بھائیو میں ڈیلی اسی مارکیٹ جاتا ہوں خان صاحب کے ریٹ بہت زیادہ ہیں یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ ریٹس کا لوگوں کو پتہ نہیں ۔ کام ہول سیل کا کر رہے ہیں اور ریٹس پرچون کے حساب سے۔ بتا رہے ہیں خان بھائی تسبیح کا ریٹ 105 کا پیس بتا رہے ہیں جبکہ یہ اسی مارکیٹ سے 50 روپے کے حساب سے ملتا ہے ۔ اور زاہد صاحب خدارا اپ پہلے پوری خود پوری مارکیٹ وزٹ کیا کریں اور سب سے ریٹس لیا کریں اس کے بعد جس کا ریٹ اپ کو سب سے کم لگے اس کی وڈیو بنایا کریں ۔ اس طرح اپ اپنی وڈیو کے چکر میں لوگوں کا نقصان کروائیں گے۔
ماشاءاللہ۔ زاہد بھائی۔۔ آپ کی ویڈیو اچھی ہوتی ہے۔ لیکن آپ ہر ریٹ پر واہ واہ نہ کیا کریں۔ ایسے میں دکاندار سمجھتا ہے کہ وہ شاید سستی چیز دے رہا ہے۔۔
Masallah bhat acha ha
ماشاءاللہ
ماشاءﷲ
Mashallah bahut khub ❤❤❤
Zahid bhai allah pak ap ko lambi zindagi ata farmay
Mashallah
Bhai ek video polythene shopping bag wholesale market kaha bi video banae rate updates dein
zahid bhai ,,,,,,,kithay chalay gaiy ho❤❤❤❤❤❤❤❤
acha kia zahid bhai,,,ap new shops ka visit karva rahay ho,,,,,,,aur bhi new shops k vlogs bnao. Ap k subscriber aur ziada hongay❤❤
دوسری بات یہ کہ آپ دکان تک پہنچے کا طریقہ یا راستہ بھی گائیڈ کیا کریں۔ آپ کا شکریہ۔۔
کیا بات ہے۔۔۔۔۔
Kya aik piece bhe miley ga ?
Thanks
👍😊👍😊
Yar yh bhot mhngi chezin bta rha hy
In ka rate xiyada heu
Mehnga deta hai
Buht mehngy dy rhy ho ap tmam toys Multan sy buht sasty ly skty ho
ملتان کہاں سے
کوئی کنٹیکٹ نمبر بھی دیا کریں
ملتان کہاں سے
کوئی کنٹیکٹ نمبر بھی دیا کریں
@@syedtajamalihsanattari7158multan m Kahan se miltay hain??
بھائیو میں ڈیلی اسی مارکیٹ جاتا ہوں
خان صاحب کے ریٹ بہت زیادہ ہیں
یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ ریٹس کا لوگوں کو پتہ نہیں ۔
کام ہول سیل کا کر رہے ہیں اور ریٹس پرچون کے حساب سے۔ بتا رہے ہیں
خان بھائی تسبیح کا ریٹ 105 کا پیس بتا رہے ہیں جبکہ یہ اسی مارکیٹ سے 50 روپے کے حساب سے ملتا ہے ۔
اور زاہد صاحب خدارا اپ پہلے پوری خود پوری مارکیٹ وزٹ کیا کریں اور سب سے ریٹس لیا کریں اس کے بعد جس کا ریٹ اپ کو سب سے کم لگے اس کی وڈیو بنایا کریں ۔
اس طرح اپ اپنی وڈیو کے چکر میں لوگوں کا نقصان کروائیں گے۔
AhmadAli aap hi koi super wholesale shop btaden for these products??
mall kharedna hy shop ke lye
watspaa contact
Whatsapp no 2:49