اس مخصوص گلی میں بسنے والی حسینائیں جس طرح کا فعل اپنائے ہوئے تھیں آخر اُن کا نام و نشان مٹ ہی جانا تھا اور نام ہمیشہ دین کے راستے پر چلنے والوں کے ہی ذندہ رہتے ہیں😇
@@SheikhRashid-k7e یہ سب دین سے بہت ذیادہ دوری کی وجہ سے عام ہو گیا ہے ہم اپنی اسلامی اقدار کو بھول چکے ہیں اور اس دھندے کو چلانے میں مرد حضرات کا بہت کردار ہے تو مردوں کو خود پہ کنٹرول کرنے اور خود کو غلط راستے سے بچانے کی کوشش کرنی چاہیے
شہریار صاحب زبردست وی لاگ ۔ چلتے چلتے بتاتا چلوں کہ "اس بازار میں" کے ساتھ مبینہ طور پہ یہ ظلم ہوا کہ یہ نوٹس اور تخلیق احمد بشیر صاحب کی تھی مگر قریبی دوست شورش کاشمیری صاحب نے دوستی کی قیمت چکاتے ہوئے اپنے نام سے شائع کروا لی
Such a great reality of this place explained by you 👍🏻
اس مخصوص گلی میں بسنے والی حسینائیں جس طرح کا فعل اپنائے ہوئے تھیں آخر اُن کا نام و نشان مٹ ہی جانا تھا اور نام ہمیشہ دین کے راستے پر چلنے والوں کے ہی ذندہ رہتے ہیں😇
یہ گند دراصل پورے ملک میں پھیل گیا ہے، انکا پٹھہ بہہ گیا ہے۔
Pehly gandagi aik jaga makhsoos the aur ab gali gali gandagi hai..
@@SheikhRashid-k7e یہ سب دین سے بہت ذیادہ دوری کی وجہ سے عام ہو گیا ہے ہم اپنی اسلامی اقدار کو بھول چکے ہیں اور اس دھندے کو چلانے میں مرد حضرات کا بہت کردار ہے تو مردوں کو خود پہ کنٹرول کرنے اور خود کو غلط راستے سے بچانے کی کوشش کرنی چاہیے
well-done shehiyar....❤❤
Wow! Welldone🎉
sooraj nahi dooba sir sooraj b online ho chuka hai , s
شہریار صاحب زبردست وی لاگ ۔
چلتے چلتے بتاتا چلوں کہ "اس بازار میں" کے ساتھ مبینہ طور پہ یہ ظلم ہوا کہ یہ نوٹس اور تخلیق احمد بشیر صاحب کی تھی مگر قریبی دوست شورش کاشمیری صاحب نے دوستی کی قیمت چکاتے ہوئے اپنے نام سے شائع کروا لی
آپ کا شکریہ جناب