O zalmoon in bat pay ghour kar lo kub Tum ko akal aiy gi zalmoon zalmoon zalmoon kia Tum Marna Nahin hay us Sachi adalat ka kia yakeen Nahin hay Farhoon na buno o namrodo Zara UN ka injam to dikh lo
Madam Saira Bano has taken the tough path instead of the easier path , She stood with the people of pakistan and its constitution and democracy , She will always be remembered , She deserves to win every seats she contests !
ماشاءاللہ بہت خوب پوری پاکستانی قوم کی بہادر بیٹی کو سلام دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہوں اللّٰہ پاک آپ کی حق کی آواز کو سلامت رکھے رکھے آمین ثم آمین
Aik brave banda zaman park me bhi chupa betha hai. Usay bhi kahin bahir nikal k atleast 1 bhook hardtal hi kar le. Lekin nahi . Woh just phone call ka waiting
قدر کریں جناب اپنے DGISPR اور Army Chief کی اگر یہ نہ ہوتے تو آج ہمارے ملک کا حال دبئی، چین، جاپان، اور بیلجیم جیسا ہوتا۔ انکی انتھک محنت سے پاکستان 75 سالوں سے وہیں کا وہیں ہے۔ شکریہ
Dalmia road karachi pr inn fojion ki 2 colony hain wahan ja kar security dekhein kitni ziyada h 10 to chokiyan bani hui hain aakhir inn fojion ko kia zarurat h yeh rehaishi societies banany ki kia Pakistan inn fojion k baap ki jaagir h🖖🥾🥾
Wow. What a speech. Straight from her heart. Hopefully, it meant something to the so called movers n shakers in and out of Pakistan. Please let’s forget our personal n political differences and come forward for sake of Pakistan and it’s common citizens. Jazkum Allah khaira kaseera. Regards.
اُف خُدایا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان جسے اسلام کا قعلہ کہا گیا تھا آج ملک کی سب ے بڑی پارٹی کی منتخب شُدہ پارلیمنٹ کی خاتون اسقدر خوفزدہ ہے اور اپنے ہی اسلام کے قعلہ میں ہم تو عافیہ صدیقی کا غم میں ڈوبے ہوئے تھے کہہ امریکہ سے کیسے بازیاب کرائیں
ماشاءاللہ محترمہ سائرہ بانو صاحبہ آپ بلکل درست فرما رہی ہیں،کہ ہم بہت سوچ سمجھ کر اور ایک جنت دیکھ کر اس ملک پاکستان میں آئے تھے کہ یہ پاکستان ہمارا اپنا ملک ہو گا ،ہم اس میں رہیں گے،ہمیں اس ملک میں عزت ملے گی اور ہم سب ملکر اس ملک پاکستان کی پاسبانی کریں گے اور ہم سب ملکر اس ملک پاکستان کی حفاظت کریں گے،اور بڑی عزت اور احترام کے ساتھ اس ملک میں رہیں گے، لیکن افسوس کہ یہ سب کچھ جو کہ ہم نے سوچ رکھا تھا اس کے برعکس ہوا اور ہم جس طرح وہاں تھے اس سے بھی بدتر ہو گئے، اور جہاں سے آئے تھے وہ اس سے بھی بہتر ہیں
ماشاءاللہ بہت خوب سائرہ بانو صاحبہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں اور حق وسچ کے ساتھ کھڑا ھونے کی توفیق عطا فرمائیں اور ثابت قدمی کی توفیق عطا فرمائیں آمین اللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائیں
Unfortunately, those who speak truth for the interests of Pakistan are threatened. Constitution is assumed just a piece of paper in Pakistani politics.
نو مئی کی گرفتاری پر سب نے شور کیا ظلم ھوگیا ۔ کراچی میں دو باد فوجی آپریشن ھوئے ھیں ۔ ھزاروں لوگ مرے ھیں ۔ دروازہ توڑ کر گرفتاری ھوئی ھے ۔والدین کے سامنے بچوں کو گولی ماری ھے ۔ان پر غداری کے الزام لگے سب جھوٹ نکلے فرضی نقشے نکالے گئے ۔ تب پاکستان میں کسی نے آواز نہیں اٹھائی تعصب کی حد یہ تھی کہ سب خوش تھے ۔ اب اپنی قوم پر بات آئی تو سب جاگ گئے ھیں
جو طے نہیں ہے وہ طے کریں گے یہ طے ہوا تھا۔ کمال کردیا میڈم سائرہ بانو آپ عظیم ہیں۔ پاکستان کےلئے آپ کے جذبات و خیالات لائق تحسین ہیں۔ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
مجھے 100 فیصد یقین ہے کوئی بھی محب وطن پاکستانی خواہ اس کا تعلق کسی بھی ادارے سے کیوں نہ ہو وہ آپ کو تکلیف دینے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔ بے فکر رہیں انشاللہ آپ کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
ماشاءاللہ بہت شاندار بولتی ہیں ۔ شاندار سا دا انداز میں صحیح لفظوں کا استعمال صحیح زبان استعمال ہے۔اللہ اس حکومت کو ہدایت دے۔یاخود بہتر ان کا انتظام کرہے۔ اللہ اس بیبی شریف ا لنکس کی حفاظت فرمائے اس کے بچوں کی حفاظت فرمائے۔اس ملک وقوم کو ان اشرار سے بچائے۔میرا کسی پارٹی سے تعلق نہیں مگر خوبصورت پاکستان کی حفاظت فر مائے۔آمین پاکستان بہت خوبصورت
سائرہ بانو صاحبہ آپکی ہمت کو سلام ایک اکیلی عورت پارلیمنٹ میں ہماری بات کر رہی ھے۔ کاش عمران خان بھی پارلیمنٹ میں جاتے بیٹھتے ، اس فورم پر ایسی ہی بات کرتے،اپوزیشن ہونے کا حق ادا کرتے،بجٹ پر بحث کرتے،ہماری بات کرتے اس پارلیمنٹ میں جہاں ابھی بھی ہماری قسمت کے فیصلے ھوتے ہیں وہ بھی ہمارے لئے بولتے۔ اور پھر یقینا انتخابات بھی وقت پر ہوتے اور پی ٹی آئی بھی مکمل رہتی۔ خان صاحب صرف کرسی سے آپ عوام کی خدمت نہیں کر سکتے عوام کے لئے آپ اپوزیشن سیٹوں سے بھی مضبوط اور کارآمد آواز اٹھا سکتے ھو۔ جیسے سائرہ بانو نے اٹھائی۔
محترم خاتون تینوں رب دیاں رکھاں۔ اللہ پاک آپ کو قدم قدم پر حفاظت فرمائے نگہبان مہربان رھے شریوں کے شر سے حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین
اسی لیے کہتے ہیں عمران ایک نظریہ ہے عمران خان کے ساتھ ہم اس لیے ہیں کہ وہ کہتا ہے ہمارے پاسپورٹ کی عزت ہو کوئی ہمارے ملک میں آ کر ہمارے شہریوں کو چینٹیوں کی طرح نہ روند کر نہ بھاگ سکے ہم اتنے طاقتور ہوں کہ اسے سزا دے سکیں ہم باہر کے ملکوں میں جائیں تو کوئی ہماری تضحیک کرنے کی جرات نہ کرسکے
جو پی ٹی آئی کو لے کر آئے تھے انکو لے کر آئیں کٹہرے میں یہ میرے دل کی آواز ہے واہ واہ ہ ہ ۔ پھر استحکام پارٹی جئی تئی واہ ماں جی واہ۔ پھر قیامت کا ڈراوا۔۔۔۔ لیکن جن کو آپ سنا رہی ہیں یہ اکثر شیاطین کے سینگھ ہیں
She is always right. I always agree with her . All politicians in this country r the most corrupt in the world. I pray every time O Allah rabbul izzat in sub ko gharit o tabah o barbad Kar Jo is mulk ki barbadi k Zimadar hain.
ماشاءاللہ میری بہن کیا بات کیا آپ نے اگر کسی میں ایمان اور اسلام اور غیرت ھو جو اس بات کو سمجھے
سچ بولنے والی ،نڈر،بہادر خاتون
اللہ پاک ہمارے ملک کی ماؤں بہٹیوں کی عزت و حرمت کو سلامت رکھے. آمین!
Bohat Ala
Ameen
Aameen suma Aameen ❤
Aameen.
O zalmoon in bat pay ghour kar lo kub Tum ko akal aiy gi zalmoon zalmoon zalmoon kia Tum Marna Nahin hay us Sachi adalat ka kia yakeen Nahin hay Farhoon na buno o namrodo Zara UN ka injam to dikh lo
سائرہ بانو صاحبہ ۔۔۔۔ اپ اکیلی ھی کافی ھیں فنکشنل مسلم لیگ ۔۔۔۔کے لئے ❤ ماشاءاللہ اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے امین ❤
کوئی ایک بات بھی غلط نہیں کی ساری کی ساری گفتگو دل میں اتر گئی
اس عورت کو اللّٰہ سلامت رکھے ۔ اس کی تقریر میں عوام کا درد ہے۔ ایسے لوگوں کی آواز خزاں میں بہار کا جھونکا لگے
Saira Bano, The great brave lady always speaks the truth.
افسوس پاکیستان کو کہاں پہنچا دیا، اللہ پاک پاکستان کو اس حال میں پہنچانے والوں کو برباد کرے اوردنیا والوں کے لئے نشان عبرت بنائے - آمین۔
Madam Saira Bano has taken the tough path instead of the easier path , She stood with the people of pakistan and its constitution and democracy , She will always be remembered , She deserves to win every seats she contests !
ماشاءاللہ بہت خوب پوری پاکستانی قوم کی بہادر بیٹی کو سلام دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہوں اللّٰہ پاک آپ کی حق کی آواز کو سلامت رکھے رکھے آمین ثم آمین
She is amazing. Truly a public leader. At least talking about general public issues at above the reality and law palace.
سارہ بانو تیری جرت اور ہمت کو سلام ۔۔۔۔ اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت فرمائے ۔۔ ان ظالموں کو ہدایت دے
Ameen summa Ameen
Ameen
Aameen.
Shame on fascist government and establishment who is watching how they are forcingly impose them selves on us. Bilawal imposement is not acceptable 🖐️
Saira Bano is a brave lady and her voice is for the poor peoples of Pakistan.I appreciate her efforts .
NAPAK FAUJ NAY PURA PAKISTAN TABAH KAR DIA. MURDABAD
Well said😢😢😢😢
Aik brave banda zaman park me bhi chupa betha hai. Usay bhi kahin bahir nikal k atleast 1 bhook hardtal hi kar le. Lekin nahi . Woh just phone call ka waiting
Rameez Raja.. GAYYO 🏃😂
Najam Sethi.. GAYYO 🏃😲
Asia Cup... GAYYO 🏃
UAE..309 Bhikhari 😫 Vapas deport karr DEEYO 😀
PIA ka Jali pilot.🛬💥🔥.Ban 🤭 ho GAYYO 🖕🏃😀
Saudi Jalee Doctor☠️👻 deport 🖕 karr DEEYO😀
Greece 300Paki JUUZZBA MUUCCHHALMAN kachra 💩 se
Buuch 🚤🛥️⛵🏃 GAYYO 😀
🍌Tun se judda ho 🤸🏃GAYYO 😀
@@saminabutt4684I see 4:16
She has a precious heart ...such a kind hearted woman
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ھماری اس بہن کی حفاظت فرمائے یہ حق اور سچ بولتی ھے جو اس ملک کے کسی بھی حکمران کو پسند نہیں
سائرہ بانو صاحبہ بہادر اور غیرت مند لیڈر کھری اور سچی بات کرنے والی خاتون ❤️
This is the real voice of the Pakistani nation......
She is better than our Male MNA......
She is a great lady.mashallah.
Pakistan ka matalab kyya...
Bakree 🐐 Laa aauur Hila 🍌😂
قدر کریں جناب اپنے DGISPR اور Army Chief کی اگر یہ نہ ہوتے تو آج ہمارے ملک کا حال دبئی، چین، جاپان، اور بیلجیم جیسا ہوتا۔
انکی انتھک محنت سے پاکستان 75 سالوں سے وہیں کا وہیں ہے۔ شکریہ
کون قدر نہیں کرتا ان کی وہ تو خود سیاست میں آ کے بے قدرے ہو رہے افسوسناک
Dalmia road karachi pr inn fojion ki 2 colony hain wahan ja kar security dekhein kitni ziyada h 10 to chokiyan bani hui hain aakhir inn fojion ko kia zarurat h yeh rehaishi societies banany ki kia Pakistan inn fojion k baap ki jaagir h🖖🥾🥾
😂😂😂
Hats off to this lady ❤❤❤
very true
Wow. What a speech. Straight from her heart. Hopefully, it meant something to the so called movers n shakers in and out of Pakistan. Please let’s forget our personal n political differences and come forward for sake of Pakistan and it’s common citizens. Jazkum Allah khaira kaseera. Regards.
When real democracy prevailed we will see more faces like her... ❤
I wish we had more parliamentary members like this.
Good
Saira Bano hats off to you you are reading mind and soul Allah bless your courage ❤
Bilkul theek kaha
Rameez Raja.. GAYYO 🏃😂
Najam Sethi.. GAYYO 🏃😲
Asia Cup... GAYYO 🏃
UAE..309 Bhikhari 😫 Vapas deport karr DEEYO 😀
PIA ka Jali pilot.🛬💥🔥.Ban 🤭 ho GAYYO 🖕🏃😀
Saudi Jalee Doctor☠️👻 deport 🖕 karr DEEYO😀
Greece 300Paki JUUZZBA MUUCCHHALMAN kachra 💩 se
Buuch 🚤🛥️⛵🏃 GAYYO 😀
🍌Tun se judda ho GAYYO 😀
Not possible..sab kay sab apnay mufad kay liye aatay hain...
Best speach ever. Eye opening speach for all parliamentarians
I love this woman❤❤ what great speech 😢😢😢
اُف خُدایا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان جسے اسلام کا قعلہ کہا گیا تھا آج ملک کی سب ے بڑی پارٹی کی منتخب شُدہ پارلیمنٹ کی خاتون اسقدر خوفزدہ ہے اور اپنے ہی اسلام کے قعلہ میں ہم تو عافیہ صدیقی کا غم میں ڈوبے ہوئے تھے کہہ امریکہ سے کیسے بازیاب کرائیں
She is absolutely right.
OMG !such a courageous bold and witty lady Such gems need to be our leaders and true parliamentarian ..love you for your patriotism.❤❤
سائرہ بہن ھم سب اسی طرح پریشان ھیں.. صرف اللہ ہی ھمارے حالات بدل سکتا ہے... اللّٰه جی ھم پر رحم فرمائے آمین
Sister! ALLAH ush quam ki halat nahi badalta jis ko apni halat ke badalne ka khayal aur jurat na ho
ماشاءاللہ
محترمہ سائرہ بانو صاحبہ آپ بلکل درست فرما رہی ہیں،کہ
ہم بہت سوچ سمجھ کر اور ایک جنت دیکھ کر اس ملک پاکستان میں آئے تھے کہ
یہ پاکستان ہمارا اپنا ملک ہو گا ،ہم اس میں رہیں گے،ہمیں اس ملک میں عزت ملے گی اور ہم سب ملکر اس ملک پاکستان کی پاسبانی کریں گے اور ہم سب ملکر اس ملک پاکستان کی حفاظت کریں گے،اور بڑی عزت اور احترام کے ساتھ اس ملک میں رہیں گے،
لیکن
افسوس کہ یہ سب کچھ جو کہ ہم نے سوچ رکھا تھا اس کے برعکس ہوا اور ہم جس طرح وہاں تھے اس سے بھی بدتر ہو گئے، اور جہاں سے آئے تھے وہ اس سے بھی بہتر ہیں
I shall vote for this daring & honorable lady. A true parliamentarian...
SERA BREAV LEDEY ZEANDABAD ONEST LEADER PAKISTAN ♥ ALLAH SELAMAT 🇵🇰 ♥ ❤ 🙏 💖 💕
آپکی ہمت کو داد دیے بغیر نہیں رہ سکتا شاباش بہت خوب اللہ کریم اپکوعزت صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
جب سے ملک میں شہباز شریف کی حکومت آئی ہوئی ہے تب سے کسی بھی غیر ملک سے کوئی کسی بھی ملک کا صدر یا پرائم منسٹر ہمارے ملک میں نہیں آیا ۔۔😮😊
in Bekarey K Seas 👅🤪🙈🙊
Or khud in logon nay koi mulk chora ni or to or india mn b ja k mulk ki toheen krwa aaya
s leay nhi aya k ....ab wo sb ho rha hy jis k leay wo aaty thy
ابھی جو آذربائیجان کا صدر آیا ھوا تھا
YAR MILLIONS DOLLARS QUESTION HY.....LAKIN JAWAB SUNLOU....SHOWBAZ KUD JO CHALAJATAHY......
, ماشاءاللہ بہت اچھی الفاظ کے ساتھ حق اور سچ اورمحلصانہ حقیقت بتارے میری بہن اللہ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
قوم کی اس بہادر اور حق گو بیٹی کو سلام ❤
What a brave woman, respect to her. The only voice of sanity and actual representative of people
پیاری بیٹی اللہ تجھے سلامت رکھے ہر بالا وپریشانی سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ بہت خوب سائرہ بانو صاحبہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں اور حق وسچ کے ساتھ کھڑا ھونے کی توفیق عطا فرمائیں اور ثابت قدمی کی توفیق عطا فرمائیں آمین اللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائیں
سائرہ بانو تاریخ کو مسخ کرنے سے حقیقت نہیں بدلتی ہم اپنی تاریخ مسخ کرتے رہے ہیں لیکن حقیقت بدل نہیں رہی بلکے کھل رہی ہے🇵🇰
What a brave lady 👏
Unfortunately, those who speak truth for the interests of Pakistan are threatened. Constitution is assumed just a piece of paper in Pakistani politics.
😢😢😢
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد محب وطن پاکستانی عوام زندہ
She has real love for Pakistan...she is emotional and brave...Allah hifazat kry ameen
My next vote is انشاء اللہ for this lady. Whichever party she's in.
آپ کی سچائی کو سلام اللہ تعالی سب بہنوں کو اپنی حفظ آمان میں رکھے آمین
ہم سب کو مل کے ایک قوم بن کے ان ظالموں کے ساتھ کھڑا ہونا ہو گا ورنہ یہ ملک دشمن اس ملک کو تباہ کر کے باہر بھاگ جائیں گے پاکستانیوں
PTI تین الفاظ یا عمران خان کا نام نہیں کم از کم 18 کروڑ پاکستانیوں کا نام
Bro Population of pak is 25 crore now
نو مئی کی گرفتاری پر سب نے شور کیا ظلم ھوگیا ۔ کراچی میں دو باد فوجی آپریشن ھوئے ھیں ۔ ھزاروں لوگ مرے ھیں ۔ دروازہ توڑ کر گرفتاری ھوئی ھے ۔والدین کے سامنے بچوں کو گولی ماری ھے ۔ان پر غداری کے الزام لگے سب جھوٹ نکلے فرضی نقشے نکالے گئے ۔ تب پاکستان میں کسی نے آواز نہیں اٹھائی تعصب کی حد یہ تھی کہ سب خوش تھے ۔ اب اپنی قوم پر بات آئی تو سب جاگ گئے ھیں
بہن تم نے حق کہا۔حق کی آواز ضمیر کو جھنجھوڑ ٹی ہے۔اللہ لوگوں کو عقل دے۔آمین
Sad but true. She is an iron lady in this national assembly Best speech ever. Eye opening speech for all parliamentarians.
Amazing lady, Allah bless her for her honest speech. Very truthful. Wish Pakistan had more people like her.
Saira bano is great lady, Allah Pak un ko Slamat rakhay
Aameen
This graceful & honorable lady is an embodiment of truth,reality,courage,decency,& conscience thus deserves accolades.
جو طے نہیں ہے وہ طے کریں گے یہ طے ہوا تھا۔ کمال کردیا میڈم سائرہ بانو آپ عظیم ہیں۔ پاکستان کےلئے آپ کے جذبات و خیالات لائق تحسین ہیں۔ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
ماشاءالله
انداز گفتگو بڑی خوبصورت ہے
شاید کہ اتر جائے ایوان والوں میں تیری بات
Lots of love and respect for Saira Banu,may God protect her from hardships
Respected,bold , brave nd great parliamentarian
Salute to her.
Great & Brave lady... Always speaks truth and always talk about poor peoples... May ALLAH SWT safe her & her's family... Pakistan Zindabad...🇵🇰
مجھے 100 فیصد یقین ہے کوئی بھی محب وطن پاکستانی خواہ اس کا تعلق کسی بھی ادارے سے کیوں نہ ہو وہ آپ کو تکلیف دینے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔ بے فکر رہیں انشاللہ آپ کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
ماشااللہ سر بنوں آپ نے بہت اچھی تقریر کیا ماشاء اللہ آپ کو عزت ملے آپ بہت اچھی ہیں کسی طرح صاف مجھے سے آپ بات کریں ملک کے لیے
بہادر بیٹی کے ساتھ عوام کی دعائیں ہیں اللہ آپکو اپنی پناہ میں رکھے آمین ثم آمین ❤️❤️🤲🤲
You are really Faithfull to your country. What a great speech. Allah aapko apne hifz o aman mein rakhey
جیت ہمیشہ حق اور سچ کی ہوگئی انشاء اللّٰہ
ماشاءاللہ بہت شاندار بولتی ہیں ۔ شاندار سا دا انداز میں صحیح لفظوں کا استعمال صحیح زبان استعمال ہے۔اللہ اس حکومت کو ہدایت دے۔یاخود بہتر ان کا انتظام کرہے۔ اللہ اس بیبی شریف ا لنکس کی حفاظت فرمائے اس کے بچوں کی حفاظت فرمائے۔اس ملک وقوم کو ان اشرار سے بچائے۔میرا کسی پارٹی سے تعلق نہیں مگر خوبصورت پاکستان کی حفاظت فر مائے۔آمین
پاکستان بہت خوبصورت
پاکستانیوں قوم ایک سچی ایمانداری لیڈر عمران خان کی ساتھ آخیر قیتطر میں لڑائی گا انشاءاللہ
Salute to u for speaking this much in world of fear . May Allah protect you Ameen
اپنے ہی ملک میں ہم سب ڈرے ہوئے ہیں
کیوں کہ ہم سب کو ڈرا دیا گیا ہے 😢
Sach bolna aor galat kam ki nishan dahi kerna hi is mulk mai sab sai bara gunah hai.
Yahan sab ki ego her cheer sai bari hai..
Jahil h hum jo dar gaye
Kis nay daraya?
Nam Tu lo, Generals, Politicians or courts ?
😔😪😪😪😪😪
Apny e log uth kr apni fouj ko ghaddar aur Mir Sadiq aur pata nhe kea kuch nhe kaha. Phr dar a tu banta hy.
Really pain feels in Saira bano speech. Great and brave.
Never see in my whole life like such sensible MNA in pakistan. Sad but true.
سائرہ بانو صاحبہ
آپکی ہمت کو سلام
ایک اکیلی عورت پارلیمنٹ میں ہماری بات کر رہی ھے۔
کاش عمران خان بھی پارلیمنٹ میں جاتے
بیٹھتے ، اس فورم پر ایسی ہی بات کرتے،اپوزیشن ہونے کا حق ادا کرتے،بجٹ پر بحث کرتے،ہماری بات کرتے اس پارلیمنٹ میں جہاں ابھی بھی ہماری قسمت کے فیصلے ھوتے ہیں وہ بھی ہمارے لئے بولتے۔
اور پھر یقینا انتخابات بھی وقت پر ہوتے اور پی ٹی آئی بھی مکمل رہتی۔
خان صاحب صرف کرسی سے آپ عوام کی خدمت نہیں کر سکتے عوام کے لئے آپ اپوزیشن سیٹوں سے بھی مضبوط اور کارآمد آواز اٹھا سکتے ھو۔
جیسے سائرہ بانو نے اٹھائی۔
I heard her first time. What a brave lady
Last 60 seconds s of this video 👍💕 The only female lady in this time who is defending the whole nation...
" whole Nation " imran khan k daily k ulog k total 400k se 800k tak hoti hai beta.
Respect for this great lady 😢👏👏👏👏👏👏👏🙏🙏🙏🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
محترم خاتون تینوں رب دیاں رکھاں۔
اللہ پاک آپ کو قدم قدم پر حفاظت فرمائے نگہبان مہربان رھے شریوں کے شر سے حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین
اسی لیے کہتے ہیں عمران ایک نظریہ ہے عمران خان کے ساتھ ہم اس لیے ہیں کہ وہ کہتا ہے ہمارے پاسپورٹ کی عزت ہو کوئی ہمارے ملک میں آ کر ہمارے شہریوں کو چینٹیوں کی طرح نہ روند کر نہ بھاگ سکے ہم اتنے طاقتور ہوں کہ اسے سزا دے سکیں ہم باہر کے ملکوں میں جائیں تو کوئی ہماری تضحیک کرنے کی جرات نہ کرسکے
She is an iron lady in this national assembly
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
*Apply for Citizenship for the Islamic Republic of Australia*
YES BRAVElady❤
Rameez Raja.. GAYYO 🏃😂
Najam Sethi.. GAYYO 🏃😲
Asia Cup... GAYYO 🏃
UAE..309 Bhikhari 😫 Vapas deport karr DEEYO 😀
PIA ka Jali pilot.🛬💥🔥.Ban 🤭 ho GAYYO 🖕🏃😀
Saudi Jalee Doctor☠️👻 deport 🖕 karr DEEYO😀
Daboo Suhar jaisse daur 🏃🐽🐷 GAYYO 😀
Shabaz Gill Current.. USA🏃GAYYO 😀
U-turn Baaltee Rakh..leeyo 😀
Greece 300Paki JUUZZBA MUUCCHHALMAN kachra 💩 se
Buuch 🚤🛥️⛵🏃 GAYYO 😀
🍌Tun se judda ho GAYYO 😀
محب وطن نڈر پاکستانی ❤
ہمارے دل کی آواز 💥 یا اللہ تمام طرح کے خوف اور ڈر سے ہمیں بچا لے آمین 💥✨💥
اللّه ھو اکبر 🍃🍃🍁سادہ بہار رھیں 🖐⚡🏁انشاءاللّه
Saira ji Allah ap ki hifazat kere ap Jesi orat ham sab awam ko himat deti he .ap ko sun ker hame hosala hota he Allah ka Waqar buland kere
Very distressing situation in Pakistan ...Well done Saira Bano ji...You are a true iron lady...keep it up...May Allah be with you...ameen
May Allah Protect us and Our Country From Corrupt And Criminal Mafia Aameen..
یہ کنفرم ہی کہ ہم 1947 سے غلام ہیں مگر ہمارے آقا یہ نہیں چاہتے کہ ہم ان کا نام لیں بس غلامی کو دل سے قبول کر کے چپ چاپ کونے میں بیٹھے زندگی گزار دیں۔
جو پی ٹی آئی کو لے کر آئے تھے انکو لے کر آئیں کٹہرے میں یہ میرے دل کی آواز ہے واہ واہ ہ ہ ۔ پھر استحکام پارٹی جئی تئی واہ ماں جی واہ۔ پھر قیامت کا ڈراوا۔۔۔۔ لیکن جن کو آپ سنا رہی ہیں یہ اکثر شیاطین کے سینگھ ہیں
Huge respect for saira bano she is our voice
She is brave and honest lady may Allah protect you ♥️♥️♥️♥️♥️
She is always right. I always agree with her . All politicians in this country r the most corrupt in the world. I pray every time O Allah rabbul izzat in sub ko gharit o tabah o barbad Kar Jo is mulk ki barbadi k Zimadar hain.
woww the 1st lady emperor of the world 🌎😮
I appreciate this respectful Brave Lady Allah Bless her and protect her from those negative People she is afraid of so sad to hear all this
what's wrong with her?
why are her friends threatening her?
بہت اچھی بات ہے سچ کے ساتھ چلنا سائرہ بانو عمران خان سچا مسلمان ہے
کمال بہن بہت اعلیٰ
اللہ اپ کو حفظ و امان میں رکھے ❤
Pakistan 🇵🇰 want Free Fair-⚖️-Election Now 🗣️
Bravo
پوری نیشنل اسمبلی میں واحد سچ بولنے والی ایم این اے، اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ❤❤
میڈم اس سب کے پیچھے یہی افواج پاکستان ہیں جو قوم سے گن پوائنٹ پے عزت کروانا چاہتے ہیں لیکن اب ان کی ہم زرا بھی عزت نہیں کریں گے
زبردست آپ سب کی آواز ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔love you
MashaAlLah, One of the best and truthful speaking member of the national assembly of pakistan
Brave woman.. decent woman in Pakistan national assembly. Hand's up for you madam
May Allah SWT bless you always,
اللّٰہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین
Saira bano is GREAT brave lady
App ny bohat achi batein ki Haq or krwa such bola app ny
May Allah reward you and protect you and your family from evil. Ameen
ان باتوں کے بعد بھی کوئی نہ جاگے تو پھر یاد رکھیں ہم ٹوٹ جائیں گے ہم بکھیر جائیں گے ۔
کامیابی یہ نہیں, کہ آپ نے کتنا مال بنایا, کامیابی یہ ہے ,کہ آپ کی وجہ سے کتنے لوگوں نے اپنا مستقبل سنوارا.
❤Allah bless you always,Sister u r 8:53 now the real voice of Nation 🌹🇵🇰
ڈر کے آگے جیت ہیں ۔پیاروں نے 75 سالوں سے ڈر کی بُنیاد پر بادشاہت قائم کر رکھی ہیں۔