I guess Im asking randomly but does anyone know a method to log back into an Instagram account? I stupidly forgot my login password. I love any tricks you can give me.
@Leonel Judah I really appreciate your reply. I got to the site thru google and I'm in the hacking process atm. Takes quite some time so I will reply here later when my account password hopefully is recovered.
السلام علیکم، تمام دوستوں کو یہ پروگرام اور تمام پروگرامز کا انعقاد بہترین بازوق لوگوں کے درمیان ہوا ہے لکھنو، دکن کی محفلوں سی اعلیٰ تہذیب دیکھنے کو صدیوں بعد ملی ہے خراج تحسین پیش قبلہ محترم اللہ دتہ لونہ والے صاحب انکے تونگر بیٹے ندیم صاحب کو انشاءاللہ پاکستان آئے تو ملاقات ہوگی.... سید علی عمران آف اٹلی
نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد. وہ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا تھا سبھی اسے عورت سمجھتے تھے۔ یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے لذت بھی لیتا تھا۔ کئی بار ضمیر کے ملامت کرنے پر اس نے اس کام سے توبہ بھی کرلی لیکن ہمیشہ توبہ توڑتا رہا. ایک دن بادشاہ کی بیٹی حمام گئی ۔حمام اور مساج کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اسکا گراں بہا گوھر (موتی یا ہیرا) کھوگیا ہے بادشاہ کی بیٹی نے حکم دیا کہ سب کی تلاشی لی جائے۔ سب کی تلاشی لی گئی ہیرا نہیں ملا نصوح رسوائی کے ڈر سے ایک جگہ چھپ گیا۔ جب اس نے دیکھا کہ شہزادی کی کنیزیں اسے ڈھونڈ رہی ہیں تو سچے دل سے خدا کو پکارا اور خدا کی بارگاہ میں دل سے توبہ کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی بھی یہ کام نہیں کروں گا، میری لاج رکھ لے مولا۔ دعا مانگ ہی رہا تھا کہ اچانک باہر سے آوازسنائی دی کہ نصوح کو چھوڑ دو، ہیرا مل گیا ہے۔ نصوح نم آنکھوں سے شہزادی سے رخصت لے کر گھر آگیا ۔ نصوح نے قدرت کا کرشمہ دیکھ لیا تھا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کام سے توبہ کرلی۔ کئی دنوں سے حمام نہ جانے پر ایک دن شہزادی نے بلاوا بھیجا کہ حمام آکر میرا مساج کرے لیکن نصوح نے بہانہ بنایا کہ میرے ہاتھ میں درد ہے میں مساج نہیں کرسکتا ہوں۔ نصوح نے دیکھا کہ اس شہر میں رہنا اس کے لئے مناسب نہیں ہے سبھی عورتیں اس کو چاہتی ہیں اور اس کے ہاتھ سے مساج لینا پسند کرتی ہیں۔ جتنا بھی غلط طریقے سے مال کمایا تھا سب غریبوں میں بانٹ دیا اور شہر سے نکل کر کئی میل دور ایک پہاڑی پر ڈیرہ ڈال کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہوگیا۔ ایک دن اس کی نظر ایک بھینس پر پڑی جو اس کے قریب گھاس چر رہی تھی۔ اس نے سوچا کہ یہ کسی چرواہے سے بھاگ کر یہاں آگئی ہے ، جب تک اس کا مالک نہ آ جائے تب تک میں اس کی دیکھ بھال کر لیتا ہوں، لہذا اس کی دیکھ بھال کرنے لگا۔ کچھ دن بعد ایک تجارتی قافلہ راستہ بھول کر ادھر آگیا جو سارے پیاس کی شدت سے نڈھال تھے انہوں نے نصوح سے پانی مانگا نصوح نے سب کو بھینس کا دودھ پلایا اور سب کو سیراب کردیا، قافلے والوں نے نصوح سے شہر جانے کا راستہ پوچھا نصوح نے انکو آسان اور نزدیکی راستہ دیکھایا ۔ نصوح کے اخلاق سے متاثر ہو کر تاجروں نے جاتے ہوئے اسے بہت سارا مال بطور تحفہ دیا۔ نصوح نے ان پیسوں سے وہاں کنواں کھدوا دیا۔ آہستہ آہستہ وہاں لوگ بسنے لگے اور عمارتیں بننے لگیں۔ وہاں کے لوگ نصوح کو بڑی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ رفته رفته نصوح کی نیکی کے چرچے بادشاه تک جا پہنچے۔ بادشاہ کی دل میں نصوح سے ملنے کا اشتیاق پیدا ہوا۔ اس نے نصوح کو پیغام بھیجا کہ بادشاہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں مہربانی کرکے دربار تشریف لے آئیں۔ جب نصوح کو بادشاہ کا پیغام ملا اس نے ملنے سے انکار کر دیا اور معذرت چاہی کہ مجھے بہت سارے کام ہیں میں نہیں آسکتا، بادشاہ کو بہت تعجب ہوا مگر اس بے نیازی کو دیکھ کر ملنے کی طلب اور بڑھ گئی۔ بادشاہ نے کہا کہ اگر نصوح نہیں آسکتے تو ہم خود اس کے پاس جائیں گے۔ جب بادشاہ نصوح کے علاقے میں داخل ہوا، خدا کی طرف سے ملک الموت کو حکم ہوا کہ بادشاہ کی روح قبض کرلے۔ چونکہ بادشاہ بطور عقیدت مند نصوح کو ملنے آرہا تھا اور رعایا بھی نصوح کی خوبیوں کی گرویدہ تھی، اس لئے نصوح کوبادشاہ کے تخت پر بٹھا دیا گیا۔ نصوح نے اپنے ملک میں عدل اور انصاف کا نظام قائم کیا۔ وہی شہزادی جسے عورت کا بھیس بدل کر ہاتھ لگاتے ہوئے بھی ڈرتا تھا ،اس شہزادی نے نصوح سے شادی کرلی۔ ایک دن نصوح دربار میں بیٹھا لوگوں کی داد رسی کررہا تھا کہ ایک شخص وارد ہوا اور کہنے لگے کہ کچھ سال پہلے میری بھینس گم ہوگئی تھی ۔ بہت ڈھونڈا مگر نہیں ملی ۔ برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔ نصوح نے کہا کہ تمہاری بھینس میرے پاس ہے آج جو کچھ میرے پاس ہے وہ تمہاری بھینس کی وجہ سے ہے نصوح نے حکم دیا کہ اس کے سارے مال اور دولت کا آدھا حصہ بھینس کے مالک کو دیا جائے۔ وہ شخص خدا کے حکم سے کہنے لگا: اے نصوح جان لو، نہ میں انسان ہوں اور نہ ہی وہ جانور بھینس ہے۔ بلکہ ہم دو فرشتے ہیں تمہارے امتحان کے لئے آئے تھے یہ سارا مال اور دولت تمہارے سچے دل سے توبہ کرنے کا نتیجہ ہے یہ سب کچھ تمہیں مبارک ہو، وہ دونوں فرشتے نظروں سے غائب ہوگئے۔ اسی وجہ سے سچے دل سے توبہ کرنے کو (توبه نصوح) کہتے ہیں. تاریخ کی کتب میں نصوح کو بنی اسرائیل کے ایک بڑے عابد کی حیشیت سے لکھا گیا ہے۔🇵🇰اگر تحریر اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب ضرور کردینا💐🌷🌷💐💐💐💐🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻💐💐🌼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼😇😇😇😇😇😇😇😇😇
Subscribe to Lonay Wala Production - bit.ly/3jlgUcV
I guess Im asking randomly but does anyone know a method to log back into an Instagram account?
I stupidly forgot my login password. I love any tricks you can give me.
@Dean Patrick Instablaster ;)
@Leonel Judah I really appreciate your reply. I got to the site thru google and I'm in the hacking process atm.
Takes quite some time so I will reply here later when my account password hopefully is recovered.
@Leonel Judah It did the trick and I finally got access to my account again. I'm so happy:D
Thank you so much, you saved my account :D
@Dean Patrick You are welcome xD
Nadeem bhai allah apko salamt rakhen apki waja se ilam ki baten sikhne ko mil rahi hen or ustad logo ki kadar krna to koi apse sikhe mashallah
😰😰😰🙏🙏🙏 Mere AAQA Teri rehmat k talabgar khary Hain
Chehron pe nadamat hai gunahgar khary Hain 🙏🙏🙏😰😰😰
کیا بات ہے استادوں کی
مولا سلامت رکھے آمین
legend Rip ijaz Qaiser Shb Or Jnb Allah dita lonay waly Shb 2nu he ab Nahi Nazr Aty .sona Sapurd e Khaak Howa
Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah 🇴🇲
ua-cam.com/video/CKdYLW6KVyk/v-deo.html
السلام علیکم، تمام دوستوں کو یہ پروگرام اور تمام پروگرامز کا انعقاد بہترین بازوق لوگوں کے درمیان ہوا ہے لکھنو، دکن کی محفلوں سی اعلیٰ تہذیب دیکھنے کو صدیوں بعد ملی ہے
خراج تحسین پیش قبلہ محترم اللہ دتہ لونہ والے صاحب انکے تونگر بیٹے ندیم صاحب کو
انشاءاللہ پاکستان آئے تو ملاقات ہوگی....
سید علی عمران آف اٹلی
;64
ماشااللہ جی ہی بہت پیاری ریکارڈنگ ہوئی ہے اور نعات بھی بہت پیارے انداز میں پڑھی ہے
سبحان الله
سبحان الله
جزاك اللهُ آمین
Masah allah subhan allah kya bat he khansahab allah pak apko salamat rakhe ameen yousuf hussaini brothers qawal ki dua apke sab ke sat
kaya baat ha g.khan khan hi hotey han .BHT ALAA KAAM HA .KHAN SB SHER ALI AUR KHAN SB MEHAR ALI KA.
ua-cam.com/video/CKdYLW6KVyk/v-deo.html
Kya baat hai Khan sahib g
طبلے والیا جیوندا رو، ماشا اللہ
Can't stop my tears 😢
Mashallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ لاجواب بہت خوب کیا کہنے
Kiya baat hai khan saab ji 🙏🙏🙏❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰❤❤❤
ua-cam.com/video/CKdYLW6KVyk/v-deo.html
Subhan Allah Subhan Allah Slamat rho
Legend men ustad sher&meher ali
00
Nadeem bhai Allah Pak apko khush rakhy ap k abo k song sun sun k bary hoye hein allah Pak unko lambi aor sehat wali zindgi aata farmay
ua-cam.com/video/CKdYLW6KVyk/v-deo.html
آمین آمین آمین
سبحان اللہ ماشاء اللہ
masha allah nadeem bhi kia bat ha
سبحان الله
ماشاءاللہ
Legend man ustad ghulam ali khan sab
ua-cam.com/video/CKdYLW6KVyk/v-deo.html
Wa g wa kay bat ha
شہر علی مہر علی سخن وری کا نام ہے 🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤
Waaah legend qawal sheer Ali mehar Ali buhot mushkil composition
kiya bat hai dil ko sakon a giya mola panjtan pak k ghr ka nokar rakhy🤲🥰
MA Sha Allha Subhanallha MA Sha Allha Allhamdullihla
Jeo nadeem bahi
ua-cam.com/video/CKdYLW6KVyk/v-deo.html
Masha Allah
MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH
ماشاءاللّٰہ جی ماشاءاللّٰہ
Great
Sher ali mehar ali
Mashallah mubarik ho nazeem bhai
ua-cam.com/video/CKdYLW6KVyk/v-deo.html
Msahallah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
SUBHAN ALLAH
Kamaaaaal
Kamal ji
Kamal g. Mashallah
ua-cam.com/video/CKdYLW6KVyk/v-deo.html
Wahhhh
asslamo alskum ya Ali madad a,s
Subhanallaha
Mashaallah g Khan g
ماشاءاللّٰه سبحان اللّه
SUBHANALLAH
Subhan Allah ❤
ua-cam.com/video/CKdYLW6KVyk/v-deo.html
Wah
Mashallah Mashallah Subhallah
Subhanallah
ALi moula
ماشاء الله مهر علی شیرعلی
Jeo
MashaAllah
😭😭😭😭😭
Legends in the world of singing ustad sher ali mehr ali qawwal 🙏
NFAK is the Legend only
@@zainmughal1708 ooo ja kam kr ja k
Lohaar kb sy sur ko jan ny lag gay hn.??
@@MuhammadAbbas-db1zo aukaat mn reh bewaqoof
@@zainmughal1708 ooo ja mry peoo k saly ja k loha bnao sur ko smjana tum logo k bus mn ni h
In ki aur bi quwali upload krna plzzz bahi
ua-cam.com/video/CKdYLW6KVyk/v-deo.html
SubhanAllah
ua-cam.com/video/CKdYLW6KVyk/v-deo.html
Good
Assalam o Alaikum nadeem bhai ap ye mehfil kab kis month or kis place pr krwatay hai
Aka tari rahmat ka talb gar
Main ap ko boht achi trha janta hun lakn mujy smj nai lgi k ap ko ab b smj nai lgti.jo ap kr rhy hain ya un allah valon sy sekha ha
You are v.gud organiser of classical music.
Plz plz plz loose your weight at least 30 kg.
Adab ko kun bul jaty hain log
نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد.
وہ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا تھا سبھی اسے عورت سمجھتے تھے۔
یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے لذت بھی لیتا تھا۔ کئی بار ضمیر کے ملامت کرنے پر اس نے اس کام سے توبہ بھی کرلی لیکن ہمیشہ توبہ توڑتا رہا.
ایک دن بادشاہ کی بیٹی حمام گئی ۔حمام اور مساج کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اسکا گراں بہا گوھر (موتی یا ہیرا) کھوگیا ہے
بادشاہ کی بیٹی نے حکم دیا کہ سب کی تلاشی لی جائے۔
سب کی تلاشی لی گئی ہیرا نہیں ملا
نصوح رسوائی کے ڈر سے ایک جگہ چھپ گیا۔
جب اس نے دیکھا کہ شہزادی کی کنیزیں اسے ڈھونڈ رہی ہیں تو
سچے دل سے خدا کو پکارا اور خدا کی بارگاہ میں دل سے توبہ کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی بھی یہ کام نہیں کروں گا، میری لاج رکھ لے مولا۔
دعا مانگ ہی رہا تھا کہ اچانک باہر سے آوازسنائی دی کہ نصوح کو چھوڑ دو، ہیرا مل گیا ہے۔
نصوح نم آنکھوں سے شہزادی سے رخصت لے کر گھر آگیا ۔
نصوح نے قدرت کا کرشمہ دیکھ لیا تھا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کام سے توبہ کرلی۔
کئی دنوں سے حمام نہ جانے پر ایک دن شہزادی نے بلاوا بھیجا کہ حمام آکر میرا مساج کرے لیکن نصوح نے بہانہ بنایا کہ میرے ہاتھ میں درد ہے میں مساج نہیں کرسکتا ہوں۔
نصوح نے دیکھا کہ اس شہر میں رہنا اس کے لئے مناسب نہیں ہے سبھی عورتیں اس کو چاہتی ہیں اور اس کے ہاتھ سے مساج لینا پسند کرتی ہیں۔
جتنا بھی غلط طریقے سے مال کمایا تھا سب غریبوں میں بانٹ دیا اور شہر سے نکل کر کئی میل دور ایک
پہاڑی پر ڈیرہ ڈال کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہوگیا۔
ایک دن اس کی نظر ایک بھینس پر پڑی جو اس کے قریب گھاس
چر رہی تھی۔
اس نے سوچا کہ یہ کسی چرواہے سے بھاگ کر یہاں آگئی ہے ، جب تک اس کا مالک نہ آ جائے تب تک میں اس کی دیکھ بھال کر لیتا ہوں،
لہذا اس کی دیکھ بھال کرنے لگا۔
کچھ دن بعد ایک تجارتی قافلہ راستہ بھول کر ادھر آگیا جو سارے پیاس کی شدت سے نڈھال تھے
انہوں نے نصوح سے پانی مانگا
نصوح نے سب کو بھینس کا دودھ پلایا اور سب کو سیراب کردیا،
قافلے والوں نے نصوح سے شہر جانے کا راستہ پوچھا
نصوح نے انکو آسان اور نزدیکی راستہ دیکھایا ۔
نصوح کے اخلاق سے متاثر ہو کر تاجروں نے جاتے ہوئے اسے بہت سارا مال بطور تحفہ دیا۔
نصوح نے ان پیسوں سے وہاں کنواں کھدوا دیا۔
آہستہ آہستہ وہاں لوگ بسنے لگے اور عمارتیں بننے لگیں۔
وہاں کے لوگ نصوح کو بڑی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔
رفته رفته نصوح کی نیکی کے چرچے بادشاه تک جا پہنچے۔
بادشاہ کی دل میں نصوح سے ملنے کا اشتیاق پیدا ہوا۔
اس نے نصوح کو پیغام بھیجا کہ بادشاہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں مہربانی کرکے دربار تشریف لے آئیں۔
جب نصوح کو بادشاہ کا پیغام ملا اس نے ملنے سے انکار کر دیا اور معذرت چاہی کہ مجھے بہت سارے کام ہیں میں نہیں آسکتا،
بادشاہ کو بہت تعجب ہوا مگر اس بے نیازی کو دیکھ کر ملنے کی طلب اور بڑھ گئی۔ بادشاہ نے کہا کہ اگر نصوح نہیں آسکتے تو ہم خود اس کے پاس جائیں گے۔
جب بادشاہ نصوح کے علاقے میں داخل ہوا، خدا کی طرف سے ملک الموت کو حکم ہوا کہ بادشاہ کی روح قبض کرلے۔
چونکہ بادشاہ بطور عقیدت مند نصوح کو ملنے آرہا تھا اور رعایا بھی نصوح کی خوبیوں کی گرویدہ تھی، اس لئے نصوح کوبادشاہ کے تخت پر بٹھا دیا گیا۔
نصوح نے اپنے ملک میں عدل اور انصاف کا نظام قائم کیا۔ وہی شہزادی جسے عورت کا بھیس بدل کر ہاتھ لگاتے ہوئے بھی ڈرتا تھا ،اس شہزادی نے نصوح سے شادی کرلی۔
ایک دن نصوح دربار میں بیٹھا لوگوں کی داد رسی کررہا تھا کہ
ایک شخص وارد ہوا اور کہنے لگے کہ کچھ سال پہلے میری بھینس گم ہوگئی تھی ۔ بہت ڈھونڈا مگر نہیں ملی ۔ برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔
نصوح نے کہا کہ تمہاری بھینس میرے پاس ہے
آج جو کچھ میرے پاس ہے وہ تمہاری بھینس کی وجہ سے ہے
نصوح نے حکم دیا کہ اس کے سارے مال اور دولت کا آدھا حصہ بھینس کے مالک کو دیا جائے۔
وہ شخص خدا کے حکم سے کہنے لگا:
اے نصوح جان لو، نہ میں انسان ہوں اور نہ ہی وہ جانور بھینس ہے۔
بلکہ ہم دو فرشتے ہیں تمہارے امتحان کے لئے آئے تھے
یہ سارا مال اور دولت تمہارے سچے دل سے توبہ کرنے کا نتیجہ ہے
یہ سب کچھ تمہیں مبارک ہو،
وہ دونوں فرشتے نظروں سے غائب ہوگئے۔
اسی وجہ سے سچے دل سے توبہ کرنے کو (توبه نصوح) کہتے ہیں. تاریخ کی کتب میں نصوح کو بنی اسرائیل کے ایک بڑے عابد کی حیشیت سے لکھا گیا ہے۔🇵🇰اگر تحریر اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب ضرور کردینا💐🌷🌷💐💐💐💐🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻💐💐🌼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼😇😇😇😇😇😇😇😇😇
سبحان الله
سبحان الله
سبحان الله
❤❤❤
I am big faan of you
Aabid
❤❤❤❤❤❤
Nazir ijaz ko bhulao kabhi please
great qawwal of the world
ua-cam.com/video/CKdYLW6KVyk/v-deo.html
BASHAK
Wah gj apjio
❤️nice 💗💯💗
Kia kahnay khan sab jwab neen aap ka
Noce
Thanks
Hnn
Samaj say bahir hai kalam kya parh raha hai oar innu nay concert banaya hai
ua-cam.com/video/CKdYLW6KVyk/v-deo.html
pahly too yeh taraz bana k dikhaaa phr bat kar .... 😠
Tum logo ko sharam nhi ati ...name kis ka Liya ja rha hai or ap log nach rhy ho ....Allah ka khoof nhi in ko
......
Itna paisay hai too Bhai gareebo ko dy do..
Ajeeb ha abbas sab.allah valy pechy or dunia valy agy bethay huy hain.smj nai lgi.
Ìo ì
Betaqaam Naikari
🎼🎵🎶🎹🎷🎺🎸🎻🥁🎤🎙️📻📺
Qasira
ASTAGFIRULLAH
جو کلام سننے سے اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا عشق پیدا ہو وہ جائز ہے
فرمان زیشان سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی
😂😂😂😂😂😊😊
Mashallah
Wa g wa kay bat ha
Kia bt hai nadeem sir
ماشاءاللّٰه سدا جیو
Masha allah
ua-cam.com/video/CKdYLW6KVyk/v-deo.html
Wow subhanAllah
Mashallah sobhanalla
سبحان الله
MashaAllah
Mashallah
ماشااللہ
Mashallah
Mashallah
Mashallah