عاصمہ شیرازی صاحبہ ماشاءاللہ اپ میری پسندیدہ صحافی ھیں ۔اپ کا انداز بیان بہت نرم اور شائستہ ھے ۔اور اپ کا با حجاب ھونا بھی بہت پسندیدہ ھے ۔اللہ اپ کو حفظ وامان میں رکھے۔
فکر نہ کرو۔۔۔۔۔ یہ چند دن کی بات ہے۔۔۔ یہی فوج ہوگی اور یہی ننگی اور گندی گالیاں ہونگی اور یہی شریف، زرداری اور ڈیزل ہونگے۔۔۔ ہم بھی یہیں تم بھی یہیں۔۔۔۔۔۔!
Slow movement of the army chief in pursuance of case against Imran khan and faiz hameed has completed the political scenerio of Pakistan and has further given chance to grow and prosper by baseless propaganda, unfounded allegations and lies against army chief and establishment.
جیسے نوازشریف جنرل جیلانی، جنرل ضیاء، جنرل آصف جنجوعہ، جنرل مشرف، جنرل راحیل، جنرل باجوہ اور اب جنرل عاصم منیر کو کیسے disown کرسکتا ہے۔۔۔ بلکہ نوازشریف تو جنرل ضیاء کو اپنا روحانی باپ اور رحمتہُ اللہ علیہ کہتا رہا ہے۔۔۔۔۔۔ اور یہ وہی فیض حمید ہے جس سے مریم نواز رابطے میں رھتی تھی؟؟؟؟؟
یہ آپ نے یوٹیوب پہ بیٹھے بیٹھے تعلقات واضح کردئیے ہیں۔۔۔ ایسا تو آپ لوگ سائفر کیس میں بھی کہتے تھے کہ آرٹیکل 6 لگے گا۔۔ پھانسی ہوگی یا کم از کم عٗمر قید ہوگی؟ کیا ہوا آپ کے سارے کے سارے بلیک اینڈ وائٹ کیسز کا۔۔۔۔۔؟ یہی حال اس کیس کا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان نوازشریف کی طرح گھٹیا سوچ اور کردار کا حامل شخص نہیں جو مشرف کا طیارہ بھی اغواء کرواتا ہے جو ڈان لیکس بھی کرتا ہے جو چار آرمی چیف کیساتھ لڑائی بھی کرتا ہے۔۔۔۔۔۔ جو فوج اور ججوں کے خلاف وہ گندی اور گھٹیا زبان استعمال کرتا ہے جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی بھی استعمال نہیں کی۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان کبھی بھی ریاست پہ حملہ کرنے کا کہہ ہی نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔ اگر نوازشریف ہوتا تو ہم پورے یقین کیساتھ کہہ سکتے تھے کہ وہ ایسا کرسکتا ہے۔۔۔۔۔
بالکل غلط، فوج نے اس سے قبل بھی کئی کورٹ مارشل پبلک کیے ہیں جیسے جنرل راحیل کے دور میں 8 افیسرز کا کورٹ مارشل ہوا ۔۔۔ پھر ان کو واپس لے لیا گیا۔۔۔۔۔ یہ سب ٹوپی ڈرامے ہوتے ہیں۔۔۔ جیسے قائداعظم کے مزار پہ ایک نفسیاتی مریض کیپٹن صفدر نے مجرہ کیا تھا تو بھی اس فوج کی حب الوطنی اٗبالے کھانا شروع ہوگئی تھی۔۔۔۔ پھر جنرل باجوہ کو بلاول نے فون کیا تو باجوہ نے جواب دیا کہ وہ اپنے انجام کو پہنچ گئے ہیں۔۔۔ لیکن ان کیساتھ کیا ہوا یہ شائد خٗدا بھی نہیں جانتا۔۔۔۔۔۔۔ یہ سب ٹوپی ڈرامے اور آنکھوں میں دھول جھونکنے والی بات ہے۔۔۔۔۔۔ ابھی چارج شیٹ ہے ابھی اسے ثابت بھی ہونا ہے پھر اپیل بھی ہونا ہے۔۔۔ اور بہت کچھ ہونا ہے۔۔۔۔۔۔۔!
فوج کے زیادہ سے زیادہ کیا عزائم ہوسکتے ہیں۔۔ عمران خان کو پھانسی۔۔۔۔۔!!! اس سے زیادہ کیا ہوگا؟ ان کو شائد یہ بات معلوم نہیں کہ مٗردہ عمران ۔۔۔۔ زندہ عمران سے کہیں زیادہ خطرناک نہیں بلکہ مہلک ثابت ہوگا ۔۔۔ زندہ عمران تو چند سال اور جی لے گا لیکن مٗردہ عمران صدیوں تک ان کا پیچھا نہیں چھوڑے گا اور نسل درنسل خون میں منتقل ہوگا۔۔۔ اور یہ بات یہ لوگ کچھ کچھ جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔!!!
پیرنی بھی گرفتار ہوگئی تھی ۔۔۔ لیکن اس کے خلاف کوئی کیس تو لاؤ۔۔۔ کوئی بھی کیس ہو اس کی ضمانت ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔ کیا وجہ ہے؟ لیکن ایک بات ہے پیرنی شریفوں کی طرح گانڈ دکھا کرلندن نہیں بھاگی اور نہ ہی کوئی ڈیل کی ہے اور نہ ہی اُسے وہ راستہ آتا ہے جو مریم نواز کو آتا ہے۔۔۔۔ باقی آپ کافی سمجھدار ہیں۔۔۔ کہ کونسا راستہ؟؟؟؟
دل کے خوش رکھنے کو یہ وی لاگ اچھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ دیکھتے رھو اور خوابوں میں خوش ہوتے رھو۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بات طے ہے کہ پاکستانی عوام نے یہ تہیہ کرلیا ہے کہ ان شریفوں، زرداریوں اور ڈیزلوں سے اس پاک دھرتی کو پاک صاف کرکے ہی دم لیں گے۔۔۔۔۔ ان تمام چوروں، ڈاکوؤں، مافیا سے شدید نفرت اب عوام نے اپنے ایمان کا حصہ بنا لیا ہے۔۔۔۔!
@@pakhtoonkhwa2913 کرپٹ چور، ڈاکو پوری دُنیا جسے کرپشن کے استعارے کے طورپہ کتابوں، پارلیمنٹ میں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں اپنے نصاب میں پڑھاتی ہے وہ دونمبر فراڈ، چور، ڈاکو، مافیا آپ کے نزدیک گریٹ ہے؟؟؟ کیا آپ کے ہاں چور، ڈاکو، مسٹرٹین پرسنٹ جیسے کردارکے حامل لوگ گریٹ ہوتے ہیں؟؟؟؟
To sabat yeh Hua Kay Imran SB aik chabi wala khilona hay jisko Kabhi koi Kabhi koi chabi daita hay aur enjoy karta hay. Allah Pak aisay khilona say Pakistan ki awam KO mahfooz rakhay.amin!
جی اس سے پہلے ایک اور کھلونا تھا جس کو جنرل جیلانی نے گود لیا تھا پھر جنرل ضیاء نے گود لیا پھر جنرل آصف نواز جنجوعہ نے پھر جنرل مشرف نے پھر جنرل باجوہ نے پھر جنرل عاصم منیر تک اس کھلونے کو چابی دینے کی کوشش کی لیکن عوام نے 8 فروری کو بری طرح مسترد کردیا ہے بلکہ اسے زندہ درگو کردیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ یا اللہ پاکستان کوزرداری، شریفوں، ڈیزلوں جیسے ان چوروں، ڈاکوؤں، مافیا سے نجات عطا فرما۔۔۔۔۔!!!
Asalamualaikum my dear favorite journalist Mohtarama Asma Sherazi sahiba ap ko umredaraz ki duaa karta hon ap k professional performance qabil e taareef Hy ❤
Bibi Gen Faiz Hameed is being charged on 9 May n his collusion with pti n Imran Niazi. Gen Bajwa has nothing to do with it , u r unnecessarily trying to implicate him in this case.
he did election fraud rigging and thief of elections and pakistan, now he made 25 26 amendments for his benefits, 26 amendments for five year tenure. no accountability of corrupt army Generals in Pakistan
In 2016 I was parked outside PTI Islamabad office all media houses vans were parked outside that office although Nawaz government was running successfully just across the road in Parliment I was wondering how come this overwhelming media coverage is being given here while government is not concerned. Now it makes sense, it was very unfair of Faiz to be working against a well run democratically elected government
Good dat General faiz trail started, it shud be public trail and open hearing this will also way forward for bajwa and other corrupt army officers trials.
محترمہ عاصمہ صاحبہ یہ جو آپ نے بات کی کہ عمران کے خلاف سائفر کے کیس میں کچھ نہیں نکلا تو عرض ہے کہ اس وقت عدلیہ عمران کی کافی حد تک سہولتکاری کر رہی تھی۔ بندیال ۔ منیب۔ اعجاز الاحسن۔ نقوی کی کھلی اور دوسرے بہت سے چھپی مدد کر رہے تھے ۔ ورنہ اس کیس میں بھی جان تھی۔ اسکے علاؤہ بھی توھیں عدالت کیس۔ پارلیمنٹ پی ٹی وی حملہ کیس سب میں جان تھی اور ہے۔اب معاملہ زرا مختلف 100 فیصد تو نہیں مگر مختلف ہے۔
مخصوص نشستوں کے کیس میں تو کوئی عمران خان کا حمایتی جج نہیں تھا۔۔۔ پھر کیسے 8 ججوں نے اس کے حق میں فیصلہ دے دیا۔۔۔۔ تب کون سے بندیال تھے یا کوئی اور اس کے حمایتی تھے؟ کیا کوئی اس کے خلاف سائفر کیس میں ایک بھی بات ایسی ثابت ہوسکی؟ کیا کسی بھی حمایتی یا مخالف جج نے اس کے خلاف یہ کہا کہ اس نے ملک دٗشمنی یا غداری کی ہے؟ یا اس نے کوئی غیرقانونی کام کیا ہے؟ کوئی ایک بات۔۔۔۔؟؟؟؟؟ جو سچ ہوتا ہے وہ ساری دٗنیا کے سامنے اکیلا ہی ڈٹ کر کھڑا ہوتا ہے جیسے عمران خان اور جو جھوٹ ہوتا ہے وہ ہمیشہ ڈیل کرکے لندن بھاگ جاتا ہے۔۔۔۔ جیسے نوازشریف۔۔۔۔۔ آپ لوگ کوئی کیس تو لاؤ۔۔ آپ کی عدالتیں، آپ کے جج، آپ کے وکیل، آپ کے وسائل۔۔۔ آپ کی ریاستی مشینری۔۔۔۔۔ کھٗلا چیلنج ہے۔۔۔ کوئی کیس لاؤ۔۔۔۔۔ اور ثابت کرو۔۔۔۔۔۔۔۔
پارلیمنٹ اور پی۔ٹی۔وی والے حملے کے کیس میں بھی وہ باعزت بری ہوا تھا اور سائفر کیس میں بھی اور تمام کیسز جیسے فارن فنڈنگ کا کیس ہو عدت نکاح کا کیس ہو ٹیریان وائٹ کا کیس ہو توشہ خانہ کیس ہو سانحہ 9 مئی ہو۔۔۔۔۔ 190 ملین پاؤنڈ کیس ہو کوئی بھی کیس ہو ۔۔۔۔۔۔۔ آج تک کوئی ایک جٗرم ۔۔۔ کوئی ایک کرپشن کا روپیہ ثابت کرو۔۔۔ ہم یوٹیوب چھوڑ دیں گے۔۔۔ کٗھلا چیلنج ہے۔۔۔۔!
اب کیا معاملہ مختلف ہے؟ کیا آپ کو نہیں معلوم کہ عمران خان خود اپنی زبان سے کہہ چٗکا ہے کہ کرو میرا ٹرائل ملٹری کورٹ میں۔۔۔ میں اس کا سامنا بھی کرونگا۔۔ ڈالو میرا نام ای۔سی۔ایل میں۔۔۔ کیا نوازشریف، زرداری جو بات بات پہ لندن، دوبئی بھاگ جاتے ہیں کیا وہ ایسی بات کرنا تو دور کی بات۔۔۔ ایسا کرنا سوچ بھی سکتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟ تم لوگ یہ بات سوچو کہ اگر اس کا ملٹری ٹرائل ہوگیا اور پھر وہ دوسرے کیسز کی طرح باعزت بری ہوگیا ، جو کہ وہ ہوگا۔۔۔۔۔ تو پھر آپ لوگوں کا کیا ہوگا؟ وہی ہوگا جو خٗرم دستگیر آج سے دو سال پہلے کہا کرتا تھا کہ اگر اس کی حکومت ایک یا ڈیڑھ سال اور رہ جاتی تو یہ ہمارا وجود بھی ختم کردیتا اور رانا ثنااللہ نے مولانا ڈیزل کو کہا کہ اگر ہم نے اسکا مینڈیٹ واپس کردیا تو پھر یہ تو ہمیں زبح کردیگا۔۔۔۔۔۔ آپ لوگ یہ سوچو، کہ ملٹری ٹرائل میں بری ہونے کے بعد آپ لوگوں کیساتھ کیا ہوگا؟؟؟ ویسے بھی ن لیگ کی عوامی سیاست ختم ہوچٗکی ہے۔۔۔۔۔۔
محترمہ آپ نے ازاد صحافت کا حق ادا کر دیا اللہ پاک اپ کو آپنے پیارے محبوب پاک صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلے سے آور آپنی رحمت خاص سے حق اور سچ کی صحافت کرنے پر آپنے پیارے محبوب پاک صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلے سے آور آپنی رحمت خاص سے آپنے حفظو ایمان میں رکھے اور آپ کو صحت ایمان والی کامیابیوں والی اور برکتوں والی اور آپنے پیاروں میں پیار محبت بانٹنے والی اور آپنے پیاروں کے دکھوں کا مداوا کر نے والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ کے پیارے بچوں کو آپ کی ❤️ آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور اپ کی ❤️ دلی حسرتوں کو پورا فرمائے اور آپ کو سدا خوش رکھے اور سدا خوشیاں عطا فرمائے اور خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ڈی جی آئ ایس آئ لگنے والے جرنل پر یہ پابندی ہو کہ وہ آرمی چیف نہیں بن سکے گا،تاکہ وہ وزیراعظم سے قربت کا فائدہ اٹھا کر اس سے اپنے آرمی چیف کیلئے بارگین نہ کر سکے
کیا یہ تجویز صرف پی۔ٹی۔آئی کے لیے ہے یا پھر ن لیگ (نوازشریف) کے لیے بھی ہے جو پاک آرمی کو پنجاب پولیس بنانا چاھتا تھا اور جس نے چار آرمی چیف کیساتھ لڑائیاں کیں اور جس نے ہمیشہ میرٹ کی دھجیاں اٗڑائیں۔۔۔۔۔۔ جس نے مشرف کو چھٹے نمبر سے پہلے نمبر پہ لایا پھر راحیل کو پھر جنرل باجوہ کو بھی چوتھے نمبر سے پہلے نمبر پہ لایا۔۔۔۔۔۔ کیا ایسے گھٹیا سیاستدانوں کے بارے بھی کچھ آپ کی تجاویز ہیں جو قانون اورمیرٹ کی دھجیاں اٗڑاتے ہوں؟؟؟؟؟
جو Wicked ہوتے ہیں وہ نوازشریف کی طرح گانڈ دکھا کر لندن بھاگ جاتے ہیں وہ عوام کیساتھ عوام کے درمیان میں عمران خان کی طرح ڈٹ کر کھڑے نہیں ہوتے۔۔۔۔ اور نہ ہی رہ سکتے ہیں۔۔۔۔۔ اور باقی آپ نے پٹواری ہونے کا حق ادا کردیا ہے۔۔۔۔۔ آپ نے Clever کے ھجے غلط لکھے ہیں اسے دٗرست کرلیجئے۔۔۔۔!
Your appearance on TV programs looks great, but on UA-cam, facing the camera feels a bit awkward Try speaking with more calmness and composure, as there's no rush Perhaps there are several aspects you could improve Your style is attractive, though.
Now army want to show that they are following laws, opening past cases and not working on current cases, like zulfiqar ali bhutto case, musharraf case. musharraf live his life in dubai when died case finalizing.
Armed Forces ky Retired Officers ko haqeeqatan sitasi activities per bann ho na chahiye aur agar koi phir bhi agar koi sitasat me hisa lena chahy tou uski pension aur deegar maraat wapis ly liya jay.
Pak fauj na tu kal ISPR kay press release say yeh bata diya keh Faiz Hamid ab Gen nahee raha bulkeh aek Crimminal hai jiskee saza tu ab siwayee mouthaur phensee kay ellawah aur kuch nahee hosaktee...agar ab Pak Fauj saza e mouoth na day tu Pak Fauj ka Discipline barbadd hoga
Allegedly, Gen Faiz took entire sensitive data in tetrabytes with him at the time of leaving his office as DGI, hence the violation of Official Secret Act.
شیرازی صاحبہ أپ کا تجزیہ بالکل صحیح اور سنجیدہ ہے۔very good
جنرل عاصم منیر زندہ باد ❤❤❤❤
پاک فوج زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
پاکستان مسلم لیگ نون زندہ باد ❤❤
انداز بیان انتہائی شائستہ ہے لیکن اسکے ساتھ آپ کا خود کو باپردہ رکھنا انتہائی خوب صورت ہے اللہ پاک سبکو ایسا ہی رکھے
عاصمہ شیرازی صاحبہ ماشاءاللہ اپ میری پسندیدہ صحافی ھیں ۔اپ کا انداز بیان بہت نرم اور شائستہ ھے ۔اور اپ کا با حجاب ھونا بھی بہت پسندیدہ ھے ۔اللہ اپ کو حفظ وامان میں رکھے۔
❤ 100% correct
Ahoooo❤
جنرل عاصم منیر زندہ باد ❤❤❤❤
پاک فوج زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
فکر نہ کرو۔۔۔۔۔ یہ چند دن کی بات ہے۔۔۔ یہی فوج ہوگی اور یہی ننگی اور گندی گالیاں ہونگی اور یہی شریف، زرداری اور ڈیزل ہونگے۔۔۔ ہم بھی یہیں تم بھی یہیں۔۔۔۔۔۔!
Dear sister w assalam Imran khan aur General Faiz Hameed ko un ke gunahon ki saza InshaAllah zaroor mile gi❤
آمین، ثم آمین
IN SHA ALLAH MA SHA ALLAH
insha'Allah
Slow movement of the army chief in pursuance of case against Imran khan and faiz hameed has completed the political scenerio of Pakistan and has further given chance to grow and prosper by baseless propaganda, unfounded allegations and lies against army chief and establishment.
ماشاءاللہ جی چشم بد دور اللہ پاک اپکو تادیر سلامت رکھے آمین یارب العالمین
پاک فوج زندہ باد
موجودہ پاک فوج
زندہ بار پاکستان پاک۔۔۔فوج۔۔۔زندہ۔باد
عمران وڑ گیا یے۔
و مکرو و مکراللہ واللہ خیرالماکرین۔
محترمہ بہت جلدی سارے ثبوت منظر عام پر آ جائے گے سیاست میں مداخلت تو ہوتی رہتی ہے پر ریاست اور فوج کے سربراہ کے خلاف بغاوت کرنا خطرناک کھیل ہے
And then army will trial imran khan for all the wrong doings
کونسی بغاوت ہوئی ہے؟ اور کس نے کی ہے؟
عمرانڈو یا یوتھئے فیض کے کیسے disown کرسکتے ہیں؟ جیسا کہ واضح ہے کے انکے تعلق کے ثبوت موجود ہیں.
جیسے نوازشریف جنرل جیلانی، جنرل ضیاء، جنرل آصف جنجوعہ، جنرل مشرف، جنرل راحیل، جنرل باجوہ اور اب جنرل عاصم منیر کو کیسے disown کرسکتا ہے۔۔۔ بلکہ نوازشریف تو جنرل ضیاء کو اپنا روحانی باپ اور رحمتہُ اللہ علیہ کہتا رہا ہے۔۔۔۔۔۔
اور یہ وہی فیض حمید ہے جس سے مریم نواز رابطے میں رھتی تھی؟؟؟؟؟
یہ آپ نے یوٹیوب پہ بیٹھے بیٹھے تعلقات واضح کردئیے ہیں۔۔۔
ایسا تو آپ لوگ سائفر کیس میں بھی کہتے تھے کہ آرٹیکل 6 لگے گا۔۔ پھانسی ہوگی یا کم از کم عٗمر قید ہوگی؟
کیا ہوا آپ کے سارے کے سارے بلیک اینڈ وائٹ کیسز کا۔۔۔۔۔؟ یہی حال اس کیس کا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔
عمران خان نوازشریف کی طرح گھٹیا سوچ اور کردار کا حامل شخص نہیں جو مشرف کا طیارہ بھی اغواء کرواتا ہے جو ڈان لیکس بھی کرتا ہے جو چار آرمی چیف کیساتھ لڑائی بھی کرتا ہے۔۔۔۔۔۔ جو فوج اور ججوں کے خلاف وہ گندی اور گھٹیا زبان استعمال کرتا ہے جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی بھی استعمال نہیں کی۔۔۔۔۔۔۔
عمران خان کبھی بھی ریاست پہ حملہ کرنے کا کہہ ہی نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔ اگر نوازشریف ہوتا تو ہم پورے یقین کیساتھ کہہ سکتے تھے کہ وہ ایسا کرسکتا ہے۔۔۔۔۔
Asma Shirazi sahiba ALLAH Aap ko hamesha apni hifazat main Rakkain Aameen.
❤❤❤محترمہ عصمہ شیرازی صاحبہ❤زندہ باد🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷 بہترین تجزیہ❤منطقی دلائل❤لا جواب تبصرہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ویلڈن میڈم❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یہ کام عاصم منیر ہی کرسکتا ہے
ALLAH,baihttar tadbeer Krnney walla ha.
عاصمہ شیرازی بی بی آپ بھی ویورز کےلئے سوال جواب کا سلسلہ شروع کیجئے۔
محترمہ سچ کہا۔❤
السلام علیکم۔ماشاءاللہ بہت خوب 😮
Excellent analysis Addi
کیسطرح پی ٹی آئی نے لتعلقی کا اظہار کیا ہے عمران نے فیص حمید کے گرفتاری کے وقت کہا ہے کہ وہ ایک قیمتی اثاثہ ہے اتنا بڑا ہوٹرن،
عمران کا ہر یو ٹرن اب اس کے منہ پر تھو تھو ٹرن ہو گیا ہے۔
Pak Army KO Salam
Well done. Very well explained. Man proposes God dispose. Thanks for plainly truth of facts.
A senior overseas
VERY WELL EFLUENTLY NARATED VLOG WITH CLEAR DETAILS FOLLOWING THE INCIDENTS THAT TOOK PLACE ....😊👍👍
Good anaylices asma sahiba
وعلیکم السلام شیرازی صاحبہ
Excellent bibi you’re the great journalist
Walikum slam zabardast video
Shirazi sahiba Allah khush rakhay apko
GOOD ANALYSIS...
STAY BLESSED.
Weldone Asma Sharizi sb
Assalam o aalaikum Asma Shirazi sahiba, Remain blessed, safe and happy always, May Allah bless Pakistan with peace, unity, stability and prosperity.
Good reporting asma
Wonderfull analysis based on facts n ground reality salute
Beautiful words at the end 🎉
فوج نے پہلی بار کورٹ مارشل کو پبلک کیا اس کے بعد فوج کے بہت بڑے اور خاص عزائم لگتے ہیں 😮
آ پ بالکل صحیح سوچ رہے ہیں انشاللہ بہت کچھ بدل جائے گا گھڑیاں الٹی چل پڑی ہیں
بالکل غلط، فوج نے اس سے قبل بھی کئی کورٹ مارشل پبلک کیے ہیں جیسے جنرل راحیل کے دور میں 8 افیسرز کا کورٹ مارشل ہوا ۔۔۔ پھر ان کو واپس لے لیا گیا۔۔۔۔۔ یہ سب ٹوپی ڈرامے ہوتے ہیں۔۔۔
جیسے قائداعظم کے مزار پہ ایک نفسیاتی مریض کیپٹن صفدر نے مجرہ کیا تھا تو بھی اس فوج کی حب الوطنی اٗبالے کھانا شروع ہوگئی تھی۔۔۔۔ پھر جنرل باجوہ کو بلاول نے فون کیا تو باجوہ نے جواب دیا کہ وہ اپنے انجام کو پہنچ گئے ہیں۔۔۔ لیکن ان کیساتھ کیا ہوا یہ شائد خٗدا بھی نہیں جانتا۔۔۔۔۔۔۔ یہ سب ٹوپی ڈرامے اور آنکھوں میں دھول جھونکنے والی بات ہے۔۔۔۔۔۔
ابھی چارج شیٹ ہے ابھی اسے ثابت بھی ہونا ہے پھر اپیل بھی ہونا ہے۔۔۔ اور بہت کچھ ہونا ہے۔۔۔۔۔۔۔!
فوج کے زیادہ سے زیادہ کیا عزائم ہوسکتے ہیں۔۔ عمران خان کو پھانسی۔۔۔۔۔!!!
اس سے زیادہ کیا ہوگا؟ ان کو شائد یہ بات معلوم نہیں کہ مٗردہ عمران ۔۔۔۔ زندہ عمران سے کہیں زیادہ خطرناک نہیں بلکہ مہلک ثابت ہوگا ۔۔۔ زندہ عمران تو چند سال اور جی لے گا لیکن مٗردہ عمران صدیوں تک ان کا پیچھا نہیں چھوڑے گا اور نسل درنسل خون میں منتقل ہوگا۔۔۔ اور یہ بات یہ لوگ کچھ کچھ جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔!!!
💖💖 MASHA ALLAH 💖💖
Good analysis ❤❤❤❤decent style
عاصمہ شیرازی صاحبہ آپ کا دل سے احترام خاص طور پر جب سے یوتھیوں نے آپ سے بدتمیزی کی ہے آپ کو چھوٹی بہن کی طرح سمجھتا ہوں ۔
کب کی تھی؟ مجھے کیوں نہیں بتایا؟ 😠 😡
Masaallah ❤
Pakistan zindabad very good vilogs asma sharizi zindabad
Very good
Good analysis
Asma Sahiba you done great work, i solute you.
Asma you know the fact about PTI
Your analysis is very important interesting thanks
پیرنی کا مؤکل(فیض) اور مرید تو گرفتار ھو گئے ھیں لیکن....... پیرنی کیوں آذاد ھے.... ؟؟؟
پیرنی بھی گرفتار ہوگئی تھی ۔۔۔ لیکن اس کے خلاف کوئی کیس تو لاؤ۔۔۔ کوئی بھی کیس ہو اس کی ضمانت ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔ کیا وجہ ہے؟
لیکن ایک بات ہے پیرنی شریفوں کی طرح گانڈ دکھا کرلندن نہیں بھاگی اور نہ ہی کوئی ڈیل کی ہے اور نہ ہی اُسے وہ راستہ آتا ہے جو مریم نواز کو آتا ہے۔۔۔۔ باقی آپ کافی سمجھدار ہیں۔۔۔ کہ کونسا راستہ؟؟؟؟
بلکل درست
Pakistan Zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️
Excellent analysis
TLP Love you❤❤❤
Saad Hussain Rizvi Love you
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Miss You Baba Jaan😢😢😢
Weldone Asma Sharizi sb❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
دل کے خوش رکھنے کو یہ وی لاگ اچھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ دیکھتے رھو اور خوابوں میں خوش ہوتے رھو۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بات طے ہے کہ پاکستانی عوام نے یہ تہیہ کرلیا ہے کہ ان شریفوں، زرداریوں اور ڈیزلوں سے اس پاک دھرتی کو پاک صاف کرکے ہی دم لیں گے۔۔۔۔۔
ان تمام چوروں، ڈاکوؤں، مافیا سے شدید نفرت اب عوام نے اپنے ایمان کا حصہ بنا لیا ہے۔۔۔۔!
@@iq2823 😄😀😃😝😝😝😝
@@iq2823 great zardari sab ❤❤❤❤❤
@@pakhtoonkhwa2913
کرپٹ چور، ڈاکو پوری دُنیا جسے کرپشن کے استعارے کے طورپہ کتابوں، پارلیمنٹ میں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں اپنے نصاب میں پڑھاتی ہے وہ دونمبر فراڈ، چور، ڈاکو، مافیا آپ کے نزدیک گریٹ ہے؟؟؟
کیا آپ کے ہاں چور، ڈاکو، مسٹرٹین پرسنٹ جیسے کردارکے حامل لوگ گریٹ ہوتے ہیں؟؟؟؟
You are the best
Allah Pakistan ki hfazhat karna ameen
To sabat yeh Hua Kay Imran SB aik chabi wala khilona hay jisko Kabhi koi Kabhi koi chabi daita hay aur enjoy karta hay. Allah Pak aisay khilona say Pakistan ki awam KO mahfooz rakhay.amin!
جی اس سے پہلے ایک اور کھلونا تھا جس کو جنرل جیلانی نے گود لیا تھا پھر جنرل ضیاء نے گود لیا پھر جنرل آصف نواز جنجوعہ نے پھر جنرل مشرف نے پھر جنرل باجوہ نے پھر جنرل عاصم منیر تک اس کھلونے کو چابی دینے کی کوشش کی لیکن عوام نے 8 فروری کو بری طرح مسترد کردیا ہے بلکہ اسے زندہ درگو کردیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
یا اللہ پاکستان کوزرداری، شریفوں، ڈیزلوں جیسے ان چوروں، ڈاکوؤں، مافیا سے نجات عطا فرما۔۔۔۔۔!!!
❤❤❤
Asalamualaikum my dear favorite journalist Mohtarama Asma Sherazi sahiba ap ko umredaraz ki duaa karta hon ap k professional performance qabil e taareef Hy ❤
Good
Great Asim munir.welldone.
Good +
اسلام وعلیکم میڈم آپ کا انداز اچھا ھے مشکل بات بھی اچھے طریقے سے سمجھا دینا اور بات سنتے ھوئے محسوس کرنا کہ بات سچی لگتی ھے ماشاءاللہ
Walikum Salam sada Khush raho
👍 👍 👍 👍 👍
Nice
Superb
❤❤❤❤❤❤❤❤
👍👍👍
وعليڪم السلام ورحمت اللّٰہ وبرکاتہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
Bibi Gen Faiz Hameed is being charged on 9 May n his collusion with pti n Imran Niazi. Gen Bajwa has nothing to do with it , u r unnecessarily trying to implicate him in this case.
Gen Asim Muneer sb you have given opportunity to clean dirt. Pakistani are looking to you
❤
he did election fraud rigging and thief of elections and pakistan, now he made 25 26 amendments for his benefits, 26 amendments for five year tenure. no accountability of corrupt army Generals in Pakistan
asim munir wife iram naqvi cousin mosin naqvi so called son of zardari.
In 2016 I was parked outside PTI Islamabad office all media houses vans were parked outside that office although Nawaz government was running successfully just across the road in Parliment I was wondering how come this overwhelming media coverage is being given here while government is not concerned. Now it makes sense, it was very unfair of Faiz to be working against a well run democratically elected government
Thank you Asma Darling
very balance opinion.
RIGHT AND SUPER ANALYSIS. BUT WE CAN'T GET LESSONS FROM ANY INCIDENT TILL TODAY.
OUR NATION MEMORIES ARE SO WEAKER.
After a very long time see u God bless you
Good dat General faiz trail started, it shud be public trail and open hearing this will also way forward for bajwa and other corrupt army officers trials.
Top city case against faiz hameed is very serious and speaks of cruel behaviour and lust of money and power and should be severely punished
محترمہ عاصمہ صاحبہ یہ جو آپ نے بات کی کہ عمران کے خلاف سائفر کے کیس میں کچھ نہیں نکلا تو عرض ہے کہ اس وقت عدلیہ عمران کی کافی حد تک سہولتکاری کر رہی تھی۔ بندیال ۔ منیب۔ اعجاز الاحسن۔ نقوی کی کھلی اور دوسرے بہت سے چھپی مدد کر رہے تھے ۔ ورنہ اس کیس میں بھی جان تھی۔ اسکے علاؤہ بھی توھیں عدالت کیس۔ پارلیمنٹ پی ٹی وی حملہ کیس سب میں جان تھی اور ہے۔اب معاملہ زرا مختلف 100 فیصد تو نہیں مگر مختلف ہے۔
مخصوص نشستوں کے کیس میں تو کوئی عمران خان کا حمایتی جج نہیں تھا۔۔۔ پھر کیسے 8 ججوں نے اس کے حق میں فیصلہ دے دیا۔۔۔۔ تب کون سے بندیال تھے یا کوئی اور اس کے حمایتی تھے؟ کیا کوئی اس کے خلاف سائفر کیس میں ایک بھی بات ایسی ثابت ہوسکی؟ کیا کسی بھی حمایتی یا مخالف جج نے اس کے خلاف یہ کہا کہ اس نے ملک دٗشمنی یا غداری کی ہے؟ یا اس نے کوئی غیرقانونی کام کیا ہے؟ کوئی ایک بات۔۔۔۔؟؟؟؟؟
جو سچ ہوتا ہے وہ ساری دٗنیا کے سامنے اکیلا ہی ڈٹ کر کھڑا ہوتا ہے جیسے عمران خان
اور جو جھوٹ ہوتا ہے وہ ہمیشہ ڈیل کرکے لندن بھاگ جاتا ہے۔۔۔۔ جیسے نوازشریف۔۔۔۔۔
آپ لوگ کوئی کیس تو لاؤ۔۔ آپ کی عدالتیں، آپ کے جج، آپ کے وکیل، آپ کے وسائل۔۔۔ آپ کی ریاستی مشینری۔۔۔۔۔ کھٗلا چیلنج ہے۔۔۔ کوئی کیس لاؤ۔۔۔۔۔ اور ثابت کرو۔۔۔۔۔۔۔۔
پارلیمنٹ اور پی۔ٹی۔وی والے حملے کے کیس میں بھی وہ باعزت بری ہوا تھا اور سائفر کیس میں بھی اور تمام کیسز
جیسے فارن فنڈنگ کا کیس ہو
عدت نکاح کا کیس ہو
ٹیریان وائٹ کا کیس ہو
توشہ خانہ کیس ہو
سانحہ 9 مئی ہو۔۔۔۔۔
190 ملین پاؤنڈ کیس ہو
کوئی بھی کیس ہو ۔۔۔۔۔۔۔ آج تک کوئی ایک جٗرم ۔۔۔ کوئی ایک کرپشن کا روپیہ ثابت کرو۔۔۔ ہم یوٹیوب چھوڑ دیں گے۔۔۔ کٗھلا چیلنج ہے۔۔۔۔!
اب کیا معاملہ مختلف ہے؟ کیا آپ کو نہیں معلوم کہ عمران خان خود اپنی زبان سے کہہ چٗکا ہے کہ کرو میرا ٹرائل ملٹری کورٹ میں۔۔۔ میں اس کا سامنا بھی کرونگا۔۔ ڈالو میرا نام ای۔سی۔ایل میں۔۔۔
کیا نوازشریف، زرداری جو بات بات پہ لندن، دوبئی بھاگ جاتے ہیں کیا وہ ایسی بات کرنا تو دور کی بات۔۔۔ ایسا کرنا سوچ بھی سکتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
تم لوگ یہ بات سوچو کہ اگر اس کا ملٹری ٹرائل ہوگیا اور پھر وہ دوسرے کیسز کی طرح باعزت بری ہوگیا ، جو کہ وہ ہوگا۔۔۔۔۔ تو پھر آپ لوگوں کا کیا ہوگا؟
وہی ہوگا جو خٗرم دستگیر آج سے دو سال پہلے کہا کرتا تھا کہ اگر اس کی حکومت ایک یا ڈیڑھ سال اور رہ جاتی تو یہ ہمارا وجود بھی ختم کردیتا اور رانا ثنااللہ نے مولانا ڈیزل کو کہا کہ اگر ہم نے اسکا مینڈیٹ واپس کردیا تو پھر یہ تو ہمیں زبح کردیگا۔۔۔۔۔۔ آپ لوگ یہ سوچو، کہ ملٹری ٹرائل میں بری ہونے کے بعد آپ لوگوں کیساتھ کیا ہوگا؟؟؟
ویسے بھی ن لیگ کی عوامی سیاست ختم ہوچٗکی ہے۔۔۔۔۔۔
🌹🇵🇰🤲🤲🤲🎉
Pak foj zinda Abad
PTI, attitude of disowning the individuals after obtaining their goal, will not work this time.
محترمہ آپ نے ازاد صحافت کا حق ادا کر دیا اللہ پاک اپ کو آپنے پیارے محبوب پاک صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلے سے آور آپنی رحمت خاص سے حق اور سچ کی صحافت کرنے پر آپنے پیارے محبوب پاک صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلے سے آور آپنی رحمت خاص سے آپنے حفظو ایمان میں رکھے اور آپ کو صحت ایمان والی کامیابیوں والی اور برکتوں والی اور آپنے پیاروں میں پیار محبت بانٹنے والی اور آپنے پیاروں کے دکھوں کا مداوا کر نے والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ کے پیارے بچوں کو آپ کی ❤️ آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور اپ کی ❤️ دلی حسرتوں کو پورا فرمائے اور آپ کو سدا خوش رکھے اور سدا خوشیاں عطا فرمائے اور خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
INSAN kuch sochta hai aur ALLAH behter Janta hai k us k leye Kya behtar hai is mulk ko INSHAALLAH aise logon sy ALLAH ny he bachaya hai
Ek wqt ata hy jb doodh ka doodh or Pani ka pani ho jata hy isay kehty hn buraee ka anjaam hamesha bura hota hy
ڈی جی آئ ایس آئ لگنے والے جرنل پر یہ پابندی ہو کہ وہ آرمی چیف نہیں بن سکے گا،تاکہ وہ وزیراعظم سے قربت کا فائدہ اٹھا کر اس سے اپنے آرمی چیف کیلئے بارگین نہ کر سکے
کیا یہ تجویز صرف پی۔ٹی۔آئی کے لیے ہے یا پھر ن لیگ (نوازشریف) کے لیے بھی ہے جو پاک آرمی کو پنجاب پولیس بنانا چاھتا تھا اور جس نے چار آرمی چیف کیساتھ لڑائیاں کیں اور جس نے ہمیشہ میرٹ کی دھجیاں اٗڑائیں۔۔۔۔۔۔ جس نے مشرف کو چھٹے نمبر سے پہلے نمبر پہ لایا پھر راحیل کو پھر جنرل باجوہ کو بھی چوتھے نمبر سے پہلے نمبر پہ لایا۔۔۔۔۔۔
کیا ایسے گھٹیا سیاستدانوں کے بارے بھی کچھ آپ کی تجاویز ہیں جو قانون اورمیرٹ کی دھجیاں اٗڑاتے ہوں؟؟؟؟؟
Mam
Khan is not claver
He is wicked
جو Wicked ہوتے ہیں وہ نوازشریف کی طرح گانڈ دکھا کر لندن بھاگ جاتے ہیں وہ عوام کیساتھ عوام کے درمیان میں عمران خان کی طرح ڈٹ کر کھڑے نہیں ہوتے۔۔۔۔ اور نہ ہی رہ سکتے ہیں۔۔۔۔۔
اور باقی آپ نے پٹواری ہونے کا حق ادا کردیا ہے۔۔۔۔۔ آپ نے Clever کے ھجے غلط لکھے ہیں اسے دٗرست کرلیجئے۔۔۔۔!
Your appearance on TV programs looks great, but on UA-cam, facing the camera feels a bit awkward Try speaking with more calmness and composure, as there's no rush Perhaps there are several aspects you could improve Your style is attractive, though.
Aren't you a father of Meera???
@@rafijellani5229 Meera?
Now army want to show that they are following laws, opening past cases and not working on current cases, like zulfiqar ali bhutto case, musharraf case. musharraf live his life in dubai when died case finalizing.
Armed Forces ky Retired Officers ko haqeeqatan sitasi activities per bann ho na chahiye aur agar koi phir bhi agar koi sitasat me hisa lena chahy tou uski pension aur deegar maraat wapis ly liya jay.
Why faiz, why not bajwa
Madam hamid meer saab kidr Han
Pak fauj na tu kal ISPR kay press release say yeh bata diya keh Faiz Hamid ab Gen nahee raha bulkeh aek Crimminal hai jiskee saza tu ab siwayee mouthaur phensee kay ellawah aur kuch nahee hosaktee...agar ab Pak Fauj saza e mouoth na day tu Pak Fauj ka Discipline barbadd hoga
8:40 یہ بغض ہے۔
❤❤❤❤💚💚💚💚🧡🧡🧡🧡💙💙💙💙❤❤❤❤💜💜💜🤎🤎🤎🤎🤎
👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎
@@iq2823 ak zaradri sab se yariiiiiiiiii
Allegedly, Gen Faiz took entire sensitive data in tetrabytes with him at the time of leaving his office as DGI, hence the violation of Official Secret Act.
All these disclosures are for public and media use. Establishment has a different objective
Asma.sistar.u.r.nice.ward.nadar.o.r.babk.inkar.sache.baat.asma.ka.saath.rana.javed.sahiwal❤
بہن میری کچھ بھی نہیں ہوگا یہ سب جا کے گھڑی خدا بخش میں معافی مانگی تو شہد پاکستان اگے چلے
❤❤❤❤❤❤اسلام علیکم جی❤❤❤❤❤❤
چن کتھاں گزاری آئی رات وے؟
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی