CONVERSING ISLAM - Season 3 - Episode - 5 - Fikri Gumrahi Kay Panch Asbab - Hamza Ali Abbasi
Вставка
- Опубліковано 10 жов 2024
- CONVERSING ISLAM - Season 3 - Episode - 5 - Fikri Gumrahi Kay Panch Asbab - Hamza Ali Abbasi - Muhammad Hassan Ilyas
🔴 SUBSCRIBE 🔔: www.youtube.co...
▶ DONATIONS: www.ghamidi.or...
▶ About Ghamidi Center Of Islamic Learning:
"Ghamidi Center of Islamic Learning", an initiative of Al-Mawrid US, is established with a single purpose, to educate people of all ages about moral, ethical, and humane values as taught in Islam. Our aim is to separate history and culture from Islam and teach it in its purest form as a field of knowledge and not enforce it as a creed. We base our instruction method on argument and logic and encourage healthy criticism. An institute where traditional and historical knowledge can be understood as well as challenged with reason.
▶ DONATIONS: www.ghamidi.or...
▶ CONNECT with us:
◼ WEBSITE: www.ghamidi.org
◼ FACEBOOK: / ghamidicil
◼ UA-cam: / ghamidicil
#GCIL #JavedAhmedGhamidi #ConversingIslam #HamzaAbbasi #HassanIlyas #AlMawridUS
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
Very good discussion..May Allah reward you both..
Please reply on my 3 comments
سر آج تو آپ نے کمال کر دیا
God bless you. please upload episode daily.
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
Mohammad Shaikh sahab pr puri video he bna do sir g kuch or important points ke sath
❤👌🌷🌹❤Great topic❤💞❤🌹🌷
Jazakallag both of you ❤
❤❤
यू पीपल डूइंग ग्रेट वर्क ।💫
Please reply on my 3 comments
دراصل جب ہم نے یہ حتمی طور پر طے کر لیا ھوتا ھے کہ ایک راۓ جو کبھی ھمارے بڑوں نے دی تھی وہ غلط کیسے ھو سکتی ھے ؟ اور کیا دین اب ساڑھے چودہ سو سال کے بعد آ کر ایک غامدی صاحب کو ہی سمجھ آیا ھے
یہ وہ باتیں ھیں جو ہمیں سوچنے نہیں دیتیں اور جب ہم اپنے سوچنے پر پابندی لگا لیتے ھیں ۔ سوال اٹھانے پر پابندی لگا لیتے ھیں تو پھر ایسا ہی رد عمل ظاہر کرتے ھیں جسکا زکر حمزہ صاحب نے اپنی گفتگو کے آغاز میں کیا ۔۔۔
أستاذ محترم کی تو خیر 50 سالہ ریاضت ھے اس سمندر میں اور سمجھا سمجھا کر انکی تو زبان لکڑی ھو گیٸ ھے ۔
اللہ تعالی استاذ محترم غامدی صاحب پر اپنی رحمتوں کا نزول فرماۓ رکھے
@@electronicsurdupakistan9181 انتظار نہ کرو ۔ اسٹڈی کرو بھائ جان
Janab please Russia Ukraine ki b baat karein
Please Please answer me that what is the rule of sharia on the hair of a man, giving full information about the length of the hair, whether it is permissible to braid the hair or get dreadlocks, make a video on it because no one has debated on it. And didn't even make it a point to talk. So please do let me know about it in detail.
سر کیا نماز کا قاٸم کرنا اسلامی ریاست کے سربراہ یا نظم اجتماعی کے سربراہ کی ذمہ داری نہیں ہے
कृपा मुझे इस बात का जवाब दे की मर्द के बालो पर शरीयत का क्या हुकम है, बालो की लंबाई, बालो की चोटी गुथना या ड्रेडलॉक करवाना जाइज है या नहीं इसकी पूरी जानकारी देते हुए इस पर वीडियो बनाए क्यूंकि इस पर किसी ने बहस नहीं की और इसे बात करने का मौज़ू ही नहीं बनाया । तो कृपया करके आप मुझे इसकी जानकरी दे विसतार से।
براہ کرم مجھے جواب دیں کہ مرد کے بالوں کا شرعی حکم کیا ہے، بالوں کی لمبائی کے بارے میں مکمل معلومات دیں، بالوں کی چوٹی لگانا جائز ہے یا ڈریڈ لاک "Dreadlocks" لگانا، اس پر ویڈیو بنائیں کیونکہ کسی نے بحث نہیں کی۔ اور بات کرنے کا موقع بھی نہیں دیا۔ تو براہ کرم مجھے اس کے بارے میں تفصیل سے بتائیں۔
If dreadlocks make u arrogant and gives you perception that you are better then others then its not permissible or basically anything in life.
@@teslastan agar me fashion ke tor pr rakhu to...
@@mohammad-zaid3663 rakh lo kuch ni hota
@@areedkhalid6549 are yu kehte ki tum khuda ki bnai takhleed ko bigaad rhe ho
بہ اسم تعالیٰ ۔ میں منکر حدیث نہیں ھوں پھر بھی واسطہ پر شک ھے ۔ رسول اللہ نے جو عمل کیا ، امت کو کرنے کا حکم دیا اور جو عمل انکے سامنے ہوا اور آپ نے خموشی اختیار کی اسے حدیث کہتے ہیں ۔ اور حدیث لکھنے والوں کو محدث کہا جاتا ہے ۔ کسی بھی محدث مثلاً امام بخاری اور امام مسلم وغیرہ نے رسول اللہ کو نہ کبھی دیکھا نہ کبھی سنا بلکہ رسول اللہ کی زندگی میں یہ لوگ پیدا ہی نہیں ہوے تھے ۔ لوگوں کے ذریعے سنی سنائی جھوٹی سچچی باتوں کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کر کے اپنی اپنی کتابوں میں لکھدیا اور آگے چل کر اس کا نام رکھدیا ، حدیث ، ۔ اسطرح علماء جسے لگ بھگ 1300 برسوں سے حدیث کہتے آرہے ہیں وہ حدیث نہیں بلکہ حدیث کے نام پر سنی سنائی جھوٹی سچچی روایات کا مجموعہ ہے ۔اسی نام نہاد حدیث کے نام پر معصوم مسلمانوں کو علماء بیوقوف بناتے آرہے ہیں ۔ اسلیے مسلمانوں سے گزارش ہے کہ علماء کے ذریعے مزھب کو نہ سمجھیں بلکہ خود قرآن اور صحیح حدیث کا ترجمعہ عقل اور کھلے دماغ سے پڑھیں اور سمجھیں ۔تب صحیح اسلام کو سمجھنگے۔انشاالاہ ۔ نہیں تو پاپی پیٹ کی خاطر علماء صدیوں سے بیوقوف بناتے آرہے ہیں اور بناتے رہنگے ۔