Beahak zindagi Kay behtreen lamhy hain jab Professor sahab ki batain samat se takrati hain. Bohat khush qismat hain ham Jo in ko paya. Allah in k deedar or mulaqat naseeb farmaye ameen
پروفیسر صاحب اللہ پاک اور رسول پاک اپ کی دین اسلام سے ولحانہ محبت عشق دیکھ کر اپ سلامتی بھیج رہے ھوں گے اللہ پاک اپ کو سلامتی والی لمبی زندگی عطا۶ فرمایں امین
Aadab prof. Sahab, aap toh waki ilm ki dariya ho kahan se aapne itna information gather kiya duniya ki har religion ka literature jante ho aapke le tures bahut informative hain aapse mujhe islam aur Allah bahut achi tarah samajh aa gaye jazakallah Allah aapko aur aapki naslon ko aabad rakhe Ameen Rabbulalameen
May Allah shower his blessing on you sir ..I always listen you sir ...your way of explaining is fantastic ...Regard Abid Ali from balochistan ...pray 4 me...
اللہ تعالی پروفیسر رفیق اختر کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔انکی خدمت میں عرض ھے ۔کہ اللہ تعالی نے دنیا میں انسانوں کے ھدایت اور راہ نمائی کے لئے ھر زمانہ اور علاقوں میں پیغمبر بھیجے گئے تھے ۔ اور آخر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم تمام دنیا کے انسانوں کےلئے عرب میں بھیجے گئے۔چونکہ آپ خاتم النبین ھیں اور آپ کے بعد کوئ نبی نھی آئے گا ۔اس لئے اللہ تعالی نے ھر مسلمان پر دین کا پیغام باقی انسانوں کو پہنچا نا فرض کر دیا ھے۔اس کےلئے قرآن مجید اور احادیث میں واضح احکامات بیان کئے گئے ہیں ۔اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اپنے مدینہ منورہ سے اس وقت کے بادشاہوں حکمرانوں عام انسانوں کو سفیر وں اور جماعتوں کے توسط سے دین کا پیغام پہنچایا تھا۔ اور اسی طرح ھزاروں صحابہ کرام اور تابعین نے بھی دنیا کے مختلف ممالک میں دین اسلام کا پیغام پھونچا دیا تھا۔ اور افغانستان سے بھی مبلغین ھندو ستان تشریف لائے تھے ۔جن کی دعوت اور تبلیغ سے ان علاقوں میں اسلام پھیل گیا تھا۔۔ان مبلغین کے مدد کے لئے سلطان محمود غزنوی اور سلطان محمد غوری ھندو ستان فوج لیکر تشریف لانے تھے۔
سر ورق ذرا غور سے دیکھئے "سیرت رسول کے انوکھے پہلو" امت پر ایسا وقت بھی آنا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمنوں کی سی شکل والے لوگ سیرت کے انوکھے پہلو اس امت کو دکھائیں گے کیایہ بات بھی تو بذات خود انوکھی نہیں؟ یہ پروفیسر صاحب مصر ہیں کہ اسی شکل اور منہ سے اللہ اور اسکے رسول سے انکیے کے حضور حاضر ہوا چاہتے ہیں؟الم للذين امنوا ان تخشع قلبهم من ذكر الله؟
وجہ تخلیق کائنات....??? او بھای کچھ ھوش کے ناخن لو. اپنے ذھن کو کھول اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی گرینڈ سکیم کو سمجھنے کی کوشش کریں... پروفیسر احمد رفیق اختر کا موقف اس سے مختلف ھے. پوچھ کر دیکھ لیں...
وہ سردار اولیاء اللہ ہیں آپ کو کوئی دلیل دینے کی ضرورت نہیں ، آپ کون ہو کیوں دلیل پیش کریں ہم ، آپ قرآن مجید کو پڑھیں پھر مکمل سمجھیں آپکو جواب مل جائے گا ،
•"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان پاک ہے کہ نبوت مجھ پر ختم ہوگئی" ۔ • "مبشرات یعنی سچے خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہیں" • "میری امت کے اولیا بنی اسرائیل کے انبیاء کے برابر مرتبے کے ہیں "(جس سے معلوم ہوا کہ اولیا کرام کی کرامات بنو اسرائیل کے انبیاء کے معجزات ملتی جلتی ہو سکتی ہیں, مگر عقل مند سمجھ سکتے ہیں ،البتہ دین کے نام نہاد ٹھیکیداروں کو اپنی مطالب پورے کرنے کے لیے ساری دین داری بھول جاتی ہے اور اولیاء کرام کی شان میں گستاخانہ باتیں کرکے اپنی اوقات ظاہر کرتے ہیں ۔)
پروفیسر صاحب رسول اللہ سے محبت اور ان کے نقش قدم پر چلنے کی خواہش میں ھر مسلمان ریش رکھے تو یہ اس بات کا ثبوت ھے وہ رسول اللہ سےمحبت کا دائی ھے آپ اس سنت سے محروم ھیں ھم کیا سمجھے آپ رسول کی محبت میں نا مکمل ھیں۔ مکمل کیجیے یہ شرط ! ورنہ آپ کا وہ دین کا علم ڈھکوسلہ لگتا ھے میری نظر میں صفر ھے- ریش رکھئیے
اسلام علیکم کیا پروفیسر صاحب کا فون نمبر یا ایڈریس مل سکتا ہے میں کہاں رہا کیوں ان کی وڈیوز میرے سامنے نہیں آئی میں جناب کا دیدار کرنا چاہتا ہوں ملاقات کرنا چاہتا ہوں
Beahak zindagi Kay behtreen lamhy hain jab Professor sahab ki batain samat se takrati hain. Bohat khush qismat hain ham Jo in ko paya. Allah in k deedar or mulaqat naseeb farmaye ameen
💖
Ameen
آپ کا لہجہ بہت نرم اور شا ٸستہ ہے ۔ ماشاءاللہ❤
Pro sab Allah apko seht wali lambi zindagi atta farmay.amen
Assalam o Alaikum. Ustad e mohtaram dil sy dua.
Khush raheey hamesha.
Dil hamysha Dua nikalti hy k Professor Ahmad Rafique Akhtar ko Allah Kareem ko buhat buhat buhat nwazy, Aameen
پروفیسر صاحب اللہ پاک اور رسول پاک اپ کی دین اسلام سے ولحانہ محبت عشق دیکھ کر اپ سلامتی بھیج رہے ھوں گے اللہ پاک اپ کو سلامتی والی لمبی زندگی عطا۶ فرمایں امین
Ma Sha Allah Great Islamic scholar Subhanallah
May Allah reward you for this Sir.
You speak just like my father. JazakAllah khair
SubhanAllah MashAllah MashAllah ❤
MashalAllah May Allah give dr Sahib a long and healthy life , we keep on learning a lot from him ❤
Rafiq saib the Great.
LA HAWAL WA LA QOOWAT ILA BE ALLAH IS SUFFICIENT FOR THOUGHTS. WONDERFUL ATTERCTIVE HIS DESIGNER IS WITH HÌM.
Masha Allah subhan Allah Allah hoo Akbaar Allah hoo Akbaar jaazak Allah kheir
Alhamdulillaah For youtube and Alhamdulillaah for this Urdu Speaker....
Allah apky darjaat buland farmay
Subhanallah ✋💕 SubhanAllha ✋💕 SubhanAllha ✋💕 SubhanAllha ✋💕 SubhanAllha ✋💕
Assalamualaikum: MashAllah. Alhamdulillahi. SubhanAllah.
Great Mashaa Allah
Allah paak professor Rafeeq Ahmed sahab ki صحتمند zindagi me izafa kren
Shandaar Session MashaAllah
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
Masha'Allah Love You Sir ❤❤❤
MashaAllah
Mashallah ❤️
Bestttttt MashAllah MashAllah SubhanAllah... Allah (Swt) professor sahb K datjat buland farmae or inki bakshih farmae. Ameen.
Ma sha Allah! Very informative! Jazak Allah
❤SUBHAN ALLAH❤
Bahut behatreen
Beautiful words ❤
Shukriyaa 😍 Mera 1 sawal tha jiska jawab aaj Mil gaya Oliya Ikram or Molvie sy related
MASHA ALLAH. SUBHAN ALLAH.
اللہ تعالی تمام حاضرین محفل کی نیک دلی خواہشات کو پورا فرمائے ۔آمین
Ameen Ya Rabbulalmeen 💖
MashaAllah,sir u r the greatest in this century💕
@@usamakhalid5720to you feed 6
@@mian_G371¼
@@mian_G37❤
Jazak allah
سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر استغفر اللہ جزاک اللہ خیر کثیرا امین امین امین
You are a very good speaker
Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah
Zabrdast zabrdast Haq prast Haq prast Haq prast Haq prast
Aadab prof. Sahab, aap toh waki ilm ki dariya ho kahan se aapne itna information gather kiya duniya ki har religion ka literature jante ho aapke le tures bahut informative hain aapse mujhe islam aur Allah bahut achi tarah samajh aa gaye jazakallah Allah aapko aur aapki naslon ko aabad rakhe Ameen Rabbulalameen
حق کی آواز
Very Nice
Allaha bless you Sir.
❤❤❤❤❤سبحان اللہ اللہ پاک مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
❤ الھم صلی علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا 💓 سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️ استغفر اللہ ربی ❤️
Subhan Allah ager hum en ko suntey rehy tou mera eman gum nahi ho ga
Woh Baynaqaab chamman say gzr gia ho ga.
Her ik phool ka Cherah utr gia hoha❤❤❤❤❤
Allah bless you
Great
ماشاءالله
ALHAMD O LILLAH
سُبحانَ اللہ
May Allah shower his blessing on you sir ..I always listen you sir ...your way of explaining is fantastic ...Regard Abid Ali from balochistan ...pray 4 me...
ماشاء اللہ ❤️
1nj
ما شاءاللہ عزوجل
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
💚💙♥️🌷💕🌷🌷🌷🌷
❤
Subhan allah Subhan allah Subhan allah mashallah
Asrar kasana sahab ne mezbani ka or Professor sahab k taaruf ka haq ada kr dia hy
اللہ تعالی پروفیسر رفیق اختر کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔انکی خدمت میں عرض ھے ۔کہ اللہ تعالی نے دنیا میں انسانوں کے ھدایت اور راہ نمائی کے لئے ھر زمانہ اور علاقوں میں پیغمبر بھیجے گئے تھے ۔ اور آخر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم تمام دنیا کے انسانوں کےلئے عرب میں بھیجے گئے۔چونکہ آپ خاتم النبین ھیں اور آپ کے بعد کوئ نبی نھی آئے گا ۔اس لئے اللہ تعالی نے ھر مسلمان پر دین کا پیغام باقی انسانوں کو پہنچا نا فرض کر دیا ھے۔اس کےلئے قرآن مجید اور احادیث میں واضح احکامات بیان کئے گئے ہیں ۔اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اپنے مدینہ منورہ سے اس وقت کے بادشاہوں حکمرانوں عام انسانوں کو سفیر وں اور جماعتوں کے توسط سے دین کا پیغام پہنچایا تھا۔ اور اسی طرح ھزاروں صحابہ کرام اور تابعین نے بھی دنیا کے مختلف ممالک میں دین اسلام کا پیغام پھونچا دیا تھا۔ اور افغانستان سے بھی مبلغین ھندو ستان تشریف لائے تھے ۔جن کی دعوت اور تبلیغ سے ان علاقوں میں اسلام پھیل گیا تھا۔۔ان مبلغین کے مدد کے لئے سلطان محمود غزنوی اور سلطان محمد غوری ھندو ستان فوج لیکر تشریف لانے تھے۔
Mubarak is that what you're saying is that what you mean
Agar aqal or ishq takraye to kia karey 1:06:48
*ALERT* es video ki Jo front pic show horhi UA-cam pe usmein DAROOD PAK mein word 'WASALAM' Ka "WAO" nhi likha mehrbani farma k likh diyn
شکریہ جناب
مگر و لکھا ہوا ہے بڑا واضح۔
He better talk about seerat e Sharief Dynasty. There is abundance of literature about the holy Prophet (bpuh)
عشق رسالت کی محبوب ادا دیکھنی ہے تو امام احمد رضا کی شخصیت میں تلاش کیجئے ۔
Apnay rasool se mohabbat ka haq Ada hoto kisi or ko dekhain😊😅
مجھے تو آج پتہ چلا ہے کہ اللہ عبدلقادر جیلانی سے بھی کلام کرتے تھے ۔
تو پھر وہ کلیم اللہ ہوئے۔۔
اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی
Abhi tum logo ko bahut kuch nhi pata. Apni nafrat se niklo
سر ورق ذرا غور سے دیکھئے
"سیرت رسول کے انوکھے پہلو"
امت پر ایسا وقت بھی آنا تھا
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمنوں کی سی شکل والے لوگ سیرت کے انوکھے پہلو اس امت کو دکھائیں گے
کیایہ بات بھی تو بذات خود انوکھی نہیں؟
یہ پروفیسر صاحب مصر ہیں کہ اسی شکل اور منہ سے اللہ اور اسکے رسول سے انکیے کے حضور حاضر ہوا چاہتے ہیں؟الم للذين امنوا ان تخشع قلبهم من ذكر الله؟
Hamara pakistan tou toot gia+toura giya
وجہ تخلیق کائنات....???
او بھای کچھ ھوش کے ناخن لو. اپنے ذھن کو کھول اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی گرینڈ سکیم کو سمجھنے کی کوشش کریں... پروفیسر احمد رفیق اختر کا موقف اس سے مختلف ھے. پوچھ کر دیکھ لیں...
پروفیسر صیب عبدالقادر جیلانی کے بارے اپ نے جو کچھ فرمایا تو اس کی دلیل کیاھے ۔کیا اس پر وحی نازل ھواکرتی تھی؟
Tum Na Kiya kerna hay Jaan Ker?
وہ سردار اولیاء اللہ ہیں آپ کو کوئی دلیل دینے کی ضرورت نہیں ، آپ کون ہو کیوں دلیل پیش کریں ہم ، آپ قرآن مجید کو پڑھیں پھر مکمل سمجھیں آپکو جواب مل جائے گا ،
•"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان پاک ہے کہ نبوت مجھ پر ختم ہوگئی" ۔ • "مبشرات یعنی سچے خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہیں" • "میری امت کے اولیا بنی اسرائیل کے انبیاء کے برابر مرتبے کے ہیں "(جس سے معلوم ہوا کہ اولیا کرام کی کرامات بنو اسرائیل کے انبیاء کے معجزات ملتی جلتی ہو سکتی ہیں, مگر عقل مند سمجھ سکتے ہیں ،البتہ دین کے نام نہاد ٹھیکیداروں کو اپنی مطالب پورے کرنے کے لیے ساری دین داری بھول جاتی ہے اور اولیاء کرام کی شان میں گستاخانہ باتیں کرکے اپنی اوقات ظاہر کرتے ہیں ۔)
پروفیسر صاحب رسول اللہ سے محبت اور ان کے نقش قدم پر چلنے کی خواہش میں ھر مسلمان ریش رکھے تو یہ اس بات کا ثبوت ھے وہ رسول اللہ سےمحبت کا دائی ھے آپ اس سنت سے محروم ھیں ھم کیا سمجھے آپ رسول کی محبت میں نا مکمل ھیں۔ مکمل کیجیے یہ شرط ! ورنہ آپ کا وہ دین کا علم ڈھکوسلہ لگتا ھے میری نظر میں صفر ھے- ریش رکھئیے
ما شاءاللہ عزوجل
اسلام علیکم
کیا پروفیسر صاحب کا فون نمبر
یا ایڈریس مل سکتا ہے
میں کہاں رہا کیوں ان کی وڈیوز میرے سامنے نہیں آئی
میں جناب کا دیدار کرنا چاہتا ہوں
ملاقات کرنا چاہتا ہوں