Massive Over Billing In Electricity Bills | Repetition Between Hasan Nisar and Anchor | SAMAA TV

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 кві 2024
  • #samaatv #breakingnews #breaking #overbilling #electricity
    Massive Over Billing In Electricity Bills | Repetition Between Hasan Nisar and Anchor | SAMAA TV
    SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering national news from a diverse array of fields -- from politics and current affairs, business and sports to international, entertainment and culture.
    The channel aims at providing factual, in-depth and latest news as and when it happens.
    Tune in to SAMAA TV to stay updated, whether at home or on the go, on all things current and relevant.
    ➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
    ➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
    Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
    SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
    SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
    SAMAA Network :
    SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
    ► SAMAA News UA-cam Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
    ► SAMAA Originals UA-cam Channel: bit.ly/32c1qO3
    ► SAMAA MONEY UA-cam channel: bit.ly/2EkiglJ
    ► SAMAA SPORTS UA-cam channel: bit.ly/34jyINP
    ► SAMAA ISLAMIC UA-cam channel: bit.ly/2LT1WMF
    Keep watching SAMAA!
    For latest Urdu News updates visit:
    www.samaa.tv
    / samaatvnews
    / samaatv
    / samaatv
    whatsapp.com/channel/0029Va8E...
    Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | PM Anwar ul Haq | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa UA-cam Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News

КОМЕНТАРІ • 65

  • @manojkumardas1991
    @manojkumardas1991 Місяць тому +6

    Strange country. People never protest such abnormally high electricity bills!

  • @aehmadali102
    @aehmadali102 26 днів тому +4

    جن لوگوں نے بجلی کے زائد بل کی وجہ سے خودکشیاں کیں.. تو پھر قتل کا مقدمہ کس پہ درج کیا جائے

  • @tahirhabib4056
    @tahirhabib4056 Місяць тому +3

    Good topic.

  • @user-po5pv6ox3d
    @user-po5pv6ox3d Місяць тому +3

    Wonderful example of a nation which was built in the name of religion.

  • @muhammadilyas-sp5gf
    @muhammadilyas-sp5gf 26 днів тому +2

    Hassan Nisar s.b good brief one's journalist Zulfiqar mehtah in sama open the story about HuB power project due to foreign investment , who takes all funds please debate on it. And finalize the project.

  • @TariqMahmood-ip8mv
    @TariqMahmood-ip8mv Місяць тому +3

    Wapda.is.very.corepet.edara

  • @Riddles17650
    @Riddles17650 22 дні тому +1

    Mehngi bijli kaey moadeay kis naey keay ?

  • @noorkhan9125
    @noorkhan9125 Місяць тому +2

    Lahore is not Pakistan

  • @muhammadakram5510
    @muhammadakram5510 Місяць тому +1

    Mam ayesha Bakhsh ye Baz nahi aa ge

  • @MuhammadUsman-dq8ve
    @MuhammadUsman-dq8ve 19 днів тому

    😂😂😂😂😂 hansi a rhi 😂😂😂😂😂

  • @aehmadali102
    @aehmadali102 26 днів тому +1

    تمام اداروں کی بجلی فری بند کریں.سرکاری اداروں سےAcبند کروادیں. واپڈا خود بجلی چوری کروانے میں ملوث ھیں

  • @Malakg7584
    @Malakg7584 29 днів тому

    sai to keh raha nisar corrup afr gov na ho to idaray kabhi is corruption tak ni pohnchty

  • @handayoko7324
    @handayoko7324 Місяць тому

    ❤❤

  • @sarfarazahmed7966
    @sarfarazahmed7966 17 днів тому

    الیکشن فنڈ کے نام پر ان تقسیم کار کمپنیوں سے وصولی کا واویلا ملکی سیاسی پارٹیوں کے حوالے سے اخبارات کی زینت بنتا رہا ہے اس پر بھی توجہ دینی چاہیے

  • @100manishsin
    @100manishsin Місяць тому +1

    Chillaye bigayr koi baat hoti h hassan se

  • @user-xc7wf6uw1x
    @user-xc7wf6uw1x Місяць тому

    Good❤

  • @badarzahoor4370
    @badarzahoor4370 9 днів тому

    ساراملک ایسےطبقےکےحوالےکیاگیاجو 3یا4فی صدھیں۔

  • @ranatanveer9835
    @ranatanveer9835 Місяць тому

    Isko aik 1 glass kuppi do jiskay kaho gay haq main bolay ga.

  • @rajeshagnihotri3845
    @rajeshagnihotri3845 Місяць тому

    Hassan Saheb AAP Ko Dant dete hain. Ayesha ji.

  • @aehmadali102
    @aehmadali102 26 днів тому

    کتنے کروڑ یونٹ سرکاری دفتروں کو فری ملتے ھیں...

  • @shahidaiqbal8318
    @shahidaiqbal8318 19 днів тому

    Afsos kee baat hai Bijlee kee Choree oar Bijlee kee over Billing kee waja gareeb awam Paraishan hain Safaid Posh tabqa bhee Sakhat Paraishan hain Khod kashee karnay Per majbor hain hakomat mai wazeero kee ayyashee band karain😭😂😭

  • @MuhammadAmeen-zw5ss
    @MuhammadAmeen-zw5ss 26 днів тому +1

    کیا حکومت 34 عرب روپے عوام کو واپس کریں بے؟

    • @BashirAhmad-px9ek
      @BashirAhmad-px9ek 19 днів тому

      34 ارب نہیں یہ صرف اور صرف لاہور کی ھے پورے پاکستان میں کتنی بجلی اؤر بلنگ ہوتی ہو گی

  • @aehmadali102
    @aehmadali102 26 днів тому

    پہلے تو سرکاری دفاتر میں بجلی دینا بند کریں..

  • @Moodus55
    @Moodus55 Місяць тому

    There is no hope! The Patient has no chance when the doctor is both incompetent and corrupt

  • @shafqatmohd8254
    @shafqatmohd8254 27 днів тому

    Absaar alim
    What a fake taking

  • @Malakg7584
    @Malakg7584 29 днів тому

    awam ko chillana chahiye chup kr k bethy hn or agr koi bol ra hy t bhi takleef hy logon ko waah

  • @ShakirKhan-wl6ln
    @ShakirKhan-wl6ln 20 днів тому

    ; wewas ; woh loog jin k badaey pakistan ; bnanaey ki waja sae shaheed huway woh comint karaeen un ko pakistan k ban janae ka kia fayda huwa ;; aaj tak ;;;apni halt bolye;
    i m ; gm shakir baba faemli 1947 mae 23 afrad sirf 4 zenda pakistan aay 19 shahed huwey ;aaj mae sochta hoon un badoon naey pakistan bnaya to kia aesa hi socha thA GALTI KHAAN HUI ;;;; hakumat to woh bil mangti hae jo 96/ loog ada hi nhi kar saktay ab koon

  • @ik891
    @ik891 21 день тому

    Bhai Pakkey key dakoon ko bhi to palna hai. Warna in muft khoron ko kis tareh pala jaye ga.

  • @mnadeemnadeem634
    @mnadeemnadeem634 Місяць тому

    Sib se Bida jhota ye nasaar he

  • @aql002
    @aql002 26 днів тому +1

    -:ایرانی صدر کا دورہِ پاکستان:-
    ،،،،،،،،،،بسم اللہ الرحمن الرحیم ،،،،،،،،
    1965 میں جب بھارت کے ساتھ جنگ کا ماحول بن رہا تھا حالات انتہائی کشیدہ تھے اور دوسری طرف ایران بھی جس کا ہمیشہ سے جھکاؤ پاکستان کے مقابلے میں بھارت کی طرف رہا ہے وہ بھی پاکستان کا شدید مخالف تھا تو اس خوفناک صورتحال میں کہ ایک طرف بھارت سے ہماری جنگ لگ جائے اور پیچھے سے ایران کہیں ہماری پیٹھ میں چھرا نہ گھونپ دے ایوب خان جو اس وقت صدر پاکستان تھے انہوں نے اس وقت کے وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو کو ایران بھیجا جو ایرانیوں کے داماد بھی تھے بھٹو سے ایوب خان نے کہا کہ جاؤ اور شاہ ایران کے پاس اور جس طرح بھی وہ راضی ہوتا ہے اسے راضی کرو اور پاکستان کے خلاف ایران کے حملے سے بچنے کی تدبیر کرو بھٹو صاحب ایران گئے اور انہوں نے شاہ ایران سے جا کے کہا کہ اپ کیا چاہتے ہیں تو اس پر شاہ ایران نے دو باتیں کی پہلی بات سیندک کے حوالے سے سیندک کا وہ علاقہ جہاں پر کاپر کے اور قیمتی معدنیات کے ذخائر ہیں اس کا وہ بڑا حصہ جہاں پر زیادہ ذخائر ہیں ایران نے اس پہ نشان لگا کے کہا کہ یہ آپ ہمیں دیں سیندک کا علاقہ شروع سے متنازہ چل رہا تھا تو بھٹو صاحب نے شاہ ایران کی یہ بات مان لی اور دوسری شرط شاہ ایران نے بھٹو صاحب کے ساتھ یہ رکھی کہ پاکستان ایران کے ساتھ اپنی سرحد کے قریب سے بلوچستان کے اندر سے تیل نہیں نکال سکتا اور ایران پاکستان کی سرحد کے قریب سے اپنے بلوچستان سے جو ایران کے اندر کا ہے وہاں سے تیل نکالے گا بھٹو صاحب نے یہ شرط بھی مان لی اور 30 سال تک کا یہ معاہدہ طے پایا کہ 30 سال تک پاکستان اپنے بلوچستان سے تیل نہیں نکالے گا ایران پاکستان کی سرحد کے قریب سے تیل نکال سکے گا اور تیل کا معاملہ اس طرح ہوتا ہے کہ جب ایک جگہ سے نکالا جائے تو بہہ کر دور دور سے تیل وہاں ا جاتا ہے تو ہوا یہ کہ ایران نے تیل نکالنا شروع کر دیا پاکستان کا تیل بہ کر زمین کے اندر اندر ایران کی طرف جاتا ہے اور ایران وہی تیل نکالتا ہے اور سستا تیل ہے ایران کا جس کے بارے ہمارے ہاں بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ ایران سے پاکستان سستا تیل کیوں نہیں خریدتا اور یہ وہی تیل ہے جس کی سمگلنگ ایران پاکستان کی طرف کرتا ہے جس کی ویڈیوز اور تصویریں ہم سوشل میڈیا پر اکثر دیکھتے رہتے ہیں یہ معاہدہ 30 سال تک تھا پھر اگلے 30 سالوں میں کبھی کوئی ایرانی سربراہ حکومت پاکستان نہیں آیا 1965 سے 30 سال کے بعد 1995 میں اس وقت کے ایرانی صدر ہاشمی رفسنجانی پاکستان تشریف لائے اور اس وقت کی پاکستان کی وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو سے جو ایرانیوں کی نواسی تھیں ان سے اس معاہدے کی مزید 30 سال کے لیے توثیق کروا لی گئی تو اب پھر اس معاہدے کے 30 سال پورے ہونے جا رہے ہیں 2025 میں تو اصولی طور پر تو ایران کے صدر کو 2025 میں پاکستان انا تھا لیکن وہ ایک سال قبل ہی اگئے کیونکہ اج کل پھر بے نظیر بھٹو کے شوہر آصف علی زرداری کرسی صدارت پر براجمان ہیں اور پاکستان کی ایک بڑی شخصیت وزیر داخلہ بھی ایران نواز ہیں تو ان حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے وہ پاکستان تشریف لائے ہیں اور اسی معاہدے کو مزید اگے بڑھانے کی کوشش کی جائے گی تو میری پاکستان کے محب وطن لوگوں سے گزارش ہے کہ اب مزید اس معاہدے کی توثیق نہیں ہونی چاہیے اس کو اگے نہیں بڑھا نا چاہیے ہم اپنا تیل نکال سکیں ہماری ضرورت ہے ہم باہر سے مہنگا تیل خریدتے ہیں جبکہ ہمارا تیل ایران مفت میں نکالے جا رہا ہے اور الٹا ہمیں ہی وہ سمگل کر کے فروخت کرتا ہے تو اس پر پاکستان کے مقتدر حلقوں اور محب وطن لوگوں کو خصوصی توجہ دینی چاہیے ۔
    قرآن کریم میں اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان عالیشان ہے ۔
    یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَتَّخِذُوۡا عَدُوِّیۡ وَ عَدُوَّکُمۡ اَوۡلِیَآءَ تُلۡقُوۡنَ اِلَیۡہِمۡ بِالۡمَوَدَّۃِ وَ قَدۡ کَفَرُوۡا بِمَا جَآءَکُمۡ مِّنَ الۡحَقِّ۔
    اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو! میرے اور ( خود ) اپنے دشمنوں کو اپنا دوست نہ بناؤ تم تو دوستی سے ان کی طرف پیغام بھیجتے ہو اور وہ اس حق کے ساتھ جو تمہارے پاس آچکا ہے کفر کرتے ہیں ،
    اللہ حافظ۔۔۔

  • @NafayNafay-ir2to
    @NafayNafay-ir2to 26 днів тому

    واپڈا چیئرمین اور کمپنیوں کے چیف انجینئرز کو لٹکا دیا جائے...

  • @gulrahman3488
    @gulrahman3488 21 день тому

    آج واویلا کرنے سے کیا فائیدہ۔ جب مہنگی بجلی خریدی ج رھی تھی۔ میڈیا کیوں خموش رھا۔ جبکہ ورلڈ بنک نے کہہ دیا تھا۔ کہ جو بجلی نواز شریف نے خریدی۔ اس سے کسی سے پوچھا۔ کہ کیوں اس نے اتنی کہنگی بجلی خریدی۔

  • @qweltq623
    @qweltq623 Місяць тому

    Ayesha just shut up this pseudo amitabh

  • @lailarasheed789
    @lailarasheed789 28 днів тому

    Kon ha jo bijli chori krta ha jo government sea bhi oper ha

  • @zaheeruddinofficial7123
    @zaheeruddinofficial7123 22 дні тому

    اب حکومت کو چاہیے کہ آئ آئ پی پی کے ساتھ معاہدہ کو ختم کرے۔ جس کے کپسٹی بل عوام ادا کر رہے ہیں

  • @premshukla7262
    @premshukla7262 16 днів тому

    Central Asia DNA once again rocking 😂

  • @aliasgharburiro7473
    @aliasgharburiro7473 Місяць тому

    Aisha, every crime or injustice can be curbed, where state exist. Take this topic, whether state exist or?

  • @netinformcaltex5100
    @netinformcaltex5100 Місяць тому +1

    یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ھے ۔ ۔ ۔ یہاں پر ، ھر طرح کی چوری کو ، کارِ ثواب سمجھا جاتا ھے ۔ ۔ ۔ بڑے بڑے جید علماء ، کو بھی ۔ ۔ ان چوریوں پر ، قطعاً کوئی اعتراض نہیں ھے ۔ سبحان الله ، ظاھر ھے ۔ ۔ وہ دین کا علم رکھتے ہیں ۔ ۔ ۔ اور پاکستانی اسلام میں ، یہ سب جائز ھے !

  • @rananisar5295
    @rananisar5295 20 днів тому

    ℍ𝕐𝔻𝔼ℝ𝔸𝔹𝔸𝔻 𝕀𝕊 𝕆ℕ 𝕋𝕆ℙ