بسم اللہ صدقے میں قربان میرے سوہنے مُرشد جان جزاک اللہ خیر ا بابا جان اللہ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے آپ کے آپ اُستاد محترم آپ کے والدین اور آباو اجداد کے اور قیامت تک آپ کی نسلوں کے درجات بلند ہوں فیض یاب ہوں سب سے اعلٰی رُتبے ہوں دونوں جہاں کی خیر و برکت اور ہر نعمت سے نوازا جائے عمر خضری عطا ہو آپ کو رحمتوں کی بارش ہو آپ پے آمین یا رب العالمین یا الٰہی آمین 🤲🏻😥
Maasha Allah Maasha Allah BaBa Janii Allah pak Ap ko Daraze omar bil khair atta Farmaiy Ap ka Saya Ta Qeyamat humasha hum per rahy Ap ka Faiz hum ko milta rahy Duao main yad rakhe gaa 🌹❤💕
جو شخص یہ پروگرام اپنی جائز حاجت کی نیت سے سُنے گا اور آخر میں ہونے والی دعا کی آمین میں شامل ہو گا رب تعالیٰ محمدﷺ و آلِ محمدﷺ اور پوری اہلبیت(رضوان اللہ علیہم اجمعین) کی برکت اور وسیلے سے وہ حاجت پوری فرمائے گا (ان شاءاللہ تعالیٰ) محفل میں ہونے والی دعا پر آمین کہنے سے پہلے اول آخر تین تین مرتبہ درودشریف درمیان میں گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص ہر بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے ساتھ پڑھ کر محمدﷺ و آلِ محمدﷺ اور پوری اہلبیت(رضوان اللہ علیہم اجمعین) شہنشائے وفا حضرت عباس علمدار (علیہ السلام) حضرت ابوبکر صدیق ؓ٫حضرت عمرِ فاروق ؓ٫حضرت عثمانِ غنی ؓ٫حضور سیدنا غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی(رحمتہ اللہ علیہ) اور سلسلہ قادریہ سہروردیہ چشتیہ قلندریہ ابوالعلائیہ جہانگیریہ شطاریہ مداریہ شاذلیہ نقشبندیہ مجددیہ فردوسیہ نظامیہ صابری رفاعیہ نوشاہیہ کے تمام مشائخ کی ارواحِ مقدسہ کو ہدیہ کر کے دعا مانگنی شروع کریں اور غیبی مدد آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں (ان شاءاللہ تعالیٰ)
اللہ پاک اپنے نیک رحم کرنے والی ہستیوں کا صدقہ نگاہ نور کرم عطا ہو تنگی دل تنگیرزق دور ہو جاے کشادہ رزق کشادہ دولت عطا فرما رب کریم فضل وکرم عطا کر دیں مولا کریم بندہ عاصی کو معاف کر دیںامین
❤ yeh gold sa likhna wala huroof hai ise baata sirf wali ullah he kersakhta hai ma khushnaaeeb ho ma unka ruhani beta ho Gowhar malik Allah humara murshid ko duno jaha ki kushiya aafiyat barkat rehmat nazil farma ur unka ka al par be Ala rasool sa waselaa sa
Nice bayan Nice vedio Muja his durood ka nesab dejaya plz Salalaho alika ya Muhammad Ma 1000 bar padta ho subha sham I want to increase this durood Give me permission with TADAD
salaam ustad e muhtrm ustad e muhtrm jo apki mehfil m na aasky unh k lie ap kia frmaten hain.. zyda dour ni safar kr skten..ye ap behtr jante..apki mehfil m ki buht koshish hoti pr nar aaskten.. ap arshad frma dein...
ایڈریس ::- (گوگل میپ پر "" گلشنِ اہلبیت لاہور "" لکھیں تو خانقاہ کی لوکیشن مل جائے گی.(ان شاءاللہ تعالیٰ) House Number # 164 A. Line Number 6 PAF Officers Colony, Zarar Shaheed Road Lahore Cantt. Opposite Askari 9 "Team Mohtasham"
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت ادب کے ساتھ گزارش ہے کہ ہم نے اکثر دیکھا ہے اور حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ کی محافل کی ریکارڈنگز میں بھی یہ دیکھا ہے کے وہ بھی آزان کے دوران بیان فرماتے رہتے تھے واقفہ نہیں فرماتے اس میں کیا حکمت ہے؟ اسی طرح سے حضرت میاں حضور اور حضرت طارق مجذوبی چغتائی دامت برکاتہم العالیہ بھی بیان فرماتے ہیں واقفہ نہیں۔ اس بارے میں رہنمائی فرمادے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آزان ان لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے دی جاتی ہیں جو دنیاوی کاموں میں مشغول ہو انہیں حق تعالیٰ کے حضور پیش ہونے اور اللہ تعالیٰ کی یاد میں لگ جانے کے لیے پکارا جاتا ہے اب جبکہ محافل، مجالس میں پہلے ہی ربِ تعالیٰ اور ان کے مبارک محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا زکر مبارک فرمایا جاتا ہے اس لیے شریعت میں حکم ہے کہ درس جاری رکھا جائے۔
یااللّٰہ یا کریمﷻ اپنے محبوب مُحَمَّدﷺ اور اَہلِ بیتِ اَطہار علیہم السلام کے وسیلے سے ہمیں اور ہماری نسلوں کو دین، دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں، خیریں اور سعادتیں عطا فرما۔ بہترین اخلاق، رزق، عافیت، صحت، شفا، سلامتی، نعمتیں، برکتیں، عزتیں، بخت، نصیب، ہدایت، علم، حکمت، اخلاص، پاکیزگی، طہارت اور اپنی قربت عطا فرما۔ بیماریوں، وبائو، حادثات، آفات اور بلییات سے حفاظت فرما۔ ہر قسم کی علت قلت ذلت سے حفاظت فرما۔ اللهم صل على سيدنا محمد و على آل سيدنا محمد خصوصا علي و فاطمة و الحسن و الحسين و بارك و سلم آمِین یَا رَب اَلعَــالّمِـینﷻ بـطـفـیـل رحمۃ اللعالمین ﷺ
آزان ان لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے دی جاتی ہیں جو دنیاوی کاموں میں مشغول ہو انہیں حق تعالیٰ کے حضور پیش ہونے اور اللہ تعالیٰ کی یاد میں لگ جانے کے لیے پکارا جاتا ہے اب جبکہ محافل، مجالس میں پہلے ہی ربِ تعالیٰ اور ان کے مبارک محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا زکر مبارک فرمایا جاتا ہے اس لیے شریعت میں حکم ہے کہ درس جاری رکھا جائے۔
میا حضور، کیا آپ میرے سی نارج ہو؟؟؟ ❤ Maine WhatsApp Kiya tha apko... Response Mila nhi.... To main Soncha kahin Aap mujhse Naraz to Nhi ho? Haaris Hassan ( INDIA)
ماشاءاللہ بابا جان سدا سلامت رہیں شادوآباد رہیں آمین یارب العالمین
بسم اللّٰہ ماشاءاللّٰہ لاقوتہ الا باللّہ 🌹
سبحان اللہ کرم نگاہ ہو الحمد للہ نور السماء والارض علی خیر خلقہ وکل شیء قدیر
سیدنا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
مجھ پر نگاہ کرم اور رحم کرے مولا کریم مولا کل کائنات میری اولاد نیک کریم اعلی اور قابل اور عہدوں تک پہنچیں امین
اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آلہ وبارک وسلم
ماشاءاللہ حضور جی ❤❤❤❤
امین
ماشا اللہ baba jan❤
assalam u alaikum hazrat
aapki mubarak aawaz se mere baatni amraz thik ho gaye
jazakallah
Mere Murshad Baba Jan Ap Hamesha Salamat raheen ap ka saya haam par jari or sariii rahkeen
Thank you. Very IMp. 11:00 19:00 30:10
Assalamualaikum ji hazrat murshid sarkar Mohtisum bhai duaa ki faryaad hai aap ka bahut bahut shukriya hazrat murshid
Duwa frmade bhaijan
Allah salamat rakhay
جیں مُرشد کریم اللہّ پنجتن پاک علیہااسلام کا فضل اور عطایْں کثیر ھوں
Ya ali ❤
Haq murshid
بسم اللہ
صدقے میں قربان میرے سوہنے مُرشد جان
جزاک اللہ خیر ا بابا جان
اللہ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے آپ کے آپ اُستاد محترم آپ کے والدین اور آباو اجداد کے اور قیامت تک آپ کی نسلوں کے درجات بلند ہوں فیض یاب ہوں سب سے اعلٰی رُتبے ہوں دونوں جہاں کی خیر و برکت اور ہر نعمت سے نوازا جائے عمر خضری عطا ہو آپ کو رحمتوں کی بارش ہو آپ پے آمین یا رب العالمین یا الٰہی آمین 🤲🏻😥
Assalamualaikum ya murshid e Kareem ji duaa ki faryaad karti hoon Allah paak aap ka darja Boland kary aameen
Yaalli
یا رسول اللہ صلی اللہ علیک و سلم مجھ پر نظر کرم فرمائیں ❤
سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
Subhan Allah.. Ya Allah in sab batun par amal karny ki toufeeq ata farma aur apni rahmat se hamari jholiyan bhar dey...aameen ilahi aameen
ماشاء اللہ بابا جان اللہ تعالٰی آپ سے بہت راضی اور خوش ہو آمین 🌹
Masha Allah salmat rahain
Salamat rahain baba
Bismillahi MaSha Allaho la qoowwata illa billah
JAZAKALLAHO khaira
آمین ثم آمین بطفیل سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 😭😭😭🤲🏻
Salam Mautasim bahi
Maasha Allah Maasha Allah BaBa Janii Allah pak Ap ko Daraze omar bil khair atta Farmaiy Ap ka Saya Ta Qeyamat humasha hum per rahy Ap ka Faiz hum ko milta rahy Duao main yad rakhe gaa 🌹❤💕
جزاک اللہ خیرا بابا جان
سبحان اللّه ❤✨
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله سبحان الله
یَا سَیَّدِنَا کَرِی٘مُٗ صَلَّى اللهُ عَلَیْكَ یَا مُحَمَّدْ ❤
Mashallah Meri Baba Jan ❤
ماشا ٕ اللہ
'صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ
Assalamualaikum WaRehmatullah wabarakatahu...Ghulama ka Salam Qabool fermaye Sarkar 🙏🙏🙏
❤haq murshid ya sheikh al madad
جو شخص یہ پروگرام اپنی جائز حاجت کی نیت سے سُنے گا اور آخر میں ہونے والی دعا کی آمین میں شامل ہو گا رب تعالیٰ محمدﷺ و آلِ محمدﷺ اور پوری اہلبیت(رضوان اللہ علیہم اجمعین) کی برکت اور وسیلے سے وہ حاجت پوری فرمائے گا (ان شاءاللہ تعالیٰ)
محفل میں ہونے والی دعا پر آمین کہنے سے پہلے اول آخر تین تین مرتبہ درودشریف درمیان میں گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص ہر بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے ساتھ پڑھ کر محمدﷺ و آلِ محمدﷺ اور پوری اہلبیت(رضوان اللہ علیہم اجمعین) شہنشائے وفا حضرت عباس علمدار (علیہ السلام) حضرت ابوبکر صدیق ؓ٫حضرت عمرِ فاروق ؓ٫حضرت عثمانِ غنی ؓ٫حضور سیدنا غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی(رحمتہ اللہ علیہ) اور سلسلہ قادریہ سہروردیہ چشتیہ قلندریہ ابوالعلائیہ جہانگیریہ شطاریہ مداریہ شاذلیہ نقشبندیہ مجددیہ فردوسیہ نظامیہ صابری رفاعیہ نوشاہیہ کے تمام مشائخ کی ارواحِ مقدسہ کو ہدیہ کر کے دعا مانگنی شروع کریں اور غیبی مدد آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں (ان شاءاللہ تعالیٰ)
Ya sayidi except my Salam Allah bless you and your family
Mashallah Allah ap ko Salamat rake
Dua farma day dua ki darkhwast 🙏🙏
❤❤❤❤❤ mashallah subhanAllah mohatasham Bhai zabardast
Subhan Allah
Evil eyes off ameen❤
ماشاء اللہ حضرت جی۔پروفیسر عطا مہروز فیصل آباد
Aap ke bayan ko sunkar Maine ye sab karne shuroo kiya hai jazakallah guide karne ki liye .ab allah se neak ummed hai
❤️''صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ ''❤️
Jazakallah vedio upload karne k liye mashallah
Masha Allah
Sada Salamat rahain
Ameen Suma Ameen❤
Assalamualaikum jazakallah khair peer sahib dua farmayien jazakallah
Mashaallah
Assalamualaikum nazre krm farmye
Assalam walekum hazrat Allah apko barkato se nawaze Ameen hazrat ap buzrugo ke talimat waqiyat aur miya huzur ke bare me bayan kijiye shukriya
ماشاءاللہ،جزاک اللہ خیر
Assalam o alaikum jnab mohthshim Bhai ji 💖💖🌹🌹🌹 masheallah 🙏🌹🙏 duwa frmay aap
Dua ki iltaja hai sarkar
سدا سلامت رہیں پیارے باباجان ❤
Hazore ap ka shagird pakpattan shreef se mashaallah
ماشاءاللہ بابا جان🌹🌹🌹❤❤❤
Mashallah subhan Allah
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ حضرت صاحب
اسلام علیکم حضرت میرے مرشد کریم کے صدقے مجھے یہ نقش ملے گا میاں کی دیوانی ہوں اللہ میرے مرشد پر رحمت اور بارش ہو❤❤❤
سلامت رہیں مرشد کریم ❤
اللہ پاک اپنے نیک رحم کرنے والی ہستیوں کا صدقہ نگاہ نور کرم عطا ہو تنگی دل تنگیرزق دور ہو جاے کشادہ رزق کشادہ دولت عطا فرما رب کریم فضل وکرم عطا کر دیں مولا کریم بندہ عاصی کو معاف کر دیںامین
MashaAllah ❤️
Ma Sha ALLAH ❤❤
Subhan Allah ❤❤❤
❤❤❤❤❤
💖💖💖💖💖
سوہنیا سلامت رہیں ہمیشہ پیارے
ماشاء اللہ ماشاء اللہ میرے بابا جان ❤️
اللہ تعالٰی آپ کو خیروبرکت، عافیت، صحت وتندرستی اور سلامتی عطا فرمائے آمین
اسلام وعلیکم یہ کہا پر رہتے ہیں؟
@@daButterfly1977 وعلیکم السلام
پنجاب میں
پنجاب کے کونسے شہر اور گاوں میں
Regular video dala kre
❤ yeh gold sa likhna wala huroof hai ise baata sirf wali ullah he kersakhta hai ma khushnaaeeb ho ma unka ruhani beta ho Gowhar malik Allah humara murshid ko duno jaha ki kushiya aafiyat barkat rehmat nazil farma ur unka ka al par be Ala rasool sa waselaa sa
Assalamu alaikum wa Rahmatullah
Nice bayan
Nice vedio
Muja his durood ka nesab dejaya plz
Salalaho alika ya Muhammad
Ma 1000 bar padta ho subha sham
I want to increase this durood
Give me permission with TADAD
Assalamu alaikum Hazrat mere sehat ke liye dua kar dejye
Mere lie bhi dua kare
Assalamualaikum hazrat jee duwa ki darkhast
Assalamualaikum ya murshid e Kareem ji hazrat murshid sarkar duaa ki faryaad hai izazat o abro kliy
salaam ustad e muhtrm
ustad e muhtrm jo apki mehfil m na aasky unh k lie ap kia frmaten hain.. zyda dour ni safar kr skten..ye ap behtr jante..apki mehfil m ki buht koshish hoti pr nar aaskten.. ap arshad frma dein...
Asslam o alikum mery liye dua kijye ga i am ill my name is saima warraich
Salam, aap sa mulaqat ki khaish ha .
may shahroz please zalim bohot sata raha hay hazrat alisay kah day allah shahroz ki bigdi bana day please saha nahi ja raha
Hazrat vird aor wazefe me kiya fark hai is par bhi video banaiye meharbani hogi
Ya mhfel kb kha hoi thi
19th February 2023 Lahore
""Team Mohtasham""
koyi Bata de Gulshan ahle bet kahan par hai
ایڈریس ::-
(گوگل میپ پر "" گلشنِ اہلبیت لاہور "" لکھیں تو خانقاہ کی لوکیشن مل جائے گی.(ان شاءاللہ تعالیٰ)
House Number # 164 A.
Line Number 6
PAF Officers Colony, Zarar Shaheed Road Lahore Cantt. Opposite Askari 9
"Team Mohtasham"
اسلام علیکم حضرت جی اپ کی خانقاہ کہاں پر ہے
اسلام وعلیکم سب کو کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کہا پر رہتے ہیں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت ادب کے ساتھ گزارش ہے کہ ہم نے اکثر دیکھا ہے اور حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ کی محافل کی ریکارڈنگز میں بھی یہ دیکھا ہے کے وہ بھی آزان کے دوران بیان فرماتے رہتے تھے واقفہ نہیں فرماتے اس میں کیا حکمت ہے؟
اسی طرح سے حضرت میاں حضور اور حضرت طارق مجذوبی چغتائی دامت برکاتہم العالیہ بھی بیان فرماتے ہیں واقفہ نہیں۔
اس بارے میں رہنمائی فرمادے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آزان ان لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے دی جاتی ہیں جو دنیاوی کاموں میں مشغول ہو انہیں حق تعالیٰ کے حضور پیش ہونے اور اللہ تعالیٰ کی یاد میں لگ جانے کے لیے پکارا جاتا ہے اب جبکہ محافل، مجالس میں پہلے ہی ربِ تعالیٰ اور ان کے مبارک محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا زکر مبارک فرمایا جاتا ہے اس لیے شریعت میں حکم ہے کہ درس جاری رکھا جائے۔
jo log Bank main job karty hian un ka kia ?
Aaslamu aaleykum ye huzur se contact ho sakta hai?
Me india se hu
wa.me/+923001785793
Assalamualikum mery bacho k lia doa farma dy bhot parishan hun 3 bachy hy
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سبحان اللہ انصر علی قادری اپ کا رابطہ نمبر چاہیے
wa.me/+923001785793
یااللّٰہ یا کریمﷻ اپنے محبوب مُحَمَّدﷺ اور اَہلِ بیتِ اَطہار علیہم السلام کے وسیلے سے ہمیں اور ہماری نسلوں کو دین، دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں، خیریں اور سعادتیں عطا فرما۔ بہترین اخلاق، رزق، عافیت، صحت، شفا، سلامتی، نعمتیں، برکتیں، عزتیں، بخت، نصیب، ہدایت، علم، حکمت، اخلاص، پاکیزگی، طہارت اور اپنی قربت عطا فرما۔ بیماریوں، وبائو، حادثات، آفات اور بلییات سے حفاظت فرما۔
ہر قسم کی علت قلت ذلت سے حفاظت فرما۔
اللهم صل على سيدنا محمد و على آل سيدنا محمد خصوصا علي و فاطمة و الحسن و الحسين و بارك و سلم
آمِین یَا رَب اَلعَــالّمِـینﷻ
بـطـفـیـل رحمۃ اللعالمین ﷺ
Inka koi contact number hai
wa.me/+923001785793
Ahlulbyt- sy seeekho …
- Shia ne theka nai lia hua … Ahlulbyt sab ke kay hain unsay sekho unsay faida lo akhirat mein
Please azaan hote waqt bayan na karae thore dair thehar jayae yae azaan ka ehteram hai
آزان ان لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے دی جاتی ہیں جو دنیاوی کاموں میں مشغول ہو انہیں حق تعالیٰ کے حضور پیش ہونے اور اللہ تعالیٰ کی یاد میں لگ جانے کے لیے پکارا جاتا ہے اب جبکہ محافل، مجالس میں پہلے ہی ربِ تعالیٰ اور ان کے مبارک محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا زکر مبارک فرمایا جاتا ہے اس لیے شریعت میں حکم ہے کہ درس جاری رکھا جائے۔
@@MuhammadMohtashamOfficial jee acha hazrat samaj gaya. Jazak allah
میا حضور، کیا آپ میرے سی نارج ہو؟؟؟ ❤
Maine WhatsApp Kiya tha apko... Response Mila nhi.... To main Soncha kahin Aap mujhse Naraz to Nhi ho?
Haaris Hassan
( INDIA)