Lecturer Urdu SS Urdu Preparation || Test No: 09 Part: 01
Вставка
- Опубліковано 4 вер 2024
- Lecturer Urdu SS Urdu Preparation || Test No: 09 Part: 01
In this video we are discussing most asked questions related with commission examination of Lecturer Urdu and SS Urdu and SST.
Part 02 will be uploaded soon.
#goodnews
#interview
#spsc
#ssurdu
#test
#commision
#sst
#spscsst
#lecturerurdu
سر جی اللّٰہ پاک آپ کی عمر دراز فرمائے اور مزید بلند عہدے پر فائز فرمائے آمین
آمین
سلامت رہیں
کمال ویڈیو سر
ماشاءاللہ
شکریہ
Bhtreen class
سلامت رہیں
Thank you sir bohat shndar video
Very nice sir
سلامت رہیں
Thank you sir aj to subha subha video upload kr di jazak Allah
بہت مشکل سے وقت نکل سکا۔۔ لیکن ہوگئی
Most informative lecture
MashaAllah sir g boht khob
Great work
سلامت رہیں
Nice
JZak allah sir g
سلامت رہیں
Qadam raoo padam raoo musnavi hy badi nazami ki
thanks.sir
سلامت رہیں
آئے تو یوں کہ ہمیشہ تھے مہرباں
بچھڑے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
بہت زبردست ❤
Love ❤
Excellent sir🎉
سلامت رہیں
سر جی اردو قواعد اور محاورات ،ضرب الامثال پر بھی ویڈیو اپلوڈ کردیں شکریہ
ضرور ان ویڈیوز کا سلسلہ بھی شروع کیا جائے گا
کدم راؤ پدم راؤ فخرالدین نظامی کی ہے
درست جواب
سر سید احمد خان نے مدو جزر اسلام کے بارے میں یوں فرمایا تھا
٫کہ قیامت کے روز اگر خدا مجھ سے پوچھے گا کہ دنیا سے کیا لائے ہو تو میں کہوں گا کہ حالی سے مسدسِ حالی لکھوا کر لایا ہوں ،
درست جواب
AP ki book ka intizat h sir
عنقریب
Aoa
وعلیکم السلام
Sir Syd ne kaha tha k qymat k din Allah ne swal kia k Dunia se kia lay ho to main kahon ga Hali se masdas likhwa k laya hon
درست جواب
Sir plz spsc k past papers pe b video bnaiy hmara test hone Wala h sir plzzzzzz
پہلے سے چینل پر موجود ہیں ایس پی ایس سی کے پاسٹ پیپرز
راجہ گدھ 1981 کو شائع ہوا
درست جواب
سر جی ایک سوال کا جواب چاہیے
سر جی غالب کس شاعر کے قلم کو عصائے خضر سے تشبیہ دیتے تھے ؟؟
بیدل کے قلم کو عصائے خضر کہا کرتے تھے غالب
کدم راؤ پدم راؤ قلی قطب شاہ نے لکھی
Sir Syed ka qooal hy K main ja kar kahoon ga main Hali se musdas Hali likhwa K Laya hun
استاد محترم جی آپ سے ایک درخواست کرنی ہے ۔سر جی میرا پانچ جنوری کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن میں اُردو لیکچرر کا ٹیسٹ ہے اس سے متعلق کچھ سوالات مل سکتے ہیں سر جی بہت مہربانی ہوگی
raja gidh 1981 main shaya howa
Sir Ap k pass koi book hy is silsly me to plz share kejye thanks ND your videos are really appreciated
کس کتاب کی بات کر رہے ہیں؟
Sir correct answer pr Tick ka nishan lagen
کیوں؟ جوابات پڑھ کر سنائے جاتے ہیں
سر جی یہ مڈل پیپر پی ڈی ایف مل سکتے ہیں ؟
جواب کے اوپر نشان لگایا کریں
سوالات کے جوابات پڑھ کر سنائے جاتے ہیں۔
سر جی ٹیسٹ مارچ تک ہو جائے گا کیا ؟؟
شاید پہلے ہوجائے۔۔ یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا
Raha ghidh 1981
درست جواب
Ap ki book Ka name Kia h sir
Apki Book ka name??
سر جی ریختہ پر کوئ افسانہ نہیں شو ہو رہا اکاونٹ بھی بنا ہوا یے اور جب ریختہ پر جاتے ہیں اور کوئ بھی افسآنہ نکالتے ہیں تو وہ اگے گیم کا اوپشن ا جاتا یے اس کو کلک کریں تو گیم شروع ہو جاتی یے پلیز کوئ حل بتا دیں
ریختہ کی سائیٹ تو درست کام کر رہی ہے۔ براؤزر بدل کر دیکھیے