Join us in Prayer Festival Sheikhupura ||

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 жов 2023
  • آئزک ٹی وی اٹرنل لائف چرچ کے زیر اہتمام 1روزہ پرئیر فیسٹیول شیخوپورہ بتاریخ 28 اکتوبر 2023 بروز ہفتہ بوقت شام 5بجے بمقام نمرہ گارڈن گرجا کالونی شیخوپورہ میں منعقد کیا جارہا ہے جس میں خدا کے خادم پاسٹر انور فضل (چئیرمین آئزک ٹی وی اٹرنل لائف چرچ ) کلام مقدس کی خدمت اور اپنی اہلیہ پاسٹر ندا انور فضل کے ہمراہ بیماروں بدروح گرفتہ لوگوں کیلئے خصوصی دعا کریں گے .خداوند کی حمد و ثنا میں رہنمائی خدا کے خادم پاسٹر شوکت فضل کریں گے.پرئیر فیسٹیول میں 12 بے روزگار خاندانوں میں بذریعہ قرعہ اندازی کاروبار کے لیے رقم تقسیم کی جائے گی ۔آپ سب کو دعوت دی جاتی ہے کہ آپ خود بھی آئیں اور اپنے ہمراہ دوسروں کو بھی لائیں. خداوند آپ سب کو برکت دے .

КОМЕНТАРІ • 3

  • @faithonGod118
    @faithonGod118 6 місяців тому +2

    Issac tv ki khwatin Khuda ki khadima hai ya showbiz ki model

  • @faithonGod118
    @faithonGod118 6 місяців тому +2

    Ye Kya tarika hai bible me kaha likha hai k is trah ki model bn k Khuda ki khidmat kry

  • @faithonGod118
    @faithonGod118 6 місяців тому +1

    AP orto ki waja se to log humary religion haqeer janty hai
    Log smjty hai k bible humy prdey or haya k bary me Kuch nhi sikhati