𝐓𝐮𝐣𝐡𝐬𝐞 𝐉𝐨 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐳 𝐇𝐚𝐢 𝐌𝐞𝐥𝐢 :- 𝐀𝐚𝐦𝐢𝐫 𝐏𝐢𝐲𝐚 𝐒𝐚𝐫𝐤𝐚𝐫 Naat Khawan:- Samdani Aamiri

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 вер 2024
  • Kalam :- 𝐀𝐚𝐦𝐢𝐫 𝐏𝐢𝐲𝐚 𝐒𝐚𝐫𝐤𝐚𝐫
    Naat khawan:- SAMDANI AAMIRI
    Presented by :- ᴍᴏʜᴀᴍᴍᴇᴅ sɪᴅᴅɪϙ ʜᴀssᴀɴ-ᴜʟ-ᴀᴀᴍɪʀɪ
    تجھ سے جو چیز ہے ملی ایسی کہی ملی نہیں
    اب زندگی ہے زندگی پہلے کی زندگی نہیں
    ہر بات تیری کیا رہی دل ہی کو میرے لے گئی
    تیرے سوا کسی کی بھی دل کو میرے لگی نہیں
    ایسی شراب پی ہی لی جس سے خودی نہیں رہی
    مستی تو ایک رہ گئی ہستی مری رہی نہیں
    ظلمت کدے میں دہر کے نوری نے شمع دی مجھے
    جلتی ہے رات دن مگر اب تک ذرا بجھی نہیں
    بے مانگے جب مجھے ملا, مانگا تو کیا نہیں ملا مخلوق سے تو آج تک جھولی مری بھری نہیں
    گمراہیوں میں `میں رہا جو بھی کیا برا کیا
    ہوں تو میں بندہ خدا, کی میں نے بندگی نہیں
    مجھ میں نہیں ہے کچھ صفت جس سے بنوں بناؤں اب
    نوری کا فیض ہے یہ سب فیضان آمری نہیں

КОМЕНТАРІ • 43