Question Answer Session | With ShujaUddin Shaikh | Ameer-e-Tanzeem-e-Islami | Press Club Gujrat

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 лип 2023
  • Question Answer Session
    With ShujaUddin Shaikh
    Ameer-e-Tanzeem-e-Islami
    Press Club Gujrat
    Date : 23 July 2023
    Qur’an Academy, 36-K Model Town, Lahore, Pakistan.
    Phone: +92-42-35869501, +92-42-35869503
    info@tanzeem.org
    www.tanzeem.org

КОМЕНТАРІ • 18

  • @user-lm1gb7vt7h
    @user-lm1gb7vt7h 10 місяців тому

    آمین یارب العالمین

  • @user-lm1gb7vt7h
    @user-lm1gb7vt7h 10 місяців тому

    سبحان اللہ

  • @user-lm1gb7vt7h
    @user-lm1gb7vt7h 10 місяців тому

    سبحان اللہ❤

  • @gulamsarwar9700
    @gulamsarwar9700 10 місяців тому +1

    Jazakallah zamana gawah hai.

  • @bilalchaudhary8110
    @bilalchaudhary8110 10 місяців тому

    السلام علیکم ورحمتہ اللۀ وبرکاتہ
    شجاع الدین صاحب سلامتی ہو آپ پہ
    أپ عملی طور پہ میدان میں أئیں امید کرتے ہیں پوری قوم ساتھ دے گی
    مطلب ہر چھوٹے بڑے شہر میں ہنگامی بنیادوں پہ پرامن طریقے سے کانفرنسز کا انعقاد کریں
    ہم سوشل میڈیا پہ اپنی استطاعت کے مطابق نظام اسلام کے نفاذ کے لیے ورک کر رہے ہیں گراؤنڈ پر بھی ورک ہو رہا ہے
    آئیں مل کے اس باطل نظام کے خلاف نکلیں نظام خلافت کی راہ ہموار کریں

  • @fahimgin
    @fahimgin 10 місяців тому

    تمام تعلیمی اداروں،کالچ،اسکول،جامعہ ،دینی اداروں،دینی مدرسوں،مسجدوں،تبلیغ،علماء،مفتی،قرآنی درس،قُرآنی کلاسوں،تنظیموں،حج،عمرہ، نماز،عبادات وغیرہ کوآگ لگا دو:باوجود ان سب کےتمام برائیاں،جھوٹ،منافقت،فریب،کفر،شرک،جہالت، بڑھ ہی رہی ہیں پاکستانی معاشرے میں۔آدم
    اللہ کے سوا آگ ہے تُو
    جھوٹ چھوڑو
    اب بھی وقت ہے سمجھ جاو ورنہ بہت پچھتاو گے

  • @MuhammadZubair-rr3tb
    @MuhammadZubair-rr3tb 9 місяців тому

    السلام علیکم
    سورۃ النور کی تفسیر کا لنک مل سکتا ہے؟؟

  • @fahimgin
    @fahimgin 10 місяців тому

    قُرآن زبان میں تو ہے لیکن سمجھ سچ سے آتا ہے۔آدم
    اللہ کے سوا آگ ہے تُو
    جھوٹ چھوڑو

  • @fahimgin
    @fahimgin 10 місяців тому

    جھوٹے ہونے کےسبب پاکستان میں ہرفرد میں صرف جہالت، سچ سےانکارکی ضد ہے:آگےبہت بڑی تباہی ہےجس سےکوئی نہیں بچےگا سوا وہ جو سچ کی طرف آجائے اپنی ہر غرض چھوڑ کر۔آدم
    اللہ کے سوا آگ ہے تُو
    جھوٹ چھوڑو

  • @fahimgin
    @fahimgin 10 місяців тому

    پاکستان میں سچّے اورعلم والے لوگ ہی نہیں ہیں پھرپاکستان کیسےٹھیک ہوگا اور پاکستان میں رہنے والے اورآخرت ۔آدم
    جھوٹ چھوڑو

  • @AfzalKhan-wb8hv
    @AfzalKhan-wb8hv 10 місяців тому +1

    معذرت کے ساتھ تنظیم اسلامی کی موجودگی ملک کے کسی کونے میں بھی نظر نہیں آتی، خدارا تقریر وتحریر اور خطابت سے آگے نکلیں، اور عملی زندگی میں آئیں، اور سڑکوں پر پرامن احتجاج اجتماع، بے سہارا مجبور، محکوم ،ظلم رسیدہ لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو جائیں، مہربانی فرمائیں،

    • @productperc
      @productperc 10 місяців тому +2

      Bhai unki tanzeem itni bari or powerful nahi ka roado par Nikal ay agar ayga to sabsa pehlay hamaray ulama hi inka samnay kharay ho jayga phir iska baad government yeh koi choti baat nahi ha iska liya bohat power chahiye par koi support hi nahi ha to power kaha sa aygi,hamaray ulama or hamari awaam to sood ka khilaaf or yeh mulk mein jitnay bhi baray baray gunah chal rahay hain inka khilaaf to kuch boltay bhi nahi tanzeem e Islami walay Kam az Kam kuch bol to rahay hain,yahoodio na to hamari awaam ko politics mein hi phansa kar rakh diya ha,awaam ko to Zara bhi ghairat nahi ha

    • @AfzalKhan-wb8hv
      @AfzalKhan-wb8hv 10 місяців тому

      اس تنظیم کو اور کتنے آور سال لگیں گے، مضبوط اور طاقتور ہونے کے لئے ،ڈاکٹر اسرار احمد کو اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما آمین، مگر صرف تقریر اور خطابات سے کام نہیں چلنے والا، جوکہ سب سے آسان طریقہ ہے، کسی ممبر پر بیٹھ کر لیکچر دینا، اس کے لیے مسجدوں کے ممبر سے باہر نکلنا ہوگا، نہیں تو ہمارے علماء کرام تو ہزاروں سالوں سے ممبر پر بیٹھ کر تقریریں کرتے کرتے تھک گئے لیکن کچھ خاص فرق نہیں پڑا، اس لئے کچھ الگ سے کرنے کی ضرورت ہے، اور یہی بہترین حالات ہیں جب قوم بدحال ہو جب یہ قوم خوشحال ہوگئی اور ان کو اداروں سے انصاف ملنے لگے، تو وہ کیونکر تنظیم اسلامی کی بات سنیں گے، یہی بہترین حالات ہیں آگے بڑھنے کے۔

    • @MuhammadZeeshan-on1dc
      @MuhammadZeeshan-on1dc 10 місяців тому

      ​@@productperc hazrat hussain razi allah taalaa unhu tou siraf 72 logoun Kay saath karbala gaiy thay!!!

    • @MuhammadZeeshan-on1dc
      @MuhammadZeeshan-on1dc 10 місяців тому

      Afzal ab aap nay bilkul sahi farmaya aisa kiyoun hay?

  • @fahimgin
    @fahimgin 10 місяців тому

    کوئی بھی سچّا انسان مسلمان ہی ہوتا ہے اور کوئی بھِی جھوٹا مسلمان شیطان ہی ہوتا ہے۔آدم
    جھوٹ چھوڑو۔۔ جھوٹوں کی خرابی ہے