Bahu Nay Apni Hi Saas Ka Qatal Kardia | Aap Ki Awaz | 17 April 2024 | Lahore Rang
Вставка
- Опубліковано 16 кві 2024
- Bahu Nay Apni Hi Saas Ka Qatal Kardia | Aap Ki Awaz | 17 April 2024 | Lahore Rang
Lahore Rang is a Pakistani news and current affairs channel. It is committed to providing its viewers with comprehensive and unbiased news from Lahore, providing a platform for diverse voices to be heard.
Our UA-cam channel features wide range of news, current affairs with in-depth analysis and interviews, talk shows with experts and policymakers and documentaries on topics from history and culture to science and technology.
Subscribe to Lahore Rang today and stay informed about the world around you.
Most Popular News Playlists :
News Headlines 2024
• Headlines 2023
Breaking News
• Breaking News
-----
Website: lahorerang.tv/
Facebook: / lahorerang
Instagram: / lahore.rang
Twitter: / lahorerang
TikTok: tiktok.com/neonewshd
App on Play Store: play.google.com/store/apps/de...
#lahorenews #lahoresmartcity #LahoreRangNews #boltalahore
غیر محرم رشتوں سے پردہ اور مناسب فاضلہ بہت سے گناہوں سے بچاتا ہے
👍
No doubt
Bilkulllll bhai ma b yhi soch rahi thiiiii
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
بلکل 10000000000000%
Allah tala parday ka hukum insan k faeday k liye hi diya hay
اللّہ پاک بہویئں اور داماد خاندانی اور نسلی دے
آمین🤲
Ameen
Ameen
0@@khani0009
جنہوں نے قتل ہوتے دیکھا وہ اسی وقت شور ڈال دیتے یا پولیس کو اطلاع کرتے۔تو وہ قتل ہونے سے بچا سکتے تھے ۔چپ رہ کر تماشا دیکھتے رہے۔ افسوس
100%agree
Neighbours khamosh e rhty h chahy koe mary ya jeay😢
بہت جلد انصاف ملنا چاہیے دیر نہیں ہونی چاہیے
دیور، نندوئ ، جیٹھوں کے سامنے جانا موت ہے۔ اگر اپنے دین پر صحیح عمل کیا جائے تو ایسے حالات پیدا نہ ہوں
Blkul thek bat hai
یہ سب دین سے دوری کا نتیجہ ہے
یہ صرف جاہلیت کی وجہ سے ہے
Deen ke bacho har cheez Mei deen ghaseet kar mat ley aya karo.
@@K4MR4N1UK123jahil insan deen me hi rehne k tareeqe sikhae hn ,
Jis ne kabhi parha hi nahi jana hi nahi wo tum jesi bakwas kerte hn
دل خون کے آنسو رو پڑا اِتنا خطرناک ظلم کیا بیچاری عورت پر 😭 یا اللّه ان بہنو کو صبر دے
آپکی والدہ نے شہادت پائی ھے اللہ آپکو کامیاب کرے ان تینوں کو پھانسی کے پھندے تک پہنچانے کے لیے
آمین یارب العالمین
Ameen
گھروں میں دینی ماحول بہت ضروری
ہے
Oye deeni mahol ke bachay yeh kisi ghar mei bhi hosakta hai
@@K4MR4N1UK123Koi khoof karo Khuda ka
Jo Molvi mosque mn deni terbayat dete hn unke baray mn kya khyaal h beshumar molvion ne izzat luti
Deen ki insult Mt krain ..... comment koi b kr skta Hy Jo jesa chahy .....
Right
Ye dekhkar to aisa lgta h ki hm betiyan apne ammi abbu ko kahin chhodkar kahin na jaun hmesha unki dekh bhaal kren
Bilkul
Sach main har waqt dil maa baap main hi rehta hai
han bilkul is wakiye se aaisi hi dr lgta hai bhi
Hamza kn h mjhy smj ni ari
Good
افسوس پاکستان میں انصاف مانگنے کے لیے منتیں کرنی پڑتی ہیں😢
The husband needs to have the babies DNA checked if he is the father
Bilkul
Us larki se bacha ho jiska bhi ho in ko us bachy sebhi koi taluq nhe rakhna chaye us ki ragon me usi beghairat lrki ka khoon hy is lye ... Allah ki lanat un par
Right
اللہ پاک آپ کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس عطا فرمائیں اور بہنوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔آمین۔
پتہ نہیں ہمارے معاشرے کا کیا بنے گا۔
Aameen Aameen Aameen 🌺
Na mharam rishtay daro sai bai takalafi na rakhi Jai .
Ourat ho ya mard dono apni hadood ka khayal rakhai to yai sub nahi hoga.
Mashra logo sai mil kar banta hai or aaj kal log bhut zaida azaad khayal hogai hain.
ہر اُس غم سے پناہ مانگنی چاہئیے، جِس میں بے بسی شامل ہو اور انسان اپنے راز اُگلنا شروع کر دے!😢
Subhan Allah
Beshak
ان کو انصاف ملنا چاہیے۔ قاتل کسی بھی صورت بچنے نہیں چاہییں ۔ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔
آمین یارب العالمین
!!
اللہ یا اللہ ہم صرف استغفراللٰہ ہی کہ سکتے ہیں
اس دنیا کو کیا ہو گیا ہے۔
Astgfar 😢
Can’t believe that people are so cruel that they heard mother’s screams, saw two men committing violence but no one , no one stopped them. It is horrible.
Biwi ki family is also involved ! This is very shameful incident.... her family should be arrested.
رشتے واقعی احساس کے ہوتے اگر احساس نہیں تو خونی رشتے بھی ظالم بن جاتے سگی بھتیجی کے ہاتھوں قتل😢😥
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ یہ تو بہت ظلم کیا ہے
Kisa zamana a gya hay
Qayamat ki nishani hay
Right
Mariyam nawaz ko notice lena chahiay
Wo drama queen ko tik tok sy free ho to notice ly na
Cm should notice
Right 😢@@SaweraGondal
Wo khud in kaamon ki ustaad ha wo kia notice le gi
Jo ilzam ap laga rahe is ka koi saboot ap k pas nahi he Allah se daro Akhrat mein kia jawab do ge@@Moonlight_Lover_20
Js aziyat sy inho nY meri Ami KO qatal Kiya h ...😭😭inay b usi aziyat sy szaa dain..hmra ghr kha gye ..hmri duniya khtm kr Di,😭😭hmay us din sy maa nzr nhi arii😭😭😭
بہت بہت دکھ ہے۔۔۔اللہ تعالیٰ آپکی والدہ کو جنت کے باغوں میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔۔
آپکی بھابی کی پہلے سے بھی کوئی بیٹی ہے؟ جو پکچر میں نظر آرہی ہے!!!
Ye kB ki baat hai
اللہ پاک صبر دے گا آپ کو 😢
Allah, grant your mother the highest place in jannat, ameen sum ameen
Boht dukh howa h apki ami ko Allah pakk jannat men jga dy ameeen sumaaa ameeen,,,, mjhy muhalyy daro py b gusa arha h kitny behis log hen jo awaz sun kr b nhi aye jahil log 😢😢
Allha pak ammi ko janat ma jaga dy amee ap ko Saber dy
Inay saream phnsi di jye😭
داماد کو داماد ہی کی طرح رکھنا چاہیے اسے بلاوجہ گھر میں بہو بیٹیوں سے گپ شپ کی اجازت نہی ہونی چاہیے اور بہو بیتیوں کو بھی سمجھانا چاہیے کہ بہنوئیوں اور دیور جیٹھوں سے دور رہا جاے اس میں ہی بہتری ہے
میں نے دو دن بہت سوچا اس واقعے پر۔۔۔
آج یہ بات سمجھ آئی کہ اصل میں اس بہو کو ساس سے نفرت تھی۔۔ کیونکہ اس کا شوہر اسکو بار بار کہتا تھا کہ میری ماں کا خیال رکھا کر۔۔ کوئی چیز مانگنی ہو تو مجھ سے نہیں ، میری ماں سے مانگا کر۔۔۔
اب کچھ افسوس کے ساتھ، کہ آجکل کی بیویاں یہ سب برداشت نہیں کرتیں۔۔
لہذا اس بہو نے اپنی ساس سے دشمنی پال لی۔۔۔
ایک اور پہلو یہ بھی کہ یہ ساس اسکی پھپھو بھی تھیں۔۔ اسکی ماں کی نند۔
تو پیچھے میکے سے ماں بھی سکھاتی تھی ساس سے دشمنی رکھنا۔۔
اب اس بہو نے سوچا ہوگا کہ ساس کو کسی طرح راستے سے ہٹایا جائے،۔۔ اور اس پہ الزام بھی نہ آئے۔۔
لیکن اکیلی لڑکی کیسے یہ کام کرے۔۔۔
پھر اس بہو نے سوچا ہوگا کہ اس گھر کے داماد کو ساتھ ملایا جائے۔۔ تاکہ ایک مرد کا ساتھ بھی مل جائے، جو ساس کو پکڑ کے مار سکے۔۔ اور جس پر بعد میں سارا الزام بھی لگ سکے۔۔
پھر اس بہو نے چالاکی سے اس داماد پر ڈورے ڈالے ہوں گے۔۔۔
اور ایک اور وجہ بھی ہے کہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ جب سسرال میں بہو کے ساتھ کوئی لڑائی وغیرہ ہوجائے تو بہو سوچتی ہے کہ کاش انکی بیٹی کے ساتھ بھی برا ہو، پھر انکو پتہ چلے۔۔۔
لہذا اس بہو نے ایک تو داماد کا انتخاب کیا اور دوسرا سوتیلے بیٹے کا۔۔۔ کہ یہ دونوں میری مدد کرسکتے ہیں ساس کو راستے سے ہٹانے میں۔۔۔
لیکن یہ کیوں کریں گے۔۔۔
سو پہلے ان سے غلط تعلقات بنائے جائیں۔۔۔ پھر انکو آمادہ کیا جائے اس کام پہ۔۔
پھر آگے وہی بات کہ حدیث شریف کا مفہوم ہے نا کہ مرد کو مکمل عقل ہوتی ہے لیکن ایک ناقص العقل عورت اسکی ساری عقل ختم کر دیتی ہے۔۔۔
اس بہو نے پوری چالاکی سے ڈورے ڈال کے، ناجائز تعلقات بنا کے ان دونوں لڑکوں کی عقل ختم کی۔۔ اپنے دکھ بھی انکے آگے روئے ہوں گے۔۔
اور پھر جب ساس کو تھوڑا بہت انکے تعلقات کا علم ہوا ہوگا تب اس بہو نے ہی کہا ہوگا کہ اسکو ختم ہی کر دیتے ہیں۔۔۔
کیونکہ اسکو اچھی طرح پتہ تھا کہ یہ دونوں مرد ہی اس ساس کو ماریں گے اور یہی دونوں پکڑے جائیں گے۔۔ میں صاف بچ بھی جاؤں گی اور میری زندگی سے ساس کا کانٹا بھی نکل جائے گا۔۔
اور گھر خراب ہوگا تو صرف انکی بیٹی کا۔۔۔ میرا تو صحیح رہے گا سب کچھ۔۔
Han g bilkul aisa hi ha merit saas k 4 bety han liken sari zandgi merit saas ko mery pass hi rakha gya
Awargi ki had nhi ..qatil bn gaey ..hath kiya ayaa kuch b nhi
Anchor needs to control her facial expressions very unprofessional
اتنا مقدس رشتہ ماں کا۔ اتنا ظلم۔
سن کر رونا آ گیا۔
Ghr me Islamic education ki bht kami hy afsos
such hai
اللہ صبر دے انکو
بہت ظلم ہوا ان کے ساتھ میں بہت افسردہ ہوگیا ہوں۔ اللہ ہم سب پر رحم کریں۔ امین
Ya Allah muaaf kr 🙏🙏🙏 Astaghfirullah 😢
ظالموں کو ظلم کا بدلہ ملنا چاہیے
Allah talla marhooma ko jannat may Alla tareen makkam ata farmaey or qattlown ko sakht sazza dey Ameen sum ameen
Mohalay walon nay q nahi police ko call ki
Bayghairat Dunia
اب کبھی کسی کے گرنے پر اعتبار نہیں کرنا۔
خدا راہ ان بہنوں کو انصاف دلانے میں مدد کریں سب اپنا کردار نبائیں۔۔۔۔
Aj kl bht hawas barh gae ha kisi p b bharosa na kiya jaey ya Allah sbko hidayat dy ameeen
Ameen
یہ قیامت کی نشانیاں ھیں
Zulm ki inteha astagfirullah 😢
Mujhey Lagta hey keh noaman ka tau aurat per aitebaar hi nahin rahey ga keh woh aasani sey doosri shadi kar sakey . Buhut Buhut zulm hua hey in bhai behno per. Hamza ko apney bachey ka DNA test karwarna chahiey taakeh pata chal sakey keh yeh bacha kis ka hey.
Give both kids to their fathers
hamza ko kiu....noman ko kerwana chahye....uski biwi hamza k sath thi
Hamza q aya phr bich Mai !!@@A.Nb14
اللہ پاک اپ بہن بھائیوں کو صبر دے اللہ پاک اپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے امین ثم امین
آمین یارب العالمین
Is liye to Allah nay pardah bataya hay
Bilkûl Succh..
Never think bahnowi is part of house,
True!..
May Allah bless her soul & grant her highest rank in jannah & give family patience to their family Ameen Summ Ameen
انسان کی اپنی ذاتی خواہشات ہی اسے لوگوں کے سامنے ذلیل و رسوا کر دیتی ہیں جب کوئی بندہ ایک خواہش کو شدت سے زیادہ چاہنے لگتا ہے تو پھر اس کا کوئی نہ کوئی تو نتیجہ نکلنا ہوتا ہے یا تو انسان کی وہ خواہش پوری ہو جاتی ہے یا پھر اس کے بدلے انسان کو کوئی بڑی قربانی دینی پڑتی ہے چاہے جان کی بازی کیوں نہ لگانی پڑے جب انسان کی کوئی درینہ خواہش پوری ہوتی ہے تو وقتی طور پر انسان خوش ہوتا ہے لیکن پھر اس خوشی کے بدلے جو انسان کی زندگی میں دکھ انے ہوتے ہیں وہ ہو کر ہی رہتا ہےبعض دفعہ انسان اپنی خواہش کے پیچھے اس قدر پاگل یا اس میں مگن ہوتا ہے کہ اپنے ارد گرد رشتے ناتے ماحول یا لوگوں کی بھی پرواہ نہیں کرتا اچھے برے کی بھی تمیز بھول جاتا ہے یا انسان جو خواہش وہ چاہتا ہے اس سے فائدہ ہوگا یا نقصان اس کی بھی پرواہ نہیں کرتا اب اس کہانی میں بہو نے ساس کو اس لیے مار دیا کیونکہ ساس کو بہو اور داماد کے ناجائز تعلقات کا پتہ چل گیا تھا بہو نے اپنے نفسانی خواہشات کی خاطر کسی رشتے ناتے کی کوئی پرواہ نہیں کی کہ اس کا گھربرباد ہو جائے گا یا خاندان کی بدنامی ہو جائے گی پھر بھی اخر میں ا کر اس بہو کو کیا ملا جو اس نے جلد بازی میں ا کر جو فیصلہ کیا تھا اپنی لالچ اور ہوس کی خاطر پھر بھی سارے خاندان کو پتہ چل ہی گیا کہ وہ قاتل ہے اور دوسرا جو میڈیا اور لوگوں کے سامنے خاندان کی بدنامی ہوئی
میں نے دو دن بہت سوچا اس واقعے پر۔۔۔
آج یہ بات سمجھ آئی کہ اصل میں اس بہو کو ساس سے نفرت تھی۔۔ کیونکہ اس کا شوہر اسکو بار بار کہتا تھا کہ میری ماں کا خیال رکھا کر۔۔ کوئی چیز مانگنی ہو تو مجھ سے نہیں ، میری ماں سے مانگا کر۔۔۔
اب کچھ افسوس کے ساتھ، کہ آجکل کی بیویاں یہ سب برداشت نہیں کرتیں۔۔
لہذا اس بہو نے اپنی ساس سے دشمنی پال لی۔۔۔
ایک اور پہلو یہ بھی کہ یہ ساس اسکی پھپھو بھی تھیں۔۔ اسکی ماں کی نند۔
تو پیچھے میکے سے ماں بھی سکھاتی تھی ساس سے دشمنی رکھنا۔۔
اب اس بہو نے سوچا ہوگا کہ ساس کو کسی طرح راستے سے ہٹایا جائے،۔۔ اور اس پہ الزام بھی نہ آئے۔۔
لیکن اکیلی لڑکی کیسے یہ کام کرے۔۔۔
پھر اس بہو نے سوچا ہوگا کہ اس گھر کے داماد کو ساتھ ملایا جائے۔۔ تاکہ ایک مرد کا ساتھ بھی مل جائے، جو ساس کو پکڑ کے مار سکے۔۔ اور جس پر بعد میں سارا الزام بھی لگ سکے۔۔
پھر اس بہو نے چالاکی سے اس داماد پر ڈورے ڈالے ہوں گے۔۔۔
اور ایک اور وجہ بھی ہے کہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ جب سسرال میں بہو کے ساتھ کوئی لڑائی وغیرہ ہوجائے تو بہو سوچتی ہے کہ کاش انکی بیٹی کے ساتھ بھی برا ہو، پھر انکو پتہ چلے۔۔۔
لہذا اس بہو نے ایک تو داماد کا انتخاب کیا اور دوسرا سوتیلے بیٹے کا۔۔۔ کہ یہ دونوں میری مدد کرسکتے ہیں ساس کو راستے سے ہٹانے میں۔۔۔
لیکن یہ کیوں کریں گے۔۔۔
سو پہلے ان سے غلط تعلقات بنائے جائیں۔۔۔ پھر انکو آمادہ کیا جائے اس کام پہ۔۔
پھر آگے وہی بات کہ حدیث شریف کا مفہوم ہے نا کہ مرد کو مکمل عقل ہوتی ہے لیکن ایک ناقص العقل عورت اسکی ساری عقل ختم کر دیتی ہے۔۔۔
اس بہو نے پوری چالاکی سے ڈورے ڈال کے، ناجائز تعلقات بنا کے ان دونوں لڑکوں کی عقل ختم کی۔۔ اپنے دکھ بھی انکے آگے روئے ہوں گے۔۔
اور پھر جب ساس کو تھوڑا بہت انکے تعلقات کا علم ہوا ہوگا تب اس بہو نے ہی کہا ہوگا کہ اسکو ختم ہی کر دیتے ہیں۔۔۔
کیونکہ اسکو اچھی طرح پتہ تھا کہ یہ دونوں مرد ہی اس ساس کو ماریں گے اور یہی دونوں پکڑے جائیں گے۔۔ میں صاف بچ بھی جاؤں گی اور میری زندگی سے ساس کا کانٹا بھی نکل جائے گا۔۔
اور گھر خراب ہوگا تو صرف انکی بیٹی کا۔۔۔ میرا تو صحیح رہے گا سب کچھ۔۔
ایک انسا نیت کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہوتا ہے اللہ پاک آپ لوگوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور جنہوں نے یہ سب کیا ہے انہیں عبرت ناک سزا دے
Jab baby ho jay to in ko chahein k us ka DNA b karain ye na ho k ye bacha b in k son in law ka he ho,agar us ka ho to ap log es bachy ko na apnain ,us larki k parents ko dain ya damaad k parents ko.
استغفرالله
Behan ap se request hai k sir pe dupata rakh liya karen jab aisy interview lene jaen.ap apny bal e dikhany jati hein???har jaga style dikhany wali nahi hote.
Aesy darindon ko khulla nahi chorna chahiey yeh tu moashry ky sath na insafi hogi
please help this faimaly
افسوس
Now days trusting anyone is big mistake
😢😢😢😢 astagfar herangi hei mohaly waly dekhty rahy lekin police call nai ki behisi 😢😢😢
Allah ap ko sabr dey or is musebat ka bahtareen ajjer atta farmaey Ameen sum ameen
Atna acha ore down to earth insane hai us k husband pir bi vo larki kase kiya 😢😢
حسبي الله ونعم الوكيل
حسبي الله ونعم الوكيل
حسبي الله ونعم الوكيل
Her one real son is my frnd... I just talked to him... And i asked him why doctor nt told u about her injuries... He said doctor or someone else staff member took the 10k from usman
So funny, only 10k. Unbelievable
@@sehrisharshad398 i told him he must be low level staff member who took 10k...why dr. Kept his job on risk only for 10k
Host smile kyun kar rahi hai? Uskay expression uskay control mai he nahi hai.
Haan hum ne bi note kiya us ko buhat hasi arahi hai
Buhat zulam howa hy 😢😢😢😢
ان کی بھابھی کے پیٹ میں جو بچہ ہے یہ اس بات پر یقین رکھتی ہیں کہ وہ بچہ ان کے گھر کے داماد کا نہیں ہوگا میرا خیال ہے وہ اسی داماد کا بچہ ہوگا ان کے بیٹے کا نہیں اتنی ہوس کی اس حالت میں بھی اس کو دو دو مرد اور چاہیے تھے جب یہ اس کا شوہر ہے اللہ تعالی ہم سب پر رحم فرمائے امین اللہ امین
InnshAllah Ta’allah apki Ammi Jan ko zharoor innsaf dai ga Allah pak
Aameen
Ap sab kaa lea duain.🥲🤲🥲🥲
Ya Allah.......bht takleef ho rhi ha in bhenoo ko dekh k
Excellent reporting! Anchor has done her work comprehensively.
Sary muhaly ko pkra jay jo chekhy sun ky 15 ko ni bula sky
Lanat hai daikhny or sunnay walon par jo sab kuch janty huy khamosh thy
Bhabi to shakal se hi achhi orart lag hi nahi rahi gharelo or khandani lag hi nahi rahi
If doctor had mentioned about suspicious findings on a body pointing towards traumatic death in another country and family had denied it, they would have called informed police. There should be some reform in our country so people dont fear informing the police. Its really sad. Hope justice is served in this case.
Uff Allah 😢😢
Islam main perdah k hukum diya gaya hai damaad r bahu k drmiyan najaaiz rishta hai r walida is pr pardah dalti rhi ..sab kuch ghalat hi tha
Kyun ke beti ka Ghar bhi barbad ho jata is liye Thoda demagh use Kiya karo Jo sar ke under hota ha
تو بھئی اب تو بیٹا بیٹی سب کے ہی گھر خراب ہوگئے نا ۔۔۔ کچھ معاملات میں چپ رہنے سے خطرات زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔
اللہ پاک ان خاتون کو جنت میں جگہ دے اور ظالموں کو عبرت بنائے آمین
My god 💔💔💔💔💔🤲
AS TAG FIRULLAH ALLAH ho akbar FI AMAN ALLAH TAMAM UMAT E MUSLIMA AMEEEN SUM AMEEEN
Itna zulm 😢Allah toba
Mamu mami ka to intrview ly ky un ki beti ny y kio kia
Lanat aisay husband pay ,,,,ye manda apka kabi nahi ban sakta ,,,is say divorce lay lo or bacha b zaya kra do warna to bachay ki zindagi b khrab ho gi
اسکا انجام طلاق ہی ھے لیکن اپنا بچہ کیوں مارے بھئ خبردار
Wo aurat tu face se he stage dancer lug rahe hay...aur husband ko koi farak nai parta wife ke affair se?
Wo baycharay sadmay main hain 😞
Husband bechara saada insan hai but corrupt aurat ko pehchan na saka. Maa beti r betay donu k ghar bchanay ki koshish krti rahe
داماد کو گھر میں آنے دیں مگر بہو اور بیٹوں تک رسائی نہ دیں جیسے آج کل کا ماحول بن گیا ہے سالیاں بہونی ساس داماد سے بھابھی دیوار سے دیوار بھابھی سے سسر بہو سے کھلے ڈلے مذاق ڈبل مینگ باتیں کرتے ہیں نام جی سب کو ایک دوسرے سے پیار ہے اللّٰہ تعالٰی ہمیں دین محمد پر چلنے کی توفیق دے
استغفر اللہ ، اللّہ پاک آ زماءش سے بچاءے، اللّہ پاک قرآن پاک پے عمل کی توفیق عطا فرمائے ، آ مین جہاں صاف رشتوں کے بارے میں حکم ہے، محرم ، نا محرم رشتوں کے بارے میں احکامات ہیں، حدیث سے سیکھا جا سکتا ہے اللّہ پاک تمام بچوں کو ہدایت عطا فرمائے مو بائل کے خطرناک اثرات سے بچانے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے ، آ مین یا رحیم وکریم رب العالمین
bht dokh hua Malik inki olaad ko sabr e jmeel ata farmay
Beta bhout khayal say bolain aap kay pichay school ku choti bachiyain hain un ka kya future ho ga jo yeh sab deakh rahay
Mujhy tajob ha us pr jisko mout ka yaqeen ho phir b hansta ha
Muje tajob ha us pr jisko jahanm ka yaqeen ho phir b gunah krta ha
Mujhy tatajub ha us pr jissy janat ka yaqeen ho phr b dunya ki cheson my dil lagata ha
Mujhy tajub ha uspr jisko hisapkitap ka ilm ho phr b maal jama krta ha. Mujhy tajub ha us pr jis ko Allah ka yaqeen ho phr b kisi or sy ishq karta ha
Allah hidayat dy sap ko
Ameen
Bohat dukh hua Allah paak un ko jannat main aala Maqaam ata farmaye aur zalimo ko ibratnaak anjaam tak pohnchaye ameen😢 maa to itni pyari hasti hoti hai😢
Allah saber de ounki oulad ko
آمین یارب العالمین
Baji saba din sy mah k ghr rah rahi thi qatal sy aik raat pehly ghr gai tab babhi k character nazer nahi aya ya tu rehti zayada apni mother k ghr pr thi phir khud khuch nahi dekha tha mamo or hamza na bataya khuch tu sharm karo jhoot boltay waqt
ALLAH PAK apni Rehmat se apki Walidah ko Jannatul Firdous k Alaa maqam m jaga Ataa Frmaye r unki Qabar ko Jannat k bagon m se 1 baag bna de 🤲🇵🇰🇩🇪🤲
Allah ap logo sabr dy .
Boht barra dukh ha
TubaAllah maaf kare 😢😢😢😢
Allah in sab behan bhaion ko sabar de aur inki ammi ko jannat me jagha de. Ameen
Allah aesy dukh, aesi takleef sy hum subko bachaey aamin soum aamin
ثم آمین
No words
Allah Pak Rahm kry
Boht Bhara zulam Kia gea h ALLAH Kareem muaf kren ya sb bhulna wala nh h.itna ghusa itne nafrat insaniyat hi khtam ho gai h Dil nh pathar hn in 3no k
A VERY SAD AND FRIGHTENING STORY !!
THE COMPLEXITIES OF RELATIONS IN OUR CULTURE ARE LAID BARE IN THIS HEART RENCHING TRAGEDY .
but one thing the narrator has missed out entirely is describing the basic relations of all the characters ---- leaving it to the viewer to guess these !
FIRSTLY IT NOW APPEARS THE FATHER ( WHO LOOKS VERY YOUNG ) MARRIED THE MURDERED WOMEN AFTER HIS FIRST WIFE DIED 12 YEARS AGO .
THEREFORE,THE TWO DAUGHTERS , THE SON NAUMAN AND ANOTHER SON WHO WAS IN DUBAI AT THE TIME , OBVIOUSLY ARE ALL FROM THE FIRST WIFE --- AS THEY ARE ALL MARRIED AND OLDER THAN 12 YEARS ! OR ARE THE CHILDREN OF THE MURDERED MOTHER , FROM HER EARLIER MARRIAGE .
WHO THEN IS HUMZA ??
IS HE THE FIFTH CHILD ALSO FROM THE PREVIOUS MARRIAGE AND VERY SMALL AT THE DEATH OF HIS REAL MOTHER AND LEFT WITH HIS CHACHA IN THE VILLAGE ?
OR
IS HE THE ONLY CHILD OF THE FATHER WHOSE FIRST WIFE DIED 12 YEARS AGO AND THE BOY WAS LEFT WITH HIS UNCLE IN THE VILLAGE ?
THIS SEEMS MORE LIKELY AS NAUMAN REFERS TO HIS 2 SISTERS AND ANOTHER BROTHER WORKING IN DUBAI AS HIS REAL BROTHERS AND SISTERS
ANYWAYS HE WAS BROUGHT BACK ONLY 8 MONTHS PRIOR TO THE MURDER AND IT SEEMS HE WAS NOT ADAPTED TO THE FAMILY AND HIS FOSTER MOTHER
Zalemo ko ibrat nak saza di jai.😢
اہل۔محلہ۔خود۔بھی۔ظالم۔ہیں۔اخر۔چیخوں۔کی۔اوازیں۔سنیں۔اور۔کسی۔نے۔نہ۔تو۔پولیس۔۔کو۔اطلاع۔دی۔اور۔۔نہ۔خود۔اکر۔پچانے۔کی۔کوشش۔کی۔ایک۔انسان۔کی۔جان۔بچانا۔پوری۔انسانیت۔کی۔جان۔بچانا۔ہے۔۔۔۔۔لوگ۔ظلم۔کو۔دیکھ۔کر۔خاموش۔۔کیوں۔۔ہو۔جاتے۔ہیں۔۔لوگوں۔کے۔ڈر۔سے۔۔۔اللہ۔سے۔نہیں
ڈرتے۔😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
محلے والے اور مالک مکان عورت اس پربھی گناہ آئے گا
Well done to host,, incredible detailing interview
Step father atny younger
Asay logo ko Ibrat nak Saza dani chahy
Jhe Bilkûl, kathíin se Kathín Sazâa!..
Laanat hay aise parosiyon par😡😡😡😡😡😡
Anchor saahiba aap es moqe p dupatta he le laiti....
jee bikul but ya tu bas apna fashion hi dakhti hain