Shia sunni Firqa kab aur kise Bana | Engineer Muhammad Ali Mirza

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 вер 2024
  • Shia sunni Firqa kab aur kise Bana | Engineer Muhammad Ali Mirza
    suhia sunni firqa kab bana
    engineer muhammad ali mirza
    bilal hashmi

КОМЕНТАРІ • 38

  • @EngineerMuhammadAliMirzaClips
    @EngineerMuhammadAliMirzaClips 9 місяців тому +13

    Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! Well Needed CLIP. Keep on preaching ISLAM without any Sectarianism. May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! My Salute for all the TRUTH Lovers. Al-hamduLILLAH عزوجل ! ! !

  • @irfanjutt3681
    @irfanjutt3681 9 місяців тому +4

    Ali bhai ap ka muslman ummat py bohat ahsan hy Allah ap ko apny hifzo eman main rakhay Ameen ya rabul Aalameen🌴🦋🌴🦋🌴🦋

  • @caderbavahmuhammadsiddick384
    @caderbavahmuhammadsiddick384 7 місяців тому +3

    JAZAKALLAH KHAYR for sharing ❤❤❤

  • @irfanjutt3681
    @irfanjutt3681 9 місяців тому +4

    A
    MashaAllah.
    I love you Ali bhai.👍🌹👍🌹👍🌹

  • @irfanjutt3681
    @irfanjutt3681 9 місяців тому +4

    I love Quran.💗💗💗
    I love Ahle Bait.💗💗💗
    I love Ali bhai.💕💕💕

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 9 місяців тому

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔
      شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی ایک کتاب بہت مقبول ہوئی ہے ۔اس کتاب کا نام غنیتہ الطالبین ہے ۔اس کتاب کے صفحہ نمبر 291 پر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ حنفی فرقہ کے متعلق فرماتے ہیں - ْ یہ کچھ لوگ ہیں جو اپنے آپ کو نعمان بن ثابت یعنی ( امام ابوحنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ )کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔ان کے خیال میں اللہ اور اس کے رسول اور جو کچھ امام ابو حنیفہ لے کر آئے ہیں ۔اس کی پہچان اور اقرار کا نام ( ایمان ) ہے۔
      اپنے دین کے بارے میں اس طرح کی جنرل معلومات اور فرقوں کی سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer9244 9 місяців тому +4

    ❤❤❤❤ my best teacher Ali bahi zaberdast ❤❤❤

  • @Noor-h9h
    @Noor-h9h 9 місяців тому +4

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلا بِالله
    لَا إِلَهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

  • @kkss4068
    @kkss4068 9 місяців тому +2

    Maa sha Allah

  • @irfanjutt3681
    @irfanjutt3681 9 місяців тому +3

    Na main wahabi Na main babi main hon Muslim ilmi kitabi.📚📗📕📘🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @Msadeeq-xm9sd
    @Msadeeq-xm9sd 2 місяці тому +2

    Ehlaan ghadeer say shia banay aur ehlaan e saqeefa say sunni banay .

  • @hzyfun1794
    @hzyfun1794 9 місяців тому +3

    First

  • @husainali9722
    @husainali9722 9 місяців тому +3

    Asslamualhekum bhai

  • @Noor-h9h
    @Noor-h9h 9 місяців тому

    Ma Shaa ALLAH

  • @asimkhanrecords143
    @asimkhanrecords143 9 місяців тому +1

    حق مذہب اہلسنت وجماعت ❤

  • @Hamzasr
    @Hamzasr 9 місяців тому +1

    I don’t agree with Ali Bhai on this. Also not a satisfactory answer.
    But ikhtelaf apni jagah, Ali bhai ka student hu, wo apni jagah. 😅

  • @Msadeeq-xm9sd
    @Msadeeq-xm9sd 2 місяці тому +1

    Ab firqay khuttam hain . Sab sunni Ali A.S kay mohib aur pairokaar hain ur sab shia sunnat e rasool kay paaband aur pairokaar hain Lahaza koi sunni shia naheen sab musalmaan hain .

  • @Bilawal_Bakhtiar
    @Bilawal_Bakhtiar 9 місяців тому +1

    Not conclusive answer

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 9 місяців тому

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔
      شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی ایک کتاب بہت مقبول ہوئی ہے ۔اس کتاب کا نام غنیتہ الطالبین ہے ۔اس کتاب کے صفحہ نمبر 291 پر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ حنفی فرقہ کے متعلق فرماتے ہیں - ْ یہ کچھ لوگ ہیں جو اپنے آپ کو نعمان بن ثابت یعنی ( امام ابوحنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ )کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔ان کے خیال میں اللہ اور اس کے رسول اور جو کچھ امام ابو حنیفہ لے کر آئے ہیں ۔اس کی پہچان اور اقرار کا نام ( ایمان ) ہے۔
      اپنے دین کے بارے میں اس طرح کی جنرل معلومات اور فرقوں کی سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔

  • @ShahzadAhmad-ps5dx
    @ShahzadAhmad-ps5dx 6 місяців тому

    Tasallibaksh jawab nhi tha ye. Shiya firke ko wujood me lane wale ka naam Abdullah ibn Saba tha jo k yahoodi tha Islam ka chola pahne hue. Jiski jalai hui aag aaj bhi jal rahi hai.
    To Ali bhai kuch sach bolne ki bhi himmat kijiye jaisa k 10 saal pahle bolte the tab aap per Rafiziyat ka asar nhi tha.

  • @गेमिंगइंडियातोडा

    Ali bhai aap Muawiya lannati ko razi allah kyu kahete hai ali se jo bughz kare wo munafiq hai

    • @Ab-bd1bb
      @Ab-bd1bb 18 днів тому

      Muhammadi library channel ko dekho

  • @thecominglightofgood583
    @thecominglightofgood583 9 місяців тому

    Shia pehle se they...

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 9 місяців тому

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔
      شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی ایک کتاب بہت مقبول ہوئی ہے ۔اس کتاب کا نام غنیتہ الطالبین ہے ۔اس کتاب کے صفحہ نمبر 291 پر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ حنفی فرقہ کے متعلق فرماتے ہیں - ْ یہ کچھ لوگ ہیں جو اپنے آپ کو نعمان بن ثابت یعنی ( امام ابوحنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ )کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔ان کے خیال میں اللہ اور اس کے رسول اور جو کچھ امام ابو حنیفہ لے کر آئے ہیں ۔اس کی پہچان اور اقرار کا نام ( ایمان ) ہے۔
      اپنے دین کے بارے میں اس طرح کی جنرل معلومات اور فرقوں کی سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔

  • @meesamjaffri786
    @meesamjaffri786 9 місяців тому

    😂😂😂😂

  • @syedmuhammadshah5217
    @syedmuhammadshah5217 9 місяців тому

    Ali Bhai jhut kam bola karain ......sunni ko shia or shia ko Suni bana diya😂😂😂

  • @55294Taaqub
    @55294Taaqub 9 місяців тому

    صرف سنا تھا اندھی شخصیت پرستی اندھی شخصیت پرستی لیکن مرزا جہلمی کے اسٹوڈنٹ ہونے پریکٹیکلی کر کے دکھا دیا کہ یہ ہوتی ہے اندھی شخصیت پرستی

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 9 місяців тому

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔
      شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی ایک کتاب بہت مقبول ہوئی ہے ۔اس کتاب کا نام غنیتہ الطالبین ہے ۔اس کتاب کے صفحہ نمبر 291 پر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ حنفی فرقہ کے متعلق فرماتے ہیں - ْ یہ کچھ لوگ ہیں جو اپنے آپ کو نعمان بن ثابت یعنی ( امام ابوحنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ )کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔ان کے خیال میں اللہ اور اس کے رسول اور جو کچھ امام ابو حنیفہ لے کر آئے ہیں ۔اس کی پہچان اور اقرار کا نام ( ایمان ) ہے۔
      اپنے دین کے بارے میں اس طرح کی جنرل معلومات اور فرقوں کی سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔

  • @the_north_views
    @the_north_views 6 місяців тому

    Sunni yani Baghian e Islam
    Gustakh e Rasool Umar k manne wale