Mufti Rashid Sahib's arguments are based on very deep terms, everyone may not have enough sense to understand this thing completely. Because some filks are still blindfolded by the idiotic and childish talk of the engineer ali mirza. I congratulate Mufti Rashid Sahib for guiding us in such simple terms. And I pray for him that may Allah increases his knowledge.
تمھارےزندہ یا مر دہ با باؤں نے میرا ایک چھٹے سے چھوٹا کام بھی نہیں کیا وہ ایک تنکا بھی نہیں ھلا سکتے میری جو بھی مشکل دور کی ہے صرف اللہ نے کی ہےتم لوگ عملی شرک کرتے ہو میں نے تمہار فر قہ پچا س سا ل کے بعد اسیی جھوٹ کی وجہ سے چھوڑا ہے ۔۔الحمد للہ اللہ نے مجھے ھدایت دی
@@waqarahmed8801 arey jahil hamne firqun me nhi bantaa bilkey ahalsunah woh jamat h jo sahabah ka aqeeda tha wohi hai bki tm loog jahil ho jo iss baat ko nhi samjtey
@@waqarahmed8801 Abey jahil bewakoof Insaan Nabi kareem swh ne keh diya hai Ummat 73 firqo mein hogi Toh tu khud ka firqa banake hamein badnaam kar raha hai حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ. ح وحَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، قَالَ: حَدَّثَنِي صَفْوَانُ نَحْوَهُ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَزْهَرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَرَازِيُّ، عَنْ أَبِي عَامِرٍ الْهَوْزَنِيِّ، عَنْمُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، أَنَّهُ قَامَ فِينَا، فَقَالَ: أَلَا إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فِينَا، فَقَالَ: أَلَا إِنَّ مَنْ قَبْلَكُمْ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ افْتَرَقُوا عَلَى ثِنْتَيْنِ وَسَبْعِينَ مِلَّةً، وَإِنَّ هَذِهِ الْمِلَّةَ سَتَفْتَرِقُ عَلَى ثَلَاثٍ وَسَبْعِينَ: ثِنْتَانِ وَسَبْعُونَ فِي النَّارِ، وَوَاحِدَةٌ فِي الْجَنَّةِ وَهِيَ الْجَمَاعَةُ، زَادَ ابْنُ يَحْيَى، وَعَمْرٌو فِي حَدِيثَيْهِمَا: وَإِنَّهُ سَيَخْرُجُ مِنْ أُمَّتِي أَقْوَامٌ تَجَارَى بِهِمْ تِلْكَ الْأَهْوَاءُ كَمَا يَتَجَارَى الْكَلْبُ لِصَاحِبِهِ، وَقَالَ عَمْرٌو: الْكَلْبُ بِصَاحِبِهِ لَا يَبْقَى مِنْهُ عِرْقٌ وَلَا مَفْصِلٌ إِلَّا دَخَلَهُ . ابوعامر ہوزنی کا بیان ہے کہ حضرت معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہما ہم میں خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے اور کہا : خبردار ! تحقیق رسول اللہ ﷺ ہم میں کھڑے ہوئے اور فرمایا :’’ خبردار ! تم سے پہلے اہل کتاب بہتر ( 72 ) فرقوں میں تقسیم ہوئے تھے اور یہ ملت تہتر ( 73 ) فرقوں میں تقسیم ہو گی ۔ بہتر ( 72 ) آگ میں جائیں گے اور ایک فرقہ جنت میں جائے گا اور یہی ’’ الجماعۃ ‘‘ ہو گا ۔‘‘ ابن یحیی اور عمرو نے اپنی روایتوں میں مزید کہا :’’ بلاشبہ میری امت میں سے کچھ قومیں نکلیں گی ان میں یہ اہواء ( من پسند نظریات اور اعمال کو دین میں داخل کرنا ) ایسے سرایت کر جائیں گی جیسے کہ باؤلے پن کی بیماری اپنے بیمار میں سرایت کر جاتی ہے ۔‘‘ عمرو نے کہا :’’ باؤلے پن کے بیمار کی کوئی رگ اور کوئی جوڑ باقی نہیں رہتا جس میں اس بیماری کا اثر نہ ہو ۔‘‘ Sunan Abu dawood 4597
Allah paak apko apne hifzo aman me rakhe , aur sari buri nazaro aur burayi se bachaye , aur salamat rakhe apko aameen Ap jaise mufti , ki bahot zaroorat hai Fiamanallah mufti sahab , from india (muhaddeese kabeer -allama ziyaul mustafa ki mureed )
اللہ کریم مفتی راشد محمود صاحب کو عافیت والی لمبی زندگی عطا فرما تاکہ ہم ان کے علم سے مستفیض ہوتے رہیں یا اللہ ایسے عالم دین کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم رکھنا امین یا رب العالمین
Mashallah Mufti Sahib Ka ye bayan Masterpiece Hai. Ye sab gair muqalideen/wahabi/Mirza ke dhokon ka tashafi jawab Diya. Ab wo log Jo gair muqalideen ke dhoke mein akar Rafa yafdain Karne lag Gaye ab wapis tark e rafah yadain par ajain ye bayan sunain.
اسلام علیکم ! مفتی صاحب آپ سے درخواست ہے کہ جو احادیث کی کتابیں ہے صحاح ستہ اور اس کے علاوہ دیگر کتابیں۔۔ ان کا آپ APP بنا دیں تا کہ حوالے ڈھونڈنے میں آسانی ہو کیون کہ گوگل میں سرچ کریں تو ذیادہ تر گمراہ فرقوں کے PDF ملتے ہیں۔۔ اور بہت سارے ملتے بھی نہیں ہیں۔۔اردو میں۔۔۔آپ یہ کام کردیں تا کہ ہمارے لیے آسانی ہو جاۓ❤️❤️❤️❤️❤️🙂🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Hadith ke name se aik app mujood ha apple store pe us mein sari books han. Lekin is bat ka yakeen ni ha ke us mein se Hadith hazaf ki hn kisi app bnane wale ne. Lekin us mein books sari han
Mujhse bhi ek Ilmi kitabi bahut bahas karta tha rafaidein ke baare mein jabki mujhe jaankari nhi thi to mein bol deta tha ki mujhe pta nhi h lekin maine or bhi Mufti sahab se puchha to clear hua lekin is video se bilkul vajah ho gaya ki kya sahi h.
Jam e Tirmazi - 255 کتاب:کتاب: نماز کے احکام و مسائل باب:باب: رکوع کے وقت دونوں ہاتھ اٹھانے (رفع یدین) کا بیان ARABIC: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ مَنْكِبَيْهِ وَإِذَا رَكَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ وَزَادَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ فِي حَدِيثِهِ، وَكَانَ لَا يَرْفَعُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ . TRANSLATION: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ نماز شروع کرتے تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ انہیں اپنے دونوں کندھوں کے بالمقابل کرتے، اور جب رکوع کرتے اور رکوع سے اپنا سر اٹھاتے ( تو بھی اسی طرح دونوں ہاتھ اٹھاتے ) ۱؎۔ ابن ابی عمر ( ترمذی کے دوسرے استاذ ) نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا ہے، دونوں سجدوں کے درمیان نہیں اٹھاتے تھے۔
Sub sunnio ko chahiye k apna apna imaan bachaye aur mufti Sahab k channel ko subscribe Karen aur is channel ko 2sre sunnio tak b pohonchaye rahnumai k liye mufti Sahab k ilm me Allah pak mazeed barkaten aur izafa farmaye aameen
صحیح مسلم کتاب: نماز کا بیان باب: نماز میں سکون کا حکم اور سلام کے وقت ہاتھ سے اشارہ کرنے اور ہاتھ کو اٹھانے کی ممانعت اور پہلی صف کو پورا کرنے اور مل کر کھڑے ہونے کے حکم کے بیان میں حدیث نمبر: 970 حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ مِسْعَرٍ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ الْقِبْطِيَّةِ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْنَا السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَأَشَارَ بِيَدِهِ إِلَی الْجَانِبَيْنِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَامَ تُومِئُونَ بِأَيْدِيکُمْ کَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ إِنَّمَا يَکْفِي أَحَدَکُمْ أَنْ يَضَعَ يَدَهُ عَلَی فَخِذِهِ ثُمَّ يُسَلِّمُ عَلَی أَخِيهِ مَنْ عَلَی يَمِينِهِ وَشِمَالِهِ ترجمہ: ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، مسعر، ابوکریب، ابن ابی زائدہ، مسعر، عبیداللہ بن قبطیہ، جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز ادا کرتے تھے ہم السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ اور السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ کہتے اور اپنے ہاتھوں سے دونوں طرف اشارہ کرتے تھے تو رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا تم اپنے ہاتھوں سے اس طرح اشارہ کرتے ہو جیسا کہ سرکش گھوڑے کی دم تم میں سے ہر ایک کے لئے کافی ہے کہ وہ اپنی ران پر ہاتھ رکھے پھر اپنے بھائی پر اپنے دائیں طرف اور بائیں طرف سلام کرے۔
قیامت کے دن اپنے سارے اچھے اعمال محترم مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو دینا چاہتا ہوں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے دنیا و آخرت میں اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Daleel# 2: Hazrat Ali (raz.) se rivayat hai ke, “Nabi (sallallahu alaihi wa sallam) Ibtidaay-e-Namaz me Hath Uthaate the Phir ba’d me Nahi Uthaate the.” [Al-Illal Al-Waaridah Fi Ahadees An-Nabawiyah 4/106, SANAD SAHEEH]
Muwatta imam Muhammad Hadith [59] From Malik from Ibn Shihab from Salim Ibn Abdullah from Ibn Umar (Radi Allahu Anhu) that the Messenger of Allah (Sallalahu Alayhi Was-Sallam) used to raise his hands to the level of his shoulders when he began the prayer and when he went into ruku (bowing) and raised his head from the ruku (bowing) he raised his hands in the same way, saying, “Allah hears whoever praises him, our Rab and praise belongs to You.” He did not do the same (raise his hands to his shoulders) in the sujud (prostration).
اللہ کریم کا ایک بہت بڑا فیصلہ ہے جس کا عقیدہ توحید ہو گا وہی جنت میں داخل ہوگا اگر عقیدہ توحید نا ہوا تو جنت میں قطعن داخل نہیں ہوگا لوگ عقیدہ توحید سیکھیں اور سمجھیں اور اس پر عمل کریں یہ اللہ کریم کا حکم ہے اور آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی یہی حکم دیا ہے۔
Jam e Tirmazi - 256 کتاب:کتاب: نماز کے احکام و مسائل باب:باب: رکوع کے وقت دونوں ہاتھ اٹھانے (رفع یدین) کا بیان ARABIC: قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ أَبِي عُمَرَ. قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ، وَعَلِيٍّ، وَوَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، وَمَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، وَأَنَسٍ، وأبي هريرةَ، وأبي حُمْيدٍ، وَأبي أُسَيْدٍ، وسَهْلِ بن سعدٍ، وَمُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ، وأبي قتادةَ، وَأبي موسى الأشعري، وجابرِ، وعُمَيْرٍ اللَّيْثِيِّ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَبِهَذَا يَقُولُ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِنْهُمْ ابْنُ عُمَرَ، وَجَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، وَأَبُو هُرَيْرَةَ، وَأَنَسٌ وَابْنُ عَبَّاسٍ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ وَغَيْرُهُمْ، وَمِنَ التَّابِعِينَ الْحَسَنُ الْبَصْرِيُّ، وَعَطَاءٌ، وَطَاوُسٌ، وَمُجَاهِدٌ، وَنَافِعٌ، وَسَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، وَسَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ وَغَيْرُهُمْ، وَبِهِ يَقُولُ: مَالِكٌ، وَمَعْمَرٌ، وَالْأَوْزَاعِيُّ، وَابْنُ عُيَيْنَةَ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، وَالشَّافِعِيُّ، وَأَحْمَدُ، وَإِسْحَاق، وقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ: قَدْ ثَبَتَ حَدِيثُ مَنْ يَرْفَعُ يَدَيْهِ، وَذَكَرَ حَدِيثَ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، وَلَمْ يَثْبُتْ حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ، حَدَّثَنَا بِذَلِكَ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الْآمُلِيُّ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ زَمْعَةَ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ، قَالَ: وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، قَالَ: كَانَ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ يَرَى رَفْعَ الْيَدَيْنِ فِي الصَّلَاةِ، وقَالَ يَحْيَى، وَحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: كَانَ مَعْمَرٌ يَرَى رَفْعَ الْيَدَيْنِ فِي الصَّلَاةِ وسَمِعْت الْجَارُودَ بْنَ مُعَاذٍ، يَقُولُ: كَانَ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، وَعُمَرُ بْنُ هَارُونَ، وَالنَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ إِذَا افْتَتَحُوا الصَّلَاةَ وَإِذَا رَكَعُوا وَإِذَا رَفَعُوا رُءُوسَهُمْ. TRANSLATION: امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن عمر رضی الله عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں عمر، علی، وائل بن حجر، مالک بن حویرث، انس، ابوہریرہ، ابوحمید، ابواسید، سہل بن سعد، محمد بن مسلمہ، ابوقتادۃ، ابوموسیٰ اشعری، جابر اور عمیر لیثی رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں، ۳- یہی صحابہ کرام میں سے بعض اہل علم جن میں ابن عمر، جابر بن عبداللہ، ابوہریرہ، انس، ابن عباس، عبداللہ بن زبیر رضی الله عنہم وغیرہ شامل ہیں اور تابعین میں سے حسن بصری، عطاء، طاؤس، مجاہد، نافع، سالم بن عبداللہ، سعید بن جبیر وغیرہ کہتے ہیں، اور یہی مالک، معمر، اوزاعی، ابن عیینہ، عبداللہ بن مبارک، شافعی، احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں، ۴- عبداللہ بن مبارک کہتے ہیں: جو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ہیں ان کی حدیث ( دلیل ) صحیح ہے، پھر انہوں نے بطریق زہری روایت کی ہے، ۵- اور ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے“ والی ثابت نہیں ہے، ۶- مالک بن انس نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۷- عبدالرزاق کا بیان ہے کہ معمر بھی نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۸- اور میں نے جارود بن معاذ کو کہتے سنا کہ ”سفیان بن عیینہ، عمر بن ہارون اور نضر بن شمیل اپنے ہاتھ اٹھاتے جب نماز شروع کرتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے“۔
ALLAH ﷻ❤️ Apko khoob nawaze or apke zariye hame hamesha hidayat par rakhe or ba imaan momin musalman asani ki maut k sath is duniya se huzoor ﷺ 🌹 ka ashiq hi rukhsat farmaye... Aameen summa Aameen ❤️
السلام علیکم۔ ﷲ پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے۔ ایک چھوٹا سا مشورہ ہے حضور کہ آپ جو حدیث بیان کریں تو اسکا متن مع ترجمہ لنک میں منسلک کر دیں، بڑا فائدہ ہوگا۔
aap par ALLAH ki khaas inayat he ماشاءاللّٰه ❤
Very impresed by your evidence
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ پاک مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Mufti Rashid Sahib's arguments are based on very deep terms, everyone may not have enough sense to understand this thing completely. Because some filks are still blindfolded by the idiotic and childish talk of the engineer ali mirza.
I congratulate Mufti Rashid Sahib for guiding us in such simple terms. And I pray for him that may Allah increases his knowledge.
Exactly,
You can’t make them understand these logics as usually they don’t have enough mental level
ur right
❤❤
@@Chatha_ lol
Literally brother you said very true
استاد العلماء ہمدرد قوم و ملت پاسبان مسلک رضا مناظر کبیر حضرت العلام مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب زیدہ شرفہ زندہ باد پائندہ باد 🌹❤️🌹
جن کا عقیدہ آ کے توسط سے سلامت ہے اس کا صدقہ جاریہ آپ کو قیامت تک ملتا رہے گا۔۔ ایسے ہوتے ہیں میرے اعلیٰ حضرت کے جانشین۔۔ الحمدللہ
ماشااللہ
ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو نظر بد سے محفوظ رکھے
Ameen
Mai to Mufti sahab ka fan hogaya hu Allah Mufti sahab ko khusha w Aabad rakhe..Aameen ❤️ india
مناظر کبیر قاطع کفر و شرک ماہر علوم و فنون حضور مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب زیدہ شرفہ زندہ باد پائندہ باد 🌹❤️🌹
لاکھوں کا عقیدہ وہابی ہونے سے بچا مفتی راشد محمود رضوی دامت برکاتہم العالیہ کی وجہ سے اللہ تعالی سلامت رکھے ❤️
تم لوگوں نے اپنے دین کو بدعتوں میں چھپا دیا ہے اس کو اتنا مشکل بنا دیا ہے فرقوں میں بانٹ دیا ہے۔
تمھارےزندہ یا مر دہ با باؤں نے میرا ایک چھٹے سے چھوٹا کام بھی نہیں کیا وہ ایک تنکا بھی نہیں ھلا سکتے میری جو بھی مشکل دور کی ہے صرف اللہ نے کی ہےتم لوگ عملی شرک کرتے ہو میں نے تمہار فر قہ پچا س سا ل کے بعد اسیی جھوٹ کی وجہ سے چھوڑا ہے ۔۔الحمد للہ اللہ نے مجھے ھدایت دی
@@waqarahmed8801 arey jahil hamne firqun me nhi bantaa bilkey ahalsunah woh jamat h jo sahabah ka aqeeda tha wohi hai bki tm loog jahil ho jo iss baat ko nhi samjtey
@@rim-userbilkul darust farmaya Masha Allah ehdenassiratalmusraqeem ka rasta ahele sunnat wal jamaat ka hai
@@waqarahmed8801 Abey jahil bewakoof Insaan
Nabi kareem swh ne keh diya hai Ummat 73 firqo mein hogi
Toh tu khud ka firqa banake hamein badnaam kar raha hai
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ. ح وحَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، قَالَ: حَدَّثَنِي صَفْوَانُ نَحْوَهُ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَزْهَرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَرَازِيُّ، عَنْ أَبِي عَامِرٍ الْهَوْزَنِيِّ، عَنْمُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، أَنَّهُ قَامَ فِينَا، فَقَالَ: أَلَا إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فِينَا، فَقَالَ: أَلَا إِنَّ مَنْ قَبْلَكُمْ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ افْتَرَقُوا عَلَى ثِنْتَيْنِ وَسَبْعِينَ مِلَّةً، وَإِنَّ هَذِهِ الْمِلَّةَ سَتَفْتَرِقُ عَلَى ثَلَاثٍ وَسَبْعِينَ: ثِنْتَانِ وَسَبْعُونَ فِي النَّارِ، وَوَاحِدَةٌ فِي الْجَنَّةِ وَهِيَ الْجَمَاعَةُ، زَادَ ابْنُ يَحْيَى، وَعَمْرٌو فِي حَدِيثَيْهِمَا: وَإِنَّهُ سَيَخْرُجُ مِنْ أُمَّتِي أَقْوَامٌ تَجَارَى بِهِمْ تِلْكَ الْأَهْوَاءُ كَمَا يَتَجَارَى الْكَلْبُ لِصَاحِبِهِ، وَقَالَ عَمْرٌو: الْكَلْبُ بِصَاحِبِهِ لَا يَبْقَى مِنْهُ عِرْقٌ وَلَا مَفْصِلٌ إِلَّا دَخَلَهُ .
ابوعامر ہوزنی کا بیان ہے کہ حضرت معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہما ہم میں خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے اور کہا : خبردار ! تحقیق رسول اللہ ﷺ ہم میں کھڑے ہوئے اور فرمایا :’’ خبردار ! تم سے پہلے اہل کتاب بہتر ( 72 ) فرقوں میں تقسیم ہوئے تھے اور یہ ملت تہتر ( 73 ) فرقوں میں تقسیم ہو گی ۔ بہتر ( 72 ) آگ میں جائیں گے اور ایک فرقہ جنت میں جائے گا اور یہی ’’ الجماعۃ ‘‘ ہو گا ۔‘‘ ابن یحیی اور عمرو نے اپنی روایتوں میں مزید کہا :’’ بلاشبہ میری امت میں سے کچھ قومیں نکلیں گی ان میں یہ اہواء ( من پسند نظریات اور اعمال کو دین میں داخل کرنا ) ایسے سرایت کر جائیں گی جیسے کہ باؤلے پن کی بیماری اپنے بیمار میں سرایت کر جاتی ہے ۔‘‘ عمرو نے کہا :’’ باؤلے پن کے بیمار کی کوئی رگ اور کوئی جوڑ باقی نہیں رہتا جس میں اس بیماری کا اثر نہ ہو ۔‘‘
Sunan Abu dawood 4597
ماشااللہ اللہ رب العزت علامہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب عمر خضری عطا فرمائے
آمین
Allah paak apko apne hifzo aman me rakhe , aur sari buri nazaro aur burayi se bachaye , aur salamat rakhe apko aameen
Ap jaise mufti , ki bahot zaroorat hai
Fiamanallah mufti sahab , from india (muhaddeese kabeer -allama ziyaul mustafa ki mureed )
ماشاءاللّٰه مفتی صاحب اللہ تعالیٰ اپ کو بری نزرسے بچے امین
Ma sha allah
Kamal kr diya mufti sahab Allah pak ap ko salamat rakha ameen
Love you mufti Rashid mehmood rizvi shb zindabad love 💕💖💕
اللہ کریم مفتی راشد محمود صاحب کو عافیت والی لمبی زندگی عطا فرما تاکہ ہم ان کے علم سے مستفیض ہوتے رہیں یا اللہ ایسے عالم دین کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم رکھنا امین یا رب العالمین
Engineer engineer hota hy or alim alim hota hy.
mtlb alim hony k lye dunyawi tor pr jahil hona chye?
@@usama6811 matlb yea k jasy doctor doctor hota hy daku daku hota hy dono k kam or naam m farak hy bhai
Jhoota Mufti hai ye
@@usama6811 nice 😂
@@wajld_aftab_shezu_km1995 aur jin hadees ki kitson se dalail de raha he wo bhi jhooti hain?kyun ki wo books se dalail de raha hai.aur logic se.
اللہ تعالیٰ ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائیں اور مزید استقامت عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔
اگر آپ نہ ہوتے تو یہ منگول ہمیں کب کا گمراہ کر دیتا
جزاك الله خيراً في الدارين و بارك فيك و حفظك و نصرك.
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زنداباد مفتی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے۔💚
I was wahabi but after listening to Mufti sahab I am sunni .
Allah aap ko istiqamat ataa farmaye ameen ameen ameen
MashaAllah.
Welcome
اللہ آپکو ہمیشہ سنیت پر قائم رکھے آمین
@@rakibattari4681 shukria bhai
مبارک ھو بھائی جان
I was 2 number Mirza Engineer follower, Now I am Sunni Alhamdulillah
ma sha Allah
ماشاء الله
ماشاء اللّٰہ بھائی
Same
Alhumdulillah
ماشاءاللہ۔۔
ماشآءاللّٰه عزوجل، بہترین وضاحت تشفی بخش جواب۔
Allah karim ulama e ahle haq ko salamat rakhe
بہت خوب جناب مفتی صاحب زبردست 💯👍👌📢💖💖💖💖💖
واہ قبلہ مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ❤❤❤
اللہ تعالیٰ میرے پیارے مفتی صاحب کو سلامت رکھے۔آمین ثم آمین 😭😭💚💜😊
Mashallah Mufti Sahib Ka ye bayan Masterpiece Hai. Ye sab gair muqalideen/wahabi/Mirza ke dhokon ka tashafi jawab Diya. Ab wo log Jo gair muqalideen ke dhoke mein akar Rafa yafdain Karne lag Gaye ab wapis tark e rafah yadain par ajain ye bayan sunain.
اسلام علیکم ! مفتی صاحب آپ سے درخواست ہے کہ جو احادیث کی کتابیں ہے صحاح ستہ اور اس کے علاوہ دیگر کتابیں۔۔
ان کا آپ APP بنا دیں تا کہ حوالے ڈھونڈنے میں آسانی ہو کیون کہ گوگل میں سرچ کریں تو ذیادہ تر گمراہ فرقوں کے PDF ملتے ہیں۔۔ اور بہت سارے ملتے بھی نہیں ہیں۔۔اردو میں۔۔۔آپ یہ کام کردیں تا کہ ہمارے لیے آسانی ہو جاۓ❤️❤️❤️❤️❤️🙂🙏🏻🙏🏻🙏🏻
بہت خوب فرمایا
علمی لیول آپ کا
سیاہ ستہ/صحاح ستہ
@@abdulwadood7172 جی بلکل شکریہ غلطی بتانے کا
@@abdulwadood7172
مس ٹائپ بھی ہوجاتا ہے کبھی
بد گمانی کرنے سے بہتر ہے پوچھ لیں پھر کوئی حکم لگاتے ہیں
Hadith ke name se aik app mujood ha apple store pe us mein sari books han. Lekin is bat ka yakeen ni ha ke us mein se Hadith hazaf ki hn kisi app bnane wale ne. Lekin us mein books sari han
Very well and in detailed explained ❤
ماشاء اللہ اللہ پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے
Mujhse bhi ek Ilmi kitabi bahut bahas karta tha rafaidein ke baare mein jabki mujhe jaankari nhi thi to mein bol deta tha ki mujhe pta nhi h lekin maine or bhi Mufti sahab se puchha to clear hua lekin is video se bilkul vajah ho gaya ki kya sahi h.
Bhai imam tirmizi ki 255 or 256 hadish bhi pad Lena to sab clear ho jayega
Ap tarmidi ki 257 no hadees bhi parhna @@sakiransari8470
आपका वीडियो देखकर मैं भावुक हो गया।हमें अपने सुन्नी को बचाने के लिए इस तरह के और वीडियो की जरूरत है। अल्लाह आपको और इल्म, सेहत और लंबी उम्र दे
Mufti Sb Allah Pak apke ilm o halam men barkat farmaye ... Engineer jese Shetan atay rahenge har dor men jinkay liye Mufti sb jese Ulma kafi hen ❤
ماشاءاللّٰه ۔مفتی صاحب ۔الله آپکو صحت یابی والی لمبی عمر عطاء فرماۓ ۔آمین
مفتی راشد رضوی صاحب حفظہ اللہ زندہ باد ♥️
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب اللہ پاک آپکا سایہ اہل سنت پر تادیر قائم رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
Masha Allah Mufti sb dil khush hogya Shukar Alhumdlillah
جزاک اللہ خیراً کثیرا مفتی صاحب ♥️
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ اللہ پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے دنیا وآخرت میں بھلائی دے
Jam e Tirmazi - 255
کتاب:کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب:باب: رکوع کے وقت دونوں ہاتھ اٹھانے (رفع یدین) کا بیان
ARABIC:
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ مَنْكِبَيْهِ وَإِذَا رَكَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ وَزَادَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ فِي حَدِيثِهِ، وَكَانَ لَا يَرْفَعُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ .
TRANSLATION:
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ نماز شروع کرتے تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ انہیں اپنے دونوں کندھوں کے بالمقابل کرتے، اور جب رکوع کرتے اور رکوع سے اپنا سر اٹھاتے ( تو بھی اسی طرح دونوں ہاتھ اٹھاتے ) ۱؎۔ ابن ابی عمر ( ترمذی کے دوسرے استاذ ) نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا ہے، دونوں سجدوں کے درمیان نہیں اٹھاتے تھے۔
جزاک اللہ مفتی صاحب
اللہ پاک آپ پر رحمت کرے
Great work.. great explanation..great knowledge, May Allah bless you 🙏 💖
حقیقت میں تو مفتی صاحب علمی کتابی ہیں
Ya Allah hum sub ko hadayat atta farma da (AMEEN)
What a great scholar😍
ماشااللہ مفتی صاحب کا علم پے اتنا عبور ہےتو سوچیں ہمارے امام ابو حنیفہ امام مالک کے علم کا کیا عالم ہو گا
سبحان اللہ ❤
کیا بات ہے مفتی صاحب
Sub sunnio ko chahiye k apna apna imaan bachaye aur mufti Sahab k channel ko subscribe Karen aur is channel ko 2sre sunnio tak b pohonchaye rahnumai k liye mufti Sahab k ilm me Allah pak mazeed barkaten aur izafa farmaye aameen
اسلامی تاریخ میں اسطرح کی تحقیق کسی نے پیش نہیں کی احناف کے موقف کو صحابہ رضی اللہ عنہم کے عمل سے ثابت کیا ہے جزاک اللہ مفتی صاحب
salamat rahain mufti sahab ❤
صحیح مسلم
کتاب: نماز کا بیان
باب: نماز میں سکون کا حکم اور سلام کے وقت ہاتھ سے اشارہ کرنے اور ہاتھ کو اٹھانے کی ممانعت اور پہلی صف کو پورا کرنے اور مل کر کھڑے ہونے کے حکم کے بیان میں
حدیث نمبر: 970
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ مِسْعَرٍ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ الْقِبْطِيَّةِ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْنَا السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَأَشَارَ بِيَدِهِ إِلَی الْجَانِبَيْنِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَامَ تُومِئُونَ بِأَيْدِيکُمْ کَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ إِنَّمَا يَکْفِي أَحَدَکُمْ أَنْ يَضَعَ يَدَهُ عَلَی فَخِذِهِ ثُمَّ يُسَلِّمُ عَلَی أَخِيهِ مَنْ عَلَی يَمِينِهِ وَشِمَالِهِ
ترجمہ:
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، مسعر، ابوکریب، ابن ابی زائدہ، مسعر، عبیداللہ بن قبطیہ، جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز ادا کرتے تھے ہم السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ اور السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ کہتے اور اپنے ہاتھوں سے دونوں طرف اشارہ کرتے تھے تو رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا تم اپنے ہاتھوں سے اس طرح اشارہ کرتے ہو جیسا کہ سرکش گھوڑے کی دم تم میں سے ہر ایک کے لئے کافی ہے کہ وہ اپنی ران پر ہاتھ رکھے پھر اپنے بھائی پر اپنے دائیں طرف اور بائیں طرف سلام کرے۔
MASHA ALLAH Great Ilmi evidence❤
بہت خوب لا جواب اور بے مثال اندازِ بیان
Labaik ya RASOOL صلى الله عليه وسلم
Mashallah very good and nice 🌹🌹👍
Sarkar ki Amad marhaba marhaba marhaba 👍👍
I love Mufti Rashid Mahmud razwi sb❣️❣️
قیامت کے دن اپنے سارے اچھے اعمال محترم مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو دینا چاہتا ہوں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے دنیا و آخرت میں اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
masha allah
kya baat hai
allah paak aapko aur apki saari team ko jazaa de
اللّه آپ کو سلامت رکھے ❤
Masha Allah..mufti sahib haqeeqat me Deen ka kam ker rahy he..fitna e jehlmi ko ayaan ker rahey he..Allah inko mazeed ezaton se nawazy..ameeen
الله ﷻ مفتی صاحب کی عمردراز فرماۓ اﷺمین
Labbaik labbaik ya Rasool Allah ❤️❤️❤️❤️
Daleel# 2: Hazrat Ali (raz.) se rivayat hai ke, “Nabi (sallallahu alaihi wa sallam) Ibtidaay-e-Namaz me Hath Uthaate the Phir ba’d me Nahi Uthaate the.” [Al-Illal Al-Waaridah Fi Ahadees An-Nabawiyah 4/106, SANAD SAHEEH]
Muwatta imam Muhammad Hadith [59] From Malik from Ibn Shihab from Salim Ibn Abdullah from Ibn Umar (Radi Allahu Anhu) that the Messenger of Allah (Sallalahu Alayhi Was-Sallam) used to raise his hands to the level of his shoulders when he began the prayer and when he went into ruku (bowing) and raised his head from the ruku (bowing) he raised his hands in the same way, saying, “Allah hears whoever praises him, our Rab and praise belongs to You.” He did not do the same (raise his hands to his shoulders) in the sujud (prostration).
Engineer ka baba Abdul wahab najdi hai 🤣🤣🤣🤣.
Ishi liy tu khata ha babo ka khuda ur ha katabo (books 📚) ka khuda ur ha... Mojay lagta hai is babay ki waja say....
zinda bad mufti saab
Masha allah
Allah paak aapko salamat rakhe
*Beshak 💯 Percent Right*
*Very Nice Video* 👌🏻
Mufti Rashid Mehmood Rizvi Sahab ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ❤❤❤❤❤
Love 💕 you mufti sahib
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ پاک آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائے آمین ثم آمین❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ مفتی صاحب
اللہ کریم کا ایک بہت بڑا فیصلہ ہے جس کا عقیدہ توحید ہو گا وہی جنت میں داخل ہوگا اگر عقیدہ توحید نا ہوا تو جنت میں قطعن داخل نہیں ہوگا لوگ عقیدہ توحید سیکھیں اور سمجھیں اور اس پر عمل کریں یہ اللہ کریم کا حکم ہے اور آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی یہی حکم دیا ہے۔
💝 Masha 💝 Allah 💝 mufti 💝 Sahab 💝💝💝💝💝
آپ نے مرزا کی احمقانہ اور بچکانہ باتوں کے جوابات بہت ہی زبردست طریقے سے دئیے ہیں۔۔۔
Mufti sb ap jese muhaqqiq aalim hmari shan hain.
ماشاءاللہ ♥️
Bahut khub Mufti Sahab ❤️
Labaik ya NABI صلى الله عليه وسلم
لبیک یارسول اللہﷺ لبیک یارسول اللہﷺ لبیک یارسول اللہﷺ
بہت خوب مفتی صاحب 🌹💞💞💞💞💞🌹
Ma sha Allah mufti sahib excellent work
Mashallah mufti sahab allah apko lami umraa achin sehat de
Jam e Tirmazi - 256
کتاب:کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب:باب: رکوع کے وقت دونوں ہاتھ اٹھانے (رفع یدین) کا بیان
ARABIC:
قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ أَبِي عُمَرَ. قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ، وَعَلِيٍّ، وَوَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، وَمَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، وَأَنَسٍ، وأبي هريرةَ، وأبي حُمْيدٍ، وَأبي أُسَيْدٍ، وسَهْلِ بن سعدٍ، وَمُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ، وأبي قتادةَ، وَأبي موسى الأشعري، وجابرِ، وعُمَيْرٍ اللَّيْثِيِّ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَبِهَذَا يَقُولُ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِنْهُمْ ابْنُ عُمَرَ، وَجَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، وَأَبُو هُرَيْرَةَ، وَأَنَسٌ وَابْنُ عَبَّاسٍ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ وَغَيْرُهُمْ، وَمِنَ التَّابِعِينَ الْحَسَنُ الْبَصْرِيُّ، وَعَطَاءٌ، وَطَاوُسٌ، وَمُجَاهِدٌ، وَنَافِعٌ، وَسَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، وَسَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ وَغَيْرُهُمْ، وَبِهِ يَقُولُ: مَالِكٌ، وَمَعْمَرٌ، وَالْأَوْزَاعِيُّ، وَابْنُ عُيَيْنَةَ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، وَالشَّافِعِيُّ، وَأَحْمَدُ، وَإِسْحَاق، وقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ: قَدْ ثَبَتَ حَدِيثُ مَنْ يَرْفَعُ يَدَيْهِ، وَذَكَرَ حَدِيثَ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، وَلَمْ يَثْبُتْ حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ، حَدَّثَنَا بِذَلِكَ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الْآمُلِيُّ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ زَمْعَةَ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ، قَالَ: وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، قَالَ: كَانَ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ يَرَى رَفْعَ الْيَدَيْنِ فِي الصَّلَاةِ، وقَالَ يَحْيَى، وَحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: كَانَ مَعْمَرٌ يَرَى رَفْعَ الْيَدَيْنِ فِي الصَّلَاةِ وسَمِعْت الْجَارُودَ بْنَ مُعَاذٍ، يَقُولُ: كَانَ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، وَعُمَرُ بْنُ هَارُونَ، وَالنَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ إِذَا افْتَتَحُوا الصَّلَاةَ وَإِذَا رَكَعُوا وَإِذَا رَفَعُوا رُءُوسَهُمْ.
TRANSLATION:
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن عمر رضی الله عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں عمر، علی، وائل بن حجر، مالک بن حویرث، انس، ابوہریرہ، ابوحمید، ابواسید، سہل بن سعد، محمد بن مسلمہ، ابوقتادۃ، ابوموسیٰ اشعری، جابر اور عمیر لیثی رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں، ۳- یہی صحابہ کرام میں سے بعض اہل علم جن میں ابن عمر، جابر بن عبداللہ، ابوہریرہ، انس، ابن عباس، عبداللہ بن زبیر رضی الله عنہم وغیرہ شامل ہیں اور تابعین میں سے حسن بصری، عطاء، طاؤس، مجاہد، نافع، سالم بن عبداللہ، سعید بن جبیر وغیرہ کہتے ہیں، اور یہی مالک، معمر، اوزاعی، ابن عیینہ، عبداللہ بن مبارک، شافعی، احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں، ۴- عبداللہ بن مبارک کہتے ہیں: جو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ہیں ان کی حدیث ( دلیل ) صحیح ہے، پھر انہوں نے بطریق زہری روایت کی ہے، ۵- اور ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے“ والی ثابت نہیں ہے، ۶- مالک بن انس نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۷- عبدالرزاق کا بیان ہے کہ معمر بھی نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۸- اور میں نے جارود بن معاذ کو کہتے سنا کہ ”سفیان بن عیینہ، عمر بن ہارون اور نضر بن شمیل اپنے ہاتھ اٹھاتے جب نماز شروع کرتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے“۔
ALLAH ﷻ❤️ Apko khoob nawaze or apke zariye hame hamesha hidayat par rakhe or ba imaan momin musalman asani ki maut k sath is duniya se huzoor ﷺ 🌹 ka ashiq hi rukhsat farmaye... Aameen summa Aameen ❤️
ماشا اللہ ۔۔۔۔ اللہ سلامت رکھے مفتی راشد محمود حفظہ اللہ تعالی کو ۔۔۔۔ مرزا اور طارق مسعود وغیرہ بچے ہیں اس شخص کے سامنے
Mustafa ka diwana salamat rahe
MashaAllah Zabardast Mufti Sahab ❤️
Allah AP ko lambi zindgi da.Or hamasha Deen ke khidmat karta rahain
Mufti rashid mehmood rizvi sahab❤❤
❤❤❤بارک اللہ فی علمِک وعملِک وزادک اللہ شرفاً
Please make more videos and exposed him harder ❤️❤️
الغرص جو لوگ نماز مین رافع الدین کرتے ہین اور جو لوگ نماز مین رافع الدین نہین کرتے دونوں سنت رسولﷺ کے مطابق نماز ادا کرتے ہین۔
السلام علیکم۔
ﷲ پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے۔
ایک چھوٹا سا مشورہ ہے حضور کہ آپ جو حدیث بیان کریں تو اسکا متن مع ترجمہ لنک میں منسلک کر دیں، بڑا فائدہ ہوگا۔
آپ نے درست فرمایا ہے
Mene sb ulma k byan suny per mjhe ahlesunnat ka andaz ur her bat achi lgi
Ma Sha Allah Mofti Rashad saihb Allah pak ap ko lambi Zindagi ata farmay
Mashaallah naya firqa kitabi ko nikalne na den jazakallah mufti sahab
مفتی صاحب کیسی مثالیں دے رہے ہیں اب آپ بڑے ہو چکے ہیں
Ma sha Allah