بھائی جان ایسے سادے بھائی کے دکھیارے کا انٹرویو کیا کرو سچ سچ بتا دیا بڑے برے حالات ھیں سبھی کے اب ڈرائیور حضرات ڈنڈیاں نہ ماریں تو کیا کریں میرے پاس ایک ملازمت کیلئے بندہ آیا جب شرائط طے پائیں تنخواہ کی تو اس نے کہا اگر تنخواہ مہنگائی کے مطابق دو گے تو میں ڈنڈی نہیں مارونگا اگر تنخواہ کم دو گے تو میں ڈنڈی مارونگا مطلب بے ایمانی کرونگا بچوں کی خاطر تو اسکی بات میں وزن تھا خدارا ملازمین کا خیال رکھیں کیونکہ مہنگائ سب کیلئے ھے تنخواہ جائز دیں تاکہ وہ ھمارے رزق کا وسیلہ ھے ھم اسکے میری شاپ ھے اور یہ حقیقت ھے کسی کو بھیک دینے سے بہتر ھے کہ اسے مزدوری کی اجرت زیادہ دیں یہ بھی صدقہ ھے اور صدقہ سے انسان غریب ہا نقصان نہیں ھوتا یہ اللہ پاک کا وعدہ ھے نہ کہ سیاسیوں یا حکمرانوں کا
Glad to see the honest interview .. Thank you . May Allah raham farmaye . Aameen.
Bilkul Sir Assa he halaat ha
ماشاءاللہ
گڈ معلومات دوست
Mashallah
استغفراللہ...
کیا کرے غریب یار
مجھے 11 سال ہو گے پردیس میں ابھی واپش ملک آتے ہوئے ڈر لگ رہا ہے
😂
Good review
اللہ اہلیان پاکستان پر رحم فرمائے (آمین)
Contact kesy krin ap sy bro
❤❤
Bhai gadi ka model Kaun sa tha is ka
بھائی جان ایسے سادے بھائی کے دکھیارے کا انٹرویو کیا کرو سچ سچ بتا دیا بڑے برے حالات ھیں سبھی کے اب ڈرائیور حضرات ڈنڈیاں نہ ماریں تو کیا کریں میرے پاس ایک ملازمت کیلئے بندہ آیا جب شرائط طے پائیں تنخواہ کی تو اس نے کہا اگر تنخواہ مہنگائی کے مطابق دو گے تو میں ڈنڈی نہیں مارونگا اگر تنخواہ کم دو گے تو میں ڈنڈی مارونگا مطلب بے ایمانی کرونگا بچوں کی خاطر تو اسکی بات میں وزن تھا خدارا ملازمین کا خیال رکھیں کیونکہ مہنگائ سب کیلئے ھے تنخواہ جائز دیں تاکہ وہ ھمارے رزق کا وسیلہ ھے ھم اسکے میری شاپ ھے اور یہ حقیقت ھے کسی کو بھیک دینے سے بہتر ھے کہ اسے مزدوری کی اجرت زیادہ دیں یہ بھی صدقہ ھے اور صدقہ سے انسان غریب ہا نقصان نہیں ھوتا یہ اللہ پاک کا وعدہ ھے نہ کہ سیاسیوں یا حکمرانوں کا
Hq or sach
Bhai Apka number chahiye
Yar kis ko baywakof bana rahy ho
Bai apna number de do coster khredna hy