حظِّ عظیم قرآن میں ایک حقیقت کو ان الفاظ میں بیان کیا گیا ہے: وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِمَّنْ دَعَا إِلَى اللَّہِ وَعَمِلَ صَالِحًا وَقَالَ إِنَّنِی مِنَ الْمُسْلِمِینَ ۔ وَلَا تَسْتَوِی الْحَسَنَةُ وَلَا السَّیِّئَةُ ادْفَعْ بِالَّتِی ہِیَ أَحْسَنُ فَإِذَا الَّذِی بَیْنَکَ وَبَیْنَہُ عَدَاوَةٌ کَأَنَّہُ وَلِیٌّ حَمِیمٌ ۔ وَمَا یُلَقَّاہَا إِلَّا الَّذِینَ صَبَرُوا وَمَا یُلَقَّاہَا إِلَّا ذُو حَظٍّ عَظِیمٍ (41:33-35)۔ یعنی اور اس سے بہتر کس کی بات ہوگی جس نے اللہ کی طرف بلایا اور نیک عمل کیا اور کہا کہ میں فرماں برداروں میں سے ہوں۔ اور بھلائی اور برائی دونوں برابر نہیں، تم جواب میں وہ کہو جو اس سے بہتر ہو پھر تم دیکھو گے کہ تم میں اور جس میں دشمنی تھی، وہ ایسا ہوگیا جیسے کوئی دوست قرابت والا۔ اور یہ بات اسی کو ملتی ہے جو صبر کرنے والے ہیں، اور یہ بات اسی کو ملتی ہے جو بڑا نصیب والا ہے۔ قرآن کی ان آیتوں میں ایسے اہل ایمان کا ذکر ہے، جو بڑے نصیبے والے (truly fortunate) ہوتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں، جن کے برتاؤ سے یہ ممکن ہوجاتا ہے کہ دشمن بھی ان کا دوست بن جائے، جو بظاہر غیر بنا ہوا تھا، وہ بدل کر آپ کا اپنا بن جائے۔ اس انقلابی تبدیلی کا فارمولا کیا ہے۔ وہ صبر کا فارمولا ہے۔ صبر کا فارمولا کیا ہے۔ صبر کا فارمولاایک لفظ میںیک طرفہ اخلاقیات (unilateral ethics) کا نام ہے۔ یعنی جوابی ردِّعمل کا طریقہ اختیار نہ کرنا، بلکہ فریقِ ثانی کی روش سے اوپر اٹھ کر غیر جوابی انداز میں یا ردِّعمل کا طریقہ اختیار کیے بغیر یک طرفہ بنیاد پر حسن ِعمل کا سلوک کرنا۔ ایسے لوگوں کو ذو حظِّ عظیم (truly fortunate) ہونےکی بشارت دی گئی ہے۔ اس سے معلوم ہوا کہ صبر سب سے بڑا اسلامی عمل ہے۔ اس لیے کہ صبر کا طریقہ اختیار کرنے والا ذاتی سوچ پر اللہ کی سوچ کو ترجیح دیتا ہے۔ وہ ذاتی تقاضے پر کنٹرول کرتے ہوئے اللہ کے حکم کو اختیار کرتا ہے۔وہ قربانی کی سطح پر اللہ کے حکم کی تعمیل کرتا ہے۔ Www.alquranmission.org
Who to register in koshur carorpt in sonyliv aap
Umer your smile is so cute.
So Innocent.....❤️
Wow very innocent smile 😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
Very Good Show
Um de Crzy fn of u Rayees ............
Cute smilee
Awesome smile..Rayees
I am your big fan sir... 😘
Mashallah umer bro uhh r so innocent N intelligent I appreciate you... Bad luck 😭😭😭😭😭
Hyy bro
Give me contact no of umer bhai
Raees sir...muje wuh din yaad hai jab aap mile thei humse
Sir I am ur big fan u don't know how much I like u nd ur show ur smile ur copying of amitabbachan jiya from srg
Nice show
Nice
Rayees sir ham apke buhat bade fan h....
u are super sir G
Rayees sir is a legend actor
Kjj
How can we play on Sony liv app
Love you r m
Rayees sir
Didn't, found on sonyliv app??? 🤔🤔🤔
The guy seems from England
Actually the people living in rural areas have clear env. Free from pollution water quality z also good. The food they eat is pure not adultered.
Rayees Soub Sony Live aap per kaisay khelai
Kashmiri ...juban kumauni se milti julti hai
Any malayalees from kerala
Kon kon comments padraha ha.in 2021
How to play on sony liv please tell
حظِّ عظیم
قرآن میں ایک حقیقت کو ان الفاظ میں بیان کیا گیا ہے: وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِمَّنْ دَعَا إِلَى اللَّہِ وَعَمِلَ صَالِحًا وَقَالَ إِنَّنِی مِنَ الْمُسْلِمِینَ ۔ وَلَا تَسْتَوِی الْحَسَنَةُ وَلَا السَّیِّئَةُ ادْفَعْ بِالَّتِی ہِیَ أَحْسَنُ فَإِذَا الَّذِی بَیْنَکَ وَبَیْنَہُ عَدَاوَةٌ کَأَنَّہُ وَلِیٌّ حَمِیمٌ ۔ وَمَا یُلَقَّاہَا إِلَّا الَّذِینَ صَبَرُوا وَمَا یُلَقَّاہَا إِلَّا ذُو حَظٍّ عَظِیمٍ (41:33-35)۔ یعنی اور اس سے بہتر کس کی بات ہوگی جس نے اللہ کی طرف بلایا اور نیک عمل کیا اور کہا کہ میں فرماں برداروں میں سے ہوں۔ اور بھلائی اور برائی دونوں برابر نہیں، تم جواب میں وہ کہو جو اس سے بہتر ہو پھر تم دیکھو گے کہ تم میں اور جس میں دشمنی تھی، وہ ایسا ہوگیا جیسے کوئی دوست قرابت والا۔ اور یہ بات اسی کو ملتی ہے جو صبر کرنے والے ہیں، اور یہ بات اسی کو ملتی ہے جو بڑا نصیب والا ہے۔
قرآن کی ان آیتوں میں ایسے اہل ایمان کا ذکر ہے، جو بڑے نصیبے والے (truly fortunate) ہوتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں، جن کے برتاؤ سے یہ ممکن ہوجاتا ہے کہ دشمن بھی ان کا دوست بن جائے، جو بظاہر غیر بنا ہوا تھا، وہ بدل کر آپ کا اپنا بن جائے۔
اس انقلابی تبدیلی کا فارمولا کیا ہے۔ وہ صبر کا فارمولا ہے۔ صبر کا فارمولا کیا ہے۔ صبر کا فارمولاایک لفظ میںیک طرفہ اخلاقیات (unilateral ethics) کا نام ہے۔ یعنی جوابی ردِّعمل کا طریقہ اختیار نہ کرنا، بلکہ فریقِ ثانی کی روش سے اوپر اٹھ کر غیر جوابی انداز میں یا ردِّعمل کا طریقہ اختیار کیے بغیر یک طرفہ بنیاد پر حسن ِعمل کا سلوک کرنا۔
ایسے لوگوں کو ذو حظِّ عظیم (truly fortunate) ہونےکی بشارت دی گئی ہے۔ اس سے معلوم ہوا کہ صبر سب سے بڑا اسلامی عمل ہے۔ اس لیے کہ صبر کا طریقہ اختیار کرنے والا ذاتی سوچ پر اللہ کی سوچ کو ترجیح دیتا ہے۔ وہ ذاتی تقاضے پر کنٹرول کرتے ہوئے اللہ کے حکم کو اختیار کرتا ہے۔وہ قربانی کی سطح پر اللہ کے حکم کی تعمیل کرتا ہے۔
Www.alquranmission.org
Omer u are so intelligent love u bro
@Umar Abdullah Ganaie u welcome dear
Contact no do umer Bhai ka
But how to play on ths App
How can join this broad caste😍😍😍
8 PM in the night.. Mon-Sat on the DD Kashir channel.
ma sabko jawaad jaite hu ma b jana chata hu meko kya krna h
Amis ne mutherich payee kholukh krore patiyas ,, hahahahaaaa
😂😂😂😂😂
😂😂😂😂
Shtup don't use mad words here it depends upon to luck
C
Sony Liv paye nahi melta plz help me
Kyu nhi milta hai search kro
lkg ques
Aur mai sir aap ka fan
If he
sir you are not posing tipple or complicated q
Yes Raees Mohiudin has a great personalityy
keep it up sir
Kasur angraaz
Islam kai be sawal kiya karo
Woh nhi krta koi mre bhai
Oojjiiiiiioaoo
Amber Hiii had jagah
Kabhi
Sony liv pai live kaue nhi horaha hai
Sony liv peh nhi... hai....help
Ye har roz 8 baje SonyLIV pe start hota hai.....
You can check there
yaar easy p pa quit haha
Chaaltay chaaltay aaj who kazur mil gayeee sir g
Peer zada ghulam Ahmad yrrr....ya 6th ma ni pada ha ....toona
Lakin doctor,'s ko in sab ki knowledge kam hote hai.
Best show
@Umar Abdullah Ganaie AchAa
Pagal
Llll
Ye kyu copy kr rha hai amitabh ko
Very nice rayees love you
Hehehe wanus pany.. Anywaaayz only Amitabh Bachan ko only Hak nhi h kk
Which language?
Kashmiri
Kashmirii
Kashmiri
wereit is