Aqwal e zarree-n | Ep 78 | aamal e dahwul arz | 25 zil qada | hajj | khums ke masayel |
Вставка
- Опубліковано 12 лис 2024
- Aqwal e Zarree'n,
Episode: 78,
Aamal e Dahwel Arz,
25 Zill Qada
1_ Ghusl,
2_ Roza,
3_ Namaz
Namaz ka Tariqa:
2 Rakat
har rakat me Surah Alhamd ke bad
5_5 martaba Surah Al Shms aur Surah Al Zoha,
دحوالارض کا دن بہت ہی مبارک اور مسعود ہے اور اس دن کے مخصوص آداب اور اعمال ذکر ہوئے ہیں:
دحو الارض کا دن سال کے ان چار دنوں میں سے ایک ہے جس دن روزہ رکھنے کی فضیلت سارے دنوں سے زیادہ اور نمایاں خصوصیت کی حامل ہے۔ ایک روایت میں ہے کہ اس دن روزہ رکھنے کا ثواب 70/ سال کے روزه کے ثواب کے برابر ہے اور ایک روایت میں ہے، 70/ سال کا کفارہ ہے۔ لہذا جو شخص اس دن روزہ رکھے اور اس کی شب میں عبادت بجالائے اس کے لئے 100/ سال کی عبادت کا ثواب لکھا جاتا ہے۔
حضرت علی (ع) سے منقول ہے کہ آپ نے فرمایا: آسمان سے نازل ہونے والی سب سے پہلی رحمت 25/ ذی قعدہ کو نازل ہوئی ہے۔ لہذا جو کوئی اس دن روزہ رکھے اور شب عبادت میں بسر کرے اسے 100/ سال کی عبادت کا ثواب عطا کیا جائے گا۔ اسی طرح آپ نے فرمایا ہے: اگر کوئی شخص اس مبارک دن میں ذکر الہی میں مشغول ہو تو خداوند سبحان اسے ایک دوسرے سے جدا ہونے سے پہلے ہی ان حاجتوں کو پوری کردیتا ہے۔
اس دن روزہ رکھنا اور نماز پڑھنا مستحب ہے یعنی دن کے آغاز میں جب سورج نکل چکا ہو تو دورکعت نماز پڑھے۔ طریقہ یہ ہے:
ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 5/ بار سورہ "والشمس اور و الضحیٰ" پڑھے اور سلام پڑھنے کے بعد "لا حول ولا قوة الا باللہ العلی العظیم" کہے اور اسی طرح تحفة العوام یا مفاتیح الجنان سے اس دن کی مخصوص دعائیں اور اذکار پڑھے کیونکہ اس کے لئے بہت ساری دعائیں ذکر ہوئی ہیں۔
Episode: 78,
Ahkam~e~Shar'ee
khums ke masayel,
#share
#quran
@MissionIslamChannel
Mission Islam Channel (Shia)
Contact:
Mobile: +91 9651182776
E Mail: yunusmahuli@gmail.com
Maulana Yunus Haider Rizvi
Postal address:
Mehfil e Mustafa (s.a.w.w),
Kapaswadi,
Juhu Versoa link road,
Andheri, west
Mumbai,
Maharashtra
India 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
pin: 400053 - Розваги
Masha Allah qibla