2:13 Shahinshah ka matlab hai badshahun ka badshah aur woh sirf Allah hai... Allah ka aik naam Malik ul mulk hai jis ka matlab hai badshahun ka badshah... insan ko badshah keh saktay hain... صحیح مسلم 2143 ج ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت سی احادیث روایت کی ہیں اور ان میں سے ایک یہ تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک قیامت کے دن سب سے زیادہ بدبخت اور بدترین شخص اور اس کے غضب کا نشانہ وہ شخص ہو گا جسے ملک العمالک (بادشاہوں کا بادشاہ) کہا جاتا ہے کیونکہ اللہ کے سوا کوئی بادشاہ نہیں ہے۔
4:54 Aftab bhaji says Modrun instead of Modern 😮
Still love him you haters….just positive feedback.
Aghaa majad super
2:13
Shahinshah ka matlab hai badshahun ka badshah aur woh sirf Allah hai... Allah ka aik naam Malik ul mulk hai jis ka matlab hai badshahun ka badshah... insan ko badshah keh saktay hain...
صحیح مسلم 2143 ج
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت سی احادیث روایت کی ہیں اور ان میں سے ایک یہ تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ کے نزدیک قیامت کے دن سب سے زیادہ بدبخت اور بدترین شخص اور اس کے غضب کا نشانہ وہ شخص ہو گا جسے ملک العمالک (بادشاہوں کا بادشاہ) کہا جاتا ہے کیونکہ اللہ کے سوا کوئی بادشاہ نہیں ہے۔
From where we can get this novel
PTI