سجاد جانی ۔۔۔ شادی شدہ عورت کے پاس جب دوسرے مرد کی آپشن ہوتی ہے نا تو شوہر کے ہاتھ میں کچھ نہیں رہتا ۔۔۔ اس پر دین کا حکم بھی یہی ہے کہ ایسی عورت کو اسکا مہر دیکر عزت سے رخصت کر دو۔۔
That's what I did. Problem ye hai k mere bachi uske pass hai and she's not giving me my rights as father. I can't meet n see her without Ex permission 😭😢😭
Jani bhai pointed out a Mega Mistake of writer which made me fan of both Jani Bhai & Saleem Albela Sahib. I hope that Saleem Albela did not mind me calling him Sahib. 👉🇨🇦👈
جناب جو اس ڈرامے کی تھیم تھی وہی اصل لائف میں ہو رہا ہیے لڑکیاں پیسوں کہ خاطر اپنے خاندان اور شوہر پے لعنت ڈال کر بھاگ جاتی ہیے بس ہم منافق قوم ہیے مانتے نہیں ہم انڈیا کا ہر ڈرامہ فلم دیکھ لیتے ہیے لیکن اپنے لوگوں کو ہم بھانڈ میراسی کہہ دیتے ہیے ۔بھائی باقی خلیل الرحمن ایک بہت بڑا لکھاری ہیے بس اس کا کام ہٹ ہو گیا ورنہ یہاں ہمیں ہیر رانجھا سنائی جاتی ہیے مذہبی لحاظ تک حالانکہ وہ ایک غیر مرد کو ملتی تھی یہ تو ہمارے کلچر نہیں ہم نے ان کا مزار بنایا ہوا ہیے پھر سوہنی میوال کا مزار بنایا ہوا ہیے جبکہ وہ اپنے شوہر کو چھوڑ کر کسی اور کو ملنے جاتی تھی اور مر گی اور ہماری عوام وہاں منتیں مانگنے جاتے ہیے وہاں ہم لوگوں کو کلچر نہیں آتا اس لیے ڈرامہ فلم کو ایک کہانی سمھجا جائے شکریا
دوسروں سے کیا گلہ یہاں ہمارا وزیراعظم دوسروں کی بیویوں پر نظر رکھتا ہے اور پیرنی اور مرید کے روپ میں عشق کی پینگیں بڑھاتے رہے اور پھر اپنے اس عشق کو لیگل کرنے کے لیئے خوابوں کا سہارا لیا۔ جب قوم کا لیڈر ایسا تو پھر پوری قوم بھی اسی کے نقش قدم پر چلے گی نا۔۔۔
نیکی و بدی معاشرے کا حصہ ھے نیکی کو پھیلانے اور بدی کو چھپانے کا حکم ھے، انڈین فلمیں اور ڈرامے ھوں یا پاکستانی ھیر رانجھا ھو یا مہینوال یہ اسلامک کلچر نہی یہ صرف گمراھی کا کلچر ھے جس خود بچنا اور دوسروں کو بچانے میں ھی عافیت ھے. کوئی بڑا لکھاری ھے یا ایکٹر صرف اپنے پیٹ کی خدمت کررھا ھے عوام کی نہی،
Well said Sajjad Bhai! I don't see a lot of well mannered discussions like this nowadays, keep up the good work. This play revolvs around only writer's unresolved issues from his jawani, or pori bichari awam ko toxicate kr k rak dia.
سجاد بھائی، سلیم البیلا لندن سے صحت اور سلامتی کی ڈھیروں دعائیں۔ سمجھنے والوں تک جس خوبصورتی سے آپ نے پیغام پہنچایا الله كريم آپ کو جزاءِخیر عطا کرے۔ آپ جیسے لوگ قابلِ فخر ہیں جو برائی کو ڈنکے کی چوٹ پر برائی کہتے ہیں۔ ویسے ہی لوگ آپ سے پیار نہیں کرتے الله كريم نے آپ کے ذمے جو کام لگایا ہے آپ اسے بہت خوش اسلوبی سے سر انجام دے رہے ہیں۔ اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
Jani pai the great. Jani bhai was great since he was doing dubbing only. Wo naturally talented banday thay aur unho ne hakoomat k aasray pe gum naami main marnay ki bjaey apnay aap ko qoum k sath UA-cam k sadqay mutarif kraya. Allah inko aur hmaray sb artists ko salamat rkhay. Ameen
واہ واہ جانی صاحب ایسا میٹھا میٹھا لتر پولا کیا ہے کہ دل خوش ہو گیا اس ڈرامے کی ایک قسط کیا ایک کلپ بھی نہیں دیکھا لیکن سنا بہت ہے اس ڈرامے کے بارے میں کہ انتہائی تھرڈ کلاس کا ڈرامہ تھا بس جاہل عوام نے پرموٹ کر دیا جانی بھائی نے بلکل درست کہا ہے انکی ایک ایک بات سے میں %100اتفاق کرتا ہوں بےراہ روی کی طرف عوام کو دھکیلنے کیلئے یہ ڈرامہ بنایا گیا
جانی بھائی تھوڑا سا سمجھداری کا مظاہرہ کریں ۔وہ ڈرامہ تھا حقیقت نہیں اور سبق دیکھیں کہ اس نے عورت پر ظلم کرنے سے منع کیا ہے اسے اچھے طریقے سے رخصت کرنے کا سبق دیا ہے۔
@@amjadjahangir5124 beta g internet pa beth kr baatein krna bhut asan a mery samny agr yh baat toh krta na toh tyra botha tor dena tha . Apni tarbiyat show na kr..
Malik hasnain sahab ye dunya aik tamasha hy. Mainy kisi profrssor sahab sy suna tha k logon ki pehchan tab hoti hy jab koi ahem muamla paish ata hy. Ye jo baghairti wala march hua hy ye aik imtihan hy. Is ki waja sy boht sy log baynaqab ho rahay hain. Ye sajad jani marasi baygharti ko support kar raha hy. Sajad jasay log apnay pait ki khatir apna emaan baich rahay hain.
@@entertainmentkiduniya4171 bhai sab shadi shuda orat ya mard ki zina krne pe saza hai use pathar mar mar ke khtm krna or jo kunwara hai mard ho ya orat 2no ko 100 kore marne hain or jila watan krna hai
میرا دعویٰ اور چیلنج ہے کہ '' ارطغرل '' کی ایک قسط دیکھنے والے کو 150 قسطیں مکمل کرنے سے پہلے چین نہیں آئے گا بغیر کسی علاقے، زبان، رنگ و نسل کے لاکھوں لوگ اس کے سحر میں گرفتار ہو چکے ہیں . اصل ڈرامہ ترکی زبان میں ہے لیکن انگلش، عربی، اردو، فارسی، حتی کہ بنگالی اور دنیا میں ہر ملک میں دیکھے جانے والا جس کے ہر زبان میں ترجمے تیار ہو رہے ہیں . اس میں ایسا سحر ہے کہ جس کا آپ تصور بھی نہیں کر سکتے . یہ ڈرامہ نہیں ، بلکہ عزم و ہمت کی ایک تاریخی داستان ہے ، جو کہ ترکوں بلکہ مسلمانوں کو ان کے شاندار ماضی سے دوبارہ وابستہ کرنے اور اسے لوٹانے کا حوصلہ دیتی ہے، نسلوں کی تربیت کرتی ہے . اس میں بعض ایسے ایسے ایمانی مناظر ہیں کہ آپ اپنے آنسوؤں کو کنٹرول نہیں کر پاتے .
Samiullah chohan true Iss qoam ko asy dramas ki zerorat hy Emaan taza hu jata hy ..,, jo haal hy iss qoam ka or media mazeed sula raha hy iss qoam ko asy dramay dikha k
Wah g wah zabardst jnb dono ki jhori ka bara mza aya hy ..jani bhai ap ki videos ka wait rhta hy ..albaila bhai ne b ap k mzaj k mutabiq bara shughal lgaya hy
Kashmir k 180+ days nazar na i But illuminate ka darama jis Muslims ki history ki jaga but etc Waah re payare pakistaniyo Pakistan zindabaad AJK paindabaad
Tu jitna kat skaty ha karhe h Uno ma koi death deny ko that NH h China Iran turkey Malaysia k elwa koi death NH dey rha 8 countries ma sirf China be sth Diya h
Well done jani u had replied such a good way I really impressed I wish our Pakistani publice would understand this story, really this drama was so dirty.
جن کو تنقید کرنا ھوتی ہے وہ ہر بات میں سے منفی پہلو دیکھتے ہیں ۔ ڈرامے میں ایک کہانی دکھای گئ ہے جو کہ بلکل حقیقت پر مبنی ہے ۔ اس سے بڑھ کر بھی کہانیاں ہمارے معاشرے وقوع ھورہی ھیں ۔ اور انکی کہانیاں ھیں جنہوں نے کبھی ٹی وی بھی نہیں دیکھا ۔۔۔ اور انکا انجام بہت برا ھوا ۔ اس میں تو کوئی اتنا برا انجام دیکھایا بھی نہیں گیا ۔
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
کہ جب تم شرم کھو بیٹھو جب تم حیا نہ کرو تو جو چاہے کرو۔
Right
Brilliant interviewed by Albela Sir..
And the way of criticism by Sajjad Jani is amazing. He criticized within limitations. Incredible
سجاد جانی ۔۔۔ شادی شدہ عورت کے پاس جب دوسرے مرد کی آپشن ہوتی ہے نا تو شوہر کے ہاتھ میں کچھ نہیں رہتا ۔۔۔ اس پر دین کا حکم بھی یہی ہے کہ ایسی عورت کو اسکا مہر دیکر عزت سے رخصت کر دو۔۔
That's what I did. Problem ye hai k mere bachi uske pass hai and she's not giving me my rights as father. I can't meet n see her without Ex permission 😭😢😭
@@wellwisher9698 اللہ آپ کے لیے آسانی کرے ۔
Agar shadi shuda zana kry to usko kory mar mar ke mar do sura nisa ya sura noor ka tarjama parho tafseer ke sath
Well Wisher
بچی بہتر ہے تم اپنے پاس رکھو۔۔
Haider Ali Kory nahin pathar mar kar Arabik main isay "Rujum" kehtay gain.
کیا بات اے جانی بھائی بڑی زبردست ٹھکائی کیتی جے
اس ڈرامے سے دنیا بھر میں پاکستان کا ایمج بہت بری طرح سے ڈیمج کرنے کی کوشش کی گئی ہے
واہ واہ کیا بات اے جانی صاحب ماشاءاللہ آپ نے بہت خوب صورت گفتگو کی ہے بیدار مغز اچھی سوچ غیرت مند ذہن ہے
Yes
Imran khan ney talaq krwa jr Shaadi ki kaaptaan
Agreed
V good
پاکستان زندہ باد
ھمیشہ خوشں رھو
Sjjad Jani is given best riview about mere pas tum ho drama brialiant
Jani has valid points
Valid point
زبردست مزاحیہ انداز میں تنقید جانی بھائی ہمارے پاکستان کا فخر ہے
I agree. I have said this so many times in my friends and family that you can hear khalil ur rahman qamar in every character
So true critical analysis by Jani
Great Show
True Show.
Very Nice Show.
👍.👍.👍.
ھھھھھھھھھ ہنس ہنس کے برا حال ہو گیا یار۔جانی صاحب نے تو کمااااااااااال ہی کر دیا سلیم صاحب کو آخر قائل کر ہی لیا۔جانی دی گریٹ
ساجد بھائی آپ نے جو کجھ کہا ہے بلکل ٹھیک کہا ہے۔کاش یہ بات سارا پاکستان سمجھ لے
Jani bhai pointed out a Mega Mistake of writer which made me fan of both Jani Bhai & Saleem Albela Sahib.
I hope that Saleem Albela did not mind me calling him Sahib. 👉🇨🇦👈
I'm totally agree with jani bhai whatever he said about drama love you
I am 💯 percent agreed with sajjad Jani.
جناب جو اس ڈرامے کی تھیم تھی وہی اصل لائف میں ہو رہا ہیے لڑکیاں پیسوں کہ خاطر اپنے خاندان اور شوہر پے لعنت ڈال کر بھاگ جاتی ہیے بس ہم منافق قوم ہیے مانتے نہیں ہم انڈیا کا ہر ڈرامہ فلم دیکھ لیتے ہیے لیکن اپنے لوگوں کو ہم بھانڈ میراسی کہہ دیتے ہیے ۔بھائی باقی خلیل الرحمن ایک بہت بڑا لکھاری ہیے بس اس کا کام ہٹ ہو گیا ورنہ یہاں ہمیں ہیر رانجھا سنائی جاتی ہیے مذہبی لحاظ تک حالانکہ وہ ایک غیر مرد کو ملتی تھی یہ تو ہمارے کلچر نہیں ہم نے ان کا مزار بنایا ہوا ہیے
پھر سوہنی میوال کا مزار بنایا ہوا ہیے جبکہ وہ اپنے شوہر کو چھوڑ کر کسی اور کو ملنے جاتی تھی اور مر گی اور ہماری عوام وہاں منتیں مانگنے جاتے ہیے وہاں ہم لوگوں کو کلچر نہیں آتا
اس لیے ڈرامہ فلم کو ایک کہانی سمھجا جائے
شکریا
دوسروں سے کیا گلہ یہاں ہمارا وزیراعظم دوسروں کی بیویوں پر نظر رکھتا ہے اور پیرنی اور مرید کے روپ میں عشق کی پینگیں بڑھاتے رہے اور پھر اپنے اس عشق کو لیگل کرنے کے لیئے خوابوں کا سہارا لیا۔ جب قوم کا لیڈر ایسا تو پھر پوری قوم بھی اسی کے نقش قدم پر چلے گی نا۔۔۔
نیکی و بدی معاشرے کا حصہ ھے نیکی کو پھیلانے اور بدی کو چھپانے کا حکم ھے، انڈین فلمیں اور ڈرامے ھوں یا پاکستانی ھیر رانجھا ھو یا مہینوال یہ اسلامک کلچر نہی یہ صرف گمراھی کا کلچر ھے جس خود بچنا اور دوسروں کو بچانے میں ھی عافیت ھے.
کوئی بڑا لکھاری ھے یا ایکٹر صرف اپنے پیٹ کی خدمت کررھا ھے عوام کی نہی،
Bilkol sai kaha bhai sahb Ap ny yaha sb munafik log hen
زبردست
زبردست
جانی بھائی بہت ہی کمال ۔۔۔زبردست
Very true Sajjad Janni !!!
True Jani bhai
Jani Bhai boht achey
hahaha yar lgta ha interview albela nahi jani le raha ha😂😂
Jani really best very intelligent
Very good talk today
I’m agree with Sajjad Jani Saab❤️❤️
Really great to watch both of them again on Albela TV. From Indian Punjab
Well said Sajjad Bhai! I don't see a lot of well mannered discussions like this nowadays, keep up the good work. This play revolvs around only writer's unresolved issues from his jawani, or pori bichari awam ko toxicate kr k rak dia.
Very nice comments by sajjad jani about MERE PAS TUM HO
Specially every character was reflecting the script writer's own personality !
Jani da damag kharab ho gyaa wa ody damag wech theter andy aa😢😢😢😭😭Allah pak hum sb ko jani samet sab ko hadayt dy🤲🤲🤲Ameen
Jani bhai dye fan like thoko
Janiii....Im wid you..you are right.
I agree with Jani Sahab .
سجاد بھائی، سلیم البیلا
لندن سے صحت اور سلامتی کی ڈھیروں دعائیں۔
سمجھنے والوں تک جس خوبصورتی سے آپ نے پیغام پہنچایا الله كريم آپ کو جزاءِخیر عطا کرے۔
آپ جیسے لوگ قابلِ فخر ہیں جو برائی کو ڈنکے کی چوٹ پر برائی کہتے ہیں۔
ویسے ہی لوگ آپ سے پیار نہیں کرتے الله كريم نے آپ کے ذمے جو کام لگایا ہے آپ اسے بہت خوش اسلوبی سے سر انجام دے رہے ہیں۔
اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
I FULLY AGREE WITH SAJJAD JANI VIEWS .
Wow jani sb, 100% true
سجاد جانی بھاٸی بہت اعلی کام ماشاء اللہ 💙💜
Nice jani sab
U r absolutely right beyond reality
Jani pai the great.
Jani bhai was great since he was doing dubbing only. Wo naturally talented banday thay aur unho ne hakoomat k aasray pe gum naami main marnay ki bjaey apnay aap ko qoum k sath UA-cam k sadqay mutarif kraya.
Allah inko aur hmaray sb artists ko salamat rkhay. Ameen
اصل میں تم لوگ تو چاہتے ہو کے عورت باہر نکلے اور تم لوگوں کو تھیٹر میں نئی نئی طوائف مل جائیں
Very good jani veer
میں متفق ہوں سجاد جانی کی بات سے.
سچیاں تے کهریاں گلاں کر گئے جانی بھائی
Jani 110% 👍👍👍from Ireland 🇮🇪
Exactly
واہ واہ جانی صاحب ایسا میٹھا میٹھا لتر پولا کیا ہے کہ دل خوش ہو گیا
اس ڈرامے کی ایک قسط کیا ایک کلپ بھی نہیں دیکھا لیکن سنا بہت ہے اس ڈرامے کے بارے میں کہ انتہائی تھرڈ کلاس کا ڈرامہ تھا بس جاہل عوام نے پرموٹ کر دیا
جانی بھائی نے بلکل درست کہا ہے انکی ایک ایک بات سے میں %100اتفاق کرتا ہوں
بےراہ روی کی طرف عوام کو دھکیلنے کیلئے یہ ڈرامہ بنایا گیا
u both are awesome Allah pak ap dono ko or b ziadaaaaaaaaaaaa kamyabian dy Aameen
Masha Allah
Rabi g me ny apka chnl sbscribe kr dya h ap old drame uplods kren thank
Agreed with Jani
Geo sajjad jani 😂😂😂😂
We support jani point of view 👌👌👌👌
جانی بھائی بالکل زبردست تبصرہ کیا آپ نے
سدا سلامت رہیں آپ اور سلیم بھائی
لو یو 😍😘
Agree with Jani bahi
Saleem and Sajjad both are lajends❤️
jani is the best❤❤❤❤
Jani bhai Jo ap nay dramay ki tasdeek ki pooray Pakistan nay nai ki ap nay bilkul sahi bola ap jesa na koi raietar na koi drektar good👍
جانی بھائی تھوڑا سا سمجھداری کا مظاہرہ کریں ۔وہ ڈرامہ تھا حقیقت نہیں اور سبق دیکھیں کہ اس نے عورت پر ظلم کرنے سے منع کیا ہے اسے اچھے طریقے سے رخصت کرنے کا سبق دیا ہے۔
Right
Apki izat bni hui thi bni rehny dety .drama bht nice tha .fzool bato sy izat ni rehti bhai g
Ye jo khud kr raha hy wo b galt hy kiu logoo ki maa behny dunia ko dekhata hy besharm
Absolutely right approach. Stay blessed
Khalil ul Rehman Qamar is a legend😍😍😍
Sajjad jani ki baatein blkul theek an . Mery mamo ki b soch blkul in k jysi a😍. ALLAH SLAMAT RKHY DONO KO
Yani mama tera kanjar he hoya...😂😂😂😂😂
Sorry bhai.. gussa mein idhar udhar nikal jata hun...😂😂😂😂😂
@@amjadjahangir5124 beta g internet pa beth kr baatein krna bhut asan a mery samny agr yh baat toh krta na toh tyra botha tor dena tha . Apni tarbiyat show na kr..
aap ka maamoo aur jani donon Abu Jahil ki auload hein
آج لگا جوڑ برابر دا سلیم صاحب تسی وی ماشااللہ کمااااااااااال ہو یار۔اللہ پاک مذید کامیابیاں عطا کرے آمین
جیو جانی صاحب سلیم البیلا صاحب آپ سے یہ امید تو نہیں تھی کہ آپ بھی بے غیرتی کو اتنی زیادہ صفائی سے بیان کرو گے
Malik hasnain sahab ye dunya aik tamasha hy. Mainy kisi profrssor sahab sy suna tha k logon ki pehchan tab hoti hy jab koi ahem muamla paish ata hy. Ye jo baghairti wala march hua hy ye aik imtihan hy. Is ki waja sy boht sy log baynaqab ho rahay hain. Ye sajad jani marasi baygharti ko support kar raha hy. Sajad jasay log apnay pait ki khatir apna emaan baich rahay hain.
Jani Bhai.. very nice..
Only watching for jani bro😍❤
Very nice Jani sir.
Mard ko r shadiyon ki ijazat Allah ne di hy yahan tak to thek hy lakin aurat ko kheyanat kari ki ijazat Allah ne bilkul nae di...
شرعی سزا ...
Zana ki saza 40 koray muqarar hay
@@entertainmentkiduniya4171 bhai sab shadi shuda orat ya mard ki zina krne pe saza hai use pathar mar mar ke khtm krna or jo kunwara hai mard ho ya orat 2no ko 100 kore marne hain or jila watan krna hai
@@kashifgujjar8861 bilkul yehi hukam hai
Shadian 4 kr skta hai.mgr dil ka elhtiar kisi ak k paas he hota he,,
Bht awla 👍
جانی بندہ سیانڑا اے، گل چے وزن اے
helo
Geo jani bhai
Phly bandy ho jo such samny ly ay
Darama haqeeqat k qreeb hona chaiy
میرا دعویٰ اور چیلنج ہے کہ '' ارطغرل ''
کی ایک قسط دیکھنے والے کو 150 قسطیں مکمل کرنے سے پہلے چین نہیں آئے گا
بغیر کسی علاقے، زبان، رنگ و نسل کے لاکھوں لوگ اس کے سحر میں گرفتار ہو چکے ہیں .
اصل ڈرامہ ترکی زبان میں ہے
لیکن انگلش، عربی، اردو، فارسی، حتی کہ بنگالی اور دنیا میں ہر ملک میں دیکھے جانے والا جس کے ہر زبان میں ترجمے تیار ہو رہے ہیں .
اس میں ایسا سحر ہے کہ جس کا آپ تصور بھی نہیں کر سکتے .
یہ ڈرامہ نہیں ، بلکہ عزم و ہمت کی ایک تاریخی داستان ہے ، جو کہ ترکوں بلکہ مسلمانوں کو ان کے شاندار ماضی سے دوبارہ وابستہ کرنے اور اسے لوٹانے کا حوصلہ دیتی ہے، نسلوں کی تربیت کرتی ہے .
اس میں بعض ایسے ایسے ایمانی مناظر ہیں کہ آپ اپنے آنسوؤں کو کنٹرول نہیں کر پاتے .
Bilkul
Zrorat se zyada lengthy drama hai . Wela banda e weakh skta hai
Urdu me ye drama uploud hi nahi hova
Samiullah chohan true Iss qoam ko asy dramas ki zerorat hy Emaan taza hu jata hy ..,, jo haal hy iss qoam ka or media mazeed sula raha hy iss qoam ko asy dramay dikha k
g bilkul manay bhi aik episode deki thi phir sari dekni padi. Artughral kamal drama tha
Wah g wah zabardst jnb dono ki jhori ka bara mza aya hy ..jani bhai ap ki videos ka wait rhta hy ..albaila bhai ne b ap k mzaj k mutabiq bara shughal lgaya hy
Love u sajjad bhai main ap k sath hun
👍
Jani sahib ke baat bilkul sahee hay sbka bolnay ka andaz aik he level ka thaaa
Kuch log drame or films ki acting original life me ley ate hai .jo b halaat ho mghar zindagi ISLAM k rules k mutabiq guzarni chahiye
بہت خوب جانی بھائی
ye jori best hai Masha Allah... Jani the great ... love from Houston TX
Jani 100% right about Rumi and Danish.
Kashmir k 180+ days nazar na i
But illuminate ka darama jis Muslims ki history ki jaga but etc
Waah re payare pakistaniyo
Pakistan zindabaad
AJK paindabaad
Tu jitna kat skaty ha karhe h Uno ma koi death deny ko that NH h China Iran turkey Malaysia k elwa koi death NH dey rha 8 countries ma sirf China be sth Diya h
Hum b Kashmir se h jamu Kashmir se par APNI traf se ktna it skty h
Saleem you are doing really great job you make people happy. Keep it up !!!
Thanks
Well said sir 😊👍
yaar really really good point raised by sajjad .. a good artist
Jani ne bilkul thk kaha befazol drama
بھائی صاحب بے فضول نہیں (با فضول)یا پھر فضول کہیئے
Jani sahib zindabad gairat zindabad
Jani bhai aap sahi kah rahe hain. Mujhay bhi laga har dialogue k peechay writer bol raha thaa
Albela bhai I'm your fan from New Zealand 😊😊
👍
Hi sana
Spot on criticism by jani sb. Great analysis
sjjad bhai u r right💜
Jani SB ap ne bohat achi baat ki ha.zna ko bawafai ka lafaz diya ha.is drama main bagarti ki akheer hoi ha.or hum log bohat khush ho rahain.
Well done jani u had replied such a good way I really impressed I wish our Pakistani publice would understand this story, really this drama was so dirty.
Jani bhai ap ki baat 💯 dursat h.
I am with sajjad jani😂😂
زبردست شو
True Jani
Sajjad sahib good argument . I 100% agree with you .
جانی صیح کہا تم نے گریٹ یو
Jani bhai aap ne bilkul sachi baatain ki hain ye awam ko kis tarf ly k jana chahty hain
Agree with jani on this point
Good video I support jani Bhai opinion
What a discussion🤣🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂😂😂😂😂😂😂🤣😂😂
Jani Bahi Na Bhout Acha Review Dia #MerayPaasTumHo ka.👌🏻👌🏻👍🏻
جن کو تنقید کرنا ھوتی ہے وہ ہر بات میں سے منفی پہلو دیکھتے ہیں ۔
ڈرامے میں ایک کہانی دکھای گئ ہے جو کہ بلکل حقیقت پر مبنی ہے ۔ اس سے بڑھ کر بھی کہانیاں ہمارے معاشرے وقوع ھورہی ھیں ۔ اور انکی کہانیاں ھیں جنہوں نے کبھی ٹی وی بھی نہیں دیکھا ۔۔۔ اور انکا انجام بہت برا ھوا ۔
اس میں تو کوئی اتنا برا انجام دیکھایا بھی نہیں گیا ۔
Khuda ki Qasam Jani 1no بندہ khush Kar Dia jani
لوجی مینوں سلامی دیو میں اک منٹ وی نہی ویکھیا ڈرامہ، میرے پاس،،،، ،
Multani munda RanaZeeshan jhoot
@@azraliaquat1160 واہ جی واہ مجھے پتہ نہی تھا آپ منکر نکیر ہو آپکو تو پتہ لگ جاتا ہے جھوٹ کا اوجا یار
Sajad Jani and Salim u both are awesome.
AAJ DANISH KA TEEJA HI, ALLAH UN K DARZAT BULAND FARMA AY
G, begherton, k ala darjy, mn usko jaga mily.
😀😁😂😃
@@uzmawaqar7109 g, bilkul
😂😂😂
Kia name wah shamim rawish mere name se milta awrish but I male