مشاہد حسین صاحب سلام علیکم اپ میرے پسندیدہ ترین سیاسی شخصیت ھیں آ پکی خوبصورت ترین گفتگو سے ہمیشہ خوش ھوا ھوں اللہ تعالیٰ سے اپکی صحت اور تندرستی والی زندگی کے لیے دعاگو ہوں
اللہ پاک پاکستان کو تاقیامت سلامت رکھنا آمین اللہ پاک پاکستان آرمی نیوی ایرفورس پولیس کے جوانوں افسروں کو سلامت رکھنا آمین پاکستان زندہ باد پاکستان ایران زندہ باد
Kia? Nahi nahi mujhay shaheed honay say dar lagta hai ' Allah mujhay bohot jald Dunia say maot k baad ki dunia Mai settle karay' Aor nihaayat aasaani k saat ' Aameen sum Aameen
صدر ابراھیم رئیسی صاحب کی شھادت پر ھم پوری ایرانی برادری کیساتھ دل سے اظہار غم اور تعزیت میں برابر کے شریک ہیں ، اللّٰہ تعالٰی شھداء کے درجات عالیہ بلند فرمائے آمین یا ربّ العالمین 😢
اللہ پاک صدقہ محمد و آل محمد علیہ سلام جناب ابراہیم رئیس صاحب کو جنت مین اعلی مقام عطا فرمائے۔ نا قابل تلافی نقصان ہے۔ ھم سب غم مین برابر کے شریک ہیں۔اللہ پاک ایران کے عوام کو صبر جمیل عطا فرمائے۔اللہ پاک انکا حامی و ناصر ھو الاھی آمین
The World Muslims in general and Palestinians in particular have lost a well wisher and sincere supporter. May Allah bless the soul of Dr. Ibrahim Raisi Shaheed and grant him Jannah. Ameen!
ابھی بھی اس بات میں کو ئی شک ہے کہ انکو شہید کیا گیا ہے؟شازش میں شامل سارا جہاں ہے۔ کہاں سے لاو گے ایسا درد دل رکھنے والا انسان؟وہ مرد مجاہد امید تھے فلسطین کے مظلوموں کی۔وہ امید بنے دین اسلام کی عظمت کے لیے۔
As usual Mushahid Hussain is an outstanding intellectual with full expertise in International Affairs. He has covered the recent demise of the brotherly country Iran's President. He covered all aspects of the Helo crash which is most thorough and all encompassing. We would like to hear Mushahid Saheb's VLOG's regularly. Pakistan Zindabad
وعلیکم السلام خوبصورت اور اچھے انسان دنیا کے اندر بہت کم ہوتے ہیں❤ وہ بھی لیڈر کی صورت میں❤ بہت افسوس ہے لیکن کیا کریں یار❤ اچھا انسان ہوتا ہے اللہ پاک اس کو جلدی اپنے پاس بلال لیتا ہے❤ لیکن ہم اللہ پاک سے دعا گو ہیں اللہ پاک ان کو کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے آمین
یہ نا قابل تلافی نقصان بس ایران کیلئے نہیں ہے اگر دیکھا جائے تو یہ نا قابل تلافی نقصان ساری امت مسلمہ کیلئے ہے۔ ایسا مرد مجاہد روز پیدا نہیں ہوا کرتے۔وہ فلسطین کے لیے آواز بن گئے۔ معلوم نہیں کونسی بستی کے مکیں تھے کچھ لوگ میری سوچ سے بھی بڑھ کے حسیں تھے!!!!😢😢😢😢😢😢😢
Allah Taala irani sadar Ibrahim Raeesi aur on k delegation k shaheed members ko jannat ul firdous main alla maqam atta frmaien, darjat buland frmaien aur jannat k baghon main ghr bnaien ameen suma ameen🤲🤲🤲 🙏🙏🙏😢😢😢😔😔😔
برصغیر کے سب مسلم ممالک ایران کے اس سانحے سے سبھی دکھی ھین آللہ تعالی ان کی جگہ آور بہتر آور قابل لوگ بر سر اقتدار آئے اس وقت ھم سب بھت نازک دور سے گزر رھے ھین ھر طرف جنگ جیسا ماحول ھے آللہ تعالہ امت مسلمہ کی بھر پور مدد کرے آمین
Anchor Saheb bohat Beechmain Bolte hain Aap. Guest ko bar bar cut na kiya kerain. Bohat disturbing hota hay yeh Amal. Bohat Acha Tajziyah DIYA Mushahid Husain Saheb nay❤️.
nuksaan bht bara h bt shaheedo ka khoon he mulk aur millat ko baqa daita h dushman smjhta h maardia haqeqat main qoam ko zinda krdia ha....shaheed ke jo moat h wo qoam ke hayat hai😢😢😢😢
Salam aleykum youth care naam se channel hain jo hyd k bros ka hain. Ap chck krein aor share krein. hm ye india k bros ko bhi help krte hain in sha allah. Nwjawano k lie bht acha kam kr rhe hai yeh lg bi
پاکستان کی حکومت کو چاہئے کہ آئندہ کسی صدر کو بلاکر ملک بند نہ کریں ورنہ کسی غریب کی بددعا لگ گئی تو اس صدر کی لاش بھی ملنا مشکل ہوگی اللہ مسلمانوں کو عقل سلیم دے
اللہ پاک مرحوم صدر صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس مین جگہ دے۔ لوگ ان کے بارے مین یہ بھی کہ رہے ہین کہ انھون نے مہر داری لوگون کو قتل بھی کروایا۔ اللہ پاک سب سے بڑا اور بہتر جانتا ہے۔ کون کیا ہے۔ ہمارے ملک مین بھی اس وقت ظالموں اور قاتلوں کا قبضہ ہے
Ye sazish thi hmaisha muslim leader ku mrtay in k e plan ku girtay inki shahadt is bat ka sboot h k wo muslim dunya ka faida chahty thy is lye israel r america n ye kia
یہ سانحہ صرف ایران کے لیے نہیں امت مسلمہ کے لیے بہت بڑا صدمہ ھے اللہ تعالیٰ امت مسلمہ پر کرم فرمائے فلسطین اور غزہ کے مسلمانوں کی مدد فرمائے
بیشک
امین
उमत के लिए बहुत ही बड़ा सदमा है मगर उससे भी बड़ा सदमा ये है कि उममत में ईखतलाफ है। खुशियाँ, खजूर बाटने के सीन भी है।
Sanya nahi hain bhai mara gaya hain irani government khud involved hain is main .
When you watch this two months from the video, it looks so hilarious to watch. Feku Mushhaid
عالم اسلام کے لئے بہت بڑا نقصان ہے اسلام کا عظیم لیڈر عظیم شخصیت جس کا نعملبدل کوئی نہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤شہادت مومن کا ورثہ ہے
❤❤❤
انقلاب میں قربانیاں دینی پڑتی ھے۔ کربلا ہر حسینی کے لئے مدرسی ھے۔ جہاں شھادت کو شھد سے ذیادہ میٹھا سمجھا جاتا ھے۔
Taist Ka asal sawaad Kia Hai. Tab maalum parega jab tere garden pe talwaar Rakhi hogi poosa jai aapko ab sehid mein kitni mithaas hai 😂😂
Taist Ka asal sawaad Kia Hai. Tab maalum parega jab tere garden pe talwaar Rakhi hogi poosa jai aapko ab sehid mein kitni mithaas hai 😂😂
@@KaramjitSingh-yv6tjChup kar lanti...
@@KaramjitSingh-yv6tjAndhbhakt nikal le jaldi se varna haal kar dunga
@@KaramjitSingh-yv6tjWoh Bhagat singh kaise mara yeh bata tu mujhe
پاکستان کے لئے کروڑوں دعائیں ۔۔۔پاکستان ژندہ باد ۔۔۔پاک - ایران دوستی ژندہ باد ۔۔آفتاب عالم خان
مشاہد حسین صاحب سلام علیکم اپ میرے پسندیدہ ترین سیاسی شخصیت ھیں آ پکی خوبصورت ترین گفتگو سے ہمیشہ خوش ھوا ھوں اللہ تعالیٰ سے اپکی صحت اور تندرستی والی زندگی کے لیے دعاگو ہوں
بہت عظیم الشان شخصیت ، عظیم مسلم لیڈر اللہ پاک کو پیارے ھو گئے۔
دنیا ایک عظیم لیڈر سے محروم ہو گئی ہے اللہ جنت میں اعلی مقام عطا کرے امین
Ameeeen
😊😊😊😊@@Infopedia690
Aameen
سلام ہو ابراہیم رئیسی اور تمام شہداء پر ، بلا شبہ وہ ملت اسلامیہ کا قیمتی سرمایہ تھے
Q1
اللہ اس مرد مجاہد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
ایک ایک پاکستانی اپنے ایرانی بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
اللہ کریم تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 😢
❤❤❤😮😮😮
ایران کے صدر کی وفات پر بھت ھی افسوس ھوا ھے اللہ کو جنت الفردوس میں اونچا مقام دے
پاکستان اور ایران برادر اسلامی ملک ہیں پاکستان میں اپنے تمام ہمسایوں کی عزت اور قدر و منزلت کرتا ہم ایرانی عوام کے غم میں برابر کے شریک ہے
اللہ انکی مغفرت فرمائے آمین ایسے لوگ صدیوں میں پیدا ھوتے ھیں
ظلم اور جبر کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی بڑی قربانی دینی پڑے گی۔ (حضرت امام حسین علیہ سلام)
Bus phir toh
Pakistani haalaat
Par bohot dayr hogai
Hai
Aor
Ab toh utnay ka time b guzar
Gaya'
Allah rahm farmaai
اللہ پاک پاکستان کو تاقیامت سلامت رکھنا آمین اللہ پاک پاکستان آرمی نیوی ایرفورس پولیس کے جوانوں افسروں کو سلامت رکھنا آمین پاکستان زندہ باد پاکستان ایران زندہ باد
Aor imran khan
Ko b Allah salaamati ata farmaai
Aameen sum Aameen
Iran zindabad❤
IRAN IS WORST ENEMY OF ISLAM.
Syed Raeesani ko Allah Pak APNI jaware Rehmat me jagah de. Aur Lawaheqeen ko sabr Jameel Atta kare. Aameen.❤❤❤❤
WE MISS YOU ALWAYS IBRAHIMI SHER KA AIK DIN KI ZINDAGI GIDHAR KE 💯 SAAL KE ZINDAGI SE BEHTAR HEY
Allah Pak shaheed ko jannat ul fidos naseeb farmai.
As a Kashmiri Muslim I love all Muslims today especially irani people Allah hur farad ko shahadat ka durja atta kuray
Kia?
Nahi nahi mujhay shaheed honay say dar lagta hai '
Allah mujhay bohot jald
Dunia say maot k baad ki dunia
Mai settle karay'
Aor nihaayat aasaani k saat '
Aameen sum Aameen
ایران وہ پہلا برادر ملک ہے جس پاکستان کو تسلیم کیا
ہم ایران عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں
Noorani chray walay ensan thay marhom ❤ Allah magfirat farmae
صدر ابراھیم رئیسی صاحب کی شھادت پر ھم پوری ایرانی برادری کیساتھ دل سے اظہار غم اور تعزیت میں برابر کے شریک ہیں ، اللّٰہ تعالٰی شھداء کے درجات عالیہ بلند فرمائے آمین یا ربّ العالمین 😢
Shaheed ki Jo maot hai wo qaom ki hayat hai
Great leader of iran❤
Saheed zinda hain
اللہ پاک صدقہ محمد و آل محمد علیہ سلام جناب ابراہیم رئیس صاحب کو جنت مین اعلی مقام عطا فرمائے۔ نا قابل تلافی نقصان ہے۔ ھم سب غم مین برابر کے شریک ہیں۔اللہ پاک ایران کے عوام کو صبر جمیل عطا فرمائے۔اللہ پاک انکا حامی و ناصر ھو الاھی آمین
یہ نقصان ایران کا نہیں مسلم دنیا کا نقصان ہوا ھے. 😭
😂
The World Muslims in general and Palestinians in particular have lost a well wisher and sincere supporter. May Allah bless the soul of Dr. Ibrahim Raisi Shaheed and grant him Jannah. Ameen!
Iran is very Beautiful Country. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah pak jannat ul fardos mn ala makam ata frmyn ameen
ابھی بھی اس بات میں کو ئی شک ہے کہ انکو شہید کیا گیا ہے؟شازش میں شامل سارا جہاں ہے۔ کہاں سے لاو گے ایسا درد دل رکھنے والا انسان؟وہ مرد مجاہد امید تھے فلسطین کے مظلوموں کی۔وہ امید بنے دین اسلام کی عظمت کے لیے۔
Very informative Programm
As usual Mushahid Hussain is an outstanding intellectual with full expertise in International Affairs. He has covered the recent demise of the brotherly country Iran's President. He covered all aspects of the Helo crash which is most thorough and all encompassing. We would like to hear Mushahid Saheb's VLOG's regularly.
Pakistan Zindabad
شریکِ نہیں ھم سب ایک ھیں ھمارے ہی گھر کو جلایا گیا ہے ھم مذمت کرتے ہیں اگرچے کہ حادثہ نہیں
ہم ایران کے حالات کا جائیزہ لیں تو اب مسلم ممالک کا غیر مسلم ممالک پہ ہعتماد مجروح ہوچکا ہے سر ۔ خیراندیش : حلیم شرر
Really
Iranians president was a universal Muslims leader.
God bless him
Ameen m.
مشاہد حسین سید صاحب
وعلیکم السلام خوبصورت اور اچھے انسان دنیا کے اندر بہت کم ہوتے ہیں❤ وہ بھی لیڈر کی صورت میں❤ بہت افسوس ہے لیکن کیا کریں یار❤ اچھا انسان ہوتا ہے اللہ پاک اس کو جلدی اپنے پاس بلال لیتا ہے❤ لیکن ہم اللہ پاک سے دعا گو ہیں اللہ پاک ان کو کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے آمین
دنیاں ایک بھت بڑے لیڈر آور انکھوں میں آنکھیں ڈال کر 40سالوں سےسیسہ پلای دیوار بنکے کھڑا تھا اج ھم سے دور ہو گیا
YA ALLAH SHAHEEDO KI FAMILY AUR QUAM KO SABRE JAMEEL ATAA KR
یہ نا قابل تلافی نقصان بس ایران کیلئے نہیں ہے اگر دیکھا جائے تو یہ نا قابل تلافی نقصان ساری امت مسلمہ کیلئے ہے۔ ایسا مرد مجاہد روز پیدا نہیں ہوا کرتے۔وہ فلسطین کے لیے آواز بن گئے۔ معلوم نہیں کونسی بستی کے مکیں تھے کچھ لوگ میری سوچ سے بھی بڑھ کے حسیں تھے!!!!😢😢😢😢😢😢😢
Iran zindabad
Allah Taala irani sadar Ibrahim Raeesi aur on k delegation k shaheed members ko jannat ul firdous main alla maqam atta frmaien, darjat buland frmaien aur jannat k baghon main ghr bnaien ameen suma ameen🤲🤲🤲 🙏🙏🙏😢😢😢😔😔😔
بلكل پوری قوم ۔۔ایرانی۔بھائیوں کے ساتھ اس غم۔۔محی شریک ہیں ۔۔۔اللہ یرحمه و يسكنه فسيح جناته يارب العالمين .
مشاہد حسین بہت پیارے انسان ہیں ❤❤
Great Leader also Islamic Hero
May Allah grant President Ebrahim Raisi n his team highest place in jannat Ameen
پوری مسلم دنیا کے لیے بہت بڑا نقصان ہوا ہے
برصغیر کے سب مسلم ممالک ایران کے اس سانحے سے سبھی دکھی ھین آللہ تعالی ان کی جگہ آور بہتر آور قابل لوگ بر سر اقتدار آئے اس وقت ھم سب بھت نازک دور سے گزر رھے ھین ھر طرف جنگ جیسا ماحول ھے آللہ تعالہ امت مسلمہ کی بھر پور مدد کرے آمین
Salam. Sayd ibraim. Rase
اس مراسی کی باتوں کو سنجیدہ لینے والوں کو بھی اکیس 21 توپوں کی سلامی۔
May Almighty rest his soul in janahat
Big loss for Muslim ummah and especially for Palestine
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.
.
کوئی سنی مسلمان بھی اس واقعہ پر افسردہ نہیں بلکہ ہم تو بہت خوش ہیں اور اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں
Yes we r ❤❤❤❤❤🤲📿♥️🇮🇷🌹🤲🥺🥺🥺😭😭😭😭so Sad 💔💔Breaking we was sitting from Sunday after😢😢😢😢😢
جنرل ضیاءالحق کی شہادت پرایران میں جشن منایا گیا اور سرکاری چھٹی کی گئی
ایران میں اس لیے جشن بنایا گیا تھا اس لیے چھٹی کی گئی تھی کہ ضیاء الحق امریکن تھا ، البتہ ضیاء الحق کے جسم پر وردی پاکستانی قوم کی تھی
stand with Iran.
❤❤❤❤❤❤
This is correct news
Anchor Saheb bohat Beechmain Bolte hain Aap. Guest ko bar bar cut na kiya kerain. Bohat disturbing hota hay yeh Amal.
Bohat Acha Tajziyah DIYA
Mushahid Husain Saheb nay❤️.
یا علی علیہ السلام مدد
MashaAllah Salamat Rahain 🤲🌹
Ibraim raisi we love u
Mashalha salamat rahen mashahid sahib
ایران کے تمام شہداء کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
Ameen
nuksaan bht bara h bt shaheedo ka khoon he mulk aur millat ko baqa daita h dushman smjhta h maardia haqeqat main qoam ko zinda krdia ha....shaheed ke jo moat h wo qoam ke hayat hai😢😢😢😢
Allah grant him janat al furdose Respected President Sabe
Iran
Bahot taklif houi Iran ke sadrkikabar sunkar dil gam me duba fikar ho rahi h jang ke bare me sab se bada Allah h
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ
From India 🇮🇳💔💔😭😭😭😭😭😭
We all's brailler for humanity 😞 Remember message of Allah SWT ❤ Live like true good for humanity 😞🎉 Aslamualikum Allah' SWT ❤ blessings for humanity
Shuker Alhumdollilah pakistan me mahfuz raha Allah agli manzole asan kere
May Allah grant these incidents Muslim leaders a highest place in jannatulfirdos aameen 😢😢😢
Salam aleykum
youth care naam se channel hain jo hyd k bros ka hain. Ap chck krein aor share krein. hm ye india k bros ko bhi help krte hain in sha allah.
Nwjawano k lie bht acha kam kr rhe hai yeh lg bi
Great leader
May Allah give all Shohadas Jinnat ul Firdous.
Sir yeh ek Canadian Aviation Company ke Expert ki Openion hai... Keh During Flight kin Halat men kia khatrat pesh AA saktey hen.....
صدر ضیاء الحق صاحب جیسا حادثہ ہے اس کا کھرا امریکہ اور اسرائیل تک جانا چاہتا ہے لیکن کھوجی خاموش ہیں جس کی وجہ سے اس سانحے کا کچھ نہیں بنے گا۔
Ali❤
پاکستان کی حکومت کو چاہئے کہ آئندہ کسی صدر کو بلاکر ملک بند نہ کریں ورنہ کسی غریب کی بددعا لگ گئی تو اس صدر کی لاش بھی ملنا مشکل ہوگی اللہ مسلمانوں کو عقل سلیم دے
Pori Pakistan qaom iraan k sath Hy is dokh mn
جب ضیاء الحق کا طیارہ کریش ھوا تھا اس واقعے پر ایران میں خوشی منائی گئی اور سرکاری طور پر خوشی میں ایک دن کی چھٹی کا اعلان کیا تھا
Pakistan he nahi Indians k bhi hero they.
Great islami leader
God bless him
Dr.Mushaid Hussain Syed
You are more than a Dactor
You are more than a Professor
Sir
Do your PhD in any subject.....you can do.......
Very sad 😢 big loss for Muslim umma!!!!
اللہ پاک سارے مسلم ملکوں اور ان کے عوام کی حفاظت فرمائے
اللہ پاک مرحوم صدر صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس مین جگہ دے۔ لوگ ان کے بارے مین یہ بھی کہ رہے ہین کہ انھون نے مہر داری لوگون کو قتل بھی کروایا۔ اللہ پاک سب سے بڑا اور بہتر جانتا ہے۔ کون کیا ہے۔ ہمارے ملک مین بھی اس وقت ظالموں اور قاتلوں کا قبضہ ہے
برادر ملک نہیں ھے نہ ہم کو افسوس ھے
Iran 🇮🇷 zinda baad
❤❤❤😭😭😭😭🇮🇷🇵🇸
IRAN MeY AiseY BohaT SareY AZeem Bahadur LoG MoJood Hain Jo MouT SeY Nahin DarTeY 🍀 ShahadaT Means Sa'adaT 🍀
Moshahed Hussin Seyad good man
ایسا حادثہ سانحہ بہاولپور پاکستان کے ساتھ ہوچکا پھر بھی ہمارے مسلمان بھائی ایسی غلطی کردیتے ہیں۔
Ye sazish thi hmaisha muslim leader ku mrtay in k e plan ku girtay inki shahadt is bat ka sboot h k wo muslim dunya ka faida chahty thy is lye israel r america n ye kia
ھم خوش ہے