Female Drug Peddlers Arrested by Mansehra Police

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 6 вер 2024
  • #mansehrapolice #police #kpkpolice #mansehra #kppolice
    Female Drug Peddlers Arrested by Mansehra Police
    *ی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات مکاٶ مہم\ڈرگ فری مانسہرہ مہم کامیابی سے جاری ، منشیات سمگلروں کو گرفتار کرکےانکے قبضہ سے 8کلوسے زائد چرس برآمد کرلی گئ۔
    گرفتار کی گئ خواتین منشیات فروشوں کا تعلق پشاور سے ہے۔جنھیں بیدڑہ روڈ گجرگلی کے مقام سے گرفتار کیا گیاہے۔
    خواتین منشیات فروشوں میں فوزیہ زوجہ عبداللہ ، ارشادہ زوجہ حنیف اللہ اور باجی خانہ دختر اتاخیل شامل۔
    اسی طرح خواتین منشیات فروشوں کے ساتھ جرم میں شریک داسو حال چٹی ڈھیری کے رہائشی محمد ریاست ولد راحت میاں کو بھی گرفتار کرکےملزم سے موقع پر3کلو188گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرکےمزید تفتیش شروع کر دی گئ۔
    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کا کہنا ہے کہ ضلع کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کرکےسکھ کا سانس لیں جب تک ضلع سے آخری منشیات کے سپلائر کا خاتمہ نہیں ہوجاتا چین سے نہیں بیٹھیں گے۔اور موت کے سوداگروں کے خلاف اسی جوش اور جزبہ کے ساتھ کاروائیاں عمل میں لاتے رہیں گے۔
    You Can Also Follow Us on:
    Facebook : www.facebook.c...
    Instagram: www.instagram....
    X: Ma...
    Namaz e Janaza of Shaheed Amir Swati NHMP Mansehra Police

КОМЕНТАРІ •