اپ کی معلومات کافی فائدہ مند ہوتی ہے اپ کا بہت شکریہ میں پہلے لائیک کرتا ہو پھر ویڈیو دیکھتا ہو
اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے آمین ثم آمین
پہلے کمپنی نے Gosi پر کنٹریکٹ کیا تھا اس کے بعد گورنمنٹ کے حکم کے مطابق انہوں نے Qiwa پر کنٹریکٹ اپلوڈ نہیں کیا
کیا میں اب ٹرانسفر لے سکتا ہوں اور کیسے?
مطلب میرا کنٹریکٹ Qiwa پر شو نہیں ہو رہا تو کیا میں اپنا موجودہ کنٹریکٹ جو پیپر پر ہوا ہے اس کی ٹرمینیشن میں Qiwa کے ذریعے کر سکتا ہوں?
اس کے بارے میں براے مہربانی کوئی انفارمیشن دیں۔
شکریہ
A.1
سر اگر کیوا پر ایگریمنٹ ہو تو کیا صرف کیوا سے ٹرمینیٹ کرنا ہے یا پھر بھی تحریری طور پر لکھ کے دہنا پڑے گا ؟؟
ورک ویزہ کی عمر میں کوئی تبدیلی ہوئی ھے یا نہیں
Assalam-o-alaikum aap ki baten bilkul teek hai par aap jo bhi samja te hain agar aap practically bhi sath sath dikaten to behtar hota
السلام علیکم بھائی اگر کوئی ادمی کمپنی میں ریزائن کر دے اور کمپنی کنٹیکٹ کینسل کر دے 60 دن کا ٹائم پیریڈ شروع ہو جائے اور 60 دن کے اندر کہیں کفالہ نہ ہو ٹائم ختم ہو جائے تو کیا ہوگا
Bhai saudi main ager telegram merchant task k scame k against complaint ho sakti hy ya nahe aik video iss per banao
bhai mere company ny mera contract khud terminate kr deya khety trnfer ly lo ab m new kafel sy reqt dalo ga bena purny kafel k acpet ho jay gi ya nai plz reply
#saudiinfo sir jiska contract hi nahi hua hai uska kya kaise wo terminate kr sakta hai
السلام علیکم بھائی جان جو کفیل پیسے لے کے اقامہ نہیں بناتے فون نہیں اٹھاتے ان کے بارے میں بھی کوئی قانون بتا دیں شکریہ
بھائی وکلاء اسلامآباد کا بنا ہے ہم نے کراچی میں بھیجنا ہے تبدیل ہو جاۓ گا
Sir ap se kaha baat ker sakte hain?
Bhai Armco company ma family vise kasa laty hai family kaliya kaya kaya saholty hai is ka bary m bata day ya aik vedio bana day
Reply lazmi sr mery nam py room he aqad he online kia Mera final exit lagyga
Bhi ap ky mutabaq ager koi banda contract end hony se phaly chora chahy tu job ni chor skta?? How it is possible.??
kia apny qiwa pa ja ky kabi search kia ha?? kinldy information puri dia kren
Yeh log kam kratay hean hqooq case jeet chuka hoon 2 se zleel ho raha hoon mehkma tanfeez maen
Inqtaalamal py transfer ke bary me bta dejey kesy krna he kea lazm he
بھائی اگر کسی پاکستانی یا انڈین سے پیسے لینے ہوں تو کس سے رابطہ کرے
بھائی مہربانی ہو گی بتا دینا میں نے 10 ہزار ریال لینا ھے وہ دے نہیں رہا
Sir I personally help required I have job offer letter but how I checked?
Sir pakistan airport pr polio ya corona card chek hota h k ni ❤
@@SaudiInfoاسلام بھائی ہمارے کپنی کے پاس پانچ سال کا پراجیکٹ تھا پراجک ختم ہو گیا اور کمپنی نے ہم سب لوگوں کو ٹرمینیٹ کیا ہے ابھی ایک مہینے کے بعد اس نے دوسرا ایک ایگریمنٹ کیا ہے وہ ایگریمنٹ قوی میں پڑا ہے ابھی میں نے ایکسیپٹ نہیں کیا میں دوسری کمپنی میں جانا چاہتا ہوں ابھی میں اس کو کینسل کر کے دوسرے کمپنی میں جا سکتا ہوں؟
Assalamu Alaikum, how are you, sir, how are you, sir, I want to ask you one thing, that a certain person took money to make a hakama, but he has not made the hakama yet, and now I call him, he does not even pick up the phone. What will be the solution?
Haroob walay dobara saudi aa saktay hain?
Me chutti ja raha hun pakistan wahan ja k resign kar sakta hun me?
بھائی جان میرا کانٹریکٹ 2 سال کا تھا مجھے 8 ماہ طاقی ہیں اور مجھے زوتھا مھینا ہے سیلری نہیں مل رھی کیا میں کانٹریکٹ ٹرمینیٹ کرسکتا ہوں یا نقل کفالا یا خروج نہائی لے سکتا ہوں مجھے یہاں کام نہیں کرنا
Sir contract mara Baki tha 8 month mana company ko resignation latter dea k ma km nhi krta ap logo k shat phir company na articak 74 pa contract terminate kr dea or abi notice period 30 day show hora ha sir phir 30 din k bad Kya ho ga plz confirm me
Pho nab
Assessment
جس کمپنی نے عقد میں یہ لکھا ہو ۔کہ اگر آپ عقد مکمل کرنے سے پہلے ختم کرتے ہیں۔تو آپ کمپنی کو 10 ہزار دے گئے۔اور اگر کمپنی آپ کو بتائے بغیر عقد ختم کرے۔تو کمپنی آپ کو ایک ہزار دے گی۔آپ اس بارے میں ویڈیوز بنائے
Salam respected sir,
I come in Saudi Arabia 1 July 2024 Pakistan take interview as electrical supervisor visa issued by sharka mahara albishria company its was contract company sent me to work in sharkvi company my contract was sign but contract company alsharkvi dropped my salary half
Translate text with your camera
ہم ڈومین ڈیٹا بیس میں آپ کی سہولت کی عدم موجودگی کی وجہ سے سروس فراہم نہ کرنے پر معذرت خواہ ہیں۔
We apologize for not providing the service due to the absence of your facility in the domain databases.
Bhai ans do
اسلام علیکم بھائی میرا کنٹریکٹ 30 مہینے پہلے Gosi پر ہوا تھا جو کہ دو سال کا کنٹریکٹ تھا اب 6 مہینے سے کنٹریکٹ ختم ہے کیا میں اپنے کمپنی کو بتائے بغیر دوسری جگہ ٹرانسفر کر سکتا ہوں کہ نہیں اور میرا Qiwa پر کوئی کنٹریکٹ موجود نہیں ہیں برائے مہربانی اس بارے میں معلومات فراہم کرے تاکہ وقت پر دوسری جگہ ٹرانسفر کروا سکو۔
کمپنی کی مرضی اگر وہ دے تنازل دے تو بالکل جاسکتے ہیں نہیں تو پھر خروج پر جا کر دوسرے ویزے پر اسکتے ہیں
اسلام علیکم بھائی صاحب اگر سعودی عرب میں mc.gov.sa ادارے کی طرف سے کوئی sms آیا ہو اس کا مطلب آپ پر کوئی کیس ہے
Sir me nay ap say bahot zarori
Mashwara Layne hay bahot
Urgent
Pls send me your phone no
Bhai apna whatsap no, day skty han ap?
ویڈیو کو دیکھنے سے پہلے لائیک کر دیا ہے