Who Was Khawaja Ahmad Yesevi | Urdu/Hindi
Вставка
- Опубліковано 16 жов 2024
- This video is the Biography of Peer e Turkistan, Khawaja Ahmed Yasavi. He was one of the earliest Sufis/Shiekhs of Turkish Islamic History. Khwaja Ahmad Yassavi founded the first Turk Sufi Silsila 'Yasavia'.
#ahmedyesevi #peereturkistan #Biographies #Outofthebox
Subhanallah
Zabardast... Dekho kitna piyaara hai hamara Islam... Aj kal k firko ny tabha or gumra kr dia hai logo ko... Allah apse razi ho....
Very nice MAshaAllah, glad to see some one in Pakistan is doing this research work
Brother write Allah with capital"A
@@aethesticandnoha668 okay brother
Selamünaleyküm from Turkey 👋👋
Walaikum Salaam😊
mashaAllah nice info. bs background music kam karde please
جزاک اللّہ
کروڑوں سلام ھو سلسلۂ عالیہ نقشبندیہ کے عظیم بزرگ خواجہ ابو یوسف ھمدانی رحمہ اللہ تعالی کی ذات با برکات پر کہ جن کی نگاہ ناز نے احمد یسوی رحمہ اللہ تعالی جیسی شخصیت تیار کر کے مسلمانوں کی اصلاح فرمائی
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اسلام علیکم جناب دیوانے حکمت اردو میں کہاں ملے گا
Nice
Mavera Jo drama he us mai haji Ahmed ko hi dekhaya he na
Yes
Love from kashmir
Syed mirak shah kashani❤
I am Khoja turk I am from India
❤
Moradabad? Can you please tell about Bobna and Tirklu Turks residing in India
@@zab0797 Yes, there are Bobna Turks in Moradabad.
There is no known painting of Khwaja Ahmed Yasavi, but he would look like someone from Central Asia.
younus emre❤
Sallallahu alehi va sallam
Background music nAme plzz...
Desert Caravan
SubhanAllah
اھل مطالعہ احباب جانتے ھیں کہ
علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ تعالی پر ان کے چند اشعار کی وجہ سے علماء نے ان پر کفر کا فتوی لگا دیا تھا جس کی وجہ سے لوگ ان کو عزت کی نگاہ سنہیں دیکھتے تھے علامہ بہت پریشان رھتے اور اکثر روتے رھتے کسی نے علامہ کو مشورہ دیا کہ آپ غوث زماں خواجہ اعلی حضرت شیر ربانی میاں شیر محمد شرقپوری نقشبندی رحمہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں جائیں وہ ضرور کوئی حل نکال دیں گے علامہ غوث زماں خواجہ اعلی حضرت شیر ربانی میاں شیر محمد شرقپوری نقشبندی رحمہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں حاضر ھوئے اور بہت روئے اعلی حضرت شیر ربانی رحمہ اللہ تعالی نے انکے دل کی بے چینی دیکھی تو اپنا دست شفقت انکے کندھے پر رکھا اور دل کی کیفیت جان لی اور فرمایا جا اقبال ھم اعلان کرتے ھیں کہ
علماء نے تم پر کفر کا فتوی لگایا ھے یہی علماء تیرے اشعار منبروں پر چڑھ کر پڑھا کریں گے اعلی حضرت شیر ربانی رحمہ اللہ تعالی کے اس فرمان کے بعد علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ تعالی کی عزت اس قدر بڑھ گئی کہ جو علماء اقبال کو دیکھنا پسند نہیں کرتے تھے وہ علامہ اقبال کی صدارت میں اپنے مذھبی جلسے کروانے لگے جب علامہ محمد اقبال نے ان سب معاملات کا مشاھدہ کیا تو بے ساختہ بول اٹھے
لگا سکتا ھے اندازہ کون ان کے زور بازو کا
نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ھیں تقدیریں
سبحان اللہ اللہ پاک غوث زماں خواجہ اعلی حضرت شیر ربانی رحمہ اللہ تعالی کے درجات مزید بلند فرمائے آمین
In ki shadi kis se hoi thi r in k bachon k bary main b koi knowledge nai h
خواجہ احمد یسویؒ کے بارے میں کوی زیادہ مستند معلومات میسر نہیں ہیں۔
لیکن کہا جاتا ہے کہ بخارا جاکر کہ خواجہ یوسف ہمدانیؒ کی شاگردی اختیار کرنے سے پہلے آپ نے شادی کی(یہ معلوم نہیں کس سے)، جس سے آپکا ایک بیٹا ابراہیم(جو چھوٹی عمر میں ہی قتل ہوگۓ تھے) اور ایک بیٹی Gevher Khushnas تھیں۔
آپکی بیٹی سے ہی پھر آپکا سلسلہ نسب آگے چلا۔
Source👇
www.researchgate.net/publication/328973245_AHMED_YASAWI_LIFE_WORDS_AND_SIGNIFICANCE_IN_THE_KAZAKH_CULTURE