Noorani Qaida Takhti number 4 नूरानी कायदा तख्ती नंबर 4 (AaoQuran seekhen) Part1

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 вер 2024
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میرے پیارے دوستوں
    آج کی اس ویڈیو میں ہم تختی نمبر 4 پڑھینگے جس میں زبر اور زیر اور پیش کے متعلق سبق پڑھایا جائے گا آپ سے گزارش ہے کہ قرآن مجید کو بہت ہی آسان انداز میں سیکھنے کے لئے ہماری ویڈیو کو خوب اچھی طرح سمجھ کر دیکھیں اور سبق کو محنت سے یاد کریں اور اگر ہماری ویڈیوز اچھی لگے تو ہماری ویڈیوز کو ثواب کی نیت سے لائک اور شیئر کریں
    اور ہمارے یوٹیوب چینل مکتب عثمانی کو سبسکرائب ضرور کریں
    جزاکم اللہ خیر واحسن الجزاء
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    #Maktabeusmani
    #AaoQuransikhe

КОМЕНТАРІ • 1