اللھم صل علی روح محمد فی الارواح وصل علی جسد محمد فی الاجساد وصل علی قبر محمد فی القبور۔ کثرت سے پڑھنا کم از کم 313 بارپڑھنا کثرت میں آتا ہے انشاءالؒؓٔله
جھوٹے خواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امام ابو حنیفہ کے لئے احناف کے وضع کردہ خواب مرقد ۔ قبر … عظام مطاہرہ یعنی پاک ہڈیاں عبداللہ بن مبارک فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت امام ابوحنیفہ نے خواب دیکھا کہ میں نے جناب رسول اللہ صلعم کے مرقد شریف کو کھود ڈالا ہے اور میں آپ کے عظام مطاہرہ کو جمع کررہا ہوں۔ یہ خواب آپ نے ابن سیرین سے ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا یہ خواب ابوحنیفہ نے دیکھا ہوگا؟ امام صاحب نے فرمایا میں ابوحنیفہ ہی ہوں تب ابن سیرین نے کہا اچھا اپنی پشت اور پہلوئے چپ دکھلاؤ۔ امام صاحب نے اپنا پہلو اور کمر کھول دی۔ امام ابن سیرین نے آپکے بازو اور پشت پر ایک تل دیکھ کر فرمایا آپ ابوحنیفہ ہی ہیں۔ اور اس کے بعد خواب کی تعبیر بیان فرمائی کہ اس سے مراد علم کا زندہ کرنا اور جمع کرنا ہے۔ ) ماخذ۔ کتاب امام اعظم ابوحنیفہ ۔ مفتی عزیز الرحمان دیوبندی صفحہ 122(
أللهم صل علی روح محمد فی الارواح وصل علی جسد محمد فی الاجساد وصل علی قبر محمد فی القبور صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ والہ وَسَلَّم جو شخص یہ درود شریف پڑھے گا اس کو خواب میں حضور اکرم ﷺ کی زیارت ہوگی۔
جھو ٹے خواب ۔۔۔ رسول اکرمؐ کا اپنی زبان ابوحنیفہ کے منہ میں دینا… ماخذ: کتاب در مختار …صفحہ 12 ماتن نے خواب میں دیکھا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم گھر میں تشریف لائے اور زبان مبارک کو میرے منہ میں داخل کیا۔ بعد اس خواب کے ماتن نے تالیف اس متن کی شروع کی سو یہ مزیت ماتن اور شارحؒ کے کمال اخلاص کا ثمرہ ہے۔
مفتی صاحب اپنے چینل سے براۓ مہربانی اشتہار صاف کروائیں ۔ عین درود پرھنے سے پہلے اشتہار آیا اس ودیو میں اور اس میں گاناہ تھا کبھی کبار لرکی بھی آتی ہے براۓ مہربانی اسکا خیال کریں
پنے اکابر کا اعلی مقام ثابت کرنے کے لۓ دیوبندی رسول اکرم کو بھت استمال کرتے ہیں اور جھوٹے خواب وضع کرتے ہیں ، مثال کے طور پر ۔۔۔۔۔۔ طارق جمیل کے لۓ رسول اکرم کا سلام ۔۔۔۔۔۔۔ یاسر ندیم الواجدی کے لۓ رسول اکرم کا سلام ۔۔۔۔۔۔۔ مفتی منیر احمد اکون کے لۓ رسول اکرم کا سلام ۔۔۔۔۔ جنید جمشید کے جنت کے اعلی مقام میں ہونے کی اطلاع طارق جمییل کو ۔۔۔۔ احمد علی لاھوری کے جنازہ میں انبیاء کی شرکت اور ان کی قبر سے خوشبو ۔۔۔۔۔۔۔۔ رسول اکرم کی تھوک محمد عمر پالن پوری کے پیٹ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ زکریا کاندھلوی کا چہرہ ، رسول اکرم کی شبیہ ۔۔۔۔۔۔۔زکریا کاندھلوی جنت کے اعلی مقام میں ۔۔۔۔۔۔ رسول اکرم کی قبر کی قالین ، زکریا کی قبر میں زکریا کاندھلوی کی روح قبض کرنے سے پہلے موت کا فرشتہ ان سے اجازت طلب کرنا ۔۔۔۔۔ حاجی عبدل الوھاب کو وفات سے پہلے ، جنت میں ان کا مقام دکھائ دینا ۔۔۔۔۔۔ الیاس کاندھلوی کی روح کے استقبال کے لۓ رسول اکرم منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الیاس کاندھلوی کے باپ اور بہن کی روح کے استقبال کے لۓ رسول اکرم کا منتظر رھنا ۔۔۔۔۔۔۔ کتابوں کی دوکان پر رسول اکرم کا اشرف علی تھانوی کی کتابوں کی تلاش اور ان کتابوں کی تصد یق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لسٹ بہت بڑی ہے ، اور ھر ایک کا ریفرنس موجود ھے
یہ بات درست ہے کہ ، شیطان ملعون رسول اکرم کی شکل میں ، خواب میں نہین آسکتا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جس نورانی شخص کو ھم خواب میں دیکھیں، کیا ھم اس سے اس کا نام دریافت کرین ، یا کسی سے دریافت کرین ۔ ۔۔۔ یا ۔۔ یہ کیسے جانین کہ وہ یقینا رسول اکرم ہیں ؟ رسول اکرم کی زندگی میں اور انتقال کے بعد بھی مسلمانوں پر کئ مشکل حالات پیش آۓ ، مگر ھمیں کوئ ایسی صحیح روایت نہین ملتی ، کہ کسی کے خواب میں رسول اکرم نے کوئ خاص وظیفہ اس مصیبت کے دور کرنے کے لۓ بتایا ہو۔
گمراہ کرنے والے قصے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قبر کے پاس بیٹھ کر دعا کرنا ایک شخص کے بارے میں لکھا ۔ جس کے پاس نبی ﷺ کا بال تھا اس کی وفات ہوئی تو صلحاء میں بعض نے حضور اقدس ﷺ کی خواب میں زیارت کی حضور نے ارشاد فرمایا جس کہ جس کسی کو کوئی ضرورت ہو اس کی قبر پر بیٹھ کر اللہ تعالیٰ شانہ سے دعا کیا کرے ( فضائل درود ص ۱۵۷ ) سونچنے کی بات ہے یہی دیوبندی بریلویوں پر مشرک ہونے کا فتویٰ لگاتے ہیں ۔ ایک اور جھوٹا اور گستا خانہ قصہ حافظ ابو نعیم سفیان ثوری نے ایک شخص سے پوچھا اس نے کہا ایک آدمی نے ہاتھ میری ماں کے منھ پر پھیرا جس سے وہ بالکل روشن ہوگئی اور پیٹ پر ہاتھ پھیرا تو ورم بالکل جاتا رہا ۔ مینے اس عرض کیا کہ آپ کون ہیں کی میری اور میری ماں کی مصیبت کو آپ نے دور کیا انہونے فرمایا کہ میں تیرا نبی محمدﷺ ہوں ۔ جبکہ آئشہؓ فرماتی ہے کہ اللہ کی قسم نبی ﷺ نے اپنے ہاتھ سے کسی غیرمحرم عورت کا ہاتھ نہیں چھوا بلکہ اسن کو صرف بات چیٹ سے بیعت فرمایا ( مسلم ج ۲ صفحہ ۱۳۱ ) قارئین کرام ! میں نے صرف بطور نمونہ یہ مسائل درجہ کئے ہے ۔ روز قیامت کے حساب سے نڑر ہوکر ایسے جھوٹھے قصے نبی ﷺ کی طرف منسوب کئے ہیں اور ان کی عوام اسی کو دین سمجھ بیٹھے ہے اس کے بارے میں بھی قیامت میں سوال ہوگا۔۔۔۔۔
یہ بات درست ہے کہ ، شیطان ملعون رسول اکرم کی شکل میں ، خواب میں نہین آسکتا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جس نورانی شخص کو ھم خواب میں دیکھیں، کیا ھم اس سے اس کا نام دریافت کرین ، یا کسی سے دریافت کرین ۔ ۔۔۔ یا ۔۔ یہ کیسے جانین کہ وہ یقینا رسول اکرم ہیں ؟ رسول اکرم کی زندگی میں اور انتقال کے بعد بھی مسلمانوں پر کئ مشکل حالات پیش آۓ ، مگر ھمیں کوئ ایسی صحیح روایت نہین ملتی ، کہ کسی کے خواب میں رسول اکرم نے کوئ خاص وظیفہ اس مصیبت کے دور کرنے کے لۓ بتایا ہو
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى رُوحِ مُحَمَّدٍ فِي الأَرْوَاحِ وَصَلِّ عَلَى جَسَدِهِ فِي الأَجْسَادِ وَ صَلِّ عَلى قَبْرِهِ فِي القبورِ
اللہ اکبر سبحان اللہ 🕋🌹💙💛💜💚♥️
خاتم النبیین سیدنا محمّد صلی اللہ علیہ وسلم🕋🌹💙💛💜💚♥️💙💛💜💚♥️💙💛💜💚♥️💙💛
ختم نبوت زندہ آباد 💚🌹💙💛💜💚♥️
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
دیوبند کے دو شیر۔ استاد و شاگرد
دونوں دلائل کے با تاج بادشاہ ،♥️♥️♥️♥️♥️🇮🇳
اللھم صل علی روح محمد فی الارواح وصل علی جسد محمد فی الاجساد وصل علی قبر محمد فی القبور۔
کثرت سے پڑھنا کم از کم 313 بارپڑھنا کثرت میں آتا ہے انشاءالؒؓٔله
مفتى واحد کے علم کو سلام
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
جھوٹے خواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امام ابو حنیفہ کے لئے احناف کے وضع کردہ خواب
مرقد ۔ قبر … عظام مطاہرہ یعنی پاک ہڈیاں
عبداللہ بن مبارک فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت امام ابوحنیفہ نے خواب دیکھا کہ میں نے جناب رسول اللہ صلعم کے مرقد شریف کو کھود ڈالا ہے اور میں آپ کے عظام مطاہرہ کو جمع کررہا ہوں۔ یہ خواب آپ نے ابن سیرین سے ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا یہ خواب ابوحنیفہ نے دیکھا ہوگا؟ امام صاحب نے فرمایا میں ابوحنیفہ ہی ہوں تب ابن سیرین نے کہا اچھا اپنی پشت اور پہلوئے چپ دکھلاؤ۔ امام صاحب نے اپنا پہلو اور کمر کھول دی۔ امام ابن سیرین نے آپکے بازو اور پشت پر ایک تل دیکھ کر فرمایا آپ ابوحنیفہ ہی ہیں۔ اور اس کے بعد خواب کی تعبیر بیان فرمائی کہ اس سے مراد علم کا زندہ کرنا اور جمع کرنا ہے۔
) ماخذ۔ کتاب امام اعظم ابوحنیفہ ۔ مفتی عزیز الرحمان دیوبندی صفحہ 122(
جزاك الله خيرا و أحسن الجزاء ❤
❣️اللهمَّ صَلِّ وَسَـــلِّمْ وَبَارِك على نَبِيِّنَـــا مُحمَّدﷺ❣️
جزاک اللّہ حضرت
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
في أمان الله
صلہ اللہ علیہ وآلہ وسلّم صلہ اللہ علیہ وآلہ وسلّم
اللہ تعالٰی خوش رکھے جزاک اللہ
أللهم صل علی روح محمد فی الارواح وصل علی جسد محمد فی الاجساد وصل علی قبر محمد فی القبور صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ والہ وَسَلَّم
جو شخص یہ درود شریف پڑھے گا اس کو خواب میں حضور اکرم ﷺ کی زیارت ہوگی۔
Rooha or roohe
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
صلی اللہ علیہ والہ و سلم
Allhamdulillah mufti sahib mairi baiti 8 saal ki ha usey b zayarat huyi ha
Dua ki darkhast
MashaAllah g Allah pak aapko sehato tandrusti ata farmaye ap rahmat ka nazool farmay
اللہ اکبر
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ameen sheikh SUBHAN ALLAH. wah sheikh wah 💐💐💐💐💐💐💐💕💓💝💕💝💓💝💕💝💓💝💕💝💓💝💐💐💐💐💐💐💐💐💐
Allah humein b muhammad s a w ki ziyarat naseeb farmayen
Allah hame bhi RasoolAllah S.A.W. ki Ziyarat Naseeb Farmaye.
کیا صحابہ کرام اور امہات المومنین بھی ایسی تمنا اور خواھش کرتے تھے ؟
مآشآء اللہ سبحان اللہ
Masha Allah Masha Allah Masha Allah
"اللھم صل علی روح محمد فی الرواح وصل علی جسد محمد فی الاجساد وصل علی قبر محمد فی القبور" مفتی صاحب روزانہ کم از کم کتنی مرتبہ پڑھنا ہے؟
جزاكم الله خيرا
فی الاَرواح۔۔ہے
کثرت سے پڑھے۔❤️ from 🇮🇳
Jazakallah khair
Masha Allah
جزاك اللهُ
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ
Jazakallahu khaira mufti sahab
ALLAH❤️💚MuhAMMAd s.A.w.w❤️💚
ماشاء اللہ
سبحان اللہ
💖💖💖💖
ماشاء اللہ بارک اللہ فیک 💕💕
جزاک اللہ خیرا کثیرا استاد جی
ڈاکٹر طاهرالقادرى کى تحقیق کو سلام
بیشک
Alhamdulillah mashaallah 🌟🌟🌟💯🌟🌟💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯
Masha allah Allah pak apko salamt rkhy
ماشاءاللہ
ماشاء الله تبارك الله 🌹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Mashallah bhot khoob, Allah aapko achcha rakhe
مفتی صاحب
برائے مہربانی اس انجینئر کو جواب دینے کےلئے الگ چینل بنایں تاکہ لوگ اس فتنے سے بچ جائیں
Kon engineer
اللہ پاک آپکو سلامت با کرامت رکھے آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا
Great mufti sahab
ماشاءاللّٰه
Allahuakber Allahuakber ya mere Allah muche bhi apne ladle ka didar krade na
بارک اللہ
جزاک اللہ خیرا
Ma Sha ALLAH
Masha allah jindabad hujur jindabad.
جزاکم اللہ
Hazrat MUHAMMAD Saw
Assalam o alaikum warahmatullah-e-wabarakatuh: allah paak aap ko khush rakhy.
جزاک اللہ خیرا
@@MuftiAbdulWahidQureshi thank you
Mahsa Allah
Mashallah.
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد 🥰🌹😘❤😍
جھو ٹے خواب ۔۔۔ رسول اکرمؐ کا اپنی زبان ابوحنیفہ کے منہ میں دینا… ماخذ: کتاب در مختار …صفحہ 12
ماتن نے خواب میں دیکھا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم گھر میں تشریف لائے اور زبان مبارک کو میرے منہ میں داخل کیا۔ بعد اس خواب کے ماتن نے تالیف اس متن کی شروع کی سو یہ مزیت ماتن اور شارحؒ کے کمال اخلاص کا ثمرہ ہے۔
🌹🌹🌹
MashaALLAH❤❤❤
سبحان اللہ
اسلام علیکم مفتی صاحب
میرے لیے دعا کیجیے
آپ کی بڑی مہربانی
❤♥
Love from kashmir
Asalam o alaikum hazrat mery doa kren
Musti sahab ap se melna cahta hu
Tajdar e khatm e nabowat zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad
زنده آباد زنده آباد ❤❤❤❤
Mufti ustad muhtharam ye durood kitna parhna hai
پلیز رہنمائ فرماءیں کہ نیو مکان میں شفٹ ہونے کے لیے کوئ خاص دن مقرر ہے؟
😘❤️😘
مفتی صاحب اگر نماز والا درود شریف پھڑ ے تو بھی زیارت ہوگی کیا حضور کی
اور ڈیٹیل میں سمجھاو کدر سے کدر تک پھڑ ے
مفتی صاحب اپنے چینل سے براۓ مہربانی اشتہار صاف کروائیں ۔ عین درود پرھنے سے پہلے اشتہار آیا اس ودیو میں اور اس میں گاناہ تھا کبھی کبار لرکی بھی آتی ہے براۓ مہربانی اسکا خیال کریں
مفتی صاحب کو سوال پوچھنے کا طریقہ کیا ہے؟براہ کرم بتا دیں
❤ﷺ ❤
Love you 💓💞💞💓💞💞💓💞💞💓💞💞💓💞💞💓💞💞💓💞💞💓💞💞💓💞💞💓💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞😘😘💘😘😘
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
❤first
جزاک اللہ خیرا
अस्सलामुअलएकुम
ये कैसे मालूम चलेगा अल्लाह के प्यारे नवी ही है
मुझे जानना है कई लोगो को सुना मेने
अल्लाह के नवी ख्वाब में आये
नवी क्या नबी
پنے اکابر کا اعلی مقام ثابت کرنے کے لۓ دیوبندی رسول اکرم کو بھت استمال کرتے ہیں اور جھوٹے خواب وضع کرتے ہیں ، مثال کے طور پر ۔۔۔۔۔۔ طارق جمیل کے لۓ رسول اکرم کا سلام ۔۔۔۔۔۔۔ یاسر ندیم الواجدی کے لۓ رسول اکرم کا سلام ۔۔۔۔۔۔۔ مفتی منیر احمد اکون کے لۓ رسول اکرم کا سلام ۔۔۔۔۔ جنید جمشید کے جنت کے اعلی مقام میں ہونے کی اطلاع طارق جمییل کو ۔۔۔۔ احمد علی لاھوری کے جنازہ میں انبیاء کی شرکت اور ان کی قبر سے خوشبو ۔۔۔۔۔۔۔۔ رسول اکرم کی تھوک محمد عمر پالن پوری کے پیٹ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ زکریا کاندھلوی کا چہرہ ، رسول اکرم کی شبیہ ۔۔۔۔۔۔۔زکریا کاندھلوی جنت کے اعلی مقام میں ۔۔۔۔۔۔ رسول اکرم کی قبر کی قالین ، زکریا کی قبر میں زکریا کاندھلوی کی روح قبض کرنے سے پہلے موت کا فرشتہ ان سے اجازت طلب کرنا ۔۔۔۔۔ حاجی عبدل الوھاب کو وفات سے پہلے ، جنت میں ان کا مقام دکھائ دینا ۔۔۔۔۔۔ الیاس کاندھلوی کی روح کے استقبال کے لۓ رسول اکرم منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الیاس کاندھلوی کے باپ اور بہن کی روح کے استقبال کے لۓ رسول اکرم کا منتظر رھنا ۔۔۔۔۔۔۔ کتابوں کی دوکان پر رسول اکرم کا اشرف علی تھانوی کی کتابوں کی تلاش اور ان کتابوں کی تصد یق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لسٹ بہت بڑی ہے ، اور ھر ایک کا ریفرنس موجود ھے
Mere paas bhi ghair muqallideen ki ibaraat ki bohot badi list moajud hai😂
Aap apna ilataj karalo nahi to ye shair se ilaj karlo
@@shakibulhaqueofficial471 ... کیا جھوٹوں کا پردہ فاش کرنا غلط ہے ؟
Bhai jaan ek baat or aap ko maloom kardu mere ek sathi hai jise ramzan se pahele nabi akram Saw ki ziyart hui
@@nazeerpasha2075 tumhari baaton mai koi wazan nahi hai pehle apne ghar ki khabar lo
O bahi Deen e Islam paish karoo deobandi ne Muslim banoo
یہ بات درست ہے کہ ، شیطان ملعون رسول اکرم کی شکل میں ، خواب میں نہین آسکتا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جس نورانی شخص کو ھم خواب میں دیکھیں، کیا ھم اس
سے اس کا نام دریافت کرین ، یا کسی سے دریافت کرین ۔ ۔۔۔ یا ۔۔ یہ کیسے جانین کہ وہ یقینا رسول اکرم ہیں ؟
رسول اکرم کی زندگی میں اور انتقال کے بعد بھی مسلمانوں پر کئ مشکل حالات پیش آۓ ، مگر ھمیں کوئ ایسی صحیح روایت نہین ملتی ، کہ کسی کے خواب میں رسول اکرم نے کوئ خاص وظیفہ اس مصیبت کے دور کرنے کے لۓ بتایا ہو۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب میں آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں پر حضرت میں انڈیا میں رہتا ہوں آپ سے کیسے بات ہو جائے آپ بتا دیں
3:20
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
سبحان اللہ
گمراہ کرنے والے قصے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قبر کے پاس بیٹھ کر دعا کرنا
ایک شخص کے بارے میں لکھا ۔ جس کے پاس نبی ﷺ کا بال تھا اس کی وفات ہوئی تو صلحاء میں بعض نے حضور اقدس ﷺ کی خواب میں زیارت کی حضور نے ارشاد فرمایا جس کہ جس کسی کو کوئی ضرورت ہو اس کی قبر پر بیٹھ کر اللہ تعالیٰ شانہ سے دعا کیا کرے ( فضائل درود ص ۱۵۷ ) سونچنے کی بات ہے یہی دیوبندی بریلویوں پر مشرک ہونے کا فتویٰ لگاتے ہیں ۔
ایک اور جھوٹا اور گستا خانہ قصہ
حافظ ابو نعیم سفیان ثوری نے ایک شخص سے پوچھا اس نے کہا ایک آدمی نے ہاتھ میری ماں کے منھ پر پھیرا جس سے وہ بالکل روشن ہوگئی اور پیٹ پر ہاتھ پھیرا تو ورم بالکل جاتا رہا ۔ مینے اس عرض کیا کہ آپ کون ہیں کی میری اور میری ماں کی مصیبت کو آپ نے دور کیا انہونے فرمایا کہ میں تیرا نبی محمدﷺ ہوں ۔ جبکہ آئشہؓ فرماتی ہے کہ اللہ کی قسم نبی ﷺ نے اپنے ہاتھ سے کسی غیرمحرم عورت کا ہاتھ نہیں چھوا بلکہ اسن کو صرف بات چیٹ سے بیعت فرمایا ( مسلم ج ۲ صفحہ ۱۳۱ )
قارئین کرام ! میں نے صرف بطور نمونہ یہ مسائل درجہ کئے ہے ۔ روز قیامت کے حساب سے نڑر ہوکر ایسے جھوٹھے قصے نبی ﷺ کی طرف منسوب کئے ہیں اور ان کی عوام اسی کو دین سمجھ بیٹھے ہے اس کے بارے میں بھی قیامت میں سوال ہوگا۔۔۔۔۔
ماشاء الله
MA Sha ALLAH
ماشاءاللہ
Masha ALLAH
Mashalla
❤♥
یہ بات درست ہے کہ ، شیطان ملعون رسول اکرم کی شکل میں ، خواب میں نہین آسکتا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جس نورانی شخص کو ھم خواب میں دیکھیں، کیا ھم اس سے اس کا نام دریافت کرین ، یا کسی سے دریافت کرین ۔ ۔۔۔ یا ۔۔ یہ کیسے جانین کہ وہ یقینا رسول اکرم ہیں ؟
رسول اکرم کی زندگی میں اور انتقال کے بعد بھی مسلمانوں پر کئ مشکل حالات پیش آۓ ، مگر ھمیں کوئ ایسی صحیح روایت نہین ملتی ، کہ کسی کے خواب میں رسول اکرم نے کوئ خاص وظیفہ اس مصیبت کے دور کرنے کے لۓ بتایا ہو
Fath Al-Khalaq bi Lataif Al-Minnan wal Akhlaq mai Nawab sidiq hassan khan ne qubur ke andar ke haalat ka ilm hone ka dawa kiya hai yani ilm ghaib ka
@@Faizan_Ali1209 ۔۔۔ اھل حدیث اپنے اکابر کی تقلید نہیں کرتے اور نہ انہیں '' معصوم عن الخطا ''سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@@nazeerpasha2075 🤣🤣🤣🤣
اہل خبیث 😂😂😂
ماشاءاللہ
Subhan ALLAH
❤♥
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ