تیرے بنا کہیں سکون وچین نہیں دل بے حال ہو چکا ہے تیرا غم اوردرد چھپانے کی بہت کوشش کرتا ہوں مگر تیری یاد تمام خوشیوں پر چھا جاتی ہے تیری اطاعت و خدمت میں کیوں کسر میں نے چھوڑی ؟ ہائے افسوس اب مناؤں کیسے تجھے ماں، اب تو ملنا اور ایسا کرنا ممکن نہیں رہا تو مجھ کو چھوڑ چکی ہے نہیں یہ دل کو یقیں ہے ہر جگہ تری آواز تری خوشبو ہے تیرا خیال ذہن سے ہٹتا ہی نہیں ہے والدین کا سایہ سروں پہ عرش کا سایہ ہے ساتھ تیرے اگر ماں تو ان کی دعا وبرکت سے کوئی تکلیف قریب نہیں آتی یہ زندگی ہے ہی فانی یہ بات طے ہے *روحانی* ہے موت سب کو ہے آنی ، موت سے کوئی بھاگ نہیں سکتا ہم سب تیرے ہیں اور تیرے پاس ہی جانے والے ہیں
تیرے بنا کہیں سکون وچین نہیں
دل بے حال ہو چکا ہے
تیرا غم اوردرد چھپانے کی بہت کوشش کرتا ہوں مگر تیری یاد تمام خوشیوں پر چھا جاتی ہے
تیری اطاعت و خدمت میں کیوں کسر میں نے چھوڑی ؟ ہائے افسوس
اب مناؤں کیسے تجھے ماں، اب تو ملنا اور ایسا کرنا ممکن نہیں رہا
تو مجھ کو چھوڑ چکی ہے نہیں یہ
دل کو یقیں ہے
ہر جگہ تری آواز تری خوشبو ہے تیرا خیال ذہن سے ہٹتا ہی نہیں
ہے والدین کا سایہ سروں پہ عرش کا سایہ
ہے ساتھ تیرے اگر ماں تو ان کی دعا وبرکت سے کوئی تکلیف قریب نہیں آتی
یہ زندگی ہے ہی فانی یہ بات طے ہے *روحانی*
ہے موت سب کو ہے آنی ، موت سے کوئی بھاگ نہیں سکتا ہم سب تیرے ہیں اور تیرے پاس ہی جانے والے ہیں
Assalamualaikum warehmatullah
Brother I am looking for old hamd bari tala. Where can I find it ?
If there is any source where I can get it from please sent it.
اللہ تعالیٰ آپکی والدہ محترمہ کی کاملہ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین
heart touching amazing
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
mashhallah mashallah
❤❤😭😭
waiting for you
❤❤❤❤❤❤❤
السلام علیکم و رحمة اللّٰه....
ابك تعجب خيز امر يه هے کہ فلسطین کے منظر نامے پر کوئ کلام نہیں آیا ابتک۔۔۔۔
❤❤❤❤❤
❤
Good
😢
❤❤❤