حامد میر صاحب میں اپ کو دل سے بہت عزت دیتی ہوں اور میں اپ کے لئے ہمیشہ دعا کرتی ہوں کہ اپ ظلم کے خلاف اواز اٹھاتے رہیں۔حامد صاحب یہ دنیا تو یہی رہ جاتی ہے لے کر جانی ہے تو ہم نے اچھے اعمال۔خدا اپ کا حامی و ناصر ہو❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
الیکٹرانک میڈیا اور مین سٹریم میڈیا پر ہر قسم کی پابندیوں کے باوجود,, حامد میر صاحب,, نے حق اور سچ بیان کر کے پوری پاکستانی قوم کے دل جیت لئے ہیں جس پر ہم حامد میر صاحب کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
"ویگو ڈالے، بندوقیں، بوٹ ہر ملک میں ہوتے ہیں، باقی ممالک میں یہ سب اس لیے نہیں ہوتا کیونکہ وہاں قوم دبنے کیلئے تیار نہیں ہوتی۔ جس دن قوم کھڑی ہو جائے، یہ سب کھلونے غیر اہم ہو جائیں گے۔"
As Pakistani and Muslims we all regret and ask forgiveness from Allah on these irreversible human losses,but whether it would be from protesters or from government side,but from government side it was not intentional,
Wahh, isse kehte hn aqal se paedal log. israel k zulm ki video dekhi hn? Akhirat me Allah k samne paesh hona ha imran ko jawab ni dena. Agr Palestine k haq me ni bol sakte to na samjhi me israel ka sath na do
سردار لطیف خان کھوسہ 278 اموات کا دعوی کہاں تک درست ہے۔ سردار صاحب سےشفیق لنڈ کی دھرنے میں مبینہ ہلاکت کے علاوہ باقی 277 اموات کا پوچھنا چاہیے۔. عوام کو بے جا حراس نا کیا جائے 35 پنکچر کے بیانیے سے عدالت میں کس نے معذرت کی ڈاکٹر شاہد مسعود 35 پنکچر کے بیان سے معافی مانگ چکے ہیں
حامد میر،مطیع اللہ جان نے کمال کر دیا وھاں تو 250 سے اوپر لاشوں کاشوشا چھوڑا گیا ھے ملک میں فتنہ کیا کچھ کر رھا ھے ان کو اس کا احساس نھیں یہ ریاست اور پارٹیوں کو لڑانے کے چکر میں ھیں۔ ان کو پارا چنار کی حقیقی لا شیں تو نظر نھیں آئی ان دونوں صحافیوں کا اعتماد اب ھم عوام سیاسی پارٹی ھی considerکرتے ہیں فیض کے بارے پہلے اور بعد جو حامد میر نے کہا ھم سب جانتے ھیں یہ بھی اب اعتماد کے قابل نہیں رھے۔خبر کو اس انداز سے بیان کیا جا رھا ھے گویا ان نے کیا دریافت کر ڈالا ھے مجرم کے لوگوں کا کس طرح دفاع کیا جا رھا ھے جس نے اس ملک کی تباھی پہیر دی ھے
مظلوم کی مدد کرو عدل وانصاف دینے کے لئے ضروری ھے کہ مجرم کو جرم ثابت ہونے پر قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروانے کے لیے کوشش کریں یا رٹ پٹیشن دائر کریں اور امر ہو جائیں قید یا قید بامشقت کی سزاء قرآن سے ثابت نہیں ھے خلاف قرآن وسنت سزائیں بند کروانے کے لیے جدو جہد کریں اقامت دین محمد کے غلبہ کے لیے کوشش کریں کچھ کر۔ جاؤ۔ حامد میر
کیااچھاھوتا حامدمیر صاحب محسن نقوی پر تنقید کی بجاے اسلام اباد کو ھرمھینے حملا اورں سے محفوظ بنانے کا اچھا مشوراہ عنایت فرماتےتاکہ ملک فتنہ پارٹی سے بچ سکے میرے خیال سے ایک دفعہ ملک کا سارا نظام بڑے بڑے صحافی حضرات کو دے دینا چاھے کیو نکہ ان سے بڑا کوی عقل مند ھے ھی نھیں
TLP waly b insan thy Jb PTI walo ne un ko jail main Dala un ko Saheed keya koi b na bola Allah ka Azab start ho chuka hai Imran Khan pe Jehsi karni wehsi bharni TLP walo ka saber kam kar gaya Pti walo ne Hazrat Muhammad SAW k dewano pe Zulum keya tha TLP Zindabad ❤
Kya karrha hai to Yaha Yaha thousands of log megai se mar rhe hai and samne koch 50 mujhe bas officially 50 ka hi pata hai abhi Bachgtound me Kitne shaheed hue unka nhi pata, our itne logo ko maar ke azab Kon jhal rha hai jisme intentionally Kiya bhi nhi hai, in chakar me mat pr Yaha haqomat sit Lene keliye madur tak bhi kar sakte hai in kutto NE fatba Jinnah ko bhi nhi choda tha.. And abhi ptlm bhi in pr hi zolm kar rhi hai waha inki ladhai chal rhi hai haqomat is SC ko bhi dar laga hua hai inse
@@amazeme2126 sale woh protest hai awam ka Haq and thosra koi Rasta nhi hai Imran king ko bahair nakal neka our is me galti kis ki hai SC is kutte ne police army oder diye the shoot Karne ka essa kaise darane keliye shoot karta hai koi, our agr tujhe apni nashadi duniya me lagata hai ke ye sab waisa tha to mujhe koi dikkat nhi hai bas ye bolo ga Imran Khan was a genius and a great leader Wohi hai Jo had pr nhi karta and har koi acha nhi hota sab lalchi hai is duniya me awam bhi bhoki maar rhi hai isliye Sath de rhi hai koi Pyaar nhi hai and agr pata chalata hai Imran Khan NE koch gadbad ki thi wo normal hai Pakistan ko age lake Jana hai our awam ki jitni limit hai is ke hasab se megai karhe..
حامد میر صاحب اللہ اپ کو سچ بولنے پہ اپنی حفظ و امان میں رکھے حامد میر صاحب اپ اور کئی ایسے جرنلسٹ جو حق اور سچ بول کر اپنی اخرت سنوارنا چاہتے ہیں سچ تو بولیں عمران خان کی پی ٹی ائی کی جو خامیاں ہیں وہ بھی بولیں وہ کوئی دودھ کے دھلے ہوئے نہیں ہیں لیکن یہ ظالم حکومت یہ بربریت اللہ تعالی ظالموں کو برباد کرے سچ بتائیں سر اس وقت جدوجہد ہو رہی ہے ملک کی بقا کا معاملہ ہے ہماری پیاری فوج جس کو ہم سلوٹ کرتے تھے چند اللہ کے نافرمان بندوں کی وجہ سے بد نام ہو رہی ہے
حا مد میر صاحب اپ 9 مئی والوں کو بےنقاب کریں جو ملک پے حملہ کرنے روز آجاتے ہیں انکو بے نقاب کریں اپ ریاست کے خلاف کھرے ہو جاتے ہیں ریاست کے خلاف تو پروپگنڈا کرنے والے ہزاروں یو ٹیوبر ہیں پی تی ای کے ہیں جو اگ برسا تے ہیں آپکو آرمی سے ملک سے پتا نہیں کیا مسلا ہے اپ ہمیشہ پاکستان مخالف کیو ں صحافت کرتے ہیں اپ سے میرا سوال ہے کیا یہ جو حملہ کیا گیا ریاست پے اپکی نظر میں بلکل ٹھیک تھا ؟؟؟
اگر حالات ایسے رے تو پاکستان کا آللہ۔ حافظ ،،
سچھ بول نے والے صحافیوں کو سلام پیش کرتا ہوں 😢
Courageous Column maa sha Allaah Honorable Sir Hamir Mir !
سچ بولے والے صحافیوں کو میرا سلام
حامد میر صاحب ا للّہ پاک آ پ کو سلامت رکھے ❤❤❤❤❤
ایک شریف خاندان کے لیے ملک کا اور کتنا نقصان کریں گے آپ ۔
حامد میر صاحب میں اپ کو دل سے بہت عزت دیتی ہوں اور میں اپ کے لئے ہمیشہ دعا کرتی ہوں کہ اپ ظلم کے خلاف اواز اٹھاتے رہیں۔حامد صاحب یہ دنیا تو یہی رہ جاتی ہے لے کر جانی ہے تو ہم نے اچھے اعمال۔خدا اپ کا حامی و ناصر ہو❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Anna where from u
حامد میر صاحب کو الله اپنی حفظ و امان میں رکھے ( آمین) اور ریاستی دہشت گردوں کے احتساب کا سبب پیدا فرمائے آمین
Amid mir became a true jernalist 👍
Thanks for reporting the truth.
The great face of journalism Ramid Mir👏
Great job Hamid Mir Sahab Allah pak Ap ko salamat rakhay AMEEN 🙏♥️
حامد میر، آج آپ نے غدارِ پاکستان، مجیب، کی بیٹی سے لیے ہوںُے ایوارڈز کا حق ادا کر دیا۔
Any law for fake FIR against police in Pakistan
یآ اللّٰہ ظالموں کو اس دنیا میں رسوا کریں 😢
Zalim shar pasand ruswa ho ker bhag gaey...
In logon ne Bhi TL P K sath kya
Makafaat😢😢😢
الیکٹرانک میڈیا اور مین سٹریم میڈیا پر ہر قسم کی پابندیوں کے باوجود,, حامد میر صاحب,, نے حق اور سچ بیان کر کے پوری پاکستانی قوم کے دل جیت لئے ہیں
جس پر ہم حامد میر صاحب کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
Hahaha youthion ne eik aur baap banalia😂😂 ye Hamid Mir Teri hakumat ki dhoti khol tha
Shukr Geo news ne b kch to such dekhaya 😔
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے
Geo Geo Geo zabardast
Who is Hamid Mir A brave enough for the cause of Pakistan and Pakistanies
Qatil hukumat na manzoor
اللہ تعالی اپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اپ کو اللہ تعالی بہت خوشیاں دے اپ نے اتنا سچ بیان کیا اس مشکل حالات میں
Haan to kis ne kaha rha isb jaa kar tamasha karo ...
Salute govt of pakistan to beat anyone coming isb 💯💯
اگر عمران خان صاحب TLP کے لیے اچھا رویہ اپناتے ایک اچھی مثال قائم ہوتی تو شاید آج ایسا نہ ہوتا
Hamid mir ...u king❤
خوش رہو آباد رہو
Hamid Mir super allah pak aap ko apny hifzo aman ma rakhy ameen suma ameen ❤️❤️❤️❤️❤️😍😍😍❤️😍❤️❤️😍
Ik zindabad ❤❤
What the hell this is bbc report
"ویگو ڈالے، بندوقیں، بوٹ ہر ملک میں ہوتے ہیں، باقی ممالک میں یہ سب اس لیے نہیں ہوتا کیونکہ وہاں قوم دبنے کیلئے تیار نہیں ہوتی۔ جس دن قوم کھڑی ہو جائے، یہ سب کھلونے غیر اہم ہو جائیں گے۔"
جھوٹ بولنے والا حامد میر کیسے سچ بول سکتا ہے بالکل جھوٹ ہے یہ
Geo Hamid Mir ❤❤❤❤❤
As Pakistani and Muslims we all regret and ask forgiveness from Allah on these irreversible human losses,but whether it would be from protesters or from government side,but from government side it was not intentional,
Hahaha such a mockery of truth. Pehle Sahi English bolna seekh Lou bsd bc
Geo Imran Khan
جو پرویز مشرف اور ضیاء الحق کے ساتھ ہوا وہی دوسرے آمروں کے ساتھ بھی ہوگا۔..
Hamid Mir shb apko Salam ha ❤
Goli. Q chlaie
اتنا ظلم اسرائیل بھی نہیں کرتا ہے جو پاکستان میں ھوتا ھے
Phir chalay Jao Israel Yahan ku tamasha kr rahy ho
تو وھاں چلا جا🤣🤣😊
Wahh, isse kehte hn aqal se paedal log. israel k zulm ki video dekhi hn? Akhirat me Allah k samne paesh hona ha imran ko jawab ni dena. Agr Palestine k haq me ni bol sakte to na samjhi me israel ka sath na do
Chal yaddi dya😂😂
You have not mention all time or this tome have you includedTlp protest or forget .
حامد میر نے کتنے لوگوں کی اموات کنفرم کی ہے۔. کوئی بتا سکتا ہے۔۔۔۔
سردار لطیف خان کھوسہ 278 اموات کا دعوی
کہاں تک درست ہے۔
سردار صاحب سےشفیق لنڈ کی دھرنے میں مبینہ ہلاکت کے علاوہ باقی 277 اموات کا پوچھنا چاہیے۔.
عوام کو بے جا حراس نا کیا جائے
35 پنکچر کے بیانیے سے عدالت میں کس نے معذرت کی
ڈاکٹر شاہد مسعود 35 پنکچر کے بیان سے معافی مانگ چکے ہیں
حسبي الله ونعم الوكيل نعم المولى ونعم النصير
على كل ظالم 😢
انشاءاللہ
حامد میر صاحب کی وجہ سے جیو کو دیکھ لیتے ہیں ورنہ اب ہم گودی میڈیا کو شہباز شریف سمجھتے ہیں دیکھنا پسند نہیں کرتے
Hamid Mir kon sa Sacha admi ha
Apnai kich tou sach kha
حامد میر،مطیع اللہ جان نے کمال کر دیا وھاں تو 250 سے اوپر لاشوں کاشوشا چھوڑا گیا ھے ملک میں فتنہ کیا کچھ کر رھا ھے ان کو اس کا احساس نھیں یہ ریاست اور پارٹیوں کو لڑانے کے چکر میں ھیں۔ ان کو پارا چنار کی حقیقی لا شیں تو نظر نھیں آئی ان دونوں صحافیوں کا اعتماد اب ھم عوام سیاسی پارٹی ھی considerکرتے ہیں فیض کے بارے پہلے اور بعد جو حامد میر نے کہا ھم سب جانتے ھیں یہ بھی اب اعتماد کے قابل نہیں رھے۔خبر کو اس انداز سے بیان کیا جا رھا ھے گویا ان نے کیا دریافت کر ڈالا ھے مجرم کے لوگوں کا کس طرح دفاع کیا جا رھا ھے جس نے اس ملک کی تباھی پہیر دی ھے
Hamid Mir is doing a very sacred job.salute to you Sir!
الللہ پاک ظالموں کو عبرت کا نشان بنادے
Mohsin Naqvi, Atta Tarar or PM pr Muqadma Drj kia jay…
hamid meer bhai zindabad
مظلوم کی مدد کرو
عدل وانصاف دینے کے لئے ضروری ھے کہ مجرم کو جرم ثابت ہونے پر قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروانے کے لیے کوشش کریں یا رٹ پٹیشن دائر کریں اور امر ہو جائیں
قید یا قید بامشقت کی سزاء قرآن سے ثابت نہیں ھے
خلاف قرآن وسنت سزائیں بند کروانے کے لیے جدو جہد کریں
اقامت دین محمد کے غلبہ کے لیے کوشش کریں
کچھ کر۔ جاؤ۔ حامد میر
PTI ny Isy Apny Dor Mh keo Ban kiya tha? Means ky tab PTI walo ko expose kr rh tha?
کیااچھاھوتا حامدمیر صاحب محسن نقوی پر تنقید کی بجاے اسلام اباد کو ھرمھینے حملا اورں سے محفوظ بنانے کا اچھا مشوراہ عنایت فرماتےتاکہ ملک فتنہ پارٹی سے بچ سکے میرے خیال سے ایک دفعہ ملک کا سارا نظام بڑے بڑے صحافی حضرات کو دے دینا چاھے کیو نکہ ان سے بڑا کوی عقل مند ھے ھی نھیں
Hamesha shach bolo. ❤❤❤
Good
True true
Geo yeh hay Quaid Azam ka pakistan
Dehshat gard pdm noon league ppp Israel India pdm American
یہ یاد رکھنا خادم حسین رضوی کی بددعائیں تمھیں قیامت تک نہیں چھوڑینگی
ALLAH rehm frmaye pakistanion per😥😥😥😥😥
Shame on government and army
Great brave Hamid Mir
MashAllah
geo ki 1st news hai jo sach hai
TLP waly b insan thy
Jb PTI walo ne un ko jail main Dala un ko Saheed keya koi b na bola
Allah ka Azab start ho chuka hai Imran Khan pe
Jehsi karni wehsi bharni
TLP walo ka saber kam kar gaya
Pti walo ne Hazrat Muhammad SAW k dewano pe Zulum keya tha
TLP Zindabad ❤
Kya karrha hai to Yaha Yaha thousands of log megai se mar rhe hai and samne koch 50 mujhe bas officially 50 ka hi pata hai abhi Bachgtound me Kitne shaheed hue unka nhi pata, our itne logo ko maar ke azab Kon jhal rha hai jisme intentionally Kiya bhi nhi hai, in chakar me mat pr Yaha haqomat sit Lene keliye madur tak bhi kar sakte hai in kutto NE fatba Jinnah ko bhi nhi choda tha..
And abhi ptlm bhi in pr hi zolm kar rhi hai waha inki ladhai chal rhi hai haqomat is SC ko bhi dar laga hua hai inse
ٹی ایل پی، ٹلے لن کی پیدائش
TLP wale bhi awam the PTI wale Bhi awam the dono sharam nak harkaten hen
Imran Khan ne aa k golian nai mari thin Punjab police hi dono dafa golian mar rahi thi
@@amazeme2126 sale woh protest hai awam ka Haq and thosra koi Rasta nhi hai Imran king ko bahair nakal neka our is me galti kis ki hai SC is kutte ne police army oder diye the shoot Karne ka essa kaise darane keliye shoot karta hai koi, our agr tujhe apni nashadi duniya me lagata hai ke ye sab waisa tha to mujhe koi dikkat nhi hai bas ye bolo ga Imran Khan was a genius and a great leader Wohi hai Jo had pr nhi karta and har koi acha nhi hota sab lalchi hai is duniya me awam bhi bhoki maar rhi hai isliye Sath de rhi hai koi Pyaar nhi hai and agr pata chalata hai Imran Khan NE koch gadbad ki thi wo normal hai Pakistan ko age lake Jana hai our awam ki jitni limit hai is ke hasab se megai karhe..
Mir Sahib ap PTI Kay political workers Kay hathoon uniformed police officer aur on duty rangers Ka intentional murder report Karna bhool gayee Hain,
اقتدار بہت ہی ظالم ہوتا ہے 😢😢
geo news good reporting now i proud of goe news
Hamid Mir zinda bad
میرا حکومت سے اپیل ہے کہ کہ جھوٹے صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہونا چاہئے
These anchors are agents of chaos
Hamid mir matihlla jase saft ko salm zenda bad
Hamid mir 😂😂😂😂😂😂😂 business centre
Hamid Meer Matiulah jan Zindabad Sach bolnay ka shukria STAY BLESSED 🙌 😇 🙏
دہشتگرد شہید نہیں ہوا کرتے
Lant ho asi soch rkhny waly par shame for you
Chae koe sahafi ho ya na ho jo zulam daikh k p chup rhy to phr wo ye jan ly k us ka shumar b zalimo m h
Is jaise or imran khan jaise mulk dushman kambhakt merte bhi nahin
Jab tlp kay 40 man ko gill Mary to app kader thy Imran Kay government may
Hamid mir i love you
Geo news walo
Allah apko or such bolne ki taofeeq attha farmain
Good👍Mir❤
ya Allah Pakistan or Pakistan k musalmano ki hefazat farma🤲🏻😥😥
ye hamid mir b koi credible sahafi nai. dollar k chakkar main kuch arse se PTI ka saga bana hua hai
حامد میر صاحب اللہ اپ کو سچ بولنے پہ اپنی حفظ و امان میں رکھے حامد میر صاحب اپ اور کئی ایسے جرنلسٹ جو حق اور سچ بول کر اپنی اخرت سنوارنا چاہتے ہیں سچ تو بولیں عمران خان کی پی ٹی ائی کی جو خامیاں ہیں وہ بھی بولیں وہ کوئی دودھ کے دھلے ہوئے نہیں ہیں لیکن یہ ظالم حکومت یہ بربریت اللہ تعالی ظالموں کو برباد کرے سچ بتائیں سر اس وقت جدوجہد ہو رہی ہے ملک کی بقا کا معاملہ ہے ہماری پیاری فوج جس کو ہم سلوٹ کرتے تھے چند اللہ کے نافرمان بندوں کی وجہ سے بد نام ہو رہی ہے
Well done
Pak army zandabad
Allah pak such bolne walon ko hamesha ezut our taqeut dey Ameen
Salam asy logon per jo schae btaty hen
Shadeed nafrat ho gaye hai is fauj say
Chery blasam sippasalar general mosen Naqvi Pakistani awam ka Qatlahaam kar ra hain ya mafia mulk k lia khtra bun Chuka
Yah kyon Aaye The inhen jamana kiya tha Bushra Bibi jhuthi hai aur inke sath jhooth bola tha usne khud farar ho gai hai aur yah kyon Aaye The
Insha Allah zalmoon ka hissab zaroor hga
Good news
Geo ko to shram Ati nahi
Ik ❤❤❤
حامد میر زنده باد
سو سال عبادت ایک بات حقیقت
یه ایک کهاوت هی
الله ج اپ کی عمر می برکت عطا فرمای
Propaganda by hamid mir pti really shameful
Ik responsible he must accountable for his criminal acts
حا مد میر صاحب اپ 9 مئی والوں کو بےنقاب کریں جو ملک پے حملہ کرنے روز آجاتے ہیں انکو بے نقاب کریں اپ ریاست کے خلاف کھرے ہو جاتے ہیں
ریاست کے خلاف تو پروپگنڈا کرنے والے ہزاروں یو ٹیوبر ہیں پی تی ای کے ہیں جو اگ برسا تے ہیں آپکو آرمی سے ملک سے پتا نہیں کیا مسلا ہے اپ ہمیشہ پاکستان مخالف کیو ں صحافت کرتے ہیں اپ سے میرا سوال ہے کیا یہ جو حملہ کیا گیا ریاست پے اپکی نظر میں بلکل ٹھیک تھا ؟؟؟
وہ بہی فوج ہے
Afsos ha k marny walon pr App ko koi sharmindagi Nhe .Maar to diya Ab Aur Kya Chahiye
Abay 12 may 2007 ka aj tak kuch nahi huwa sab reha ho gaye or tum 9 may 2023 ko ro rahe ho. 12 May ko 65 log mare thay or 09 may ko?
He is telling truth..
عمران خان بھی ویسے اپنے دور میں TLP کے ساتھ ایسا کر چکے ہیں 2021 میں