Bibi Sakina Noha 2023 | Haal Kya Ho Gaya Sakina Ka | Joan Rizvi New Noha 2023 | 13 Safar Noha 2023

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 вер 2024
  • Bibi Sakina Noha 2023 | Haal Kya Ho Gaya Sakina Ka | Joan Rizvi New Noha 2023 | 13 Safar Noha 2023/1445
    Video Details!
    Noha Khuwa - Joan Rizvi
    Poet - Asad Ali Asad
    Composition - Ustad Akbar Abbas
    Chorus - Joan Rizvi
    Audio - 92 Studio
    Mixing and Mastering - ODS Studio
    DOP - Arif Khan
    Video Edit - SFH Productions
    Graphics - AH Creations
    Translation - Ali Abbas Khaku
    Islamic Event - 13 Safar Shahadat Bibi Sakina 2023 - 1445 Hijri
    Video Optimization: Samar Jafri
    -----------------------------------
    #subscribe ‎#joanrizvi #bibisakinasa #13safar #bibisakinanoha #13safarnoha #nohabibisakina #bibizainab #bibizainabnoha #JungleMainBhareGharKo #safarnoha #newnoha2023 #nohay #nohay2023 #imamhussain #muharram2023 #muharram1445 #muharram
    ==============================
    Follow Our All Social Media Channels :-
    Facebook: / joanrizviofficial
    Sound Cloud: / joan-rizvi
    Instagram : / joanrizviofficial
    Twitter : / joanrizvi
    Official Website: www.JoanRizvi.com
    ==============================
    ● NOHA - L Y R I C S ●
    میں سکینہؑ ہوں دیکھیے باباؑ حال کیا ہو گیا سکینہؑ کا
    جب سے اُٹھا ہے آپ کا سایہ حال کیا ہو گیا سکینہؑ کا
    - [ ] میرے رُخساروں کی طرح اِتنے زخمی رُخسار جو تمہارے ہیں
    میری طرح تمہیں بھی ظالموں نے ہائے کتنے طمانچے مارے ہیں
    حال کیا ہو گیا تیرا باباؑ حال کیا ہو گیا سکینہؑ کا
    - [ ] جب ہوئے ذبح آپ مقتل میں مر گئی تھی مَیں جیتے جی اُس دن
    آپ کے بعد شام تک چل کر زندہ آ جانا کب یہ تھا ممِکن
    چل کے آیا ہے یہ میرا لاشہ حال کیا ہو گیا سکینہؑ کا
    - [ ] کیا بتاؤں تمہاری بیٹی کو شام میں شمر کیسے لایا ہے
    کبھی گھوڑوں کے ساتھ دوڑایا اور کبھی ناقے سے گرایا ہے
    چور زخموں سے ہے بدن سارا حال کیا ہو گیا سکینہؑ کا
    - [ ] جیسے بالوں سے سر تیرا پکڑا ویسے بالوں سے مجھ کو پکڑا گیا
    ہاتھ رنگیں جو تیرے خون سے تھے اُنہی ہاتھوں سے مجھ کو جکڑا گیا
    شمر ایسے مجھے ستاتا رہا حال کیا ہو گیا سکینہؑ کا
    - [ ] تنگ رَسی میں تھا گلا میرا بولتی ہوں تو بولا جاتا نہیں
    پیاس سے خشک تھیں رگیں پہلے اب گُھٹن ہے کہ سانس آتا نہیں
    ہے ابھی تک میرا گلا دُکھتا حال کیا ہو گیا سکینہؑ کا
    - [ ] پُشت پر نیل تازیانوں کے کیسے بابا تجھے دکھاؤں مَیں
    اور شانوں پہ زخم نیزوں کے کتنے ہیں بابا کیا بتاؤں مَیں
    ظالموں نے مجھے بہت مارا حال کیا ہو گیا سکینہؑ کا
    - [ ] زخمی رُخساروں پر میرے جس دَم پھوپھی اَماں کے اشک گرتے ہیں
    گود سے اُن کی اُٹھ کے دیکھتی ہوں رو کے سجادؑ سر کو پیٹتے ہیں
    کہتی ہیں جب یہ زینبِؑ کُبریٰ حال کیا ہو گیا سکینہؑ کا
    - [ ] چُپ ہوئی بیٹی ہائے جونؔ و اسدؔ باپ کے سر کو دُکھ سُناتے ہوئے
    اُٹھ کے بولو یہ رو کے کہتی تھی زخمی بیٹی کو ماں ہلاتے ہوئے
    بھائی لاشہ اُٹھا کے کہتا تھا حال کیا ہو گیا سکینہؑ کا
    - Asad Ali Asad -
    ----------------
    ♪ Available on ♪
    iTunes: bit.ly/3PYORAm
    Spotify: bit.ly/44uARmi
    Google Play Music: bit.ly/3XURaWL
    Amazon Prime Music: bit.ly/3K1aI6l
    Apple Music: bit.ly/3PYORAm
    UA-cam Music: bit.ly/3XURaWL
    Deezer: bit.ly/44GBets
    Saavn: bit.ly/44D6V74
    Wynk Musiv: bit.ly/3Dhxu5Y
    ----------------
    𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡 𝐀𝐥𝐬𝐨 :-
    - All Previous Nohay Albums of Joan Rizvi -
    1- • Joan Rizvi Nohay - 202...
    2- • Joan Rizvi Noha - 2021...
    3- • Joan Rizvi Nohay - Alb...
    4- • Joan Rizvi Nohay - Alb...
    ________________________________
    Copyright strictly prohibited ⓒ.
    Copyright prohibited ⓒ - JoanRizvi

КОМЕНТАРІ • 88