zabardast ma lagataar ap ka episode dekh raha hon
Sir ap sa milna ho ya rabta karna ho kase kiya jay plz sir mujy ap sa 1 advise chahiya
Plzzz sir
Allah apko iska ajar de ameen
InshaAllahAameen
Aslam-0-Alikum,
Please discuss about qaza namaz and qaza roza in detail.
JAZAKALLAHA khair
Eye opening mashallah !!!
Please, yeh topic per aur video's banaye
Bohot kuch sikhne ko mila
Subhan Allah
MashaAllah very good thanks
JazakAllah
Worth watching
اسلام علیکم آپ سب کو
Slam sir joint family system se related video bnade ek or sb cover kre beta parents ko kese treat kre agr wife seprate ghr chahti ho
great podcast
Aaslam walekum dr Aseem aunkal ❤
Please do more videos with wajeeh sir. Agar sir youtube per h to please unka channel link share kr dai .
To be continued
Su bhaallah
Very nice..make another video
36:50 kon c book hai ye please koi batya de.
JazaKalla sir dr wasim bahan bhai ke hukum per ek video banaa do sir
Good
Dr sb dua kre mere liye Allah mujhe shifa de mdrtb se
Allah asani kre or apko shifa de.
Sir ap plz Apne channel py btaye K kisi bekasoor KO phansi Ni huni chaiye is K liy jis K pohnch me Jo ho usy krna chaiye
Sabhi mere liye dua karna..
اپ کا جو مسئلہ ہے اللہ حل کرے اپ کے لئے اللہ اسانی کریا امین
Samir beta Allah aap KO har mushkil sy imaan or izzat k Saath nikaaly. Dua hay tumy wo arooj naseeb ho jissy kabi zawaal na ho
Assalamu alaikum
Such mai sub parashan hogaw hai
i love all videos but this comment only for this 35.00 hit me this sentances
please
.
Iib
Assalamualaikum aap se masle masail poochne k liye contact number konsa hai .mail nai kar sakti kuch contact number hai kya