Surah al Qariah |With ( HD) Arabic text | listen learn and practice

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 жов 2024
  • surah al Qariah 1 ayaat
    کھڑ کھڑا دینے والی ۔
    writer nay tafseer write nahi ki
    کیا ہے وہ کھڑ کھڑا دینے والی .2nd
    تجھے کیا معلوم کہ وہ کھڑ کھڑا دینے والی کیا ہے ۔ 3rd
    جس دن انسان بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے ۔4th
    اور پہاڑ دھنے ہوئے رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے 5th۔
    پھر جس کے پلڑے بھاری ہونگے ۔ 6th
    وہ تو دل پسند آرام کی زندگی میں ہوگا ۔7th
    اور جس کے پلڑے ہلکے ہونگے ۔ 8th
    اس کا ٹھکانا ہاویہ ہے ۔9th
    تجھے کیا معلوم کہ وہ کیا ہے ۔th10
    وہ تند تیز آگ ( ہے ) 12

КОМЕНТАРІ •