Livelihood Imprisonment | ISHA | Safdar Sahar

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 14 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 41

  • @iftikharahmed4659
    @iftikharahmed4659 9 місяців тому +1

    شکریہ سر جی

  • @sarmadsultan663
    @sarmadsultan663 8 місяців тому +2

    "دوڑ مسئلہ نہیں ہے غلط دور مسئلہ ہے...دوڑنے والے کا غلط ہونا مسئلہ ہے"

  • @Hamed-cb9mg
    @Hamed-cb9mg 9 місяців тому +1

    جناب آپ کے کیا کہنے اللہ تعالیٰ سب کو خوش رکھے آمین

  • @shabnumifra6-b912
    @shabnumifra6-b912 9 місяців тому +2

    Wow.... Beyond words....! Murshid..... Plzzz start the series on Al Quraan... ❤

  • @sadiqshariff6592
    @sadiqshariff6592 9 місяців тому +1

    Masha allah bahut achcha izhar e bayan bahut khoob

  • @adnanaadi7696
    @adnanaadi7696 7 місяців тому

    Beshak ❤❤❤❤

  • @srkdcs4514
    @srkdcs4514 9 місяців тому +1

    Very peaceful

  • @asgharjilani2066
    @asgharjilani2066 9 місяців тому

    V, v, v,,, nice,,, Sir

  • @HakeemAnwar-cm6kt
    @HakeemAnwar-cm6kt 9 місяців тому

    It is reality. Thanks

  • @asifmastar076
    @asifmastar076 9 місяців тому

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @NabeelAqeel-yq7sz
    @NabeelAqeel-yq7sz 9 місяців тому

    🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻❤❤❤❤

  • @clearconcept2486
    @clearconcept2486 9 місяців тому

    Ap buht mehnat kr rahy ha...
    Allah qabul farmaye

  • @mohammadsuheelrazaqadri7321
    @mohammadsuheelrazaqadri7321 4 місяці тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mohdtauseef711
    @mohdtauseef711 9 місяців тому

    ਬਹੁਤ ਬਹੁਤ ਵਧੀਆ ਸਰ ਜੀ

  • @zeeshan-di1kf
    @zeeshan-di1kf 9 місяців тому

    Subhan Ullah Murshad

  • @kashifishtiaqahmed8355
    @kashifishtiaqahmed8355 9 місяців тому

    Ma sha Allah.... many Many blessings and heaps of ❤️

  • @GhulamShabbir-b7l
    @GhulamShabbir-b7l 9 місяців тому

    Kash ya batin sb ko samjh mn aa jain lakn agr asa ho jay to dunia mn hi janat nazar aa jay

    • @adnanaadi7696
      @adnanaadi7696 7 місяців тому

      ZIQR ki taraf bulao logo ko
      AIK KAM to krien Shuru Baki b ho JAYA ga
      ........تلقین ذکر قلبی.......
      تقریر کا آغاز کرتے ہوئے حضرت خواجہ محمد طاہر بخشی مدظلہ العالی فرماتے ہیں
      " آپ کو یاد ہے کہ اپ نے یہاں کون سا سبق سیکها ہے. ذکر سیکها ہے. اللہ کا نام سیکها ہے"
      حضور نے مذید فرمایا.
      " آپ اپنی زبان سے بهی ذکر کریں اور اپنے دل پر انگلی رکهه کر دل کو بهی ذکر کروائیں.دل بهی شامل ہو . دل بهی ذکر کرے"
      سوال یہ ہے کہ دل کیوں ذکر کرے . اسکا جواب اگلی لائین میں دیتے ہوے حضور خود فرماتے ہیں کہ دل اس لیے ذکر کرے کہ
      " دل کی غفلت دور ہو . اس دل میں اللہ کی یاد بس جائے"
      ( عرس مبارک حضور سوہنا سائیں29 نومبر 2015 )
      نوٹ
      آج کے دور میں ہم انسانوں کو جتنے مسلے درکار ہیں. ان کی ایک بنیادی وجہ دین سے دوری بهی ہے . ہم مادہ پرستی کا شکار ہو چکے ہیں. اور اس مادہ پرستی نے ہم کو دین سے دور کر دیا. ہم اپنے پروردگار کے حکم کو بهول گئے اور اپنی تخلیق کا مقصد بهی بهول گئے. ایسے نفسا نفسی کے دور میں اللہ کے کامل ولی ہمیں ذکر کی دعوت دے رہے ہیں. تاکہ اس ذکر کی برکت سے دل کی غفلت دور ہو جاے. اور اللہ کی یاد دل میں بس جائے اور ہم صحیح معنوں میں اپنے پروردگار کی بندگی کر سکیں.
      ذکر کا مطلب صرف زبان سے اللہ اللہ کرنا ہی نہیں بلکہ دل سے بهی اللہ هو اللہ کا ورد دوہرانا ضروری ہے.اور ہمارے مرشد فرماتے ہیں یہ ذکر قلبی توجہ سے ہوتا ہے دهیان سے ہوتا ہے. اور اگر اپ اس ذکر کے اثرات محسوس کرنا چاہتے ہیں .اپنی زندگی میں سکون دیکهنا چاہتے ہیں. تو کچهه دن اس ذکر کو اپنا معمول بنا کر دیکهیں انشاء اللہ اپکو واضح فرق محسوس ہو گا.
      جزاک اللہ خیر

  • @MURSHADKEPHOOL-17
    @MURSHADKEPHOOL-17 9 місяців тому

    Kya baat hai murshad kya baat hai

  • @masudkhan2318
    @masudkhan2318 9 місяців тому

    Safdar sahab my teacher ❤

  • @adnanaadi7696
    @adnanaadi7696 7 місяців тому

    Hm log Kisi ALLAH WALY KO DILL DYNY PAY JHGRTY HAIN OR 100 100 DAJAL FARAB KI DALILIEN DYTY HAIN K NHI ZARURAT MURSHID KI ...MAGR HM DYKHNY SAY QASIR HAIN K HAMARY NAFSON NAY HM PAY QABZA KR RAKHA HA HAM NHI MANANY KO TIYAR K TAZKIA NAFS ZARURI HA HAM NHI CAHTY K KOE HAMARY BATAN KI ISLAH KRY APNY RUHANI FAZ SAY ....OR PHIR MUASHRY MAY AYA DIN TAMASHA LAGA HOTA HA ROOz ALLAH HIDAYT day hamy or apni zat may utarny ki tofeq ATA FRMAYA ...
    24ghty dill ki taraf tawaja rahy k dill pukar raha ha ALLAH HOO ALLAH hath kam ki trf dill PRWARDIGAR ki taraf haq SAJJAN SAIEN k joo rooh k bimar ko syhatyabi ki trf lay aty hain❤❤❤❤❤

  • @riyazrifai4674
    @riyazrifai4674 9 місяців тому

    آپ جیسا کوئی نہیں

  • @Aadilhassanmagray307
    @Aadilhassanmagray307 9 місяців тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mennath009
    @mennath009 9 місяців тому

  • @mulazimhussain1777
    @mulazimhussain1777 9 місяців тому

    Kia insan mind ko sahmj saky ga

    • @adnanaadi7696
      @adnanaadi7696 7 місяців тому

      G yah itna b muskil kam nhi
      Lakin is k Lia LAMHAYA MOJOOD may ana pary ga or LAMHAYA MOJOOD may ana or rhna itna ASAN nhi
      Ap ziqry QALBI KIA KRO
      ........تلقین ذکر قلبی.......
      تقریر کا آغاز کرتے ہوئے حضرت خواجہ محمد طاہر بخشی مدظلہ العالی فرماتے ہیں
      " آپ کو یاد ہے کہ اپ نے یہاں کون سا سبق سیکها ہے. ذکر سیکها ہے. اللہ کا نام سیکها ہے"
      حضور نے مذید فرمایا.
      " آپ اپنی زبان سے بهی ذکر کریں اور اپنے دل پر انگلی رکهه کر دل کو بهی ذکر کروائیں.دل بهی شامل ہو . دل بهی ذکر کرے"
      سوال یہ ہے کہ دل کیوں ذکر کرے . اسکا جواب اگلی لائین میں دیتے ہوے حضور خود فرماتے ہیں کہ دل اس لیے ذکر کرے کہ
      " دل کی غفلت دور ہو . اس دل میں اللہ کی یاد بس جائے"
      ( عرس مبارک حضور سوہنا سائیں29 نومبر 2015 )
      نوٹ
      آج کے دور میں ہم انسانوں کو جتنے مسلے درکار ہیں. ان کی ایک بنیادی وجہ دین سے دوری بهی ہے . ہم مادہ پرستی کا شکار ہو چکے ہیں. اور اس مادہ پرستی نے ہم کو دین سے دور کر دیا. ہم اپنے پروردگار کے حکم کو بهول گئے اور اپنی تخلیق کا مقصد بهی بهول گئے. ایسے نفسا نفسی کے دور میں اللہ کے کامل ولی ہمیں ذکر کی دعوت دے رہے ہیں. تاکہ اس ذکر کی برکت سے دل کی غفلت دور ہو جاے. اور اللہ کی یاد دل میں بس جائے اور ہم صحیح معنوں میں اپنے پروردگار کی بندگی کر سکیں.
      ذکر کا مطلب صرف زبان سے اللہ اللہ کرنا ہی نہیں بلکہ دل سے بهی اللہ هو اللہ کا ورد دوہرانا ضروری ہے.اور ہمارے مرشد فرماتے ہیں یہ ذکر قلبی توجہ سے ہوتا ہے دهیان سے ہوتا ہے. اور اگر اپ اس ذکر کے اثرات محسوس کرنا چاہتے ہیں .اپنی زندگی میں سکون دیکهنا چاہتے ہیں. تو کچهه دن اس ذکر کو اپنا معمول بنا کر دیکهیں انشاء اللہ اپکو واضح فرق محسوس ہو گا.
      جزاک اللہ خیر

  • @noorilahi1233
    @noorilahi1233 9 місяців тому

    Please Quran par bhi video banao.

    • @dawah2
      @dawah2 9 місяців тому

      اگر قرآن پر ویڈیو بنائی تو وہ قتل غارت گری اور مخالفین کی عورتوں کو لونڈیاں بنانے سے بھر پور ہو گی۔ اس لئے بہتر ہے کہ اس سے پرہیز کیا جائے

  • @MaqsoodiqbalGasur
    @MaqsoodiqbalGasur 9 місяців тому

    Sir ap ki batain haqaqat ha Lakin .en pa amal nae kar paa raha hain kia kiye jaye?

    • @adnanaadi7696
      @adnanaadi7696 7 місяців тому

      ........تلقین ذکر قلبی.......
      تقریر کا آغاز کرتے ہوئے حضرت خواجہ محمد طاہر بخشی مدظلہ العالی فرماتے ہیں
      " آپ کو یاد ہے کہ اپ نے یہاں کون سا سبق سیکها ہے. ذکر سیکها ہے. اللہ کا نام سیکها ہے"
      حضور نے مذید فرمایا.
      " آپ اپنی زبان سے بهی ذکر کریں اور اپنے دل پر انگلی رکهه کر دل کو بهی ذکر کروائیں.دل بهی شامل ہو . دل بهی ذکر کرے"
      سوال یہ ہے کہ دل کیوں ذکر کرے . اسکا جواب اگلی لائین میں دیتے ہوے حضور خود فرماتے ہیں کہ دل اس لیے ذکر کرے کہ
      " دل کی غفلت دور ہو . اس دل میں اللہ کی یاد بس جائے"
      ( عرس مبارک حضور سوہنا سائیں29 نومبر 2015 )
      نوٹ
      آج کے دور میں ہم انسانوں کو جتنے مسلے درکار ہیں. ان کی ایک بنیادی وجہ دین سے دوری بهی ہے . ہم مادہ پرستی کا شکار ہو چکے ہیں. اور اس مادہ پرستی نے ہم کو دین سے دور کر دیا. ہم اپنے پروردگار کے حکم کو بهول گئے اور اپنی تخلیق کا مقصد بهی بهول گئے. ایسے نفسا نفسی کے دور میں اللہ کے کامل ولی ہمیں ذکر کی دعوت دے رہے ہیں. تاکہ اس ذکر کی برکت سے دل کی غفلت دور ہو جاے. اور اللہ کی یاد دل میں بس جائے اور ہم صحیح معنوں میں اپنے پروردگار کی بندگی کر سکیں.
      ذکر کا مطلب صرف زبان سے اللہ اللہ کرنا ہی نہیں بلکہ دل سے بهی اللہ هو اللہ کا ورد دوہرانا ضروری ہے.اور ہمارے مرشد فرماتے ہیں یہ ذکر قلبی توجہ سے ہوتا ہے دهیان سے ہوتا ہے. اور اگر اپ اس ذکر کے اثرات محسوس کرنا چاہتے ہیں .اپنی زندگی میں سکون دیکهنا چاہتے ہیں. تو کچهه دن اس ذکر کو اپنا معمول بنا کر دیکهیں انشاء اللہ اپکو واضح فرق محسوس ہو گا.
      جزاک اللہ خیر

    • @adnanaadi7696
      @adnanaadi7696 7 місяців тому

      Ziqry qalbi kro LAMHAYA MOJOOD may a jayo gay apny dill pay DRBAN BN Jao gay .
      Phir Hoga SB ahuru

  • @DrHadi-rk2jf
    @DrHadi-rk2jf 9 місяців тому

    Kia ap roti k baghair zinda rah sakty ho

    • @adnanaadi7696
      @adnanaadi7696 7 місяців тому

      Haqiqt ko smjho roti ki nafi nhi ki ja Rahi
      Is ki phkr say niklna ha dill ko
      LAMHAYA MOJOOD may Lana ha KHUD ko
      K jaha KHUDA HA OR TM HO

  • @soulful655
    @soulful655 4 місяці тому

    کھبی تو بھوک بھی ختم ہوجاتی ہے۔

  • @tayyabhafeez123
    @tayyabhafeez123 9 місяців тому

    Kya baat hai murshad kya baat hai

  • @lone_wolfe_lost
    @lone_wolfe_lost 9 місяців тому

    ❤❤

  • @nisarahmedkhan4036
    @nisarahmedkhan4036 9 місяців тому

  • @javidkhan8254
    @javidkhan8254 2 місяці тому

    ❤❤❤❤❤