تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا گذشتہ رات کی بربریت کے متعلق خصوصی پیغام
Вставка
- Опубліковано 29 лис 2024
- تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا گذشتہ رات کی بربریت کے متعلق خصوصی پیغام، ساتھ میں یہ وضاحت بھی کہ وہ کیوں اسلام آباد میں موجود نہیں تھے؟
#IslamabadMassacre
اللہ تعالیٰ سب شہدا کے درجات بلند فرمائے آمین. آپ سب لیڈر شپ پر بہت افسوس ہے کہ کوئی بھی لیڈر موجود نہیں تھا.
پاکستان میں حقیقی آزادی کے لئے باہر نکلنے والے ہر شخص کو میرا سلام
ماشاءاللہ راجہ صاحب تین مسلسل سو نےکےبعد آج پریس کانفرنس کے لئے آٹھ گئے ہیں
JI AA GEYA HEY WINGI BOOTHI WALA GHADDARON KA SATHI😢
100% right 3 din raja sahib nashay mai tha aaj jaag uta
Imran khan k saray sathi ghaddar hain, pata nahin musalmanon main hi kiyun ghaddar paida hotay hain, 😢
Imran khan k saray parti leader ghaddar hain, pata nahin musalmanon main hi kiyun ghaddar paida hotay hain, 😢
شکر ہے یہ سب کچ ہونے کے دوران راجہ صاحب کو شیو کرنے کا ٹاۂم مل گیا
سلمان صاحب ۔ھمیں آ پ کی باتوں پر یقین ھے ۔۔۔۔۔۔ آ پ ایک مخلص ساتھی ھیں
Bilkul bhi nahi. Ye kahan they!!
Imran khan k saray parti leader ghaddar hain, pata nahin musalmanon main hi kiyun ghaddar paida hotay hain, 😢
اللہ تعالی نے کمال لوگ دیے ہیں ہمیں اور یہ کمال لوگ ہیں پٹھان ان پٹھانوں نے ہر معاملے میں ہر میدان میں اگے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے میں دلی طور پہ ان کا بہت بڑا فین ہوں ملک کے ہر معاملے میں ہر مشکل وقت میں صرف پٹھان ہی اگے بڑھ کر کر حصہ لیتے ہیں بہت ہی طاقتور قوم ہے اس ملک کی اللہ ان کی حفاظت کرے اور ان کے لئے ہر معاملے میں اسانی پیدا کرے اور ہمیں بھی توفیق دے ان کے شانہ بشانہ چلنے کی امین
Kash hamy Lider ship bi asi mil jay jo bat kr ky khary rh saky
Imran khan k saray parti leader ghaddar hain, pata nahin musalmanon main hi kiyun ghaddar paida hotay hain, 😢
راجہ صاحب ہمیں ہمارے بچوں کے لیے انصاف چاہیے ہمیں انصاف چاہیے
Mila ga inshallah
Yeh chor kia insaf dey ga khud to aya NAHI bus bmd rooms Mai beht kr video bma di.
Ye sab leadership bik chuki ha ye sab gadar ha company k Sath mily hue ha ab bs Khan saab ki family par yaqeen Karen IMRAN Khan zindabad Pakistan paaindabad 😊✌️🇵🇰
❤ جناب محترم بھائی جان پاکستان کی عدلیہ سے کوئی بھی شہری انصاف کی توقع نہ رکھے، ہاں البتہ اس مقدمے کو عالمی عدالت انصاف میں لیکر جانا پڑے گا
Yes 👍
Bilkol tek
Ya Harmi kal Kahan tha Dhokbaz zalel Shitan 😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡
اللہ تعالیٰ ان ظالموں فرعونوں کو نشان عبرت بناءے اور ان بہادروں کو میرا سلام جنہوں نے غلام قوم کو اس کینسر معافیہ، چوروں کے خاندانوں، منی لانڈرنگ کرپشن معافیہ سے آزادی کے لئے کوشش کی انشاء اللہ آپ کی محنت سے انشاء اللہ ہم یہ آزادی جلد حاصل کر لیں گے
اصل میں خان کو اپنی لیڈر شپ ہی نہیں باہر آنے دے رھی خان کو یہ سمجھنا ہو گا کہ پاڑٹی میں کون کون غداری کر رھا ھے ہم صرف اور صرف خان کے ساتھ ہیں
U r right
بکواس
Bilkul drust
Ye sab leadership bik chuki ha ye sab gadar ha company k Sath mily hue ha ab bs Khan saab ki family par yaqeen Karen IMRAN Khan zindabad Pakistan paaindabad 🇵🇰✌️
right
افسوس سے کہنا پڑتا ہے میرے خان جیسا بہادر تم میں سے کوئی بھی نہیں ہمیشہ غریب لوگ ہی قربانیاں دیتے ہیں😢
😭😩
Our Khan is brave.. Because he believes and faith is allah is the best planner..
ہم مرشد کے ساتھ تھے ساتھ ہیں ساتھ رہے گئے لیکن سر افسوس لیڈر شپ میں کوئی بھی وہاں نہیں تھا
Leader mostly haandu hain
Amen America victory Amen
Laikan raja sb ko umeed ha yeah phr Jain gy wahan hahaha Lahore bnd tha Sara kPk open tha 24 ko hahahhaahahahah
Ye khabees log Sir kehlaane ke laaiq nhi!
All PTI leadership needs to be thrown out from party. They're equal responsible for what happened. @mansurirshad2700
کاش عمران خان کو کوئی ایک مخلص ساتھی مل جاتا تو یہ سب نا ہوتا
عمران خان کے ساتھ پوری پاکستانی قوم مخلص ہے ۔ شیطان اور استینوں کے سانپ تو ہر جگہ موجود ہوتے ہیں۔اللہ تعالی ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرمائے آمین امین
اللّٰہ تعالیٰ سانحہ ڈی چوک کے شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور ظالموں کو دنیا و آخرت میں عبرت ناک انجام سے دوچار فرمائے آمین 🤲
پاکستان میں حرام سے پیدا ہونے والے بچوں کے علاوہ پوری قوم کی دعائیں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہے
Shame on your statement.
Ye sary kuty r monafaq hn Jan bachanay waly@@khurramameen1622
@@khurramameen1622q ya statement aap per suit ker raha hai kia 😂
126 din ka results hai ya
وو حرام بچے یقین سے مريم نواز شریف نے پیدا کیے ہوں گے ۔😂
خان نے سب کے ساتھ وفا کی خان کے ساتھ سب نے غرداری کی خا ن کی اللہ حفا ظت کرے امین
آمین
اللّٰہ تعالیٰ وطن پاکستان عمران خان صاحب اور پی ٹی آئی ورکرز کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں آمین ثم آمین
افسوس تمام لیڈر شپ کمپرومائز اور بگوڑے نکلے
غریب کا بچہ مارا جاتا ہے قیادت زندہ ہے خوش ہے 😢
بے نظیر مری تھی تو آپ نے کیا کر لیا آج تک آپ کو پتا ہی نہیں کہ کس نے مارا
Buhk sey rooz mrtey ho ?
Imran khan k saray parti leader ghaddar hain, pata nahin musalmanon main hi kiyun ghaddar paida hotay hain, 😢
کل پاکستان کی تاریخ اور پاکستان کی آئن کی لکھی گئ کتاب بھی جھنجھلا گئ ہے کہ
کس طرح یہ لوگ حقوق کی اور انسانیت کی پامالی کی گئ کن درندوں کے ہاتھ چڑھ گیا ہے پاکستان
دراصل یہ وہی ہیں اور انہیں کی پیداوار ہیں جن جڑانوالہ باغ پر عوام کو گولیاں مار کر قتلِ عام کیا تھا
بلکل درست کہا ہے سلیمان اکرم راجہ صاحب آپ نے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی شہادت پر دلی افسوس ہے ۔خدا ان کے ورثا کو صبر دے ۔ پاکستان تحریک والوں کے صبر و استقامت پر انہیں دل سے سلام ۔ خراج تحسین ۔ 🙏🏻 🙏🏻 👍 💐 💯 🇧🇫 ✌
Kua drust hai, in sab ko to kuch nahin hua, na jan gayi na paray gaye, Imran khan k saray parti leader ghaddar hain, pata nahin musalmanon main hi kiyun ghaddar paida hotay hain, 😢
Allah pak Imran Khan ki hifazat farmaye or unhe rihai ata farmaye Ameen or Allah pak muhib e watan Pakistaniyon ki hifazat farmaye or zalim firono ko neest o nabood kre Ameen
ساری لیڈر شپ غدار ہیں سوائے چند کے- صرف عمران خان زندہ باد❤
الله پاک وقت کے فرعونوں کو ضرور عبرت کا نشان بنا ۓ آمین
Inshallah
نیند پوری ہو گئی آپ کی۔جاگ گئے آپ
He is not a PTI member, nor a political person.
@@lalarukhkhan8113he General secretary of PTI video daikhny se pehlay description parh lo
He is now
راجہ صاحب ہم دو طرف سے سوگوار ہیں ایک طرف پردیس ہے اور دوسری طرف اپنے معصوم شہریوں پر ریاست کا حملہ اور ہونا ۔ہم صرف دعائیں کر سکتے ہیں اپنے ملک جنت کیلئے
سلمان اکرم راجہ ایک مخلص ، دیانت دار اور سچا پاکستانی ہے ، سوال پوری پی ٹی آئی قیادت سے ہے کہ ہزاروں کارکنوں نے جو مومینٹم بنایا اسے کیوں ضائع کیا جا رہا ہے ،کسی لیڈر نے کوئی لایحعمل نہیں دیا کہ اب کیا کِرنا ہے کہاں اور کب جانا ہے ؟ یہ ایک مجرمانہ غفلت سے کم نہیں !
AP aik mohzib insan hen boht maqool baat ki hai,or hr baat hqaiq or sachai pr mabni hai,ye b such hai ke jb Khan ko Ali Amin ko insaf nhi mill Raha to aam aadmi Kitna khowar ho ga,Allah AP sub ko kamyabi Kary ameeeeen
Aap ki bohut mahrbani. Aap sub ne jo kouch kiya hai sub ko mahloom hai.
Imran khan k saray parti leader ghaddar hain, pata nahin musalmanon main hi kiyun ghaddar paida hotay hain, 😢
I never for get this sad incident.❤
خان کے ساتھ ہیں اور رہیں گے انشاءاللہ اللہ تعالٰی تمام شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین اور ان لواحقین کو صبر عطا کرے آمین
خان صاحب آپ کو اور آپ کے مخلص ساتھیوں کو الله کریم اپنے حبیبﷺ کے صدقے اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین💞💞💞💞
منافقت کا زور ھے اج پاکستانی سرکار میں ہر طرف ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ھے تو مٹ جاتا ھے ظلم ۔۔۔ آللہ نظریاتی پاکستان کے طالب پی ٹی آئی ایم کیو ایم الطاف سچے صحافیوں کی حفاظت فرمائے ۔۔۔ آمین
آللہ پاک خیر فرمائے آمین
Allah Akbar
Hundred % Correct ,
Allah Pak Shohda ko Ghareeq Rehmat karyen Lvahqeen ko Sbir e Jameel Atta karyen Zakhmion ko Jald Sehat Yab karyen (Ameen) Allah Alhaq Hai Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah)
I am very upset PTI leadership especially chairman gowher ,barrister salman raja , gowher ayub. Core committee members who didn't participate in protest ,you have no plans and you are playing in the hands opposition ....
Common Pakistani is suffering this time due to your mismanagement ...and government is taken benefits in it ....
ہم تیار ہیں اس جدوجہد کے لیئے
میں نے اپنے اکلوتے 15سال کے بیٹے کو بھی بھیجا تھا اسلام آباد
شکر ہے اتنے دنوں بعد جناب کی انکھ کھل ہی گئی
We will never forget this frustration on the people of Pakistan last night and we will stand with IMRAN KHAN because he is the Great Leader of the World Love you OUR Great Leader IMRAN KHAN
میں جنوبی پنجاب سے ہوں مگر پنجابی ہونے پر شرمندہ ہوں،
Those responsible for this massacre must be brought to justice
Who will be brought to justice??????
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللّٰہ پاک شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔
تین روزہ ملک گیر سوگ کا اعلان کیا جائے اور شہداء میں سے جس علاقے سے تعلق تھا ان کی نماز جنازہ ان کے علاقے میں ادا کی جائے تاکہ ملک بھر سے لوگ اس نماز جنازہ سے شریک ھو پائیں تاکہ پوری دنیا کو بارور ھو کہ جو لوگ شہید ھوئے ھیں وہ شر پسند نہیں تھے وہ پورے ملک سے اس علاقے کو ریپریشینڈ کر رھے تھے۔ شر پسند کا دھبہ شہداء پر سے آپ لوگوں نے مٹانا ھے۔ وہ سب اپنے آئینی حق کے لیے پر امن احتجاج کا حصہ تھے۔شکریہ
راجہ صاحب معذرت کے ساتھ اسوقت کی PTI کی لیڈر شپ کو چوڑیاں پہن لینی چاہیے آپ لوگ صرف میڈیا پر بڑی بڑی باتیں کر سکتے خان صاحب کی طرح آپ نظریاتی نہیں ہیں۔آپ سب پر افسوس ھے ۔خان صاحب شیر ھے اللہ تعالٰی حامیوں ناصر ہو آمین۔
ہم مرشد کے ساتھ تھے ساتھ ہیں ساتھ رہے گئے
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین لیڈر عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
سانحہ کو عوام نہیں بھولے گی ۔ والسلام
پاکستان کی دلیر عوام کو میرا سلام
Shame on all of traitors, shame on establishment
عمران خان پاکستان کے ھیرو ھیں
لاہور کی صورت حال کے متعلق راجہ صاحب درست فرما رہے ہیں
Very nice speech.May Allah Subhana Tallah bless you protect you and give you more strength to speak truth against all evil.Ameen Summa Ameen 👍🌟
I am heartbroken by the massacre of peaceful protestors in Pakistan by security agencies. The blood of these innocent martyrs, who stood for justice, will not be in vain. May Allah grant them the highest place in Jannah and give strength to their families. Ameen 🤲We as a NATION demand accountability and justice for this unforgivable atrocity.
PTI COMPROMISED LEADERSHIP IS RESPONSIBLE
Not compromised, all are traitors
انشاللہ حقیقی آزادی لے کر رھںگے
ہم عمران خان کے صاحب کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے رہے گے پر بزل لیڈر شپ
سلمان اکرم راجہ ہمارے جزبات کی قدر کی جائے پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر شیپ سے کہہ دو ہم عمران خان کے لیے مخلص ہے اور اپنی جان کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
السلام علیکم دل
میں بہت درد ہے پاکستان کا
Poray mulk Mai logo ko niklna chye tha hum khud behis hain
Huge respects 🙏
Dil uth gya ha leader ship par bharosa ha to Sirf Khan pe
کرنے والے جو ہیں ان پر تو قوم اعتراض نہیں کرتی کھلے عام فاشسٹ حکومت اور آرمی چیپ ٹولہ کھلے عام لوگوں پر ظلم کر رہے ان پر عوام کی نظر تو جاتی نہیں قیادت کو الزام دینے بیٹھ جاتے کیا قیادت کے پاس گولیاں تھی یا بندوقیں یا بم تھے اس داڑھی والے جانور نما بندر کے ویڈیو نہیں سنی وہ کیا بھونک رہا تھا وہ کدو محسن نقوی اس کی بکواس بھی نہیں سنی - کیا کہا آپ جیسے لوگوں کی عقل کو جو خود ایک دوسرے پر الزام لگا کر اس فاشسٹ حکومت کو سپیس دیتے ہو جو کھلے عام آپ لوگوں پر ظلم کرتے ہیں جب ان کو پہچانو گے نہیں یہ ظلم کبھی بند نہیں ہو گا
No problem bor
Allah ka ahtsab abhi baqi hai 😢 ya Allah mere peare jawano bhorain bchain ko jin ki shadat huwe Allah pah jana tulle firdus mai jagah ata frmay Ameen imran khan zinda bad pakistanio zinda bad 🎉🎉🎉😭😭😭🤲🤲🤲🤲👍
Allah Pakistan ki hifazat farmaaye...AAMEEN
Salman sahab! Apko shabash bheji hy Maryam ny ........ khush ho jaey
Well said
یا اللہ پاکستان میں سب ظالموں کو غرق فرما آمین
CM KPK should resign soon as possible shame
Hr Pakistani ka Dil khoon k aanson ro rha hy 😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔
ہم عمران خان کے ساتھ ہیں اس لیڈرشپ کو ہم iگنور کرتے ہیں اچھے لوگ نہیں ہیں یہ دوگلے لوگ ہیں
Imran khan k saray parti leader ghaddar hain, pata nahin musalmanon main hi kiyun ghaddar paida hotay hain, 😢
عمران خان زندہ بادہ
عمران خان کی پارٹی میں غداروں کی کمی نہں
قوم نے تو اپنا حق ادا کیا خان صاحب اور پاکستان کے لئے۔
اللہ اپنی غیبی مدد سے خان کو باھر نکالے
کبھی سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ ہم بچپن سے جن کے ترانے گاتے رہے وہ ایسے درندے لوگ ہیں۔ زندگی میں ذنیا میں بہت جگہ ظلم ہوتا دیکھا جو کوئی قوم کسی دشمن قوم سے کرتی ہے۔ لیکن ہمارے اپنے “ محافظ” ہمارے ساتھ یہ کریں گے، یہ کبھی ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔ شکریہ عمران خان تم نے ہمیں بہت کچھ سمجھا دیا۔ وہ کچھ سمجھا دیا جو کئی لوگ ہمیں کہتے تھے تو ہم ان کو “ ملک دشمن” کیہ کر جھٹک دیتے تھے۔ زندگی میں اس سے بڑی حقیقت آشکاری نہیں ہوئی اور اس سے بڑا صد مہ بھی زندگی نی نہیں دیکھا تھا۔ موت تو ایک بر حق چیز ہے اس پر ہمارا پورا ایمان ہے اور رہے گا۔ البتہ اپنے اپنوں سے اعتبار اٹھ گیا۔
ٹاؤٹ صحافى، حسن ایوب خان کے ٹویٹ نے سارى حقیقت کھول دى ھے جس میں اُس نے کہا ھیکہ، “فورسز نے مظاہرین کى 100 گاڑیاں تباہ کردیں ھیں اور 100 سَر بھى کھول دئے ھیں”. 🙏🏼
ہم سب پر جہاد فرض ہو گیا ہے ان چوروں پر
احتجاج ختم نہیں ہونا چاہیے ابھی نہیں تو کبھی نہیں
Ap khod kaha ha
راجہ صاحب آپ اس قوم کا اثاثہ ہیں کوئی بات نہیں آپ نے نکلنے کی کوشش لیکن پنجاب مکمل بلاک کردیا گیا تھا ۔ ابھی آپ پر فرض ہے کے آپ ہمارے شہیدوں کو انصاف دلائیں ۔
انشاءاللہ عمران خان صاحب 🤲🤲🤲❤
300 plus shaeed houay jannab
Ghazi Imran Khan zindabad❤❤❤
Ap zinda Hain
G ye zinda hy but jinko zinda hona chahye tha wo shaheed ho gae....!!!!!😢😢😥
@محمدعلیعثمان-ك4ث ayen time pa sari leadership gaib hote ha agr mismanagement na hote itne workers shaheed na hoty
@@anayatullah3913 g bilkul
کب سر کب.. ایسا کب ہوگا کون سی عدالت جہاں کوئی انصاف ہی نہیں
May Allah grant all Shukhda of PTI highsr rank in jannah ameen
We love Imran Khan and we stand with Imran Khan ❤❤❤
الله پاک ملک پاکستان کی حفاظت فرماٸی ظلم بربریت کا خاتمه هو😭
Love 💕 u pm Imran Khan
اللہ,تعالي،وطن،پاکستان،عمراخان،اورپيڻي،اڻي،اپني،حفظت،مي،رکھي،افسوس😭😭😭😭😭😭
47 اسٹیبلشمنٹ ظلم نا منظور ،،،،✌️✌️✌️ کپتان عمران خان پاکستان ❤️🏏✌️💪
اللّٰہ تعالیٰ آ پ کی حفاظت فرمائے آمین اور ثابت قدم رکھے
imran khan zindabad🇵🇰
💯✔👍✊💚💚💚💚💚💚💚
❤❤یہاں خود ججوں کو انصاف نہیں مل رہا ہے عوام کو کیا انصاف ملے گا ❤❤❤❤❤❤
راجہ صاحب آ پ پہلے سوئے ہووے تھے 2دن پہلے نکل جاتے جب رستے کھلے تھے ۔
پاکستان تحریک انصاف کے اندر غدار موجود ہیں جو خان کو باہر نہیں نکلنے دے رہے ۔۔
عمران خان زندہ باد عمران خان پائندہ باد
سلمان اکرم صاحب
کاش لاہور کو آپ مینار پاکستان پر ہی جمع کر دیتے 😭😭😭
Unsung heroes! Inna lillahi wa Inna elaihi rajeoon. 😭
VERY VERY HEART RENDING MASACER 😢😢😢😢😢😢DIL KHOON KAY ANSOO RO RAHA HAY.
😢😢😢😢😢😢
مجھے تو فوج کے باقی افسروں پے حیرت ہے جو چپ چاپ یہ بربریت دیکھ رہے ہیں اور شرم سے مر رہے ہیں یہ ہیں ہمارے رکھوالے
Ya Allah Pakistan k sab police walon ko Haram maot ata farma Koi bhi zinda na rahe zinda hamare Kisi Kam k nhi
Ameen
اللہ پاک آپ سب کو حفظ و آمان میں رکھے
❤ IMRAN KHAN PTI ZINDABAD ❤❤❤❤❤
عوام ووٹ بھی دیتی ہے اور جان بھی دیتی ہے 😢😢😢😢😢