@@MuhammadMusharraf-ws4fn جب سیدنا نبی کریمﷺ نے اس عورت سے پوچھا تھا کہ اللہ کہاں ہے اور جواب میں اس نے کہا تھا "فی السماء" تو کیا مکان ثابت ہوا تھا اوراگر ہاں اور یہ باطل ہے تو پھر سیدنا نبی کریمﷺ نے اسے مومنہ کوں قرار دیا اسکی تردید کیوں نہیں کی ؟ اور اگر جواب ہے کہ نہیں مکان لازم نہیں آیا تھا تب بھی تمہارا عقیدہ باطل کیونکہ حدیث میں ایسا کچھ بھی نہیں۔ قرآن مجید میں سات مرتبہ جب اللہ رب العالمین نے کہا کہ وہ عرش پر مستوی ہوا تو مکان لازم آیا یا نہیں ؟ جبکہ اہلسنت الجماعت کا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالی عرش پر مستوی ہے جیسا اسکی شان کے لائق ہے۔
اللہ تعالی ذاتی اور علمی اعتبار سے ہر ایک کے ساتھ ہے وھو معکم این ما کنتم مگر ہر جگہ میں بلکہ کسی بھی جگہ میں موجود نہیں ہے،ولا یتکمن فی مکان یعنی اس کی معیت ذاتی بلا تشبیہ ہے، وہ اپنی شایان شان معیت علمی اور ذاتی رکھتا ہے، جس طرح کہ وہ مستوی علی العرش بھی ہے بلا تشبیہ، استوی علی العرش، یعنی وہ اپنی شایان شان مستوی علی العرش ہے، اس کا استواء مخلوق کے کسی عرش پر بیٹھنے جیسا نہیں ہے ویسے اللہ کی معیت ذاتی اور علمی کا فرق بتانے کے لیے چاند کی مثال دینا بھی ایک طرح کی تشبیہ ہی ہے، اللہ کی ذات و صفات کو سمجھا ہی نہیں جا سکتا ہے تو اس کی مثال کیسے دی جاسکتی ہے ؟ بس یہ ماننا ضروری ہے کہ اللہ ہے، مگر اس کی ذات کیا ہے ؟ اور صفت کیا ہے ؟ اور اس میں کیا فرق ہے کہ معیت ذاتی اور علمی میں فرق کیا جاسکے۔۔۔۔ یہ سب ماوراء العقل ہیں اس کو سمجھا نہیں جاسکتا ہے کیوں کہ عقل محدود ہے اور اللہ کی ذات و صفات لا محدود، محدود میں لا محدود کا ادراک کیوں کر ممکن ہے ؟ اس لیے اللہ کی ذات و صفات کے بارے میں جو کچھ قرآن وحدیث میں کہا گیا ہے بس اسے مان لینا چاہیے اس کو عقل کے معیار پر پرکھنے کی کوئی ضرورت ہی نہیں ہے اور نہ ہی یہ ممکن ہے، عقل سے صرف اللہ کا وجود سمجھا اور مانا جاسکتا ہے اور بس۔۔۔۔ اس کے علاوہ ذات وصفات کی باقی تمام تر تفصیلات مانی جاسکتی ہیں مگر سمجھی نہیں جاسکتیں
Mustawi agar shaan ke laiq maante ho to Mahdood Fil Makan hone ka tasawwur apne zehn se nikaal do, "Jaisa ke uski Shaan ke laaiq hai" ye jumla to aur bhi boht saari Qurani aayat ke sath bola ja sakta hai maslan, Allah har bande ki shahrag ke qareeb hai Jaisa ke uski shaan ke laaiq hai, Har bande ke sath hai (Wa huwa ma'akum Aynama kuntum) Jaisa ke uski shaan ke laaiq hai, Allah ko kisi ek jagah me muqayyad maanna yani mahdood fil makan maanna Allah ki shaan ke khilaf hai, kyuke isse HADD, NIHAYAH laazim aati hai, Jo ke Ajsaam (bodies) ki sift hai aur Allah Jism se bhi paak hai aur Sifaate Ajsaam se bhi paak hai. Ham wahi kehte hai jo Allah ne farmaya Surah Aale Imran Ayat no: 7 me "Iske Maa'ana Allah ke siwa koi nahi jaanta".
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اہل سنت والجماعت مسلک دیوبند کا عقیدہ تو یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہے دارالعلوم دیو بند کے ویب سائٹ پر یہی لکھا ہے۔
@@shaikzakir5915 تم جو کہہ رہے ہو یہ عقیدہ جہمیہ معتزلہ مرجیہ عیسائیوں اور ہندوؤں وغیرہ کا ہے اہلسنت و الجماعت کا نہیں لہذا دیوبندی اہلسنت سے خارج ہیں۔ اہلسنت و الجماعت کا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالی سات آسمانوں سے اوپر اپنے عرش پر مستوی ہے جیسا اسکی شان کے لائق ہے۔ یہی ائمہ اربعہ کا عقیدہ ہے۔ اس کی کیفیت نامعلوم ہے اور اسکی کیفیت کے بارے میں سوال کرنا گمراہی ہے۔
He is wrong, his explanation is Not correct, his Aqeedah is NOT inline with Qur'an and Sunnah, May ALLĀH guide you to the truth sister, Aameen, and may ALLĀH protect you from misguidance and people of misguidance, Aameen
@@Mpsir-t8qbhai agar hamara ya mufti sahab ka aqeedah ghalat hai to Allah hme guide kre aur agar apka aqeedah ghalat hai to Allah apko hidayat de.Aameen
@@SaimaSayyad-h9f Sister, Anyone who(whether I or anyone) says anything which is against Qur'an and Sunnah(Hadith) is rejected, NOT Accepted. Sister, please study, I call you towards correct Islaam, Sister Fear ALLAAH, Please stop listening people of misguidance, ""Islaam is NOT based upon emotion, Islaam is based upon *QawlALLAAH Wa QawlRasool Muhammad ﷺ* "" , by the understanding of first three righteous generation of Ummah. Sister I want to tell you something important if you are sincere to know the Truth and falsehood. May ALLĀH give us hidaya, Aameen
اللہ تعالی کے ذات اور وصف دونوں کے اعتبار سے ہر جگہ موجود ہو نے کے دلائل کے انبار: بیان ، متکلم اسلام حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ 👇👇👇👇👇👇👇👇👇 ua-cam.com/video/1UBD47wld00/v-deo.html&si=jStX1JSNVG2j1u6r
Asalam-o-Alaikum. Considering your points in mind, is there any explanation for those ahadiths which prove those actions from God which require him to have a physical body?
Bukhari 7418 me hai, كان الله ولم يكن شيء غيره Jab koi cheez (makhlooq) nahi thi tab bhi Allah tha (mafhoom) Makan (space) ko Makhlooq maante ho ya Nahi? Agar Nahi maante to Allah ke Azal se maujud hone me shareek hua makan, Phir apne aapo Mushrik maan lo. Aur Agar maante ho Makan ko Makhlooq to phir Takhleeqe Makaan (Creation of Space) ke baad Nauzubillah Allah Taala ne Makan (Space) ke andar Hulool kar lia? Hulool ka aqida hai tumhara to? Jis Makan (jagah/space) me Tum Allah ko maante ho Uski Takhleeq se pehle aur baad me Allah ki zaat me tagayyur hua? Intiqal hua? (Allah Tagayyur aur Intiqal se bhi paak hai) Allah ke lie Mahdood Fil Makan hone ka tasawwur apne zehn se nikaal do, Allah ko kisi ek jagah me muqayyad maanna yani mahdood fil makan maanna Allah ki shaan ke khilaf hai, kyuke isse HADD, NIHAYAH laazim aati hai, Jo ke Ajsaam (bodies) ki sift hai aur Allah Jism se bhi paak hai aur Sifaate Ajsaam se bhi paak hai. Surah Shura Ayat no: 11 me Allah ne farmaya LAYSA KAMISLIHI SHAY'UN - Allah ke Misl koi Cheez nahi, Yani har wo chiz jiski misal di jaa sakti hai waisa Allah Nahi hai, Makani hone Makhlooq khususan Ajsaam ki Sifaat hai, Aur Allah Isse Paak hai. Hadees me aata hai daleel muddai ke zimme hai, Allah makani wale bidati ke zimme daleel hai usuli taur par, lekin phir bhi de di daleel - sawalo ka jawab do.
@@ALJ1HAD Boht khoob, Pehle Reference maango, Jab wo mil jaye to wo khud pehle us reference ka kya karenge wo bataye bagair khud koi nayi chiz la kar pucho iska kya karoge! Wah - Khair tum to batane se rahe, Kam az kam tumhari tarah ham inkaar nahi karte, Ham Ayaate Mutashabihaat par is tarah Imaan laate hai jaise Surah Aale Imaran : 7 me farmaya, "Uska maana Allah ke siwa koi nahi jaanta" Aur "Jinke dil me tedh hai wo uske maana ke piche nahi lage rehte hai" Aur rasikheen fil ilm kehte hai ham sab par imaan rakhte hai. Ye sab ek hi ayat me mil jayega. Mutashabihaat ka koi bhi esa maana lena jo Makhluq ke sath tashbeeh banta ho Allah ke liye nahi liya jaa sakta, kyunke Allah ne khud farma diya LAYSA KAMISLIHI SHAY'UN (shura:11) isMe kisi bhi cheez se misl hone se allah ka paak hona bayan kia gaya hai. Mutashabihaat ke bare me Ahle sunnat ka nazariya dekhna ho to 1400 saal ke Ahle sunnal wal jamat ke Aimma wa Ulama ka mauqaf is kitab me padh lo, ye naam google me paste karo pdf mil jayegi القول التمام بإثبات التفويض مذهباً للسلف الكرام
قرآن مجید جسم کے ساتھ washroom میں لے کر جائیں تو بے ادبی کہتے ہو اور حافظ قرآن کے سینے میں قرآن ہوتا ہے جب وہ washroom میں جائے تو کیا تب بھی بے ادبی ہو گی ؟؟
@@Hbgallery ہر جگہ اس مطلب میں کہ ایک جگہ اللہ کے لیے مخصوص نہیں کی جاسکتی جیسا کہ بعض کہتے ہیں کہ اللہ آسمان پر ہیں، اللہ کا ہر جگہ ہونے کا ہرگز مطلب نہیں کہ اللہ زمین میں یا اپنی کیسی مخلوق میں ہیں کیونکہ ایسا منانا کفر یے اور یہ عقیدہ ہندو کا ہے، اور یہ بات کہ اللہ ہر جگہ موجود عام لوگوں کے سمجھانے کے لیے جو کہ اس آیت کا مصداق ہے کہ پس تم جس جہت بھی پرو گے اللہ کو پاؤ گے، اصل تو بات یہ کہ جیسے کہ علماء نے فرمایا اللہ ویسے ہی ہیں جیسے اس کائنات کے بنانےسے پہلے اس لیے کہ اللہ ہر تغیر سے پاک ہیں اور مخلوق کو بننے سے اللہ کی ذات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی اس معنی سے اللہ کے ہر جگہ پر ہیں اور اللہ کے لیے کوئی مکان بھی نہیں،
الكتاب (عقيدة الصلاحية) نسبة لصلاح الدين الأيوبي وصانعُ العالمِ لا يحويهِ * قُطرٌ تعالى اللهُ عن تشبيهِ قد كانَ موجودا ولا مكانا * وحُكمُهُ الآنَ على ما كانَا سبحانَهُ جلَّ عن المكانِ * وعزَّ عن تغيُّرِ الزمانِ فقدْ غلا وزادَ في الغلوِّ * من خصَّهُ بجهةِ العلوِّ وحصرَ الصانعَ في السماءِ * مبدعَها والعرشُ فوقَ الماءِ وأثبتوا لذاتِهِ التحيُّزا * قد ضلُّ ذو التشبيهِ فيما جوَّزا (العقيدة الصلاحية )
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، مفتی عبد اللہ منہاج صاحب، ویڈیو میں زیر بحث موضوع کا تعلق نظریہ وحدت الوجود سے نہیں، بلکہ اللہ تعالی کی صفت علو سے ہے، لہذا بہتر یہ ہے کہ ویڈیو کا عنوان درست کر دیا جائے۔
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے مفتی صاحب آپ حضرات اللہ تعالیٰ کے کے لئے فی کل مکان کا انکار کیا ہے یہ تو دارالعلوم دیوبند کے فتویٰ کے خلاف ہے میری آپ سے درخواست ہے کہ دونوں میں صحیح اور غلط کون ہے اس سلسلے میں آپ کچھ وضاحت کریں اور ہاں اس سوال کے جواب میں حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب نے بھی اللہ تعالیٰ ہر جگہ ہے کا لفظ استعمال کیا ہے لہذا آپ اس بارے وضاحت فرمائیں مہربانی ہوگی
فی کل مکان جس معنی میں دار العلوم کے فتوی میں ھے، وه بھی صراحتا اسی جملے کے متصل بعد لکها ھے که وه ھر صغیر و کبیر کا عالم ھے، دیکھئے فتاوی محمودیه ، جلد 1، وهاں اسی فتوے میں مکان سے پاک هونع کی بھی صراحت ھے۔
اس عقیدے کی وجہ سے دیوبندی اہلسنت سے خارج ہیں۔ کیونکہ اہلسنت کا عقیدہ وہی ہے جو قرآن و حدیث اور آثار صحابہؓ ومن تبعھم نے بیان کیا ہے اور اہم بات وہ یہ کہ ائمہ اربعہ کا بھی یہ عقیدہ نہیں ہے۔ یہ عقیدہ تو جہمیہ اور معتزلہ وغیرہ کا ہے نہ کہ ائمہ سلف اہلسنت کا
اللہ تعالی کا عرش پر مستوی ہونا ایک بنیادی عقیدہ ہے۔ البتہ اس استوی علی العرش کی کیفیت و ماہیئت کیا ہوگی یہ ایک متشابہ امر ہے جسکی تفصیل کا نہ بتلایا گیا ہے نہ کسی کو اسکی کھوج کرنی چاہیے بلکہ صرف اس پر ایمان رکھنا چاہیے۔ جس طرح اللہ کی صفات کا عقیدہ ایک بنیادی عقیدہ ہے جو ایمان و اسلام کی مکمل عمارت کو مستلزم ہے۔ لیکن کیا اللہ کی صفات کے عقیدے کو یہ کہ کر غیر ضروری قرار دے دیا جائے کہ ان میں سے ہر ہر صفت کے بارے میں قبر و حشر میں علاحدہ علاحدہ سوال نہ ہوگا ؟؟؟ حیرت ہے کہ یہ لوگ اپنے باطل عقائد کا دفاع کرنے کیلئے اسلام کی جڑ کاٹنے سے بھی باز نہیں آتے۔ اس عقیدہ استوی علی العرش (یعنی اللہ تعالی کا اپنے وجود باری تعالی کے ساتھ سات آسمانوں سے بلند اپنے عرش پہ مستوی ہونا) کو عوام میں راسخ کرنا علماء حق کا بنیادی فریضہ ہے اور یہ انتہائی ضروری امر ہے تاکہ لوگ اس باطل گندے عقیدے سے محفوظ رہیں کہ وجود باری تعالی اس دنیائے آب وگِل میں ہر جگہ موجود ہے(معاذاللہ استغفراللہ)، ورنہ دنیا میں تو اچھی اور بری، پاک و ناپاک ہر طرح کی جگہیں موجود ہیں۔ کیا یہ مان لیا جائے کہ ہمارے گھر کے ہر ہر کمرے میں، بازار کی ہر ہر دکان میں، دفتر کی ہر ہر نشست پہ اللہ تعالی اپنے وجود کے ساتھ موجود ہے (معاذ اللہ)؟؟؟ اصل حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالی اپنے علم کے اعتبار سے حاضر و ناظر ہے یعنی اس دنیا اور اس پوری کائنات کے ذرے ذرے کا علم رکھتا ہے، ہر ہر ذرے پہ اسکی نظر ہے اور ہر ہر چیز پہ تصرف ہے، جبکہ اللہ تعالی کا اپنا وجود عرش باری تعالی پر ہے۔ عقیدہ استوی علی العرش سے صوفیاء کے کفری وحدت الوجودی نظریے (جس کے دفاع میں تقی عثمانی صاحب ، الیاس گھمن اور دیگر دیوبندی عقیدہ استوی علی العرش سے بیر کھائے بیٹھے ہیں) کی بھی جڑ کٹ جاتی ہے جس کے تحت کائنات کی ہر ہر چیز اصل میں اللہ کے وجود کا حصہ ہے، معاذ اللہ استغفراللہ۔ عقیدہ استوی علی العرش سے انکی دشمنی کی اصل وجہ ہے ان کا باطل عقیدہ وحدت الوجود جسکو یہ عوام سے چھپاتے ہیں۔ جبکہ انکی کتابیں ان خرافات و لغویات سے بھری پڑی ہیں۔ آخر میں سب احباب کیلیے عرض کردوں کہ جو لوگ مولوی تقی عثمانی اور انکے اکابرین کے گروہ کو عقائد میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا یا فقہ حنفی کا مقلد سمجھتے ہیں وہ یہ غلط فہمی دور کرلیں کہ یہ لوگ عقیدہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ یا فقہ حنفی سے نہیں لیتے بلکہ ثمرقند، ازبکستان کے ایک صوفی ابو منصور ماتریدی (٨٥٣ تا ٩٤٤ عيسوى) سے لیتے ہیں۔ اس اعتبار سے ان لوگوں کو زیادہ سے زیادہ نیم حنفی کہا جاسکتا ہے۔ اور ان کو خود بھی چاہیے کہ لوگوں پہ یہ واضح کریں کہ لوگ عقائد میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور فقی حنفی کے مخالف ہیں اور عوام کو حنفی ہونے کا جھوٹا تاثر دے کر امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی آڑ لینا چھوڑ دیں۔
السلام علیکم آپ کیسے ہیں امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں بنگلہ دیش سے آپ کی ویڈیو دیکھ رہا ہوں میں مفتی صاحب اور عاصم افتخار صاحب کی کتابیں خریدنا چاہتا ہوں اب کیا انہیں بنگلہ دیش لانے کا کوئی انتظام ہے؟
لیکن اہل سنت والجماعت کا مسلک تو یہ ہیکہ اللہ ہر جگہ بلا جسم و مکان موجود ہے۔کما يليق بشأنہ،پھر یہ کہنا کہ اللہ ہر جگہ نہیں ہے کیسے صحیح ہوگا؟اگر اس پر غیر مسلم اشکال کرے کہ اگر اللہ ہر جگہ موجود ہے تو کیا بیت الخلاء میں بھی ہے؟تو ہمارا جواب یہ ہیکہ کہ جب اللہ کا جسم ہی نہیں تو یہ سوال غلط ہے اور یہی فرق ہے ہمارے اور مشرکین کے عقیدے کے درمیان،اہل سنت والجماعت کے اس عقیدے پر کئ آیات دلالت کرتی ہیں۔ .وهو معكم اين ما كنتم ونحن اقرب اليه من حبل الوريد. ونحن اقرب اليه منكم ولكن لا تبصرون. ما يكون من نجوي ثلثة الا هو رابعهم ولا خمسة الا هو سادسهم. انه سميع قريب. ان ربي قريب مجيب. يستخفون من الناس ولا يستخفون من الله وهو معهم. واذا سألك عبادي عني فاني قريب. ولله المشرق والمغرب فاينما تولو فثم وجه الله. اور کئ احادیث وآثار اور جمہور ائمہ کا مسلک بھی یہی ہے۔
ان آیات سے صحابہ و من تبعھم نے علم مراد لیا ہے۔ اسی عقیدے کی وجہ سے دیوبندی اہلسنت سے خارج ہیں۔ کیونکہ اہلسنت کا عقیدہ وہی ہے جو قرآن و حدیث اور آثار صحابہؓ ومن تبعھم نے بیان کیا ہے اور اہم بات وہ یہ کہ ائمہ اربعہ کا بھی یہ عقیدہ نہیں ہے۔ لہذا یہ کہنا کہ یہ جمہور کا عقیدہ ہے جھوٹ ہے بلکہ یہ تو جہمیہ و معتزلہ کا عقیدہ ہے
@ChristianMythsDebunked صحابۂ کرام کی بیان کردہ تفسیر کا حوالہ پیش کریں،ہوائ فائرنگ کرنے سے وہ اہل سنت والجماعت کا عقیدہ نہیں بن جاتا۔اور نہ ہی وہ جہمیہ اور معتزلہ کا مسلک ہے جیسا اہل سنت والجماعت نے پیش کیا
@jibrailamin3068 ہنسی آرہی ہے آپ پر۔ اگر آپ کے پاس تھوڑا سا بھی علم ہے تو صرف حوالے کیا میں کتب کے نام ہی بتا دیتا ہوں درج ذیل کتب کا مطالعہ کریں : الرد علی زنادقۃ و الجہمیہ للامام اہل السنۃ احمد بن حنبل رحمہ اللہ۔ خلق افعال العباد للبخاری رحمہ اللہ الرد علی الجہمیۃ للدارمیؒ الرد علی المریسی للدارمیؒ کتاب العلو لعلی الغفار للامام الذھبیؒ العلو لابن قدامہؒ طبقات حنابلہ 1/66,67 کتاب السماء و الصفات للبیھقیؒ کتاب التوحید لابن خزیمہؒ
@@jibrailamin3068 اللہ تعالی سات آسمانوں سے اوپر اپنے عرش پر مستوی ہے جیسا اس کی شان کے لاق ہے۔ یہی عقیدہ قآن و حدیث اور صحابہ کرامؓ نے بیان کیا ۔ استوی کی کیفیت مجہول ہے اور اس بارے میں سوال کرنا گمراہی ہے۔ اسی عقیدے کی تعلیم دیکر ائمہ خصوصاً ائمہ اربعہؒ نے دی۔ جن کتب کے نام میں نے بتائیں ہیں ان کی طرف مراجعت مفید رہے گی
Firstly wo Khabre Wahid hai aur Mutawatir Hadis nahi, Usuli taur pe Aqide me Istidlal durust nahi, Secondly Us ke matan me iztirab hai, Dusri sanado se us rivayat me Sawal AYN ke sath nahi hai, Man rabbuka wagera hai, Thridly agar iztirab na bhi hota to Akhbaare mutawatirah ke khilaf hone ki wajah se Shaaz hoti kyunke Iman ke madar me Tauheed aur risalat ka iqrar hai, makaniyat ka nahi. And Lastly in Alfaz ke sath bhi le le to "Ayn" "Kahan" ka lafz martabah aur maqaam ke liye bhi pucha jaata hai, Islie Maane bhi "Qatiyat nahi, Tafsee ke liye dekhein Fatawa Darul Uloom Zakariya, Jild 1.
Ar Rahaman alal artish sawa ye ayat biddation ke liye hamesha gale hi haddi rahegi hum unhe is se parkhenge ki Allah ko wo arsh par taslim karte hain ya nahin - Usoolus Sunnah
حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب کا بیان سنا تھا وہ بیت الخلاء والے اعتراض کا جواب دیتے فرمایا کہ ہر جگہ موجود ہے لیکن وجود سے پاک ہے البتہ فی کل مکان کے مقابلہ میں لامکان ماننا عقل سے بھی قریب ہے
Mufti's aqeedah is wrong. Allah is upon his throne .we dont know how but not like creation .Allah saysاَلرَّحۡمٰنُ عَلَی الۡعَرۡشِ اسۡتَوٰی ﴿۵﴾ আররাহমা-নু‘আলাল ‘আরশিছ তাওয়া-। দয়াময় আরশে সমাসীন। The Most Beneficent (Allah) Istawa (rose over) the (Mighty) Throne (in a manner that suits His Majesty).
0:28 و 0:40 مفتی صاحب اس عقیدے کی کیا دلیل ہے آپ کے پاس ؟ قرآن و حدیث اور صحابہ کرامؓ تو دور کی بات ہے۔ کیا ائمہ اربعہ کا یہ عقیدہ تھا جو آپ بیان کر رہے ہیں ؟
اللہ تعالی کا عرش پر مستوی ہونا ایک بنیادی عقیدہ ہے۔ البتہ اس استوی علی العرش کی کیفیت و ماہیئت کیا ہوگی یہ ایک متشابہ امر ہے جسکی تفصیل کا نہ بتلایا گیا ہے نہ کسی کو اسکی کھوج کرنی چاہیے بلکہ صرف اس پر ایمان رکھنا چاہیے۔ جس طرح اللہ کی صفات کا عقیدہ ایک بنیادی عقیدہ ہے جو ایمان و اسلام کی مکمل عمارت کو مستلزم ہے۔ لیکن کیا اللہ کی صفات کے عقیدے کو یہ کہ کر غیر ضروری قرار دے دیا جائے کہ ان میں سے ہر ہر صفت کے بارے میں قبر و حشر میں علاحدہ علاحدہ سوال نہ ہوگا ؟؟؟ حیرت ہے کہ یہ لوگ اپنے باطل عقائد کا دفاع کرنے کیلئے اسلام کی جڑ کاٹنے سے بھی باز نہیں آتے۔ اس عقیدہ استوی علی العرش (یعنی اللہ تعالی کا اپنے وجود باری تعالی کے ساتھ سات آسمانوں سے بلند اپنے عرش پہ مستوی ہونا) کو عوام میں راسخ کرنا علماء حق کا بنیادی فریضہ ہے اور یہ انتہائی ضروری امر ہے تاکہ لوگ اس باطل گندے عقیدے سے محفوظ رہیں کہ وجود باری تعالی اس دنیائے آب وگِل میں ہر جگہ موجود ہے(معاذاللہ استغفراللہ)، ورنہ دنیا میں تو اچھی اور بری، پاک و ناپاک ہر طرح کی جگہیں موجود ہیں۔ کیا یہ مان لیا جائے کہ ہمارے گھر کے ہر ہر کمرے میں، بازار کی ہر ہر دکان میں، دفتر کی ہر ہر نشست پہ اللہ تعالی اپنے وجود کے ساتھ موجود ہے (معاذ اللہ)؟؟؟ اصل حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالی اپنے علم کے اعتبار سے حاضر و ناظر ہے یعنی اس دنیا اور اس پوری کائنات کے ذرے ذرے کا علم رکھتا ہے، ہر ہر ذرے پہ اسکی نظر ہے اور ہر ہر چیز پہ تصرف ہے، جبکہ اللہ تعالی کا اپنا وجود عرش باری تعالی پر ہے۔ عقیدہ استوی علی العرش سے صوفیاء کے کفری وحدت الوجودی نظریے (جس کے دفاع میں تقی عثمانی صاحب ، الیاس گھمن اور دیگر دیوبندی عقیدہ استوی علی العرش سے بیر کھائے بیٹھے ہیں) کی بھی جڑ کٹ جاتی ہے جس کے تحت کائنات کی ہر ہر چیز اصل میں اللہ کے وجود کا حصہ ہے، معاذ اللہ استغفراللہ۔ عقیدہ استوی علی العرش سے انکی دشمنی کی اصل وجہ ہے ان کا باطل عقیدہ وحدت الوجود جسکو یہ عوام سے چھپاتے ہیں۔ جبکہ انکی کتابیں ان خرافات و لغویات سے بھری پڑی ہیں۔ آخر میں سب احباب کیلیے عرض کردوں کہ جو لوگ مولوی تقی عثمانی اور انکے اکابرین کے گروہ کو عقائد میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا یا فقہ حنفی کا مقلد سمجھتے ہیں وہ یہ غلط فہمی دور کرلیں کہ یہ لوگ عقیدہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ یا فقہ حنفی سے نہیں لیتے بلکہ ثمرقند، ازبکستان کے ایک صوفی ابو منصور ماتریدی (٨٥٣ تا ٩٤٤ عيسوى) سے لیتے ہیں۔ اس اعتبار سے ان لوگوں کو زیادہ سے زیادہ نیم حنفی کہا جاسکتا ہے۔ اور ان کو خود بھی چاہیے کہ لوگوں پہ یہ واضح کریں کہ لوگ عقائد میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور فقی حنفی کے مخالف ہیں اور عوام کو حنفی ہونے کا جھوٹا تاثر دے کر امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی آڑ لینا چھوڑ دیں۔
Imam Abu Hanifa farmate hain: jo ye kahe k mai nhi janta k mera rabb zameen par hai ya aasman par to aesa kehne wale k baare mai kya huqm hai?”, to imam abu hanifa rh ne farmaya: to usne kufr kiya kyunki Allah kehta hai rehman arsh par qayam hua aur uska arsh saato aasmano k uper hai, mene phir pucha “agar wo ye kahe k mai nhi janta k Allah ka arsh aasman par ya zameen par hai (to phir uska kya huqm hai)?”, to imam abu hanifa rh ne farmaya: aesa kehne wala kafir hai kyunki usne is baat se inkaar kiya k Allah ka arsh aasmano k uper hai aur jo is baat se inkaar kare wo kafir hai. (mukhtasar alawul alliyil gaffar rakam 118, safa no. 136 mualiff imam shamsuddin zahabi rh nashir maktaba islamiya bairoot labnaan dusri isha’at, sharah aqeedatut tahaviya safa no. 288 nashir maktaba islamiya, bairoot labnaan 9vi isha’at)
اللہ تعالیٰ کے لیے (علو مکان) قرآن وحدیث کے متواتر دلائل سے اور اجماع امت سے ثابت ہے۔
اللہ تعالی بلندی میں ہے ۔۔۔ وہ الاعلی ہے ۔
اَلرَّحۡمٰنُ عَلَی الۡعَرۡشِ اسۡتَوٰی
20:05
وَلِلَّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ فَأَيْنَمَا تُوَلُّواْ فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ
2:115
مطلق ہے جبکہ استوی والی آیت مقید ہے اور متفقہ قاعدہ ہے کہ مقید،مطلق پر مقدم ہے۔واللہ اعلم @@arshilazghan786
بےشک ۔ لیکن یہ لوگ عقیدے میں جہمی و معتزلی ہیں۔
ماشاءاللہ
اللّٰہ رب العزت، مفتی یاسر ندیم الواجدی صاحب اور مفتی عبداللہ منہاج صاحب کی عمر اور علم میں برکت عطاء فرمائے
اللہ تعالی عرش ہر ہیں
❤ بےشک ۔ جیسا اسکی شان کے لائق ہے
نہی اس کے لیے کوئ مکان نہی ثابت کیا جا سکتا
@@MuhammadMusharraf-ws4fn
جب سیدنا نبی کریمﷺ نے اس عورت سے پوچھا تھا کہ اللہ کہاں ہے اور جواب میں اس نے کہا تھا "فی السماء" تو کیا مکان ثابت ہوا تھا اوراگر ہاں اور یہ باطل ہے تو پھر سیدنا نبی کریمﷺ نے اسے مومنہ کوں قرار دیا اسکی تردید کیوں نہیں کی ؟
اور اگر جواب ہے کہ نہیں مکان لازم نہیں آیا تھا تب بھی تمہارا عقیدہ باطل کیونکہ حدیث میں ایسا کچھ بھی نہیں۔
قرآن مجید میں سات مرتبہ جب اللہ رب العالمین نے کہا کہ وہ عرش پر مستوی ہوا تو مکان لازم آیا یا نہیں ؟
جبکہ اہلسنت الجماعت کا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالی عرش پر مستوی ہے جیسا اسکی شان کے لائق ہے۔
@@ChristianMythsDebunked
وہ مکان نہیں مرتبہ تھا ۔۔ اللہ کے لئے مکان ماننا کفر ہے ۔
@@SheikhOo123
اس تاویل کی دلیل دیں گے جناب ؟
اللہ تعالی ذاتی اور علمی اعتبار سے ہر ایک کے ساتھ ہے وھو معکم این ما کنتم مگر ہر جگہ میں بلکہ کسی بھی جگہ میں موجود نہیں ہے،ولا یتکمن فی مکان یعنی اس کی معیت ذاتی بلا تشبیہ ہے، وہ اپنی شایان شان معیت علمی اور ذاتی رکھتا ہے، جس طرح کہ وہ مستوی علی العرش بھی ہے بلا تشبیہ، استوی علی العرش، یعنی وہ اپنی شایان شان مستوی علی العرش ہے، اس کا استواء مخلوق کے کسی عرش پر بیٹھنے جیسا نہیں ہے
ویسے اللہ کی معیت ذاتی اور علمی کا فرق بتانے کے لیے چاند کی مثال دینا بھی ایک طرح کی تشبیہ ہی ہے، اللہ کی ذات و صفات کو سمجھا ہی نہیں جا سکتا ہے تو اس کی مثال کیسے دی جاسکتی ہے ؟
بس یہ ماننا ضروری ہے کہ اللہ ہے، مگر اس کی ذات کیا ہے ؟ اور صفت کیا ہے ؟ اور اس میں کیا فرق ہے کہ معیت ذاتی اور علمی میں فرق کیا جاسکے۔۔۔۔ یہ سب ماوراء العقل ہیں اس کو سمجھا نہیں جاسکتا ہے کیوں کہ عقل محدود ہے اور اللہ کی ذات و صفات لا محدود، محدود میں لا محدود کا ادراک کیوں کر ممکن ہے ؟
اس لیے اللہ کی ذات و صفات کے بارے میں جو کچھ قرآن وحدیث میں کہا گیا ہے بس اسے مان لینا چاہیے اس کو عقل کے معیار پر پرکھنے کی کوئی ضرورت ہی نہیں ہے اور نہ ہی یہ ممکن ہے، عقل سے صرف اللہ کا وجود سمجھا اور مانا جاسکتا ہے اور بس۔۔۔۔ اس کے علاوہ ذات وصفات کی باقی تمام تر تفصیلات مانی جاسکتی ہیں مگر سمجھی نہیں جاسکتیں
Màshaallah allah pak sawal karne Wale ke ilm me khub barakat aur izafa ata farmaye
Allah apne Arsh pr mustawi hai jesa kay us ki shaan kay laiq hai
Mustawi agar shaan ke laiq maante ho to Mahdood Fil Makan hone ka tasawwur apne zehn se nikaal do, "Jaisa ke uski Shaan ke laaiq hai" ye jumla to aur bhi boht saari Qurani aayat ke sath bola ja sakta hai maslan, Allah har bande ki shahrag ke qareeb hai Jaisa ke uski shaan ke laaiq hai, Har bande ke sath hai (Wa huwa ma'akum Aynama kuntum) Jaisa ke uski shaan ke laaiq hai, Allah ko kisi ek jagah me muqayyad maanna yani mahdood fil makan maanna Allah ki shaan ke khilaf hai, kyuke isse HADD, NIHAYAH laazim aati hai, Jo ke Ajsaam (bodies) ki sift hai aur Allah Jism se bhi paak hai aur Sifaate Ajsaam se bhi paak hai.
Ham wahi kehte hai jo Allah ne farmaya Surah Aale Imran Ayat no: 7 me "Iske Maa'ana Allah ke siwa koi nahi jaanta".
Allah har jagah he jaise ki us ki shan ke laiq he
@@Islamc-l1c Apke aqaaid k logo par salaf ne takfeer kr rakha hai
@@tsmeggroll3693 Ye google kar lo pdf mil jayegi
القول التمام بإثبات التفويض مذهباً للسلف الكرام
Kaunse salaf 😂@@tsmeggroll3693
ماشاء اللہ بہت خوب
طلبہ براہ راست مستفید ہورہے ہیں
اللہ تعالی عرش پر ہے
Allah aapki Umra mein ilm mein Barkate Paida farmay aamin
زبردست مولوی صاحبان
Masha Allah
mere bhai imdadullah ko Allah tala ilm me Aur barkat ata farmaye
Ameen ❤
امداد اللہ کے استاد کون تھے ، کس مدرسہ میں تعلیم حاصل کی اور ان کی تصانیف کا نام دیں
الحمد لله ،ماتریدیہ❤
Mufti sab ko Allah ne
Elm our smz de rkhi h
Alhamdulillah
علم کے اعتبار ہر جگہ ہے
@@mudasirahmad3215 wo to har koi religion bolta hai.
Bahut achchi bahas hai
Bahut khub۔ Jazakallah
Jahm ibn safwan aur Bishr Al Marisi etc agar aaj zinda hote to apke kalam ko sun kr bohot khush hote
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اہل سنت والجماعت مسلک دیوبند کا عقیدہ تو یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہے دارالعلوم دیو بند کے ویب سائٹ پر یہی لکھا ہے۔
@@shaikzakir5915
تم جو کہہ رہے ہو یہ عقیدہ جہمیہ معتزلہ مرجیہ عیسائیوں اور ہندوؤں وغیرہ کا ہے اہلسنت و الجماعت کا نہیں لہذا دیوبندی اہلسنت سے خارج ہیں۔ اہلسنت و الجماعت کا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالی سات آسمانوں سے اوپر اپنے عرش پر مستوی ہے جیسا اسکی شان کے لائق ہے۔ یہی ائمہ اربعہ کا عقیدہ ہے۔ اس کی کیفیت نامعلوم ہے اور اسکی کیفیت کے بارے میں سوال کرنا گمراہی ہے۔
@@shaikzakir5915 Ji..Mtlb Allah ki qudrat hr jaga hai
وہ علم کے بارے میں ہے۔ اللہ کا علم ہر جگہ ہے
Zabardast Mufti sahab great video ❤
Allah is an abstract Reality & unimaginable Reality so we all Muslims must believe in this Reality ❤
Dil ko sukoon milta hai Alhmdulillah ap logo ko dekh kr.
Allah aap logo ko jaza e khair de.
He is wrong, his explanation is Not correct, his Aqeedah is NOT inline with Qur'an and Sunnah, May ALLĀH guide you to the truth sister, Aameen, and may ALLĀH protect you from misguidance and people of misguidance, Aameen
@@Mpsir-t8qbhai agar hamara ya mufti sahab ka aqeedah ghalat hai to Allah hme guide kre aur agar apka aqeedah ghalat hai to Allah apko hidayat de.Aameen
@@SaimaSayyad-h9f Sister, Anyone who(whether I or anyone) says anything which is against Qur'an and Sunnah(Hadith) is rejected, NOT Accepted. Sister, please study, I call you towards correct Islaam, Sister Fear ALLAAH, Please stop listening people of misguidance, ""Islaam is NOT based upon emotion, Islaam is based upon *QawlALLAAH Wa QawlRasool Muhammad ﷺ* "" , by the understanding of first three righteous generation of Ummah. Sister I want to tell you something important if you are sincere to know the Truth and falsehood. May ALLĀH give us hidaya, Aameen
@@Mpsir-t8qimam Bukhari and his shagird never comes in qairulquroon
We need more❤
Mashah allah mashah allah mufti sahab aye huye hain kya karu bht door hu nhi to mulqat zaroor krta
Mashallah ❤ mufti sahab
Ma Sha Allah ❤❤❤
great masha ALLAH
وللہ المشرق والمغرب فاینما تول فثم وجہ اللہ
Masaallah
Allah arsh pe hai quran ki taqriban 7 ayat aisi jis main Allah ka arsh pe hona sabit hai. Aur ye Allah pe eman main se hai
ولا تُوَافِقْ مَنْ غَوَىٰ
وقُلْ بأَنَّ ذَا القُوَىٰ
حَقًّا عَلَى العَرْشِ اسْتَوَىٰ
كما أَرَادَ فَاسْمَعِ
وَهْوَ تَعَالَىٰ في السَّما
عَالٍ ومَعْنَى ﴿أَيْنَمَا﴾
بِغَيْرِ كَيْفٍ لا كَمَا
يَخْطُرُ للمُبْتَدِعِ
Yeh aisa hai jaise k time hai lekin kahan hai? Masha Allah
لیکن اگر الله تعالٰی نے خود یہ فرمایا ہے کہ وہ عرش پر مستوی ہے تو الله کی شان کے لائق ایسا ہی ماننا بہتر اور محفوظ طریقہ ہے۔
Wah bohat khoob
ज़िन्दाबाद ज़िन्दाबाद
اللہ تعالی کے ذات اور وصف دونوں کے اعتبار سے ہر جگہ موجود ہو نے کے دلائل کے انبار: بیان ، متکلم اسلام حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ 👇👇👇👇👇👇👇👇👇
ua-cam.com/video/1UBD47wld00/v-deo.html&si=jStX1JSNVG2j1u6r
Aise intellectual discussion ke program kijiyeye zyada se. Zyada maslan Rooh ke baare me matter aur energy ke bareme.....
Allah har jagah hai, lekin har jagah me nahi hai !
(Dr.Maulana Manzoor Mengal)
@@Writes_Talha allah tala jagah sei paak hain bhai
@imranshaikh2070 pahle padho bhai likha kya hai
Allah arsh se upar hai aur jab arsh nahi tha tab bhi Allah tha
Simple sa aqeedah hai
Allah is on the throne. Simple
@@MostafijurRahaman-mw7wt - astaghfirullah!!! You have left Islam by saying such an enormity!
ALLAH Mufti Sahab ko Salamat rakhe mashallah ❤️🇮🇳 aur hamare Ulama e haq ki hifazat farma ❤️❤️❤️
Assalamu alaikum Mufti sahab, Mufti sahab tak ye guzarish arz karein ki Hazrat Bhopal bhi tashreef layein.🙂
Aap bulaiye tab ayenge na
Asalam-o-Alaikum.
Considering your points in mind, is there any explanation for those ahadiths which prove those actions from God which require him to have a physical body?
❤❤❤
If Allah is immaterial,how He created matter and how He orders matter to be in order.
Ek single reference de dijiye ALLAH SWT ke 'LaaMakaan' hone ki QURAN ya HADEES se
Bukhari 7418 me hai,
كان الله ولم يكن شيء غيره
Jab koi cheez (makhlooq) nahi thi tab bhi Allah tha (mafhoom)
Makan (space) ko Makhlooq maante ho ya Nahi?
Agar Nahi maante to Allah ke Azal se maujud hone me shareek hua makan, Phir apne aapo Mushrik maan lo.
Aur Agar maante ho Makan ko Makhlooq to phir Takhleeqe Makaan (Creation of Space) ke baad Nauzubillah Allah Taala ne Makan (Space) ke andar Hulool kar lia? Hulool ka aqida hai tumhara to?
Jis Makan (jagah/space) me Tum Allah ko maante ho Uski Takhleeq se pehle aur baad me Allah ki zaat me tagayyur hua? Intiqal hua?
(Allah Tagayyur aur Intiqal se bhi paak hai)
Allah ke lie Mahdood Fil Makan hone ka tasawwur apne zehn se nikaal do, Allah ko kisi ek jagah me muqayyad maanna yani mahdood fil makan maanna Allah ki shaan ke khilaf hai, kyuke isse HADD, NIHAYAH laazim aati hai, Jo ke Ajsaam (bodies) ki sift hai aur Allah Jism se bhi paak hai aur Sifaate Ajsaam se bhi paak hai.
Surah Shura Ayat no: 11 me Allah ne farmaya LAYSA KAMISLIHI SHAY'UN - Allah ke Misl koi Cheez nahi,
Yani har wo chiz jiski misal di jaa sakti hai waisa Allah Nahi hai, Makani hone Makhlooq khususan Ajsaam ki Sifaat hai, Aur Allah Isse Paak hai.
Hadees me aata hai daleel muddai ke zimme hai, Allah makani wale bidati ke zimme daleel hai usuli taur par, lekin phir bhi de di daleel - sawalo ka jawab do.
@@SunniHanfi
20:5 ka kya karoge phir ?
@@ALJ1HAD Boht khoob, Pehle Reference maango, Jab wo mil jaye to wo khud pehle us reference ka kya karenge wo bataye bagair khud koi nayi chiz la kar pucho iska kya karoge!
Wah - Khair tum to batane se rahe, Kam az kam tumhari tarah ham inkaar nahi karte, Ham Ayaate Mutashabihaat par is tarah Imaan laate hai jaise Surah Aale Imaran : 7 me farmaya, "Uska maana Allah ke siwa koi nahi jaanta" Aur "Jinke dil me tedh hai wo uske maana ke piche nahi lage rehte hai" Aur rasikheen fil ilm kehte hai ham sab par imaan rakhte hai.
Ye sab ek hi ayat me mil jayega.
Mutashabihaat ka koi bhi esa maana lena jo Makhluq ke sath tashbeeh banta ho Allah ke liye nahi liya jaa sakta, kyunke Allah ne khud farma diya LAYSA KAMISLIHI SHAY'UN (shura:11) isMe kisi bhi cheez se misl hone se allah ka paak hona bayan kia gaya hai.
Mutashabihaat ke bare me Ahle sunnat ka nazariya dekhna ho to 1400 saal ke Ahle sunnal wal jamat ke Aimma wa Ulama ka mauqaf is kitab me padh lo, ye naam google me paste karo pdf mil jayegi
القول التمام بإثبات التفويض مذهباً للسلف الكرام
قرآن مجید جسم کے ساتھ washroom میں لے کر جائیں تو بے ادبی کہتے ہو
اور حافظ قرآن کے سینے میں قرآن ہوتا ہے
جب وہ washroom میں جائے تو کیا تب بھی بے ادبی ہو گی ؟؟
Arrahmanu akal arshishtawa
puri majlis live karain
مولانا الیاس گھمن صاحب کا بیان ہے وہ کہتے ہیں کہ اللہ ہر جگہ موجود ہیں آپ اس بارے میں وضاحت کر دیں
@@Hbgallery ہر جگہ اس مطلب میں کہ ایک جگہ اللہ کے لیے مخصوص نہیں کی جاسکتی جیسا کہ بعض کہتے ہیں کہ اللہ آسمان پر ہیں، اللہ کا ہر جگہ ہونے کا ہرگز مطلب نہیں کہ اللہ زمین میں یا اپنی کیسی مخلوق میں ہیں کیونکہ ایسا منانا کفر یے اور یہ عقیدہ ہندو کا ہے، اور یہ بات کہ اللہ ہر جگہ موجود عام لوگوں کے سمجھانے کے لیے جو کہ اس آیت کا مصداق ہے کہ پس تم جس جہت بھی پرو گے اللہ کو پاؤ گے، اصل تو بات یہ کہ جیسے کہ علماء نے فرمایا اللہ ویسے ہی ہیں جیسے اس کائنات کے بنانےسے پہلے اس لیے کہ اللہ ہر تغیر سے پاک ہیں اور مخلوق کو بننے سے اللہ کی ذات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی اس معنی سے اللہ کے ہر جگہ پر ہیں اور اللہ کے لیے کوئی مکان بھی نہیں،
خدا کہنا قران حدیث سے ثابت نہیں ہے حضرت قران مجید سے دلیل دے دو خدا کہنے کا میں کہتا ہوں خدا کے غلو ہے
@@mdKalim-ju8th God کہہ سکتے ہیں ؟
الكتاب (عقيدة الصلاحية) نسبة لصلاح الدين الأيوبي
وصانعُ العالمِ لا يحويهِ * قُطرٌ تعالى اللهُ عن تشبيهِ
قد كانَ موجودا ولا مكانا * وحُكمُهُ الآنَ على ما كانَا
سبحانَهُ جلَّ عن المكانِ * وعزَّ عن تغيُّرِ الزمانِ
فقدْ غلا وزادَ في الغلوِّ * من خصَّهُ بجهةِ العلوِّ
وحصرَ الصانعَ في السماءِ * مبدعَها والعرشُ فوقَ الماءِ
وأثبتوا لذاتِهِ التحيُّزا * قد ضلُّ ذو التشبيهِ فيما جوَّزا
(العقيدة الصلاحية )
استواء علی العرش کا مطلب سمجھائیں
مفتی صاحب کو شائد معلوم ہی نہیں۔ ورنہ جہمیہ اور معتزلہ کا عقیدہ بیان نہ کرتے
U all should recite Quran
Allah Arash per hay
Allah hamy is ilam ke samandar sy bharpurr faiz hasil krny wala bana dy❤❤
Mufti sahib india me hai?
لا مكان ولا زمان هي تدل على أفكار باطلة فاسدة
الرحمن على العرش استوى هي الآية وكذالك فوق السموات والأرض
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، مفتی عبد اللہ منہاج صاحب، ویڈیو میں زیر بحث موضوع کا تعلق نظریہ وحدت الوجود سے نہیں، بلکہ اللہ تعالی کی صفت علو سے ہے، لہذا بہتر یہ ہے کہ ویڈیو کا عنوان درست کر دیا جائے۔
جزاک اللہ اب نظر ذرا کریں مناسب ہے ؟
@@MuftiAbdullahMinhaj بہترین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ
@@Princess.22K un k haath main camera hai...
Kya aap Allah bina kisi makaan k maujood hai waale daawe ko salaf se saabit kar sakte hain?
Allah Arsh pr hai lekin keefiyat majhool hai.Jaesa ki Quran mai hai aur salaf o sauliheen sai saabit hai.
Aap USA me hai kya
Mufti sahab india me hai kya
Ji bhai
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے مفتی صاحب آپ حضرات اللہ تعالیٰ کے کے لئے فی کل مکان کا انکار کیا ہے یہ تو دارالعلوم دیوبند کے فتویٰ کے خلاف ہے میری آپ سے درخواست ہے کہ دونوں میں صحیح اور غلط کون ہے اس سلسلے میں آپ کچھ وضاحت کریں اور ہاں اس سوال کے جواب میں حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب نے بھی اللہ تعالیٰ ہر جگہ ہے کا لفظ استعمال کیا ہے لہذا آپ اس بارے وضاحت فرمائیں مہربانی ہوگی
فی کل مکان جس معنی میں دار العلوم کے فتوی میں ھے، وه بھی صراحتا اسی جملے کے متصل بعد لکها ھے که وه ھر صغیر و کبیر کا عالم ھے، دیکھئے فتاوی محمودیه ، جلد 1، وهاں اسی فتوے میں مکان سے پاک هونع کی بھی صراحت ھے۔
تو اس سوال کا کہ اللہ تعالیٰ کہاں ہے اس کا آسان لفظوں میں جواب دے دیجئے@@SunniHanfi
@@nematullahshaikhqasmi7385
فتاوی محمودیه میں هی دیکھ لو وه بهترین جواب ھے
اس عقیدے کی وجہ سے دیوبندی اہلسنت سے خارج ہیں۔ کیونکہ اہلسنت کا عقیدہ وہی ہے جو قرآن و حدیث اور آثار صحابہؓ ومن تبعھم نے بیان کیا ہے اور اہم بات وہ یہ کہ ائمہ اربعہ کا بھی یہ عقیدہ نہیں ہے۔ یہ عقیدہ تو جہمیہ اور معتزلہ وغیرہ کا ہے نہ کہ ائمہ سلف اہلسنت کا
@@nematullahshaikhqasmi7385 فتاوٰی محمودیہ ہی کا جواب پڑھ لیجئے جلد اول میں
Har masjid madarsha ma dawat ka teaching dana chaiye
Saheeh Muslim ki hadees no 537 padlo
Nabi Sallallahu Alayhi wasallam ne do suwaal ke saheeh jawab par imaan ki gawaahi diye hai
یہ لوگ جہمیہ اور معتزلہ کے عقیدے پر ہیں اہلسنت کے عقیدے پر نہیں۔ یہ کیا جانیں قرآن و حدیث
اللہ تعالی کا عرش پر مستوی ہونا ایک بنیادی عقیدہ ہے۔ البتہ اس استوی علی العرش کی کیفیت و ماہیئت کیا ہوگی یہ ایک متشابہ امر ہے جسکی تفصیل کا نہ بتلایا گیا ہے نہ کسی کو اسکی کھوج کرنی چاہیے بلکہ صرف اس پر ایمان رکھنا چاہیے۔ جس طرح اللہ کی صفات کا عقیدہ ایک بنیادی عقیدہ ہے جو ایمان و اسلام کی مکمل عمارت کو مستلزم ہے۔ لیکن کیا اللہ کی صفات کے عقیدے کو یہ کہ کر غیر ضروری قرار دے دیا جائے کہ ان میں سے ہر ہر صفت کے بارے میں قبر و حشر میں علاحدہ علاحدہ سوال نہ ہوگا ؟؟؟
حیرت ہے کہ یہ لوگ اپنے باطل عقائد کا دفاع کرنے کیلئے اسلام کی جڑ کاٹنے سے بھی باز نہیں آتے۔ اس عقیدہ استوی علی العرش (یعنی اللہ تعالی کا اپنے وجود باری تعالی کے ساتھ سات آسمانوں سے بلند اپنے عرش پہ مستوی ہونا) کو عوام میں راسخ کرنا علماء حق کا بنیادی فریضہ ہے اور یہ انتہائی ضروری امر ہے تاکہ لوگ اس باطل گندے عقیدے سے محفوظ رہیں کہ وجود باری تعالی اس دنیائے آب وگِل میں ہر جگہ موجود ہے(معاذاللہ استغفراللہ)، ورنہ دنیا میں تو اچھی اور بری، پاک و ناپاک ہر طرح کی جگہیں موجود ہیں۔ کیا یہ مان لیا جائے کہ ہمارے گھر کے ہر ہر کمرے میں، بازار کی ہر ہر دکان میں، دفتر کی ہر ہر نشست پہ اللہ تعالی اپنے وجود کے ساتھ موجود ہے (معاذ اللہ)؟؟؟
اصل حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالی اپنے علم کے اعتبار سے حاضر و ناظر ہے یعنی اس دنیا اور اس پوری کائنات کے ذرے ذرے کا علم رکھتا ہے، ہر ہر ذرے پہ اسکی نظر ہے اور ہر ہر چیز پہ تصرف ہے، جبکہ اللہ تعالی کا اپنا وجود عرش باری تعالی پر ہے۔
عقیدہ استوی علی العرش سے صوفیاء کے کفری وحدت الوجودی نظریے (جس کے دفاع میں تقی عثمانی صاحب ، الیاس گھمن اور دیگر دیوبندی عقیدہ استوی علی العرش سے بیر کھائے بیٹھے ہیں) کی بھی جڑ کٹ جاتی ہے جس کے تحت کائنات کی ہر ہر چیز اصل میں اللہ کے وجود کا حصہ ہے، معاذ اللہ استغفراللہ۔ عقیدہ استوی علی العرش سے انکی دشمنی کی اصل وجہ ہے ان کا باطل عقیدہ وحدت الوجود جسکو یہ عوام سے چھپاتے ہیں۔ جبکہ انکی کتابیں ان خرافات و لغویات سے بھری پڑی ہیں۔ آخر میں سب احباب کیلیے عرض کردوں کہ جو لوگ مولوی تقی عثمانی اور انکے اکابرین کے گروہ کو عقائد میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا یا فقہ حنفی کا مقلد سمجھتے ہیں وہ یہ غلط فہمی دور کرلیں کہ یہ لوگ عقیدہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ یا فقہ حنفی سے نہیں لیتے بلکہ ثمرقند، ازبکستان کے ایک صوفی ابو منصور ماتریدی (٨٥٣ تا ٩٤٤ عيسوى) سے لیتے ہیں۔ اس اعتبار سے ان لوگوں کو زیادہ سے زیادہ نیم حنفی کہا جاسکتا ہے۔ اور ان کو خود بھی چاہیے کہ لوگوں پہ یہ واضح کریں کہ لوگ عقائد میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور فقی حنفی کے مخالف ہیں اور عوام کو حنفی ہونے کا جھوٹا تاثر دے کر امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی آڑ لینا چھوڑ دیں۔
السلام علیکم آپ کیسے ہیں امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں بنگلہ دیش سے آپ کی ویڈیو دیکھ رہا ہوں میں مفتی صاحب اور عاصم افتخار صاحب کی کتابیں خریدنا چاہتا ہوں اب کیا انہیں بنگلہ دیش لانے کا کوئی انتظام ہے؟
Asim Iftikhar sb hindustan ke hain?
Delhi se h aasim bhai Jamia millia se phd kr rhe h
@Azhar_007-u5l achcha,m jamat e islami m rhta hon okhla vihar Abul Fazal.delhi m o Kahan se
لیکن اہل سنت والجماعت کا مسلک تو یہ ہیکہ اللہ ہر جگہ بلا جسم و مکان موجود ہے۔کما يليق بشأنہ،پھر یہ کہنا کہ اللہ ہر جگہ نہیں ہے کیسے صحیح ہوگا؟اگر اس پر غیر مسلم اشکال کرے کہ اگر اللہ ہر جگہ موجود ہے تو کیا بیت الخلاء میں بھی ہے؟تو ہمارا جواب یہ ہیکہ کہ جب اللہ کا جسم ہی نہیں تو یہ سوال غلط ہے اور یہی فرق ہے ہمارے اور مشرکین کے عقیدے کے درمیان،اہل سنت والجماعت کے اس عقیدے پر کئ آیات دلالت کرتی ہیں۔
.وهو معكم اين ما كنتم
ونحن اقرب اليه من حبل الوريد.
ونحن اقرب اليه منكم ولكن لا تبصرون.
ما يكون من نجوي ثلثة الا هو رابعهم ولا خمسة الا هو سادسهم.
انه سميع قريب.
ان ربي قريب مجيب.
يستخفون من الناس ولا يستخفون من الله وهو معهم.
واذا سألك عبادي عني فاني قريب.
ولله المشرق والمغرب فاينما تولو فثم وجه الله.
اور کئ احادیث وآثار اور جمہور ائمہ کا مسلک بھی یہی ہے۔
ان آیات سے صحابہ و من تبعھم نے علم مراد لیا ہے۔ اسی عقیدے کی وجہ سے دیوبندی اہلسنت سے خارج ہیں۔ کیونکہ اہلسنت کا عقیدہ وہی ہے جو قرآن و حدیث اور آثار صحابہؓ ومن تبعھم نے بیان کیا ہے اور اہم بات وہ یہ کہ ائمہ اربعہ کا بھی یہ عقیدہ نہیں ہے۔ لہذا یہ کہنا کہ یہ جمہور کا عقیدہ ہے جھوٹ ہے بلکہ یہ تو جہمیہ و معتزلہ کا عقیدہ ہے
@ChristianMythsDebunked صحابۂ کرام کی بیان کردہ تفسیر کا حوالہ پیش کریں،ہوائ فائرنگ کرنے سے وہ اہل سنت والجماعت کا عقیدہ نہیں بن جاتا۔اور نہ ہی وہ جہمیہ اور معتزلہ کا مسلک ہے جیسا اہل سنت والجماعت نے پیش کیا
@jibrailamin3068
ہنسی آرہی ہے آپ پر۔ اگر آپ کے پاس تھوڑا سا بھی علم ہے تو صرف حوالے کیا میں کتب کے نام ہی بتا دیتا ہوں درج ذیل کتب کا مطالعہ کریں :
الرد علی زنادقۃ و الجہمیہ للامام اہل السنۃ احمد بن حنبل رحمہ اللہ۔
خلق افعال العباد للبخاری رحمہ اللہ
الرد علی الجہمیۃ للدارمیؒ
الرد علی المریسی للدارمیؒ
کتاب العلو لعلی الغفار للامام الذھبیؒ
العلو لابن قدامہؒ
طبقات حنابلہ 1/66,67
کتاب السماء و الصفات للبیھقیؒ
کتاب التوحید لابن خزیمہؒ
@@jibrailamin3068
اللہ تعالی سات آسمانوں سے اوپر اپنے عرش پر مستوی ہے جیسا اس کی شان کے لاق ہے۔ یہی عقیدہ قآن و حدیث اور صحابہ کرامؓ نے بیان کیا ۔
استوی کی کیفیت مجہول ہے اور اس بارے میں سوال کرنا گمراہی ہے۔ اسی عقیدے کی تعلیم دیکر ائمہ خصوصاً ائمہ اربعہؒ نے دی۔
جن کتب کے نام میں نے بتائیں ہیں ان کی طرف مراجعت مفید رہے گی
Allah azwajal Nabi sallallahu alaihi wasallam ne sahi Bukhari m sawal kiya hai Allah azwajal Kahan hain ek Ghulam loundi se oska kiya jawab hai???????
Allah azwajal ne Qur'an hadees m kaha hai wo Arsh pe mjstawi hai kaisa hai kisi ko bataya nhi ap manlen
Firstly wo Khabre Wahid hai aur Mutawatir Hadis nahi, Usuli taur pe Aqide me Istidlal durust nahi, Secondly Us ke matan me iztirab hai, Dusri sanado se us rivayat me Sawal AYN ke sath nahi hai, Man rabbuka wagera hai, Thridly agar iztirab na bhi hota to Akhbaare mutawatirah ke khilaf hone ki wajah se Shaaz hoti kyunke Iman ke madar me Tauheed aur risalat ka iqrar hai, makaniyat ka nahi.
And Lastly in Alfaz ke sath bhi le le to "Ayn" "Kahan" ka lafz martabah aur maqaam ke liye bhi pucha jaata hai, Islie Maane bhi "Qatiyat nahi, Tafsee ke liye dekhein Fatawa Darul Uloom Zakariya, Jild 1.
Is Hadith par Imam Nawwi ki commentry bhi padh leni thi.
Khair Aap logon ke mutabiq to Imam Nawwi bhi Gumrah hi honge.
@@Muslimdebate Imam Nawawi Ahle Sunnat Ke Moatabar Aimma me se hai aur unki sharah mure aalam me maqbul hai.
@SunniHanfi ye log Imam Nawwi aur Hafiz Ibn e Hajar ko bhi Gumrah samajhte hain.
Ar Rahaman alal artish sawa ye ayat biddation ke liye hamesha gale hi haddi rahegi hum unhe is se parkhenge ki Allah ko wo arsh par taslim karte hain ya nahin - Usoolus Sunnah
Allah kudrat ke hisaab se har jagah maujd hai paikhne me bhi, aur body ke hisaab se saari kyanaat hi uski body hai, math me khenge infinite zero
Sirs,Arabic God Allah is a formless
entity.
Can any thing which is formless has any meaning,except a fantasy ?
Allah aaplog ko jahmiyat se hata kr islam ki asl aqaaid ki taraf laaye! Ameen
حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب کا بیان سنا تھا وہ بیت الخلاء والے اعتراض کا جواب دیتے فرمایا کہ ہر جگہ موجود ہے لیکن وجود سے پاک ہے
البتہ فی کل مکان کے مقابلہ میں لامکان ماننا عقل سے بھی قریب ہے
Mufti's aqeedah is wrong.
Allah is upon his throne .we dont know how but not like creation .Allah saysاَلرَّحۡمٰنُ عَلَی الۡعَرۡشِ اسۡتَوٰی ﴿۵﴾
আররাহমা-নু‘আলাল ‘আরশিছ তাওয়া-।
দয়াময় আরশে সমাসীন।
The Most Beneficent (Allah) Istawa (rose over) the (Mighty) Throne (in a manner that suits His Majesty).
Sir hamay nahi pata dunya kasay wajod rakhti ha. magar kio bhi mazhab hamay ya nahi bata sakta ka khuda ka wajood kisi bhi tarha kasay mumkin ha
0:28 و 0:40 مفتی صاحب اس عقیدے کی کیا دلیل ہے آپ کے پاس ؟ قرآن و حدیث اور صحابہ کرامؓ تو دور کی بات ہے۔ کیا ائمہ اربعہ کا یہ عقیدہ تھا جو آپ بیان کر رہے ہیں ؟
Bhai mere, Allah arsh pe mustavi hai, aap kis Tarah ki baat kar rahe ho
Aagaye tum log firqawariyat phailane? Aap logon ko sudharna nahi hai.
Is bande ka knollage ka koi missal nehi he
Kiyun ummat ko uljha rahe ho
Kon he jo gher maddi cheezo ka tasawwur kar sake ?
@@muhammadtariq55matlab aapka khuda Maaddi hai?
نہیں ۔
خدا کی ذات کے حوالے سے صرف اتنا ليس كمثله شيء.۔
Gair mukallid loog isko kabhi nahi maante 😂
😂😢😅
come debate with me and i will show you allah is a man
Tamam ulama deoband har jagah honay k qail hain aur aap is ka inkaar kar rahey hain. Patanahi kya hua aap ko
اللہ تعالی کا عرش پر مستوی ہونا ایک بنیادی عقیدہ ہے۔ البتہ اس استوی علی العرش کی کیفیت و ماہیئت کیا ہوگی یہ ایک متشابہ امر ہے جسکی تفصیل کا نہ بتلایا گیا ہے نہ کسی کو اسکی کھوج کرنی چاہیے بلکہ صرف اس پر ایمان رکھنا چاہیے۔ جس طرح اللہ کی صفات کا عقیدہ ایک بنیادی عقیدہ ہے جو ایمان و اسلام کی مکمل عمارت کو مستلزم ہے۔ لیکن کیا اللہ کی صفات کے عقیدے کو یہ کہ کر غیر ضروری قرار دے دیا جائے کہ ان میں سے ہر ہر صفت کے بارے میں قبر و حشر میں علاحدہ علاحدہ سوال نہ ہوگا ؟؟؟
حیرت ہے کہ یہ لوگ اپنے باطل عقائد کا دفاع کرنے کیلئے اسلام کی جڑ کاٹنے سے بھی باز نہیں آتے۔ اس عقیدہ استوی علی العرش (یعنی اللہ تعالی کا اپنے وجود باری تعالی کے ساتھ سات آسمانوں سے بلند اپنے عرش پہ مستوی ہونا) کو عوام میں راسخ کرنا علماء حق کا بنیادی فریضہ ہے اور یہ انتہائی ضروری امر ہے تاکہ لوگ اس باطل گندے عقیدے سے محفوظ رہیں کہ وجود باری تعالی اس دنیائے آب وگِل میں ہر جگہ موجود ہے(معاذاللہ استغفراللہ)، ورنہ دنیا میں تو اچھی اور بری، پاک و ناپاک ہر طرح کی جگہیں موجود ہیں۔ کیا یہ مان لیا جائے کہ ہمارے گھر کے ہر ہر کمرے میں، بازار کی ہر ہر دکان میں، دفتر کی ہر ہر نشست پہ اللہ تعالی اپنے وجود کے ساتھ موجود ہے (معاذ اللہ)؟؟؟
اصل حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالی اپنے علم کے اعتبار سے حاضر و ناظر ہے یعنی اس دنیا اور اس پوری کائنات کے ذرے ذرے کا علم رکھتا ہے، ہر ہر ذرے پہ اسکی نظر ہے اور ہر ہر چیز پہ تصرف ہے، جبکہ اللہ تعالی کا اپنا وجود عرش باری تعالی پر ہے۔
عقیدہ استوی علی العرش سے صوفیاء کے کفری وحدت الوجودی نظریے (جس کے دفاع میں تقی عثمانی صاحب ، الیاس گھمن اور دیگر دیوبندی عقیدہ استوی علی العرش سے بیر کھائے بیٹھے ہیں) کی بھی جڑ کٹ جاتی ہے جس کے تحت کائنات کی ہر ہر چیز اصل میں اللہ کے وجود کا حصہ ہے، معاذ اللہ استغفراللہ۔ عقیدہ استوی علی العرش سے انکی دشمنی کی اصل وجہ ہے ان کا باطل عقیدہ وحدت الوجود جسکو یہ عوام سے چھپاتے ہیں۔ جبکہ انکی کتابیں ان خرافات و لغویات سے بھری پڑی ہیں۔ آخر میں سب احباب کیلیے عرض کردوں کہ جو لوگ مولوی تقی عثمانی اور انکے اکابرین کے گروہ کو عقائد میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا یا فقہ حنفی کا مقلد سمجھتے ہیں وہ یہ غلط فہمی دور کرلیں کہ یہ لوگ عقیدہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ یا فقہ حنفی سے نہیں لیتے بلکہ ثمرقند، ازبکستان کے ایک صوفی ابو منصور ماتریدی (٨٥٣ تا ٩٤٤ عيسوى) سے لیتے ہیں۔ اس اعتبار سے ان لوگوں کو زیادہ سے زیادہ نیم حنفی کہا جاسکتا ہے۔ اور ان کو خود بھی چاہیے کہ لوگوں پہ یہ واضح کریں کہ لوگ عقائد میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور فقی حنفی کے مخالف ہیں اور عوام کو حنفی ہونے کا جھوٹا تاثر دے کر امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی آڑ لینا چھوڑ دیں۔
aap ka dimag ma Allah ghusaya gya is waja sa Allah Exist karta ha or agar Ap China ma pada hoay to allah Bhi nahi hota
Aese discussion hone cahiye madraso main ilm ikhlas adab k sath
Imam Abu Hanifa farmate hain: jo ye kahe k mai nhi janta k mera rabb zameen par hai ya aasman par to aesa kehne wale k baare mai kya huqm hai?”, to imam abu hanifa rh ne farmaya: to usne kufr kiya kyunki Allah kehta hai rehman arsh par qayam hua aur uska arsh saato aasmano k uper hai, mene phir pucha “agar wo ye kahe k mai nhi janta k Allah ka arsh aasman par ya zameen par hai (to phir uska kya huqm hai)?”, to imam abu hanifa rh ne farmaya: aesa kehne wala kafir hai kyunki usne is baat se inkaar kiya k Allah ka arsh aasmano k uper hai aur jo is baat se inkaar kare wo kafir hai. (mukhtasar alawul alliyil gaffar rakam 118, safa no. 136 mualiff imam shamsuddin zahabi rh nashir maktaba islamiya bairoot labnaan dusri isha’at, sharah aqeedatut tahaviya safa no. 288 nashir maktaba islamiya, bairoot labnaan 9vi isha’at)
یہ تو عقیدے میں جہمیہ و معتزلہ ہیں انکا اہلسنت سے دور تک کا کوئی تعلق نہیں