میں ہمیشہ ایسے ڈاکٹر کی پرائیویٹ کلینک میں جاتی ہے جس کے پاس گورنمنٹ جاب نہ ہو ۔۔۔ کیوں کے میں نے کسی کتاب میں پڑھا ہے کہ امیر کو اور امیر مت کرو ورنہ غریب اور غریب ہو جائے گا
Husband Aur Wife mei dono mei kasi ak government job di jye tu mostly government job mil jy gi Because see section number 09 earnings money is husband responsibility according to Muslim family ordaince law of 1961
ہم گوورمنٹ کو اس لیے ووٹ نہیں دیتے ہیں کہ وہ شوہر اور بیوی دونوں کو ڈبل گورنمنٹ جاب دے کر ایک ہی فیملی کا پیٹ پالے ہم گورنمنٹ کو ووٹ اس لیے دیتے ہیں پاکستان سارے لوگوں کا پیٹ پالے شوہر اور بیوی کی ڈبل گورنمنٹ جاب اک برابری ہے لیکن انصاف نہیں ہے شوہر اور بیوی دونوں کپل میں سے کسی ایک کو گورنمنٹ جاب دینی چاہیے تاکہ بے روزگار لوگوں کے لیے سیٹ بچ سکے
میں ہمیشہ ایسے ڈاکٹر کی پرائیویٹ کلینک میں جاتی ہے جس کے پاس گورنمنٹ جاب نہ ہو ۔۔۔ کیوں کے میں نے کسی کتاب میں پڑھا ہے کہ امیر کو اور امیر مت کرو ورنہ غریب اور غریب ہو جائے گا
सिन्धी हिन्दू को परेशान करनेवाले कभी तरक्की नहीं कर पायेगें। जय झूलेलाल
Spelling na ana it not big issue for job , job Sy phly km nhi atta hai job krny ky baad work atta hai
Husband Aur Wife mei dono mei kasi ak government job di jye tu mostly government job mil jy gi
Because see section number 09 earnings money is husband responsibility according to Muslim family ordaince law of 1961
ہم گوورمنٹ کو اس لیے ووٹ نہیں دیتے ہیں کہ وہ شوہر اور بیوی دونوں کو ڈبل گورنمنٹ جاب دے کر ایک ہی فیملی کا پیٹ پالے ہم گورنمنٹ کو ووٹ اس لیے دیتے ہیں پاکستان سارے لوگوں کا پیٹ پالے
شوہر اور بیوی کی ڈبل گورنمنٹ جاب اک برابری ہے لیکن انصاف نہیں ہے
شوہر اور بیوی دونوں کپل میں سے کسی ایک کو گورنمنٹ جاب دینی چاہیے تاکہ بے روزگار لوگوں کے لیے سیٹ بچ سکے
شوہر کی جاب سے روٹی آرہی ہے اور بیوی کی جاب سے فوڈ پانڈا ڈلیوری ہو رہی ہے اگر بیوی والی جاب کسی بیروزگار کو مل جائے تو اس کے گھر میں بھی روٹی آجائے گی