SC Bench DISSOLVED as four judges recuse | New PANDORA Box opened | Gen Amjad Shoaib ARRESTED

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 лют 2023
  • #MansoorAliKhan #SupremeCourt #AmjadShoaib
    Mansoor Ali Khan is an Investigative Journalist and Anchorperson on the show "Meray Sawaal with Mansoor Ali Khan" on SAMAA.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    UA-cam: / mansooralikhanlive

КОМЕНТАРІ • 692

  • @naseerautorepairservice
    @naseerautorepairservice Рік тому +34

    استعفی دے کر کہتے ہیں منظور نا کرو گرفتاری دے کر کہتے ہیں جیل نا بھیجو😂
    کیسے یکوں سے پالا پڑا ہے 🤣

    • @ranashahidsarwarranashahid8012
      @ranashahidsarwarranashahid8012 Рік тому

      بہت خوب جناب

    • @mazdoorlog8637
      @mazdoorlog8637 Рік тому +1

      او اچھا جی۔ جناب حکومت لے کر کہتے ہیں ہماری حکومت نہیں۔ جناب جی ان لوگوں سے کہو یہ کہتے تھے پیٹرول سستا کریں گے ڈالر کو 150 سے نیچے کر دیں گے۔ اب کہتے ہیں عمران نے imf سے مائدہ کیا ہے اس لئے مہنگائی ہے۔۔ جب آپ سے نہیں ہوتا تو پنگا کیوں لیا تھا اب کہتے ہیں ملک کے۔ ملک کے لئے شہباز حمزہ 16 آرب کیس معاف

    • @razaabbas3304
      @razaabbas3304 Рік тому +2

      ممی ڈیڈی😂🤣😁

    • @tanvirahmad5456
      @tanvirahmad5456 Рік тому

      ۱۹۷۱ میں پاکستان ٹوٹ گیا تھا اور تم جحجز کے بینچ کے ٹوٹنے کی بات کرتے ہو۔

    • @sunnyjee0005
      @sunnyjee0005 Рік тому

      Bhai ap jaisy kuch log just hathi k kan mein soye rehty hein....ap jaisy bhai muhalay mein bacho ko paisy day ker kehty hein k apko Salman khan kahein...Bahir nikal ker daikho ankhein kholo...

  • @muhammadiqbalmuhammadiqbal2133

    منصور صاحب آج کاروباری مراکزلاہورمیں بند رہےبلکہ پورا پاکستان میں کوئی رپورٹنگ نہیں
    کبوتر بڑے سیانے رکھے ہوئے ہیں جہاں دانہ پانی ملتا ہے وہی جاتے ہیں جہاں سے نہیں ادھر کا رخ بھی نہیں کرتے😇😭😭😭😭افسوس

  • @hamadmalik5303
    @hamadmalik5303 Рік тому +5

    اصل میں ہمارے چیف جسٹس کو رات کو نیند نہیں آتی وہ کہتے ہیں کہ کسی طرح عمران خان کو کرسی پر بٹھا کر ہی چھوڑناہے

  • @malik5320
    @malik5320 Рік тому +17

    منصور بھائ۔ کیا کسی بندے کی عمر اسی سال یا اِس سے بھی زیادہ ہو تو کیا اُس کو کھلی چھوُٹ ہے کہ جو مرضی کرتا پھرتے۔ یا پھر ریٹائرڈ جنرل ہونا اُن کیلئے استثنی کا سبب ہے ؟

  • @AK___Writes123
    @AK___Writes123 Рік тому +21

    منصور صاحب . میرے آپ سے دو سوال ہیں
    1- بنچ کے ٹوٹنے کے بعد اب بنچ کے وجود کا قانونی جواز کیا ہے؟ 2- اتنے سارے ججز کا بنچ سے الگ ہونا .کیا یہ جسٹس بندیال پر عدم اعتماد نہیں ہے ؟

    • @hafezzain4221
      @hafezzain4221 Рік тому +1

      Good pont

    • @hafezzain4221
      @hafezzain4221 Рік тому

      Good

    • @mazdoorlog8637
      @mazdoorlog8637 Рік тому

      بنچ نے این کی تشری کرنی ہے کوئی قتل کے مجرم کو سزا نہیں دینی۔ سپریم کورٹ اور صدر این کے تحفظ کے لئے بیٹھے ہوتے ہیں۔۔

    • @FF-en7gg
      @FF-en7gg Рік тому +1

      @@mazdoorlog8637 یہ "این" کیا چیز ہے جناب عالی جسکے تحفظ کیلئے گٹر۔۔۔اررررر میرا مطلب ہے کہ صدر صاحب اور سپریم کورٹ بیٹھے ہیں؟؟؟
      کہیں "این" سے مراد نیازی لنگڑا تو نہیں، جسکے تحفظ کیلئے یہ شٹارپر بیٹھے ہیں؟؟؟😋
      تاریخ تو انکی کم از کم یہی بتاتی ہے!!!😜

    • @AK___Writes123
      @AK___Writes123 Рік тому

      @@FF-en7gg . Bus kar yar 😄

  • @NadeemKhan-tr4yw
    @NadeemKhan-tr4yw Рік тому +10

    اسی سال کا بڈھا اگر سرکاری ملازمین کو حکومت وقت کے خلاف بغاوت پر اکسائے گا تو یقیناً وہ قابلِ گرفت ہی ہونا چاہیے اور جنرل صاحب تو ویسے بھی کاغذی پھولوں جیسے تجزیہ نگار ہیں کاغذ کے پھول پر پرفیوم چھڑکنے سے وہ اصلی پھول نہیں بن سکتے ۔۔۔۔۔

    • @usmantatla5131
      @usmantatla5131 Рік тому

      Yeh budha bohat bra beghrat h

    • @mazdoorlog8637
      @mazdoorlog8637 Рік тому

      اور نواز شریف کیا کرتا تھا۔ اس نے تو کوئی ایسی بات نہیں کیا جہاں تک میں نے سنا۔ اگر سے بات شروع ہوئی تھی۔

  • @chAnwar6945
    @chAnwar6945 Рік тому +30

    سارے جہانوں کی جان مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت بڑی شان والے زندہ باد میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک،

  • @ShokatAli-uy1ep
    @ShokatAli-uy1ep Рік тому +25

    اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کو عمرانی فتنہ سے محفوظ رکھے

  • @asifshahzad783
    @asifshahzad783 Рік тому +29

    لبیک لبیک لبیک یا رسول الله صلی الله عليه وسلم

    • @abidabaloch3339
      @abidabaloch3339 Рік тому +1

      لیبک لیبک لیبک فرانس امداد لیبک

    • @hafezzain4221
      @hafezzain4221 Рік тому

      Nice

    • @muhammadiqbalmuhammadiqbal2133
      @muhammadiqbalmuhammadiqbal2133 Рік тому

      ​@@abidabaloch3339 باجی جی جی جی
      پیڑا ہور تے پھکیاں ہور
      اپنا معلومات کا سافٹ وئیر اپڈیٹ کریں
      اس سے زیادہ کچھ نہیں کہو گا

    • @senormassao
      @senormassao Рік тому +1

      Most relevant comment. Kudos for being a "doleh shah ka choha".

  • @anwermughal854
    @anwermughal854 Рік тому +24

    80 years age is not the matter, age does not give you privilege to speak out whatever you like. The matter is one's tilt and intention.

    • @zeebazafar5030
      @zeebazafar5030 Рік тому +3

      80 years old should do gardening & enjoy retirement

    • @usmantatla5131
      @usmantatla5131 Рік тому +1

      Agree

    • @malik5320
      @malik5320 Рік тому +1

      @@zeebazafar5030 that’s too they only bark nonsense

  • @alamkhan8903
    @alamkhan8903 Рік тому +50

    دنیا میں سات نمبر پر مہنگے ترین ججز کی انصاف کی حقیقت یہ ھے کہ دنیا میں انصاف کی ترازو میں 148 میں سے 139 نمبر پر ھیں 😡

    • @salmansadiq3762
      @salmansadiq3762 Рік тому +1

      💯👍

    • @usamarajo8637
      @usamarajo8637 Рік тому

      Tzteq

    • @mazdoorlog8637
      @mazdoorlog8637 Рік тому

      جناب کیسے منافق ہو آج یاد آیا ہے آپ کو جب ان ہی ججوں نے اسمبلیاں بحال کی تب کہا تھے۔

    • @alamkhan8903
      @alamkhan8903 Рік тому +1

      @@mazdoorlog8637
      کسی جاھل ابلیس کی اولاد یوتھیئے۔ اسمبلیاں بحال کرکے نیازی قاسم سور اور دندان ساز کو آرٹیکل 6 سے بچایا تھا۔ یعنی پھانسی 😡😡😡

  • @naseerlavely6498
    @naseerlavely6498 Рік тому +26

    اگر الیکشن نوے دن میں آئین میں ہیں تو پھر بہت سے چیزیں آئین میں لکھی ہیں پھر سب پر سوموٹو نوٹس لے کر پورے آئین کا پوسٹ مارٹم کرنا چاہیے چو آج کے حالات میں ہو سکتی ہیں وہ ٹھیک باقی کو ہدف کر دینا چاہیے

    • @shehzadlodhi6508
      @shehzadlodhi6508 Рік тому

      آئین میں شراب پینے کی اجازت نہیں سیاسی لیڈروں کا میڈیکل کراکے شرابی لیڈروں کو نا اہل اور ڈی سیٹ کیا جائے ان کو الیکشن میں حصہ نہ لینے دیا جائے اسی طرح تمام سیاسی فوجی بیوروکریٹس ججز وغیرہ سب مالدار افراد کے اثاثے چیک کرکے ان سے زکواۃ وصول کی جائے نہ دینے والوذں کے اثاثے ضبط کئے جائیں۔ ایسا کرنے سے ملک دیوالیہ ہونے سے بچ سکتا ہے

    • @mazdoorlog8637
      @mazdoorlog8637 Рік тому

      جناب این سے اگے نا پیچھے آپ جا سکتے ہو۔ کیا ڈر ہے الیکشن کا ووٹ لو ور اسمبلی میں بیٹھ جاؤ۔۔۔ این میں یہ بی لکھا ہے ہر پاکستانی کا علاج تعلیم مفت ہے۔ اور آپ لوگوں نے ہی صحت کارڈ بند کرواۓ ہیں

    • @naseerlavely6498
      @naseerlavely6498 Рік тому

      @@mazdoorlog8637 جناب آئین میں بہت سی باتیں ایسی ہیں جو آج کل پوری نہیں ہو سکتی ہم عوام کو تو آئین کا پتہ نہیں لیکن ہر سیاسی جماعتیں اور ان کے وکیل اپنے اپنے مطلب کا آئین کی تشریح کرتے ہیں اور ہم عوام سیاسی جماعتوں کے پیچھے لگ کر ملک کا نقصان کرتے ہیں

  • @MujeebKhan-yh2qb
    @MujeebKhan-yh2qb Рік тому +30

    اس وقت کا فیصلہ بتا رہا ھے کہ "وہ جانبدارانہ فیصلہ تھا۔"۔۔کسی کو خوش کرنے کے لئے۔

  • @muhammadsiddique6789
    @muhammadsiddique6789 Рік тому +42

    اے اللہ ہمارے وطن عزیز اور غریب عوام پاکستان پر رحم فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ

    • @manzoorkhan307
      @manzoorkhan307 Рік тому +3

      آخری ایام / ایوب خان / یحیا/ ضیاء/ مشرف / کیپٹن صفدر کی گفتگو /ظہیر السلام / پاشا/ فیض حمید / باجوہ / کیا باعزت گھر گے / دماغ نشتہ

    • @abidtobadamaan6587
      @abidtobadamaan6587 Рік тому +1

      الله پاک ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فذما

  • @asifshuja8638
    @asifshuja8638 Рік тому +14

    ساری حکومت، عدلیہ، سیاستدان، قوم اللہ رب العزت سے اجتماعی استغفار کرے- سیاستدان محبت، بھائ چارہ کا راستہ اپنائیں- بات بن جائے گی-
    ورنہ ہر نیا دن پہلے سے بڑھ کر ہی نظر آتا ھے-

  • @pakistanipakistani121
    @pakistanipakistani121 Рік тому +6

    سر جی الیکشن کی تاریخ دینا سپریم کورٹ کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے بلکہ یہ اختیار گورنر کے پاس ہے

    • @mazdoorlog8637
      @mazdoorlog8637 Рік тому

      جناب گورنر نا دے تو کون دے گا الیکشن کمیشن اگر وہ بھی نا دے تو صدر کے پاس اختیار اھہ جاتا ہے

  • @syedfayyaz3157
    @syedfayyaz3157 Рік тому +32

    اگر پاکستان کے ججز ایمانداری اور انصاف پر مبنی برق رفتار فیصلے کرتے تو پاکستان کے آج حالات ایسے نہ ہوتے۔کسی میں جرآت نہ ہوتی کہ وہ آئین شکنی کرتا یا کرپشن۔نہ ہی معاشرہ برباد ہوتا نہ معیشت۔بد قسمتی سے اسے لوگوں کو ہی لگا یا جاتا ہے جو سب برائیوں کو سپورٹ کرنے والے ہوں لالچ اور حوس کے حامل ہوں۔

  • @syedfayyaz3157
    @syedfayyaz3157 Рік тому +3

    یہ کس جگہ لکھا ہے کہ کوئی اسی سال کی عمر میں بکواس کرے تو اس کو معافی ہے۔اور یہ ہی بات کوئی جوان کرتا تو اس کو مار مار کر اس کا برا حال کر دیا جائے۔قانون کی نظروں میں تو نہ عورت نہ مرد نہ بچہ نہ بوڑھا۔سب ایک ہیں ورنہ قانون ایک نہیں۔

  • @salmanjutt472
    @salmanjutt472 Рік тому +10

    Labbaik labbaik labbaik ya Rasool Allah

    • @mazdoorlog8637
      @mazdoorlog8637 Рік тому

      میرے نبی کا نام نا لکھا ہوتا تو جو آج کراچی میں گستاخ بس کے ساتھ جو ان لوگوں نے کیا اس سے برا حال میں کرتا آج تمہارا

  • @saeedullahsheikh2630
    @saeedullahsheikh2630 Рік тому +1

    قاضی فائزعیسی صاحب کو شامل ہونا چاہیے
    اور دیگر جج صاحبان کو بھی
    جسٹس اطہر من اللہ صاحب کو بھی شامل ہونا چاہیے
    قومی سطح کا اہم فیصلہ ہے
    تمام جج صاحبان کی مشاورت شامل ہونی چاہیے

  • @malikmushtaq2876
    @malikmushtaq2876 Рік тому +13

    ان جیسے عمر رسیدہ لوگوں کو اپنی عزت کا خیال رکھنا چاہئے ۔

  • @rashidabdul3737
    @rashidabdul3737 Рік тому +3

    عمر 80 سال ھو یا پھر 76 سال یہ لوگ خود ہی اپنی عمر خیال کریں تو یہ نوبت نہ آئے

  • @ghulamqadir310
    @ghulamqadir310 Рік тому +2

    کیا 80 سال کے بندے ھر قسم کی آزادی ھونی چاھیے جو مرضی بکتا جاے کیسی بچوں والی بات کی ھے

  • @muhammadnawaz5792
    @muhammadnawaz5792 Рік тому +2

    ماشاءاللہ جی صحافی ھو تو ایسا منصور علی خان

  • @naseerautorepairservice
    @naseerautorepairservice Рік тому +3

    لوگ لندن کیوں نہ علاج کروانے جاٸیں جبکہ پاکستانی ڈاکٹرز چھ ماہ سے ایک پلستر نہیں اتروا سکے

  • @salmanjutt472
    @salmanjutt472 Рік тому +5

    Tajdare a khatam e nabuwat zindabad Zindabad labbaik labbaik ya Rasool Allah

  • @smarttv6570
    @smarttv6570 Рік тому +3

    جسٹس عطر مناللہ نے ملک کے بارے میں سوچ کر یہ سوال اٹھایا ۔۔ جو باقی ججز نے نہیں سوچا ۔۔
    قابل تحسین ۔۔۔

  • @ghazalaqasim9312
    @ghazalaqasim9312 Рік тому +3

    جو فیصلہ لارکانہ کے وزیراعظم کے لئے کیا تھا وہی فیصلہ زمان پارک والے کے لیے کیوں نہیں؟

  • @arshadmasoodkhan3143
    @arshadmasoodkhan3143 Рік тому +1

    جسٹس اطہر من اللہ کو سلام پروردگار ان کا حامی و ناصر ھو ۔

  • @naseerautorepairservice
    @naseerautorepairservice Рік тому +2

    استعفیٰ دیتے ہیں مگر استعفیٰ منظور نہ کیا جائے
    گرفتاری دیتے ہیں مگر گرفتار نہ کیا جائے
    نرالی مخلوق کی نرالی منطق

  • @shahmuhammadbaloch7502
    @shahmuhammadbaloch7502 Рік тому +3

    Welldone justice Mansoor Ali Shah And jamal khan and yaya Afridi Salute you Sir

  • @mubashirmie
    @mubashirmie Рік тому +2

    نکے ڈان تو الگ ہو گئے مگر مافیا کے گاڈ فادر تو ہتھوڑے سمیت وہیں براجمان ہیں۔

  • @ziaurrehman3288
    @ziaurrehman3288 Рік тому +4

    Chief justice shouldn't be in the bench

  • @Basharat-ll3xw
    @Basharat-ll3xw Рік тому +2

    سر انتہائی افسوس کا مقام ہے ہمارے لیے ہماری عدلیہ کارکردگی کے لحاظ سے دینا میں صفر ہے لیکن مراعات کے لحاظ سے پوری دینا میں پہلی نمبر پے ہے یہ عدلیہ اس کے ججز اور ان کے ملازمين پورا ملک کھا رہا ہے لیکن کروڑوں مقدمات ان کے عدالتوں میں زیرالتوا ہے
    عدلیہ میں غریب کےلیے الگ قانون اور امیر کے لیے الگ قانون ہے۔
    اس ملک کی موجودہ بدترین حالات کے ذمہدار بھی یہ عدلیہ ہے۔ اس ملک کے بڑوں کو اس ادارے کے بارے میں سخت فیصلے کرنا ہوگا۔

  • @AbdulKarim-te9fu
    @AbdulKarim-te9fu Рік тому +3

    منصور صاحب ۔۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا تھا کہ عدالتی ۔ پارلیمانی اور سرکاری دستاویزات قومی زبان ۔۔اردو۔۔ میں تحریر کیا جائے ۔۔ لیکن اج اسی سپریم کورٹ کے معزز ججز اپنی اپنی آرا کا اظہار اردو کے بجائے انگریزی زبان میں کیوں کرتے ہیں

  • @pothwartv5188
    @pothwartv5188 Рік тому +2

    پہلی بارے ھوئے ھے جرم ھونے سے پہلے ہی کیس عدالت سن رہی ھے اور یہ کب سے ھونے شروع ھوگیے ھے سانحہ ساہیوال کے مصوم بچوں کو انصاف دینے کے لیے بھی عدالت سوموٹ لیتی یہ یورپ امریکہ ناراض ھو جاتے ھے

  • @obaidurrehmanrehman8018
    @obaidurrehmanrehman8018 Рік тому +14

    بہت اچھا ہوا ،میں سوچتی تھی کہ کوئی اس بد زبان جرنیل پر بھی قانون کی کوئی دفعہ لاگو کر سکتا ھے یا نہیں ،کمال ھے ,80,
    سال کی عمر میں بھی اتنا تکبر اور غرور تھا اس بندے کا ، آ ئے روز ٹاک شوز میں لیگی قیادت پر لفظی گولہ باری کرتا تھا ،شکر ھے ،
    اب آ یا ھے اونٹ 🐫 پہاڑ 🗻 کے نیچے ،

    • @salmansadiq3762
      @salmansadiq3762 Рік тому

      💯👍

    • @AK___Writes123
      @AK___Writes123 Рік тому +3

      سارے ہی ایسے ہیں مگر پی ٹی آئی سے وابستہ کسی بھی شخص کو انسانیت کا درجہ نہیں دیا جا سکتا.

    • @Abdulrazzaq-nu6ti
      @Abdulrazzaq-nu6ti Рік тому

      Bhar mai jao

  • @muhammadasif4826
    @muhammadasif4826 Рік тому +2

    آسی سسل کے بعد عقل جواب دے دیتی ہے. اس گھر بیٹھنا چاہیے تھا

  • @myasin8395
    @myasin8395 Рік тому +2

    80سال کے بزرگ جو مرضی ہے کرتے رہیں ان کو ہاتھ نہ لگایٸں خواتین کا بھی خیال کریں شیریں مزاری جو مرضی کرتی رہیں اور 18 بیس سالکے لونڈے لپاڑے بھی مرضیکریں انکو بھی کچھ نہ کہیں اور صحافی تو پہلے ہی مبرا ہیں ؟

  • @_33252
    @_33252 Рік тому +10

    منصور کیا ممکن نہیں کہ ہم اپنے عدالتی نظام انصاف کو کسی یورپین ملک کو ٹھیکے پر دے دیں ؟ شاید عدالتی نظام کی اصلاح ہو جائے

    • @mazdoorlog8637
      @mazdoorlog8637 Рік тому

      جناب سارا ملک ہی ٹھیکے پر دے دو۔ اور آپ بی کسی اور ملک کوچ کر جاؤ۔ اور جناب یہ کیس آئن کی تشری کا ہے۔ عدالت نے تشری کرنی کے آئن کیا کہتا ہے۔۔ آپ بی پڑھے لکھے لگتے ہیں مگر آپ الگ نظریہ دینا چاہتے ہیں۔ پہلے عمران کو فوج لائی تھی اب عدالت لے کر اہ رہی ہے۔۔۔ کچھ نہیں ہو گا اب

  • @user-re2os7sp8y
    @user-re2os7sp8y Рік тому +1

    آج كي دن شايد وطن عزيز كے لیئے باعث عزت وخير هو

  • @abdulhafeezadam830
    @abdulhafeezadam830 Рік тому +8

    If the assemblies were not dissolved in accordance with guidelines of the constitution, the action against the responsible must be taken.

    • @asadm5340
      @asadm5340 Рік тому +1

      Acha aap ne khe diya to ab hoha lmfao

  • @atharshafique4190
    @atharshafique4190 Рік тому +2

    Shameful act by the Government to arrest General Amjad Shoaib sb,who served his whole life for this country
    He's genuine patriotic Pakistani Bravo Solider
    Government should immediately release him and apologize him for their act

  • @naeemriyaz2325
    @naeemriyaz2325 Рік тому

    اطہر من اللہ بہت اچھے جج ہیں ان کے سوال قابل ذکر تھے

  • @javeddar1301
    @javeddar1301 Рік тому

    Justice Ejaz and Justice Naqvi must resign or to be dismissed. CJ should include 2 Justice who are senior most, if he wants to do justice.

  • @MujeebKhan-yh2qb
    @MujeebKhan-yh2qb Рік тому +3

    سر ایک بھی جج اگر خود کو کسی بھی وجہ سے الگ کرنے تو بینچ خود بخود ختم گو جاتا ھے۔۔۔اب یہ کسی ضد ہی ھوسکتی جو اور بھی مقدمہ کو متنازعہ بنا رہی ھے۔

  • @musarratmunir3997
    @musarratmunir3997 Рік тому +6

    Fitna is more dangerous than murder. Allah subhanaTala says in surah al Bakra. they should punished as soon as possible.

    • @mukhtarahmad3220
      @mukhtarahmad3220 Рік тому

      بلا شبہ فتنے کا بندوبست ضروری ہے

  • @riazhussainbukhari
    @riazhussainbukhari Рік тому +2

    سپریم کورٹ میں یہ بھت بڑی بغاوت ھے

  • @muhammadshabbir6659
    @muhammadshabbir6659 Рік тому +2

    General sb is above eighty, it is generally said that his mental as well as physical health is not perfect. He therefore be excused and released immediately. I strongly condemn his arrest. There are few more in good health.

  • @imdadhussain3254
    @imdadhussain3254 Рік тому +2

    سپریم کورٹ کا بینچ لکڑی کا بنا ہوا تھا زیادہ وزن برداشت نہیں کر سکا اور ٹوٹ گیا

  • @shamraizkhan1381
    @shamraizkhan1381 Рік тому +1

    ٹھیک ہے جس کی 80 سال کی عمر ہو وہ جو مرضی ہے کہ دے ۔اسکی کوئی پکڑ نہیں۔

  • @HassanAli-eg9hy
    @HassanAli-eg9hy Рік тому

    الَلّٰــهُمَہ صَــِلّ عَلٰى سَــيَّدِنَاوَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ اٰلِهِ وَاَصْــحَابِهِ وَبَـارِكْ وَسَــلِّمْ.❤️

  • @kashantagar9691
    @kashantagar9691 Рік тому +1

    Mansoor Bhai you are great

  • @umarasghar6598
    @umarasghar6598 Рік тому +1

    To jnaab 80 saal k bzurg nmaz prein Allah Allah krein ye kin Jamon MN pry hain

  • @khanmohammed2826
    @khanmohammed2826 Рік тому

    Gen Amjad should be ashamed of his anti establishment stance

  • @syedirfan4458
    @syedirfan4458 Рік тому

    Adalat hey YahaN sirf Insaaf hota hey
    Yahan Kisi Ki Taraf-dariyan Nahin Chaltin.”

  • @ShahbazAhmed-fn6ci
    @ShahbazAhmed-fn6ci Рік тому

    منصور خان خدا آپ کو ہدایت دے آمین

  • @wildwestedits
    @wildwestedits Рік тому +1

    شعیب صاحب کو بولتے ہوئے احتیاط کرنی چاہیے ملک میں بدامنی کی ترغیب نہیں دینی چاہیے

  • @Hasanabdal9
    @Hasanabdal9 Рік тому +5

    Justice Athar Minhallah is left over of Iftikhar Ch courts and his cronies. While in IHC he was playing friendly matches with Imran Khan. Athar Minhallah's brother is very very very close friend of PTI senator Dr. HUMAYUN ( the Dr. Who transplanted IK's hair). That is why u see soft punches from him

    • @nigeriansnightmare9391
      @nigeriansnightmare9391 Рік тому

      🤣🤣🤣👍👍👍
      You should start your own youtube channel. You have great sense of humor and perhaps good sources.

    • @Hasanabdal9
      @Hasanabdal9 Рік тому

      @@nigeriansnightmare9391 🙏🙏

    • @Hasanabdal9
      @Hasanabdal9 Рік тому

      No sources just have the info because we all went to same college.

    • @FF-en7gg
      @FF-en7gg Рік тому

      No, Iftikhar Chaudhry was the greatest chief justice Pakistan ever had.
      Fact that Pipliye, Nooniye, Youthiye & establishment all are angry with him is the testimony of his greatness, justice & unbiasedness.
      And for your reminder, he was solely responsible for downfall of dictator Musharraf.
      When he refused to surrender in front of Pervaizi generals in GHQ, all Pakistan stood & came on roads in his support.
      Right from judiciary to bar, civil society to media to common rickshaw wala to mochi everyone. And it started Musharraf's downfall.
      This is called a true leader, not like your banaspati political leaders, who born & flourished in establishment's nursery!
      But "Andh bhakts" of these parties like you never understand & appreciate this fact!!!

  • @AsadKhan-dx5vo
    @AsadKhan-dx5vo Рік тому +5

    The bugger deserves more punishment

  • @naseerlavely6498
    @naseerlavely6498 Рік тому +2

    چیف جسٹس اطہر من اللہ کی بات کہ اسمبلی اسے توڑنا ٹھیک ہے کہ نہیں یہ ضروری بات ہے کہ کوئی بھی اپنی ذاتی خواہش پر اسمبلی کو نہ توڑ سکےاسے تو کوئی بھی اپنی ذاتی خواہش پوری کرنے کے لیے اسمبلی توڑ دے گا اس کو ضرور دیکھنا چاہیے اس سے تو صرف ملک اور قوم کو نقصان ہوتا ہے کسی سیاسی جماعت کو نہیں ہوتا

  • @tirmizi1000
    @tirmizi1000 Рік тому +1

    A balance point of view, i have stopped watching the news anymore ...your vlog is well summarized on day's updates. keep it up Mansoor bhai.

  • @drmani1600
    @drmani1600 Рік тому

    Crime is crime
    let the justice prevail.

  • @naseerautorepairservice
    @naseerautorepairservice Рік тому +2

    لنگڑے کی ٹانگ کے بعد
    بینچ بھی ٹوٹ گیا 😂😂

  • @AbdulKarim-qo9bc
    @AbdulKarim-qo9bc Рік тому +2

    بےباک اور دلیرانہ تجزیہ کرنے والے چند صحافیوں میں سے ایک منصور علی خان اور ججز میں سے اطہر من اللہ زندہ باد۔ میں کسی کو خوش کرنے یا مسکہ پالش لگانے کے لئے یہ بات نہیں کر رہا بلکہ یہ ایک زندہ حقیقت ھے۔۔ عبدالکریم اورکزئی پشاور۔

  • @ansaraziz8701
    @ansaraziz8701 Рік тому

    برادرم. منصور خان
    سلام
    🌺🌺🌺🌺〰〰〰〰🌺🌺🌺🌺🌺

  • @jabbarbutt2123
    @jabbarbutt2123 Рік тому

    ”کہ آپ اپنی پسند کی باتیں ہمارے ذہن میں نقش کرانے کی کوشش کر رہے ہیں“ یہ تبدیلی نظر آ رہی ہے

  • @razaabbas3304
    @razaabbas3304 Рік тому +1

    پاکستان کا آئین الگ عمران خان نیازی کا آئین الگ

  • @najmbaloch9514
    @najmbaloch9514 Рік тому +2

    منصور علی خان صاحب دو دو نھیں تین اور ایک مطلب ایدھر سے اودھر سے بندیال گروپ سے تین ججز سمجھے جائیں ۔

  • @bassmax1
    @bassmax1 Рік тому +3

    امجد شعیب صاحب بیشک 80 سال کے ہونگے مگر وہ حرکتیں بھی تو پھر 80 سالہ بزرگ والی کریں نا..

  • @azhargilani4843
    @azhargilani4843 Рік тому

    Imran khan itna azeem leader hay ki Pakistan uskey qabil nahin hay

  • @Kashmir0007
    @Kashmir0007 Рік тому +1

    جو فیصلہ ہو گا وہ سب کو پتہ ہے عمر عطا بندیال کمپنی الیکشن ہر صورت میں ہونے چائیے

  • @abidabaloch3339
    @abidabaloch3339 Рік тому +2

    کسی” حاضر سروس کرپٹ جنرل “کو بھی گرفتار کر کے عوام کے سامنے دکھاؤ۔۔۔۔

  • @rashidalitabassum3569
    @rashidalitabassum3569 Рік тому +2

    اسی سال کا بدمعاش جو مرضی کر تا پھرے؟

  • @ansarjavid3708
    @ansarjavid3708 Рік тому

    Sir I agree with you alot of people can't watch G r amjad shoaib vlog

  • @vlogswithimancollection
    @vlogswithimancollection Рік тому +1

    چیف جسٹس نے اپنی برتری برقرار رکھنے کے لئے یحییٰ آفریدی کو بینچ سے الگ کیا ؟

  • @lodhizahid1349
    @lodhizahid1349 Рік тому

    It's personal fight for the survival

  • @sj5131
    @sj5131 Рік тому +1

    کچھ بابوں کو 80 سال کی عمر میں بھی عقل نہیں آتی 😅😅😅

  • @abadur-rehman4346
    @abadur-rehman4346 Рік тому +1

    Yeh baat hamesha Notice ki gai hay k...
    Justice Faiz Eesa Qazi ko kabhi bhi Bench ka Hissa nahi banaya jata...
    Being Senior Most Justice Qazi is Loyal with his Profession....

  • @wafaghazi144
    @wafaghazi144 Рік тому +1

    I'm here due to your honest reviews

    • @tughral
      @tughral Рік тому

      Honest reviews..... my foot

    • @wafaghazi144
      @wafaghazi144 Рік тому

      @@tughral apsy ksi NY apki raey mangi hi nhi to mu Mari mat krain ...

  • @saeedullahsheikh2630
    @saeedullahsheikh2630 Рік тому

    اگر قانون اجازت دیتا ہے
    سابق جج صاحبان کی بھی کمیٹی بنا دینی چاہیے جو مشاورتی عمل میں شامل کی جا سکے

  • @turabhaider207
    @turabhaider207 Рік тому +2

    بہت افسوس کا مقام ہے کہ عوام انصاف کے لیے دھکے کھا رہے ہیں اور جج حضرات سیاسی لوگوں کے مقدمے سنتے جا رہے ہیں بلکہ خود نوٹس لے لے کر سن رہے ہیں کیا یہ نہیں ہو سکتا کہ سیاسی عدالتیں قائم کی جائیں وہاں سیاسی مقدمے سنتے جائیں اور عوام کی الگ عدالتیں لگائی جائیں عوام کو سکون کب ملے گا

  • @asifayub9583
    @asifayub9583 Рік тому

    Umar Ata Bandial has no moral courage or integrity required for a CJP.

  • @AmjadAli-tb6id
    @AmjadAli-tb6id Рік тому +3

    Nice ❤

  • @user-ed4cm2rv6u
    @user-ed4cm2rv6u Рік тому

    Great job 👍

  • @nadeemakhtar7381
    @nadeemakhtar7381 Рік тому

    God bless you

  • @Moodus55
    @Moodus55 Рік тому +1

    I usually criticize MAK, for his nit picking type criticism of IK and stealth support for N-League (support without appearing to do so). But todays program was a good one, being educational for those who do not understand the Supreme Court case. Here MAK, stayed away from his biases against one political party or the other.

  • @waqarwaqar4013
    @waqarwaqar4013 Рік тому

    Nice speach mnsur sab kmaal

  • @salmanjutt472
    @salmanjutt472 Рік тому +1

    Tlp zindabad

  • @ranagoshi6882
    @ranagoshi6882 Рік тому

    Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad.

  • @muhammadshareef1485
    @muhammadshareef1485 Рік тому +1

    اب تین دو سے فیصلہ آۓ گا

  • @jannatbibi5839
    @jannatbibi5839 Рік тому +1

    Inko arrest hona hi chaye

  • @naseerautorepairservice
    @naseerautorepairservice Рік тому +1

    Great job sir👍

  • @lion2785
    @lion2785 Рік тому +1

    Love u mansoor bahi

  • @Blue_Sky000
    @Blue_Sky000 Рік тому +2

    جس جس کو خان پرپیار آتا ھے، وہ اس کو اپنے گھر لےجاے۔

  • @serious247
    @serious247 Рік тому +3

    شعیب احمد
    پاکستان۔کی۔ترقی۔صرف۔ایک۔ھی۔رستہ۔۔سی۔۔پیک۔پروجیکٹ۔کی۔کا۔میابی۔ورنہ۔بھول۔جاو۔روتے۔رھو۔

  • @mhammadriaz6796
    @mhammadriaz6796 Рік тому

    مجھے افسوس ہے ان کی گرفتاری پر لیکن ان کو سوچنا چاہئیے کہ یہ نوبت کیوں آئی ہے گرفتاری کی۔

  • @shabbirahmad6399
    @shabbirahmad6399 Рік тому +1

    اپ جیو ہزار سال منصور صاحب
    ہر سال کے دن ہوں پچاس ہزار🌹💓🌹

  • @gohariali182
    @gohariali182 Рік тому

    منصو بھائی صاحب ۔
    عدلیہ میں سیاست اندر گوس ھو گیا ھے ۔
    اس میں اور کچھ نہیی ھے ۔

  • @saeedullahsheikh2630
    @saeedullahsheikh2630 Рік тому

    لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ آ جانا چاہیے تھا اس کے بعد سپریم کورٹ جانا چاہیے تھا