خواجہ آصف کی وہ مثال ھے کہ "آ بیل مجھے مار" یعنی بیٹھے بٹھائے پنگا لیا، فیصل واڈا کا ایک اصولی موقف ھے، عامر لیاقت مرحوم اور ارشد شریف شہید کو جس بےدردی سے قتل کروایا گیا، اس سے ہر سمجھدار جہاندیدہ شخص کا ہوشیار ہونا بنتا ھے، فیصل واڈا ایک محب وطن بندہ ھے، خواجہ صاحب کو دوست دشمن کی پہچان رکھنی چاہیئے
تماشہ کرنے والے تماشہ کر رہے ہیں۔ ملک کے غریب کا کوئ پرسان حال نہیں۔
Waoda k baap badaltay naee bal k at a time tamam maojood rehtay hain waoda k Sar pay