عمار بھائی کہتے ہیں پنجابیوں نے پاکستان کو صرف اِس لئے قبول کیا شامل ہونے پر راضی ہوئے کیونکہ انڈیانا جاگیریں قومیا رہا تھا اور حقیقی طور پر انکا تحریک آزادی میں کوئی کردار نہیں تھا کیونکہ اکثر جاگیردار تو انگریزی کے ٹاؤٹ و نوازنے ہوئے مجبوری سے پاکستان میں آئے + پنجاب کا بٹوارا اِس طرح کیوں ہوا یہ نصف یہاں نصف وہاں
Buzdar you are a highly uninformed person Why are you silent on Babara Massacre and all the atrocities that are committed against Pashtuns You do not have any knowledge about his educational background
اس ویڈیو کا موضوع کیا تھا غور کیا ؟ کن اعتراضات کا جواب دیا ؟ ویڈیو سنے بغیر اعتراض داغ دینا آسان ہے ۔ سوال یہ تھا باچا خان نے کھلے دل سے پاکستان تسلیم کیا ؟ تین جون کے پلان منظوری پر یہ کہنا کہ کانگریس نے ہمیں بھیڑیوں کے آگے ڈال دیا تب کونسا بابڑہ واقعہ ہوا تھا ؟
Very informative
تھینکس رانا صاحب
گڈ لک بزدار صاحب
شکریہ جناب
عمار بھائی کہتے ہیں پنجابیوں نے پاکستان کو صرف اِس لئے قبول کیا شامل ہونے پر راضی ہوئے کیونکہ انڈیانا جاگیریں قومیا رہا تھا اور حقیقی طور پر انکا تحریک آزادی میں کوئی کردار نہیں تھا کیونکہ اکثر جاگیردار تو انگریزی کے ٹاؤٹ و نوازنے ہوئے مجبوری سے پاکستان میں آئے + پنجاب کا بٹوارا اِس طرح کیوں ہوا یہ نصف یہاں نصف وہاں
یار پنجاب اور بنگال کو تقسیم کس نے کرایا ؟ جناح تو پورا پنجاب اور بنگال چاہتے تھے یہ تو سیکولر کانگریس نے مذہبی بنیادوں پر صوبے زبردستی تقسیم کرایے
Buzdar you are a highly uninformed person Why are you silent on Babara Massacre and all the atrocities that are committed against Pashtuns You do not have any knowledge about his educational background
اس ویڈیو کا موضوع کیا تھا غور کیا ؟ کن اعتراضات کا جواب دیا ؟ ویڈیو سنے بغیر اعتراض داغ دینا آسان ہے ۔ سوال یہ تھا باچا خان نے کھلے دل سے پاکستان تسلیم کیا ؟ تین جون کے پلان منظوری پر یہ کہنا کہ کانگریس نے ہمیں بھیڑیوں کے آگے ڈال دیا تب کونسا بابڑہ واقعہ ہوا تھا ؟
اللّٰہ تعالیٰ کی رحمتیں ہوں حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کےمرقد پر ۔
آمین